counter easy hit

حاجی غلام اظہر کی جانب سے مسجد البلال میں بارویں روزہ کی افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال ویانا میں حاجی غلام اظہر کی جانب سے 29جون بروز سوموار 12 ویں روزہ کی افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔روزہ افطار سے قبل سید عبدالرحمان نے تلاوت قرآن پاک کی اور نعت شریف پڑھنے کی سعادت عامر صدیق اور غلام مصطفی نعیمی نے حاصل کی ۔روزہ افطاری اور نماز مغرب کے بعد حاضرین کو افطار ڈنر دیا گیا۔

Vienna Iftar Party

Vienna Iftar Party

Vienna Iftar Party

Vienna Iftar Party

Vienna Iftar Party

Vienna Iftar Party

Vienna Iftar Party

Vienna Iftar Party

Vienna Iftar Party

Vienna Iftar Party

Vienna Iftar Party

Vienna Iftar Party

Vienna Iftar Party

Vienna Iftar Party