counter easy hit

is

عدلیہ کا دُہرا معیار سامنے آرہا ہے، نواز شریف

عدلیہ کا دُہرا معیار سامنے آرہا ہے، نواز شریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عدلیہ کا دُہر امعیار سامنے آرہا ہے، ان کے فیصلے نہ جانے کب آنے ہیں؟ ہمارے فیصلے تو بہت جلدی آجاتے ہیں۔ احتساب عدالت میں پیشی پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ سسیلین مافیا اور گاڈفادر جیسے الفاظ […]

والدین کا پسندیدہ بچہ کون سا ہے؟

والدین کا پسندیدہ بچہ کون سا ہے؟

لاہور: دنیا میں ایک تحقیق کے دوران 75 فیصد مائوں نے اعتراف کیا ہے کہ وہ اپنے پہلے بچے سے سب سے زیادہ پیار کرتی ہیں ہم میں سے اکثر افراد اپنے والدین سے جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ تمام بچوں میں سے ان کا پسندیدہ بچہ کون سا ہے اور اس کے بدلے میں […]

کراچی میں دیرپا امن کیلیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں، وزیراعظم

کراچی میں دیرپا امن کیلیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں، وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کراچی میں دیر پاامن و امان کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی نے کراچی پہنچنے کے بعد گورنر سندھ محمد زبیر سے گورنرہاؤس میں ملاقات کی اور اس دوران صوبے کی صورتحال،امن و امان ، وفاق کے تحت جاری منصوبوں میں ہونے والی پیشرفت، […]

ایران خطے میں عدم استحکام کا ذمہ دار ہے، عرب لیگ

ایران خطے میں عدم استحکام کا ذمہ دار ہے، عرب لیگ

قاہرہ: عرب لیگ نے ایران کو خطے میں عدم استحکام کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا اہم ہنگامی اجلاس ہوا جس میں قطر کے تنازع اور عرب ممالک میں بڑھتے ہوئے ایرانی اثرورسوخ کے مسئلے پر غور کیا گیا۔ بحرین کے وزیرخارجہ شیخ خالد بن احمد نے عرب لیگ پر زور […]

بے سہارا بچوں کی تعلیم میں آپ کا کیا کردار ہے؟

بے سہارا بچوں کی تعلیم میں آپ کا کیا کردار ہے؟

جب ایک انسان پیدائش کے بعد کھلی فضا میں پہلی سانس لیتا ہے تو زندہ رہنے کےلیے اس کی ابتدائی ضروریات محض جسمانی نوعیت کی ہوتی ہیں جیسے کہ غذا، لباس، علاج اور نگہداشت وغیرہ۔ اگر یہ ضروریات بروقت پوری نہ کی جائیں تو وہ زندگی کا تسلسل جاری نہیں رکھ سکتا۔ جیسے جیسے اس […]

ارکان پارلیمنٹ کیلئے قرضے بند، وجہ کیا ہے؟

ارکان پارلیمنٹ کیلئے قرضے بند، وجہ کیا ہے؟

لاہور: حکومت اور اپوزیشن کی تمام جماعتوں نے سٹیٹ بینک سے وضاحت مانگی ہے کہ آخر ارکان پارلیمنٹ کا قصور کیا ہے۔ ملک کے پارلیمنٹیرین کو شکایت ہے کہ بینک انہیں قرضے یا کریڈٹ کارڈز نہیں دے رہے بلکہ ان کے اکائونٹ کھولنے میں بھی لیت و لعل سے کام لے رہے ہیں اس حوالے سے […]

لاہور ہائیکورٹ: بروقت اقدامات نہ کرنے پر پنجاب حکومت سموگ کی ذمہ دار قرار

لاہور ہائیکورٹ: بروقت اقدامات نہ کرنے پر پنجاب حکومت سموگ کی ذمہ دار قرار

لاہور: سموگ کیخلاگ بروقت اقدامات نہ کر کے حکومت نے غیر ذمہ داری دکھائی، عملی اقدامات کے بجائے سموگ ڈیٹا کے تجزیوں میں وقت ضائع کیاگیا: تحریری فیصلہ لاہور ہائیکورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے سموگ ایمرجنسی ایکشن پلان پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دے دیا۔ لاہو ہائیکورٹ نے سموگ کیس کا تحریری فیصلہ […]

