counter easy hit

قصور: ملزمان کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

قصور میں دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ناکے پر تلاشی کے دوران فائرنگ کر کے2 پولیس اہلکاروںکو شہید کر دیا اور فرار ہو گئے۔

Kasur: 2 policemen killed from Suspects firing

Kasur: 2 policemen killed from Suspects firing

پولیس کے مطابق تھانہ راجہ جنگ کے علاقے چک ڈیڈھا کے قریب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس کے اسکواڈ نے دو مشکوک موٹرسائیکل سواروں کو روکا اور اُن کی جامعہ تلاشی شروع کر دی۔ اس دوران ایک شخص نے فائرنگ کر دی ،جس کے نتیجے میں اے ایس آئی سجاد حیدر اور کانسٹیبل فرمائش علی زخمی ہو گئے،دونوں کو اسپتال لے جایا جا رہا تھا کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ راستے میں ہی دم توڑ گئے۔ ڈی پی او قصور علی ناصر رضوی کے مطابق ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں،،ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website