counter easy hit

mosque

مؤذن مسجدِ نبوی شریف فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر ایاد احمد الشکری کے اعزاز میں تقریب وقار نسیم وامق

مؤذن مسجدِ نبوی شریف فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر ایاد احمد الشکری کے اعزاز میں تقریب وقار نسیم وامق

الریاض: مؤذن مسجدِ نبوی شریف فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر ایاد احمد الشکری جمعیت اہلحدیث سعودی عرب کے امیر اور ڈائریکٹرمکتبہ دارالسلام مولانا عبدالمالک مجاہد کی خصوصی دعوت پر ریاض میں انکی رہائش گا ہ پر تشریف لائے، مؤذن مسجدِ نبوی شریف فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر ایاد احمد الشکری کی آمد پر مولانا عبدالمالک مجاہد اور سفیرِ پاکستان […]

مسجد البلال ویانا میں رمضان المبارک میں حافظ محمد اکرم نماز تراویع میں قرآن پاک سنائیں گے الحاج اکرم بٹ

مسجد البلال ویانا میں رمضان المبارک میں حافظ محمد اکرم نماز تراویع میں قرآن پاک سنائیں گے الحاج اکرم بٹ

ویانا (ایم اکرم باجوہ) رمضان شریف کی آمد آمد ہے اسی سلسلہ میں ویانامیں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درسگاہ مسجد البلال ویانا کے صدر الحاج محمد اکرم بٹ نے نماز جمعہ کے بعدپاکستان میڈیاجنگ ویانا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہر سال مسجد البلال میں رمضان شریف میں نماز تراویع میں قرآن پاک سنانے […]

نوراں سے نور مسجد تک

نوراں سے نور مسجد تک

تحریر: مسز جمشید خاکوانی بعض کہانیاں دلوں کو چھو لیتی ہیں اور انہیں بار بار سننے اور سنانے میں کوئی حرج بھی نہیں ہوتایہ کہانی نجانے میں نے کب پڑھی کہاں پڑھی لیکن یہ میرے دل میں ایک تمنا بن کر پلتی رہی کہ میں اسے لکھوں اور عام کر دوں کہ دیکھو لوگو خدا […]

رفیع عثمانی کا مسجد التقوی ویانا میں پاکستانی اور افغانی کمیونٹی سے خطاب کی تصویری جھلکیاں

رفیع عثمانی کا مسجد التقوی ویانا میں پاکستانی اور افغانی کمیونٹی سے خطاب کی تصویری جھلکیاں

ویانا (اکرم باجوہ) مفتی اعظم پاکستان رفیع عثمانی نے افغانی مسجد التقوی ویانا میں 29 مئی کی شام پاکستانی اور افغانی کمیونٹی سے حقوق العباد کے اعنوان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حقوق العباد پر چل کر ہی ہم جنت میں داخل ہو سکتے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 180

حقوق العباد پر چل کر ہی ہم جنت میں داخل ہو سکتے ہیں۔ مفتی اعظم

حقوق العباد پر چل کر ہی ہم جنت میں داخل ہو سکتے ہیں۔ مفتی اعظم

ویانا (اکرم باجوہ) مفتی اعظم پاکستان رفیع عثمانی نے افغانی مسجد التقوی ویانا میں 29 مئی کی شام پاکستانی اور افغانی کمیونٹی سے حقوق العباد کے اعنوان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حقوق العباد پر چل کر ہی ہم جنت میں داخل ہو سکتے ہیں۔ حقوق العباد کے بھی حدود ہیں اگر ہم اپنی […]

فاروق اعظم، مراد رسول کی دلکش تعبیر

فاروق اعظم، مراد رسول کی دلکش تعبیر

تحریر : سمیعہ رشید انبیا کرام کے بعد حضرت ابوبکر صدیق تمام لوگوں سے افضل ہیں، ان کے بعد حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سب سے افضل ہیں۔ آپ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ نبوت کے چھٹے سال اسلام لائے ـ آپ رضی اللّٰہ عنہ کے قبول اسلام کے لئے حضور صلی اللہ علیہ […]

پاک محمد مسجد برلن میں محفل معراج النبی پر علامہ طارق علی اور علامہ ظہیر احمد کے خطابات

پاک محمد مسجد برلن میں محفل معراج النبی پر علامہ طارق علی اور علامہ ظہیر احمد کے خطابات

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اورمرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق گذشتہ دنوںپاک محمد مسجد میں یوم معراج النبی کے سلسلے میں ایک پروقار اور بابرکت محفل منعقد ہوئی،جس میںانجمن پاکستان،ایشین جرمن رفاہی سوسائٹی،پاکستان پیپلز پارٹی برلن،پاکستان مسلم لیگ (ن) برلن اور منہاج القرآن انٹرنیشنل برلن کے عہدیداران،کارکنان اور عام افراد نے شرکت کی۔ محفل کی […]

