counter easy hit

Maryam

مریم نواز کی دلی خواہش پوری ، محکمہ داخلہ پنجاب نے نواز شریف کی صاحبزادی کی فرمائش پوری کرتے ہوئے منظوری دے دی

مریم نواز کی دلی خواہش پوری ، محکمہ داخلہ پنجاب نے نواز شریف کی صاحبزادی کی فرمائش پوری کرتے ہوئے منظوری دے دی

لاہور(ویب ڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے مریم نواز کو اڈیالہ جیل میں ایئرکنڈیشن فراہم کرنے کی منظوری دیدی۔محکمہ داخلہ پنجاب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو اڈیالہ جیل میں ایئرکنڈیشن فراہم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق جیل حکام نے ڈاکٹرز کی جانب سے مریم نواز کوگرمی اور جبس […]

’’ کتابیں، تسبیاں اور قرآن مجید کی تلاوت ۔۔۔۔۔۔۔۔‘‘ مریم نواز اڈیالہ جیل میں کون سے وظائف کر رہی ہیں؟ عینی شاہد نے ایسا انکشاف کر دیا کہ ہر کوئی سوچ میں پڑ گیا

’’ کتابیں، تسبیاں اور قرآن مجید کی تلاوت ۔۔۔۔۔۔۔۔‘‘ مریم نواز اڈیالہ جیل میں کون سے وظائف کر رہی ہیں؟ عینی شاہد نے ایسا انکشاف کر دیا کہ ہر کوئی سوچ میں پڑ گیا

اسلام آباد ; سابق چئیرمین پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) ابصار عالم نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز سے ملاقات کا احوال بتا دیا ۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ابصار عالم کا کہنا تھا کہ میری مریم نواز سے جیل میں ملاقات […]

مریم اورنگزیب کی ایک اور ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

مریم اورنگزیب کی ایک اور ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کی گذشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا گیا کہ ایک رپورٹر نے مریم اورنگزیب کو طلال چوہدری کی سزا سے متعلق بتایا جس پر مریم اورنگزیب ہکا بکا رہ گئیں۔ مریم اورنگزیب کی اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر کافی مقبولیت […]

قیدی مریم نواز آج کل کس حال میں ہیں؟

قیدی مریم نواز آج کل کس حال میں ہیں؟

اسلام آباد: سینئیر صحافی سمیع ابراہیم نے کہا کہ 29 جولائی کی رات ساڑھے آٹھ بجے نواز شریف کو اسپتال منتقل کیا گیا۔انتظامیہ نے ڈاکٹر عدنان کو بھی وزٹ کی اجازت دے دی۔ میاں نواز شریف کا علاج اب ان کے ذاتی معالج کی نگرانی میں ہو رہا ہے ان کی ادویات تبدیل کر دی گئی ہیں […]

مریم نواز جیل کے ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے ہال میں قید

مریم نواز جیل کے ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے ہال میں قید

راولپنڈی: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اپنے والد اور شوہر سمیت اڈیالہ جیل میں اسیری کی زندگی گزار رہی ہیں اور ان سے ملاقات کرنیوالوں کے بقول مریم نواز کا وزن تیزی سے گررہا ہے۔ جاوید چوہدری نے لکھا کہ ’مریم نواز جیل کے ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے ہال میں قید ہیں، […]

نواز شریف کے بعد مریم نواز کی طبیعت ناساز

نواز شریف کے بعد مریم نواز کی طبیعت ناساز

راولپنڈی: وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز اڈیالہ جیل میں قید ہیں، سابق وزیر اعظم کے بعد اب اڈیالہ جیل سے مریم نواز کے بیمار ہونے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں، مریم نواز کو اڈیالہ جیل میں معدے کی تکلیف اور جلد کی بیماری کا مسئلہ درپیش ہو گیا ہے۔ یاد […]

مریم نواز کا جیل سے مسلسل تیسرا سوشل میڈیا پیغام؟

مریم نواز کا جیل سے مسلسل تیسرا سوشل میڈیا پیغام؟

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے جیل سے اپنے ٹوئٹر ہینڈل کے ذریعے مسلسل تیسرا پیغام جاری کیا ہے۔ مریم نواز کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے آج (پیر کو) بھی ایک پیغام جاری کیا گیا جس میں انہوں نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا انتخابات سے قبل پیغام […]