سعودی شاہ سلمان کا بیٹے کے حق میں تخت سے دستبرداری کا امکان

سعودی شاہ سلمان کا بیٹے کے حق میں تخت سے دستبرداری کا امکان

ریاض: سعودی شاہ سلمان کا بیٹے کے حق میں تخت سے دستبرداری کا امکان ہے اوروہ اگلے ہفتے ولی عہد محمد بن سلمان کو بادشاہت کی ذمہ داریاں سونپ سکتے ہیں۔ برطانوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ سعودی بادشاہ اگلے ہفتے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو بادشاہت کی ذمہ داریاں سونپ دیں گے۔ 81 […]

بلوچستان میں دہشت گردی کی نئی لہر کے پیچھے کون؟

بلوچستان میں دہشت گردی کی نئی لہر کے پیچھے کون؟

کل بھوشن یادیو اوراس کا نیٹ ورک پکڑے جانے کے باوجود دشمن اپنے مذموم اور خطرناک ایجنڈا پر گامزن ہے۔ بلوچستان میں ریاستی اداروں کے ذمہ داران اہلکاروں اور معصوم و نہتے عوام کے خلاف دہشت گردی کی نئی لہر نے ظاہر کر دیا ہے کہ کل بھوشن یادیو اوراس کا نیٹ ورک پکڑے جانے […]

کوئٹہ کے بیشتر علاقوں میں 12 گھنٹے سے بجلی غائب

کوئٹہ کے بیشتر علاقوں میں 12 گھنٹے سے بجلی غائب

کوئٹہ شہر کے وسطی سمیت بیشتر علاقوں میں گزشتہ 12گھنٹے سے زائد سے بجلی کی فراہمی بند ہے۔ شہر کے بیشتر علاقوں میں رات تقریباً ساڑھے نو بجے بارش کےبعد بجلی بند ہوگئی تھی، کیسکو ذرائع کے مطابق بارش سے مختلف فیڈرز ٹرپ کرگئے اور لائنوں میں خرابی پیداہوگئی۔ متاثرہ فیڈرز میں لیاقت بازار، پشتون […]

مسئلہ کشمیر ایٹمی جنگ کا پیش خیمہ ہے، جنرل زبیر محمود

مسئلہ کشمیر ایٹمی جنگ کا پیش خیمہ ہے، جنرل زبیر محمود

اسلام آباد: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ایٹمی جنگ کا پیش خیمہ ہے۔ اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا کہ مسئلہ کشمیر بدستور جوہری جنگ کے خطرات کا پیش خیمہ ہے، بھارت کی […]

پاکستان اور بھارت کا مل کر کام کرنا بہت ضروری ہے، ماہرہ خان

پاکستان اور بھارت کا مل کر کام کرنا بہت ضروری ہے، ماہرہ خان

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کا ایک ساتھ مل کرکام کرنا بہت ضروری ہے۔ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور ہدایت کار شعیب منصور کی فلم ’’ورنہ‘‘کی ریلیز قریب آتی جارہی ہے اور ماہرہ زوروشور سے فلم کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ حال ہی میں فلم کی […]

‘میرے لئے ایم کیو ایم کی سربراہی کرنا احمقانہ بات ہے، ایسا کبھی نہیں کر سکتا’

‘میرے لئے ایم کیو ایم کی سربراہی کرنا احمقانہ بات ہے، ایسا کبھی نہیں کر سکتا’

ایم کیو ایم سے کوئی ہمدردی نہیں، مہاجروں سے ہمدردی ہے، پرویز مشرف کا اپنے متعلق افواہوں پر تبصرہ، کہتے ہیں اپنے آپ کو صرف مہاجر برادری کا لیڈر نہیں سمجھتا۔ دبئی: سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ 23 جماعتی اتحاد قائم کیا ہے، مزید لوگوں کو ساتھ ملا کر تیسری سیاسی قوت […]

ٹرمپ اور پیوٹن میں باضابطہ ملاقات کا امکان نہیں، وائٹ ہاؤس

ٹرمپ اور پیوٹن میں باضابطہ ملاقات کا امکان نہیں، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ویتنام میں باضابطہ ملاقات کے امکان کو مسترد کر دیا۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری سارا سینڈرز کا کہنا ہے کہ جمعے کو ویتنام میں ہونے والی ایشیا پیسفیک اکنامک کوآپریشن سمٹ ( اے پی ای سی)  کے دوران دونوں ممالک کے سربراہوں […]