سبحن الذی

سبحن الذی

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت جبرئیل علیہ السلام سے پوچھا۔ کیا تیرے دل میں کوئی حاجت اور آرزو ہے جسے میں آپ کے رب تک پہنچا دوں۔؟ حضرت جبرئیل امین علیہ السلام نے عرض کیا کہ میرے دل میں فقط ایک آرزو ہے جو آپ […]

مسجد البلال ویانا میں یوم حضرت صدیق اکبر کے سلسلہ میں زکر محفل

مسجد البلال ویانا میں یوم حضرت صدیق اکبر کے سلسلہ میں زکر محفل

مسجد البلال ویانا میں یوم حضرت صدیق اکبر کے سلسلہ میں زکر محفل میں مہمان خصوصی علامہ حافظ غلام انور ربانی گوندل خطاب کرتے ھوئے۔۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 84

شانِ شیر خدا بزبانِ مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

شانِ شیر خدا بزبانِ مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ علی رضی اللہ عنہ اور فاطمہ رضی اللہ عنہ کی شادی کا فیصلہ آسمانوں پر ہو چکا تھا۔ یہ شادی امر الہی سے سرانجام پائی اس لئے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے ولایت مصطفیٰ کے سلسلے کو […]

مسجد البلال ویانا میں 16 اپریل کو یوم حضرت صدیق اکبر کے سلسلہ میں زکر محفل ہو گی۔ اکرم بٹ

مسجد البلال ویانا میں 16 اپریل کو یوم حضرت صدیق اکبر کے سلسلہ میں زکر محفل ہو گی۔ اکرم بٹ

ویانا (محمد اکرم باجوہ) مسجد البلال ویانا کے صدر الحاج محمد اکرم بٹ نے پاکستان میڈیا جنگ ویانا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مسجد البلال ویانا میں 16 اپریل بروز ہفتہ بعد از نماز عصر سے لیکر نماز مغرب تک یوم حضرت صدیق اکبر کے سلسلہ میں زکر محفل منعقد کی جائے گی جس […]

غازی عرش بریں پر بھی ”ممتاز ” رہا

غازی عرش بریں پر بھی ”ممتاز ” رہا

تحریر : میاں وقاص ظہیر جمعہ المبارک کی ادائیگی کے بعد مجھے عدالت پہنچنا تھا ، عدالت اور مسجد کی مسافت زیادہ دور نہیں تھی ، لہذا پیدل ہی عدالت کی طرف سفر شروع کر دیا، عدالت جانے والی سڑک تھی کے چلتے ہوئے اپنے چہرہ بھی نظر آئے ، دائیں بائیں سرسبز لہلہاتے کھیت […]

ممتاز قادری ،پاکستانی حکومت اور میڈیا

ممتاز قادری ،پاکستانی حکومت اور میڈیا

تحریر : ایس ایم عرفان طاہر جس دیس کے مسجد مندر میں ہر روز دھماکے ہوتے ہوں اس دیس کے ہر اک لیڈر کو سولی پہ چڑھانا واجب ہے دانشوروں کے شہنشاہ اور علم و ادب کے بحر بیکراں حضرت واصف علی واصف فرما تے ہیں پیغمبر کے پیغمبر ہو نے میں جمہوریت کا قطعا […]

کیا یہ وہ پاکستان ہے؟

کیا یہ وہ پاکستان ہے؟

تحریر: نسیم الحق زاہدی تھر میں لوگ افلاس کے ہاتھوں لقمہ اجل بن رہیں ہیں با اثر افراد کے پروٹوکولز معصوم انسانوں کو نگل رہے ہیں جاگیر دار نے مزارع کے ہاتھ پائوں کاٹ دیئے مولوی نے مسجد میں معصوم بچے کی عزت لوٹنے کے بعد اُسے بڑی بے دردی سے قتل کر دیا اعلیٰ […]

جامع مسجد صوفیا میونخ میں نماز جمعہ کے بعد علامہ غلام رسول سعیدی کے لئے خصوصی دعا مانگی گئی

جامع مسجد صوفیا میونخ میں نماز جمعہ کے بعد علامہ غلام رسول سعیدی کے لئے خصوصی دعا مانگی گئی

میونخ (محمد سلیمان خان) جامع مسجد صوفیا میونخ میں جمعہ نماز کے بعد حضرت علامہ غلام رسول سعیدی کے لئے علامہ محمد اشرف قادری سے خصوصی دعا منگی گئی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 157

سعودی عرب مسجد پر خودکش حملہ، خوفناک سازش

سعودی عرب مسجد پر خودکش حملہ، خوفناک سازش

تحریر : حبیب اللہ سعودی عرب کے مشرقی شہر الاحساء میں ایک مسجد پر حملے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے ہیں۔مسجد امام الرضا میں دوخودکش بمباروں نے حملہ کیا جن میں سے ایک نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا اور دوسرے نے نمازیوں پر فائرنگ کر دی۔میڈیا رپورٹس […]