مریم نواز اور کیپٹن صفدر نے جیل میں اضافی سہولیات لینے سے انکار کردیا

مریم نواز اور کیپٹن صفدر نے جیل میں اضافی سہولیات لینے سے انکار کردیا

راولپنڈی: شریف خاندان کے وکیل امجد پرویز نے کہا ہے کہ مریم نواز اور کیپٹن صفدر نے جیل میں اضافی سہولیات لینے سے انکار کردیا ہے۔ شریف خاندان کی قانونی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں نوازشریف ، کیپٹن صفدر اور مریم نواز سے ملاقات کی ہے جس دوران کیپٹن صفدر اور مریم نواز نے جیل […]

نواز شریف اور مریم نواز کے جیل میں ٹرائل کا نوٹیفیکشن چند منٹوں میں کس نے جاری کیا؟

نواز شریف اور مریم نواز کے جیل میں ٹرائل کا نوٹیفیکشن چند منٹوں میں کس نے جاری کیا؟

اسلام آباد: اگرچہ نگراں حکمرانوں کا اصرار ہے کہ یہ معمول کا کام تھا اور اس پر ’’قانوناً عمل کیا‘‘ گیا، لیکن گزشتہ جمعہ 13؍ جولائی کو سابق وزیراعظم کے جیل ٹرائل کے حوالے سے خط کی بظاہر انتہائی برق رفتاری سے نقل و حرکت کے بعد نگراں وزیراعظم ناصر الملک کی جانب سے پانچ منٹ […]

پاکستان مسلم لیگ نواز اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پولیس ریسٹ ہاؤس سہالہ منتقل ہونے سے انکار کردیا

پاکستان مسلم لیگ نواز اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پولیس ریسٹ ہاؤس سہالہ منتقل ہونے سے انکار کردیا

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ نواز اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پولیس ریسٹ ہاؤس سہالہ منتقل ہونے سے انکار کردیا ہے۔جیل انتظامیہ ذرائع کے مطابق مریم نواز کا موقف ہے کہ وہ اپنے والد اور خاوند کیپٹن (ریٹائرڈ) صفدر کے ساتھ اڈیالہ میں ہی رہیں گی۔ ذرائع نے بتایا کہ […]

نواز شریف اور مریم کی سزا کیخلاف اپیل؛ نیب کو عدالتی معاونت کیلیے افسر مقرر کرنے کا حکم

نواز شریف اور مریم کی سزا کیخلاف اپیل؛ نیب کو عدالتی معاونت کیلیے افسر مقرر کرنے کا حکم

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے نوازشریف، مریم نواز اورکیپٹن (ر) صفدرکی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزاؤں کے خلاف اپیلوں پرنیب کوعدالتی معاونت کے لیے افسرمقررکرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن صفدر کی سزا کے خلاف اپیلوں کی ابتدائی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ […]

کیا نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر ووٹ کاسٹ کر سکیں گے؟ (ن) لیگیوں کے سب سے اہم سوال کا جواب سامنے آگیا

کیا نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر ووٹ کاسٹ کر سکیں گے؟ (ن) لیگیوں کے سب سے اہم سوال کا جواب سامنے آگیا

اسلام آباد;25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور ان کے داماد کیپٹن صفدراپنا ووٹ کاسٹ نہیں کر سکیں گے۔نجی ٹی وی چینل سما نیوز نے الیکشن کمیشن کے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل میں پوسٹل بیلٹ کا […]

نواز شریف اور مریم نواز ووٹ بھی نہیں دے سکیں گے

نواز شریف اور مریم نواز ووٹ بھی نہیں دے سکیں گے

ملتان: ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر جیل میں ہونے کے باعث اپنا حق رائے دہی استعمال نہیں کرسکیں گے۔ میاں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر اپنی پارٹی کے امیدواروں کو جیل میں ہونے کے باعث […]

جیل میں ہر روز شام کے اوقات میں نواز شریف اور مریم نواز کیا چیز ستانے لگی؟ جیل انتظامیہ نے انکشاف کر دیا

جیل میں ہر روز شام کے اوقات میں نواز شریف اور مریم نواز کیا چیز ستانے لگی؟ جیل انتظامیہ نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد ; ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو اڈیالہ جیل میں پانچ روز گزر گئے ہیں لیکن دونوں ابھی تک خود کو جیل کے ماحول میں ڈھال نہیں سکے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق دونوں باپ بیٹی جیل میں حبس اور […]

اڈیالہ جیل کا تازہ ترین احوال : میاں نواز شریف اور مریم نواز ہر چیز اپنے پیسو ں سے لے کر کھا اور پی رہے ہیں مگر جیل میں بننے والی ایک چیز فرمائش کرکے کھاتے ہیں ، ناقابل یقین تفصیلات آ گئیں

