counter easy hit

Loss

گردوں کے فیل ہونے کے اسباب، علامات، علاج اور پرہیز

گردوں کے فیل ہونے کے اسباب، علامات، علاج اور پرہیز

تحریر : اختر سردار چودھری اللہ سبحان تعالیٰ نے انسان کو دو گردوں سے نوازا ہے ۔یہ اصل میں غدود ہوتے ہیں پسلیوں کے نیچے، پیٹ کی طرف، کمرمیں دائیں اور بائیں طرف واقع ہوتے ہیں ۔گردہ11 سینٹی میٹر لمبا،کم و بیش7 سینٹی میٹر چوڑا اور 2 یا 3 سینٹی میٹر موٹا ہوتا ہے ۔ہر […]

تحریر : مسز جمشید خاکوانی آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کور کمانڈرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا داعش کا نیٹ ورک توڑ دیا گیا ہے اور دہشت گردوں کی کمر توڑ دی گئی ہے انہوں نے کہا دشمنوں کی امیدوں کو پورا نہیں ہونے دیں گے بعض دشمن ممالک کی ایجنسیوں کی طرف […]

زلزلے

زلزلے

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا زلزلوں کی وجہ سے جہاں جانی مالی نقصان ہوتا ہے وہاں ایک سبق بھی ملتا ہے، ہم نے زلزلوں سمیت تمام قدرتی آفتوں کا سامنا تو کرتے ہیں مگر عملی طور پر قدرتی مصیبتوں، تکلیفوں اور آفتوں سے نمٹ نے کئے لئے کوئی ٹھوس حکمت عملی نہیں اپناتے، بس زلزلے […]

مجھے دشمن کے بچوں کا پڑھانا ہے

مجھے دشمن کے بچوں کا پڑھانا ہے

تحریر : واٹسن سلیم گل مجھے دشمن کے بچوں کا پڑھانا ہے پہلی بار اس گیت کے بول جب میرے کانوں تک پہنچے تو میں اس گیت کی شاعری، دھن، میوزک اور آواز سے بہت متاثر ہوا۔ یہ سوچ واقعئ بہت بُلند اور وسیع ہے ۔ کہ آپ اس شخص سے جو آپ سے دشمنی […]

سیکورٹی خدشات ‘ تعلیم کا نقصان

سیکورٹی خدشات ‘ تعلیم کا نقصان

تحریر: عارف رمضان جتوئی گزشتہ روز سیکورٹی خدشات کے پیش نظر آرمی کے اور پاک بحریہ کے زیر انتظامات تعلیمی اداروں میں تین دن کی تعطیل کا اعلان کیا گیا۔ یہ اعلان ایسے موقع پر کیا گیا جبکہ باجاخان یونیورسٹی حملے کے اثرات ابھی تک زائل نہیں ہوسکے تھے اور تعلیمی اداروں پر ابھی تک […]

زندگی کیا ہے

زندگی کیا ہے

تحریر : میر شاہد حسین پانچ چھ فٹ کا انسان کہ جس کی زندگی خود اس کے اختیار میں نہیں… جو خود اپنی مرضی سے وجود میں نہیں آیا اور نہ اپنی مرضی سے ہمیشہ ہمیشہ زندہ رہ سکتا ہے… جس کی اگر سانس رک جائے تو وہ اسے بحال نہیں رکھ سکتا… لیکن یہی […]

کپاس کی کم پیداوار، معیشت کو 200 ارب روپے کے نقصان کا اندیشہ

کپاس کی کم پیداوار، معیشت کو 200 ارب روپے کے نقصان کا اندیشہ

کراچی: کپاس کی کم پیداوار کے باعث معیشت کو 200 ارب روپے نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے ۔ دنیا بھر کی طرح موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پاکستان میں بھی آنا شروع ہو گئے ہیں جس کے باعث رواں سیزن میں سب سے زیادہ نقصان کپاس کی فصل کو ہوا ۔ صرف چار ماہ کے دوران […]

آئین اور آئینہ

آئین اور آئینہ

تحریر: شاہداقبال ساگر آئین اور آئینہ جو اکثر ٹوٹ جاتے ہیں کیونکہ یہ نازک بہت ہوتے ہیں بڑے کام آتے ہیں ان کی احتیاط کی جاۓ انہیں کبھی ٹوٹنے نہ دیا جاۓ یہ ٹوٹ جاۓ تو نقصان ہوتا ہے اکثر کبھی غصہ میں تو کبھی لاپرواہی سے تو کبھی جلد بازی کی وجہ سے ٹوٹ […]

