counter easy hit

قصور میں فوج اور عدلیہ مخالف تقاریر کرنے والے ایم این اے ایم پی اے سمیت دیگر کارکنوں کی انسداد دہشتگردی کی عدالت سے ضمانتیں منسوخ

Cancel the bail from the counter terrorism court of who anti military and judicial speeches against other workers including MPA. MNA in Kasurقصور: (اصغر علی مبارک) قصور میں فوج اور عدلیہ مخالف تقاریر کرنے والے ایم این اے ایم پی اے سمیت دیگر کارکنوں کی انسداد دہشتگردی کی عدالت سے ضمانتیں منسوخ ہوگئیں ایم پی اے ایم این اے سمیت دیگر کارکنوں کو پنجاب پولیس نے عدالت کے احاطے اسے گرفتار نہیں کیا