counter easy hit

lack

دو سینیٹرز کی کمی سے فوجی عدالتوں کی ترمیم منظور نہیں ہوئی

دو سینیٹرز کی کمی سے فوجی عدالتوں کی ترمیم منظور نہیں ہوئی

سینیٹ میں دو ارکان کی کمی کے باعث فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی ترمیم منظور نہ ہو سکی۔قانون سازی کے لیے سینٹ میں کورم کو بنیاد بنا کر اجلاس منگل تک ملتوی کیا گیاتھا۔ ایوان بالا سینیٹ میں کل ممبران کی تعداد 104ہے۔دوتہائی اکثریت کے لیے 69افراد کی ضرورت ہوتی ہے ۔اجلاس کے […]

تنخواہیں نہ ملنے پر پاکستان اسٹیل کے ملازمین سراپا احتجاج

تنخواہیں نہ ملنے پر پاکستان اسٹیل کے ملازمین سراپا احتجاج

منظوری ملنے کے باوجود ایک ماہ کی تنخواہ نہ ملنے اورلیز پر دینے کے معاملے پر خدشات دور نہ کرنے پر پاکستان اسٹیل کے ملازمین سراپا احتجاج ہیں۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پانچ روز قبل پاکستان اسٹیل کے ملازمین کے لئے 1 ماہ کی تنخواہ کی منظوری دی گئی تھی ، لیکن تاحال […]

وٹامن ڈی کی کمی سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، تحقیق

وٹامن ڈی کی کمی سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، تحقیق

لندن: وٹامن ڈی پہلے بھی جسم کے لیے ضروری تو تھا لیکن اب ایک اور مطالعے سے معلوم ہوا ہےکہ اس کی کمی مثانے (بلیڈر) کے کینسر کی وجہ بھی بن سکتی ہے۔ یونیورسٹی آف واروک اور یونیورسٹی آف کووینٹری کے سائنسدانوں نے کئی ایک تحقیقات کاجائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ وٹامن ڈی بعض اعضا […]

کوئٹہ :سول اسپتال میں سہولیات کا فقدان پر جسٹس قاضی فائزبرہم

کوئٹہ :سول اسپتال میں سہولیات کا فقدان پر جسٹس قاضی فائزبرہم

سانحہ سول ہسپتال کمیشن کے سربراہ سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فا ئز عیسی کا سول ہسپتال کا دورہ سہولیات کے فقدان اور ایمبولینسز کی کمی اور سیکورٹی کی عدم دستیابی پر برہمی کا اظہار کیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسی اپنےعملہ کے ہمراہ اچا نک سو ل ہسپتال کے دورہ پر پہنچے تو وہاں موجود […]

سیدوشریف اسپتال بنیادی سہولیات سےمحروم

سیدوشریف اسپتال بنیادی سہولیات سےمحروم

مالاکنڈ ڈویژن کا سب سے بڑا سیدوشریف اسپتال بنیادی سہولیات سے محروم ہے، بیڈ دستیاب نہ ہونے پر لوگ کرائے پر چارپائی حاصل کرنے پر مجبور ہیں ، صفائی کا بھی کوئی انتظام نہیں، جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر پڑے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال سیدوشریف کے مسائل کم کرنے اورمریضوں کو سہولتوں کی فراہمی کے […]

ہماری جدید تعلیم اور اداب کا فقدان

ہماری جدید تعلیم اور اداب کا فقدان

تحریر: محمد جواد خان آج اپنے سابقہ سکول غازی دائود شاہ گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 حویلیاں کے قریب سے گزرا تو گزشتہ تعلیمی ادوار آنکھوں کے سامنے اسطرح آگئے کہ گزشتہ حالات آنکھوں کے راستے آنسو کی شکل بن گئے، وہ صبح سویرے گھر سے نکلنا، کتابیں بستے میں ڈال کر سڑک پر آنا […]

حسن اخلاق کا فقدان کیوں…؟

حسن اخلاق کا فقدان کیوں…؟

تحریر: رانا اعجاز حسین آج اخلاقی انحطاط اور انتشار میں مبتلا ہمارا معاشرہ ایک عجیب بحرانی کیفیت سے دوچار ہے، افراتفری کے اس دور میں عدم برداشت اور عدم رواء داری کے باعث بہت سے مسائل جنم لے رہے ہیں۔ آج اپنے حقوق تو ہر کوئی مانگ رہا ہے مگر اکثریت اپنے فرائض اور حسن […]

نام نہاد مسیحی لیڈر شپ میں قومی حمیت کا فقدان

نام نہاد مسیحی لیڈر شپ میں قومی حمیت کا فقدان

تحریر: ع۔م۔بدر سرحدی میں نے اپنے کالموں میں کئی مرتبہ لکھا ہے کہ مسیحی قوم نہیں بلکہ ”ملی جلی بھیڑ ”ہے جس کا کوئی آگو نہیںہر کوئی اپنی ڈگڈگی بجا رہا ہے مسیحی لیڈر شپ میںخصوصا١٩٩٩،کے بعد آنے والوں میں رتی بھر بھی قومی حمیت نہیں،جب کبھی یہ بھیڑ ایک قوم تشکیل پائے گی تو […]

قیادت میں دُور اندیشی کا فقدان

قیادت میں دُور اندیشی کا فقدان

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی آج پوری دنیا خصوصاً پاکستان کے عوام جس دورِ ابتلا و آزمائش سے گزر رہے ہیں وہ کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔ ہمارے یہاں مسجدوں، مدرسوں میں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے۔ جبکہ حکمران اور اُن کے احباب اپنے گھروں اور محلوںمیں بیٹھ کر مذمتی بیان دیتے رہتے […]

پاکستان میں مہلک امراض کے علاج کی سہولتوں کا فقدان

پاکستان میں مہلک امراض کے علاج کی سہولتوں کا فقدان

تحریر: نعیم الاسلام چوہدری دنیا کے ہر ترقی یافتہ ملک میں حکومتیں اپنے عوام کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے بجٹ کا ایک بہت بڑا حصہ وقف کرتی ہیں اور کئی ممالک میں تو جی ڈی پی میں دفاع سے بھی زیادہ وسائل صحت کے شعبہ کیلئے مختص کئے جاتے ہیں۔پاکستان اور دیگر […]