شارجہ ٹیسٹ: انگلینڈ نے دو وکٹوں کے نقصان پر 46 رنز بنا لئے

شارجہ ٹیسٹ: انگلینڈ نے دو وکٹوں کے نقصان پر 46 رنز بنا لئے

شارجہ : شارجہ میں کھیلے جا رہے تیسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز انگلینڈ کی ٹیم نے دو وکٹوں کے نقصان پر 46 رنز بنا لئے ہیں۔ انگلینڈ کے بلے بازوں نے مایوس آغاز کیا۔ اوپنر معین علی 22 جبکہ آئن بیل بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے۔ دونوں بلے بازوں کو اپنا آخری […]

حکمرانوں بس کر دو بس

حکمرانوں بس کر دو بس

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم یوں تو کہنے کو اِس بات کو دس سال کا بڑا عرصہ چکا ہے مگر درحقیقت یہ کل کی سی بات لگتی ہے جب 8 اکتوبر 2005 بروز ہفتہ 3رمضان المبارک بوقت 8 بجکر 55 منٹ پر ملک کے شمالی علاقہ جات میں آنے والے زلزلے کی تباہ کاریوں نے […]

دبئی ٹیسٹ: پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز بنا لئے

دبئی ٹیسٹ: پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز بنا لئے

دبئی : پاکستان اور انگلینڈ کے مابین جاری دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کے کھیل میں دن کے اختتام تک پاکستان نے 282 رنز بنائے اور اس کے 4 کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔ کپتان مصباح الحق نے 102 رنز بنائے اور وہ ناٹ آؤٹ رہے۔ شان مسعود 54، محمد حفیظ 19 اور شعیب ملک 2 رنز […]

پی آئی اے اور پالپا کے مذاکرات ناکام، تنازع طول پکڑ گیا، کروڑوں کا نقصان، مسافر خوار

پی آئی اے اور پالپا کے مذاکرات ناکام، تنازع طول پکڑ گیا، کروڑوں کا نقصان، مسافر خوار

اسلام آباد : ترجمان سول ایوی ایشن ڈویژن شیر علی خان کا پالپا سے مذاکرات کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمارے لئے قومی مفادات پہلی ترجیح ہیں۔ پالپا کے مطالبات پی آئی اے مینجمنٹ کو چیلنج کرنے کے مترادف ہیں۔ ہمیں پالپا کی پیشگی شرائط قبول نہیں ہیں۔ پالپا کے […]

حضرت ابراہیم

حضرت ابراہیم

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی فرشتے محو حیرت تھے، ہوا میں، فضاء میں انگشت بدنداں اور بوڑھا آسمان حیرت سے پلک جھپکنا بھول چکا تھا۔ روز اول سے کرہ ارض پر کروڑوں انسان آئے، کھایا، پیا، افزائش نسل کا حصہ بنے اور پیوند خاک ہوگئے۔ چشم فلک عشق و محبت کے ہزاروں مناظر دیکھ چکی […]

را اور خادکی دہشت گردی اور بڈھ بیر حملہ

را اور خادکی دہشت گردی اور بڈھ بیر حملہ

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید ہندوستان کے لئے پاکستان کا وجود کانٹے کی طرح ہے۔جس سے ان کو کسی پل چین نہیں ہے ۔پاکستان کو موقعے موقعے سے ہندوستان نے نقصان پہنچایا ۔وہ چاہے 1948کا ابتدائی دور ہو یا آزادی کے دوسرے عشرے کا آخر 1965 کا دور ہو ، یا 1971کا زمانہ […]

قوت گویائی اور سماعت سے محروم افراد معاشرے کا اہم حصہ ہیں۔ سید ممتاز احمد

قوت گویائی اور سماعت سے محروم افراد معاشرے کا اہم حصہ ہیں۔ سید ممتاز احمد

سٹاک ہوم (کاشف عزیز بھٹہ سے) سید ممتاز اخمد جو سننے اور بولنے سے محروم افراد کےلیئےایک روشن مثال ہیں جنہوں نے ان محرومیوں کوکبھی اپنی زندگی میں کمزوری نہیں بننےدیا بلکہ زندگی کو ایک چیلنج سمجھ کرگزاررہےہیں۔ سید ممتاز اخمدجو کے1968 کو پاکستان سے سویڈن آئےاور تب سے سویڈن میں مقیم ہیں سیدممتاز اخمد […]

سندھ سے وفاق تک غیر مفاہمتی اور انتقامی سیاست کا آغاز

سندھ سے وفاق تک غیر مفاہمتی اور انتقامی سیاست کا آغاز

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج سندھ سے تعلق رکھنے والی سیاسی جماعت پی پی پی سمیت دیگر جماعتوں کے قائد ین اور اِن کے کارکنا ن کا یہ خیال ہے کہ اگر وفاق نے سندھ سے غیرمفاہمتی اور انتقامی سیاست کی روش نہ بدلی تو کیا یہ تصورکرلیاجائے…؟؟ کہ آنے والے وقتوں میں […]