اڈیالہ جیل کا تازہ ترین احوال : میاں نواز شریف اور مریم نواز ہر چیز اپنے پیسو ں سے لے کر کھا اور پی رہے ہیں مگر جیل میں بننے والی ایک چیز فرمائش کرکے کھاتے ہیں ، ناقابل یقین تفصیلات آ گئیں

لاہور؛ جیل میں نواز شریف اور کیپٹن (ر) صفدر کی گزشتہ اتوار دوپہر کے وقت 20 منٹ تک ملاقات ہوئی، اس موقع پر جیل کا کوئی ملازم قریب نہ تھا، جس کے بعد کیپٹن (ر) صفدر کو اس کی بیرک میں بند کر دیا گیا۔جیل میں نواز شریف باقاعدگی سے چہل قدمی کرتے ہیں، گزشتہ […]

کچھ ہی دنوں میں نواز شریف اور مریم نواز کی ساری شیخی نکل گئی، کس چیز کا رونا روتے رہے؟ اڈیالہ جیل سے آنے والی خبر نے پوری ن لیگ کو حیرت کا جھٹکا دے دیا

کچھ ہی دنوں میں نواز شریف اور مریم نواز کی ساری شیخی نکل گئی، کس چیز کا رونا روتے رہے؟ اڈیالہ جیل سے آنے والی خبر نے پوری ن لیگ کو حیرت کا جھٹکا دے دیا

اسلام آباد; سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز پانچ روز گزرنے کے باوجود خود کو جیل کے ماحول میں ڈھال نہیں سکے ہیں دونوں نے جیل حکام سے مچھروں اور صفائی ستھرائی سے متعلق شکایات کی ہیں۔ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی […]

نوازشریف کے ساتھ منشیات فروش سے بھی زیادہ برا سلوک کیا گیا،مریم اورنگزیب

نوازشریف کے ساتھ منشیات فروش سے بھی زیادہ برا سلوک کیا گیا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل میں نواز شریف کے ساتھ جتنا برا سلوک کیا گیا اتنا کسی منشیات فروش کے ساتھ بھی نہیں ہوتا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی واپسی پر ایسے فورس تعینات کی گئی جیسے کوئی […]

نواز شریف اور مریم کیلئے اڈیالہ جیل میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ

نواز شریف اور مریم کیلئے اڈیالہ جیل میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ

راولپنڈی: میاں نواز شریف اور مریم نواز کی اڈیالہ جیل میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ کردی گئی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق نواز شریف کی سیکیورٹی پر 6 اہلکار تعینات ہیں اور ان کے ساتھ ایک مشقتی کام کررہا ہے۔ مریم نواز کی سیکورٹی پر بھی خاتون ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سمیت 6 خواتین اہلکار تعینات ہیں۔ جیل کھلنے کے دوران […]

نواز شریف اور مریم نواز اپنے سسرال اڈیالہ جیل روانہ

نواز شریف اور مریم نواز اپنے سسرال اڈیالہ جیل روانہ

لاہور: مریم نواز اور شہباز شریف کو سرکاری طیارے پر بٹھا دیا گیا ، مریم نواز سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کیا جا ئے گا اور نواز شریف کو اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے گا ، نواز شریف کو گرفتار کر کے جہاز میں بٹھا دیا گیا ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 69

نواز شریف اور مریم نواز کے استقبال اور کارکنوں سے خطاب کے سارے چانسز ختم

نواز شریف اور مریم نواز کے استقبال اور کارکنوں سے خطاب کے سارے چانسز ختم

لاہور: نواز شریف اور مریم نواز لاہور ائیر پورٹ پر لینڈ کر گئے ہیں جہاں پر گرفتار کر کے انکو اسلام آباد اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف اور انکی صاحبزادی کو اسلام آباد منتقل کرنے کے لیے لاہور ائیر پورٹ پر ہیلی کاپٹر موجود ہیں جنکا […]

سزا یافتہ نواز شریف اور مریم نواز کا طیارہ لاہورمیں‌ لینڈ‌ کر گیا

سزا یافتہ نواز شریف اور مریم نواز کا طیارہ لاہورمیں‌ لینڈ‌ کر گیا

لاہور: ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو ابوظہبی سے لانے والا طیارہ لاہور میں لینڈ کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی سے آنے والی پرواز ای وائی 243 لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی، سزایافتہ مجرم نوازشریف اور مریم نوازاسی طیارے میں موجود ہیں۔ قبل ازیں نوازشریف […]