counter easy hit

نواز شریف اور مریم نواز کے استقبال اور کارکنوں سے خطاب کے سارے چانسز ختم

لاہور: نواز شریف اور مریم نواز لاہور ائیر پورٹ پر لینڈ کر گئے ہیں جہاں پر گرفتار کر کے انکو اسلام آباد اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف اور انکی صاحبزادی کو اسلام آباد منتقل کرنے کے لیے لاہور ائیر پورٹ پر ہیلی کاپٹر موجود ہیں جنکا انجن اسٹرات کر دیا گیا ہے اور دونوں کو کسی بھی وقت گرفتار کرکے اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔جہاز کا انجن بند کر دیا گیا اور جہاز سے مسافروں نے اترنا شروع کر دیا ہے جبکہ ائیر پورٹ پر نواز شریف اور مریم نواز کو گرفتار کرنے کے لیے نیب کی ٹیم موجود ہے۔ واضح رہے کہ واز شریف کو لاہور ایئر پورٹ سے نبہ کی ٹمل نے گرفتار کر لان ، (ن) لیلا سپورٹر ز کو ایئر پورٹ کے قریب بھی نہںز بھٹکنے دیا گاا ، نبر کی ٹمر نواز شریف اور اس کی بیہو کو بذریعہ ہیلے کاپٹر اڈیالہ جلل منتقل کرے گی جہاں سب سے پہلے ان کا مڈںیکل چکن اپ کان جائے گا ، واضح رہے کہ نواز شریف کا طا رہ لاہور ایئر پورٹ پر لنڈہ کار ہے ، ابتدائی رپورٹس کے مطابق نواز شریف کے جہاز کو دبئی سے پہ کے 243 کے زریعے دبئی سے سدتھا لاہور منتقل کاڈ گاد ، جہاں نبت کی ٹما موجود تھی جب کہ امدی کی جا رہی تھی کہ ان کو گرفتار کاا جائے گا ، واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز شریف لندن سے ابوظہبی ائرہپورٹ پہنچے اور اب پاکستان آنے والے طاارے مںل سوار ہونے کے بعد پاکستان کی جانب رواں دواں ہںن۔ابوظہبی ائرزپورٹ پر پاکستان آنے والے طافرے مںت سوار ہونے کے بعد نواز شریف اور مریم نواز شریف کی پہلی تصویر بھی منظرعام پر آ گئی ہے جسے دیکھ کر ہر کوئی حرعت مںر مبتلا ہے۔اس تصویر مںہ دیکھا جا سکتا ہے کہ مریم نواز شریف کے چہرے پر وہی مخصوص مسکراہٹ سجی ہے جو ہر جلسے اور مڈدیا سے گفتگو کے دوران دیکھنے کو ملتی ہے اور گھبراہٹ کے کوئی آثار دکھائی نہںا دے رہے جبکہ ان کسا تھ بٹھے نواز شریف فون پر کسی سے گفتگو کرنے مںر مصروف ہںب۔دوسری طرف مسلم لگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوازشریف کے استقبال عوام کا سمندر امڈ آیا ہے ، عوام نے احتساب عدالت کا فصلہ مسترد کرتے ہوئے 25جولائی کے الکشنل کافصلہل کردیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق مڈبیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہاہے کہ نواز شریف قوم کے مہمان ہںن ، آج قوم نے پوری دنا کو بتا دیا ہے کہ نوازشریف اور ان کی صاحبزادی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے ۔ یہ رییا نہںز سمندر ہے اور آج یہ سمندر جب ختم ہوگا تو مںہ اگلا لائحہ عمل بتاﺅں گا ۔ اس وقت پورا لاہور امنڈ آیا ہے جس نے بتا دیا ہے کہ عوامی عدالت نے نبب کا فصلہ مسترد کردیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ عوامی عدالت نے فصلہ سناد یا ہے اور اس کے ساتھ ہی 25جولائی کے الکشند کا فصلہ بھی ہوگا۔ ہے ۔ عوام نے بتا دیا ہے کہ نوازشریف قوم کامعمارہے۔ اس موقع پر انہوں نے پنجاب کے کارکنوں خاص طور پر لاہور کے عوام کا شکریہ ادا کیا۔