39 ویں سالانہ محفل نعت زیر سرپرستی پیر سید منور حسین شاہ جماعتی جامع مسجد مہر الملت میں انجام پذیر ہوئی

39 ویں سالانہ محفل نعت زیر سرپرستی پیر سید منور حسین شاہ جماعتی جامع مسجد مہر الملت میں انجام پذیر ہوئی

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) امیر ملت نعت کونسل کے زیر اہتمام 39 ویں سالانہ عظیم الشان محفل نعت زیر سرپرستی عالمی مبلغ اسلام صاحبزادہ پیر سید منور حسین شاہ جماعتی سجادہ نشین آستانہ عالیہ امیر ملت علی پور سیداں شریف جمامع مسجد مہر الملت میں انجام پذیر ہوئی جس کی صدارت مفسر قرآن […]

فرانس : ’فرنچ کونسل آف دی مسلم فیتھ‘ کی جانب سے بین المزاہب ہم آہنگی کا دن (Journee Portes Ouvertes) میں منایا گیا

فرانس : ’فرنچ کونسل آف دی مسلم فیتھ‘ کی جانب سے بین المزاہب ہم آہنگی کا دن (Journee Portes Ouvertes) میں منایا گیا

پیرس (ے کے راؤ) ’فرنچ کونسل آف دی مسلم فیتھ‘ Conseil français du culte musulman جو کہ CFCM نام سے جانی جاتی ہے کی جانب سے بین المزاہب ہم آہنگی کا دن ( Journee Portes Ouvertes ) منایا گیا۔ اس سلسلے میں پیرس کی جامعہ مسجد سمیت ملک بھر کی مساجد میں ہفتہ اور اتوار […]

رزق اور رازق

رزق اور رازق

تحریر: شاہ بانو میر پرانے وقت کی بات ہے کہ دو بہت بڑے علمائے اکرام ایک مسجد میں عشاء کی نماز سے فارغ ہوئے تو ایک بزرگ نے دوسرے بزرگ سے کہا حضرت آپ سے ملنے کیلئے اس مسجد میں آیا کل طویل سفر پر جا رہا ہوں سامان تجارت لے کر دوسرے عالم نے […]

دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں !

دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں !

تحریر : ایم سرور صدیقی کبھی غور کریں تو عقل تسلیم کرنے سے انکار کر دیتی ہے کہ دنیا میں ایسے عظیم مسلمان حکمران بھی ہو گذرے ہیں جو دامن نچوڑ دیں تو فرشتے اس پانی سے وضو کرنے کیلئے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی خاطر آپس میں الجھ پڑیں۔۔۔ اسلام کے ابتدائی […]

مسجد البلال ویانا: عید میلاد النبی کے پروگرام میں مسجد کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا

مسجد البلال ویانا: عید میلاد النبی کے پروگرام میں مسجد کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا

ویانا ( محمد اکرم باجوہ) مسجد البلال ویانا میں تیسرا سالانہ عید میلاد النبی کے پروگرام کے جلوس کے سلسلہ میں مسجد کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا ھے -چلو چلو چلو مسجد البلال ویانا میں جلوس میں شرکت کیلئے 27 دسمبر دوپہر ایک بجے وقت پابندی کو ملحوظ خاطر رکھا جائے شکریہ۔ Post […]

مسجد البلال ویانا کا جشن عید میلادالنبی کے پروگرام اور جلوس کا اشتہار

مسجد البلال ویانا کا جشن عید میلادالنبی کے پروگرام اور جلوس کا اشتہار

ویانا (اکرم باجوہ) مسجد البلال ویانا کی انتظامیاں کی جانب سے جشن عید میلاد النبی مبارک کا تیسرا سالانہ سنتوں بھرا جلوس 27 دسمبر بروز اتوار بعد نماز ظہر مسجد البلال سے نکالا جائے گا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 708

بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پر پاک محمد مسجد میں قران خوانی کا اعلان۔ آصف شہزاد چٹھہ

بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پر پاک محمد مسجد میں قران خوانی کا اعلان۔ آصف شہزاد چٹھہ

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنماو قائم مقام صدر پی پی برلن آصف شہزاد چٹھہ نے اپنا انٹرنیشنل کی وساطت سے بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ٢٧ دسمبر ٢٠١٥ء کو پاک محمد مسجد برلن میںشہیدجمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت پر قرآن خوانی کی جائے گی۔ […]

بابری مسجد ہم تجھے کیسے بھولیں

بابری مسجد ہم تجھے کیسے بھولیں

تحریر: علی عمران شاہین گردش دوراں جاری اور ایک بار پھر 6 دسمبر کا دن پھر آ گیا ہے، دنیا کے اربوں انسانوں اور ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے لئے تو یہ معمول ہی کا دن ہے لیکن… بھارتی مسلمانوں کیلئے یہ دن ہر دن سے زیادہ تکلیف دہ ہے۔ ہر سال اس روز بھارت کے […]