انگلینڈ کی آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں 93 رنز سے شکست

انگلینڈ کی آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں 93 رنز سے شکست

مانچسٹر : تیسرے ون دے میں میزبان ٹیم نے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 300 رنز بنائے۔ اوپنر جیسن روئے اور ایلکس ہیلیز نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 52 رنز بنائے۔ انگلش اننگز کی خاص بات جیمز ٹیلر کی شاندار سنچری تھی۔ انھوں نے 101 رنز بنائے۔ جیسن روئے نے تیز رفتار 63 اور […]

اوول ٹیسٹ، انگلینڈ نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 107 رنز بنا لئے

اوول ٹیسٹ، انگلینڈ نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 107 رنز بنا لئے

اوول: اوول میں آسٹریلیا کے خلاف ایشز سیریز کے پانچویں ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن انگلینڈ کی ٹیم مشکلات کا شکار رہی اور کھیل کے اختتام پر آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 107 رنز بنا لیے تھے ۔ آخری ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ کے بلے باز کینگروز بولرز کے سامنے بے بس نظر آئے۔ […]

دوسرا ٹیسٹ : بھارت نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 319 رنز بنا لئے

دوسرا ٹیسٹ : بھارت نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 319 رنز بنا لئے

کولمبو : بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا تو بھارت کو آغاز میں ہی دو وکٹوں کا نقصان اٹھانا پڑا۔ آئوٹ ہونے والے پہلے بلے باز مرلی وجے تھے جو پہلے ہی اوور کی چوتھی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو گئے۔ ٹیم میں واپس آنے والے مرلی […]

گال ٹیسٹ: بھارت نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بنا لئے، پوزیشن مضبوط

گال ٹیسٹ: بھارت نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بنا لئے، پوزیشن مضبوط

گال : بھارت اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم کی پوزیشن مضبوط ہے۔ بدھ کو میچ کے پہلے دن میزبان ٹیم کو 183 رنز پر آئوٹ کرنے کے بعد بھارت نے کھیل کے اختتام پر دو وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بنا لئے تھے۔ بھارت […]

خدا کی پناہ

خدا کی پناہ

تحریر: ایم سرور صدیقی ا۔آج ہم اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو احساس ہوگا کیااس کرہارض میں انسان ہی انسان کا دشمن نہیں ہے؟ لگتاہے کسی کے دل میں انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں عالمی سطح سے لے کر ملکوں ملکوں اور افراد سب کے سب عجب نفسا نفسی کا شکارہیں ،حرص ،لالچ ، […]

صادق آباد: ریلوے لائن پر دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا، ٹریک بند

صادق آباد: ریلوے لائن پر دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا، ٹریک بند

صادق آباد : چندرامی کے مقام پر ریلوے لائن پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں لاہور سے کراچی آنے والی شالیمار ایکسپریس کا انجن متاثر ہوا ہے۔ حادثے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہواتاہم ٹرینوں کی آمدو رفت معطل ہو گئی۔ حادثے کی جگہ پر 5 فٹ گڑھا پڑ گیا، ڈیڑھ فٹ ٹریک […]

سعید اجمل وکٹ لینے کی صلاحیت میں کمی کا شکار

سعید اجمل وکٹ لینے کی صلاحیت میں کمی کا شکار

کراچی : سعید اجمل کے وکٹ لینے کی صلاحیت میں کمی ہو گئی، چیف سلیکٹر انگلش کرکٹ میں ان کی کارکردگی سے خوش دکھائی نہیں دیتے۔ ہارون رشید نے کہا کہ سعید اجمل کی فوری طور پر قومی ٹیم میں واپسی کا کوئی امکان نہیں، وہ خود مجھ سے کہہ چکے کہ مکمل انگلش سیزن […]

ملبوں میں دب گئے کبھی پانی میں بہہ گئے

ملبوں میں دب گئے کبھی پانی میں بہہ گئے

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال ہمارے ملک میں ایک طرف پاکستانی قوم مسائل و مشکلات اور سیلاب جیسی قدرتی آفت میں مبتلا ہے۔ تو دوسری طرف افسوس ناک طرز عمل یہ کہ سیاسی قائدین، عوام کے خیر خواہ، ہمدرد، لیڈر ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لیے بیان بازی، فوٹو سیشن میں مصروف ہیں۔ پاکستان […]