دھمکی کام کرگئی، آئل ٹینکر کے کرایوں میں 64 فیصد تک اضافہ

دھمکی کام کرگئی، آئل ٹینکر کے کرایوں میں 64 فیصد تک اضافہ

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشنز کی حکومت کو ہڑتال کی کی دھمکیاں کام کر گئیں، حکومت نے آئل ٹینکرزکے کرایوں میں 64 فیصد تک اضافہ کر دیا، اوگرا نے نئے کرایوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق چھوٹے روٹس پر چلنے والے آئل ٹینکرز کے کرائے فی ہزار لیٹر فیول کے ترسیل پر […]

راکٹ فلائٹ ہے یا اسکائی ڈائیونگ

راکٹ فلائٹ ہے یا اسکائی ڈائیونگ

کچھ انوکھا کرنےکی خواہش میں انسان بعض اوقات ایسے ایسے کارنامے انجام دے ڈالتا ہے کہ توجہ کا مرکز بن جاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ ان امریکی نوجوانوں نے کیا اور ہزاروں فٹ بلندی سے راکٹ اُٹھا کر کود گئے۔ اسکائی ڈائیونگ کا انوکھا انداز اپناتے ہوئے یہ نوجوان راکٹ کا ماڈل اُٹھا کرجہاز سے […]

عوام کو جلد انصاف کی فراہمی کیلئے آسانیاں پیدا کر رہے ہیں: منصور علی شاہ

عوام کو جلد انصاف کی فراہمی کیلئے آسانیاں پیدا کر رہے ہیں: منصور علی شاہ

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منصور علی شاہ کہتے ہیں پنجاب بھرمیں 6882 کیسز مصالحت سینٹر منتقل کئے گئے، ابتک چار ہزار چھ سو ساٹھ کیسز حل اور ان میں سے 3825 کیسز ڈگری بھی ہو چکے ہیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے راولپنڈی میں مصالحتی مراکز سے متعلق تقریب سے […]

ریڈیا لوجی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

ریڈیا لوجی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

طب کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی اہم ترین دریافت ’’ایکسرے’’ کو منظر عام پر آئے 122 برس ہو گئے ہیں، دنیا بھر میں آج ریڈیالوجی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ یہ دن ایکسرے کے موجد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے منایا جاتا ہے، جرمنی سے تعلق رکھنے والے ولہیم کانراڈ […]

سموگ کیا ہے؟ کیوں ہے؟ اور کیسے اس سے بچا جاسکتا ہے؟

سموگ کیا ہے؟ کیوں ہے؟ اور کیسے اس سے بچا جاسکتا ہے؟

سموگ کیا ہے؟ سموگ ایک ہوائی آلودگی ہے جو انسان کی دیکھنے کی صلاحیت کم کردیتی ہے۔ یہ لفظ پہلی دفعہ 1900ء میں دھواں اور دھند کے ملاپ کے لیے سننے میں آیا تھا۔ یہ دھواں کوئلہ جلنے سے بنتا ہے۔ صنعتی علاقوں میں سموگ واضح کثرت سے دیکھی جا سکتی ہے اور یہ شہروں […]

ماہرہ خان بہترین پرفارمر ہیں: رنویر سنگھ

ماہرہ خان بہترین پرفارمر ہیں: رنویر سنگھ

لاہور: ویسے تو ماہرہ خان اور رنبیر کپور کی نیویارک میں وائرل تصاویر کو کافی وقت گزر چکا ہے تاہم میڈیا آج بھی بہت سے اداکاروں سے اس پر سوال کرنے سے گریز نہیں کر رہا۔ حال ہی میں رنویر سنگھ سے ماہرہ خان کے حوالے سے ان کی رائے پوچھی گئی جس پر انہوں نے […]

کرپٹ ٹولہ اپنے آپ کو بچانے کیلئے اداروں کو نشانہ بنا رہا ہے: عمران خان

کرپٹ ٹولہ اپنے آپ کو بچانے کیلئے اداروں کو نشانہ بنا رہا ہے: عمران خان

اٹک: نواز شریف اور آصف زرداری نے ہمیشہ اپنے لئے کھیلا، ملک کیلئے نہیں، کچھ لوگ صرف ذاتی مفاد کے لئے سیاست میں آئے، کرپٹ ٹولہ اپنے آپ کو بچانے کیلئے اداروں کو نشانہ بنا رہا ہے، عمران خان کا اٹک میں جلسے میں خطاب چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے […]

عمران خان کیخلاف اداروں پر بات کرنے پر کارروائی کیوں نہیں ہوتی: مریم اورنگزیب

عمران خان کیخلاف اداروں پر بات کرنے پر کارروائی کیوں نہیں ہوتی: مریم اورنگزیب

اسلام آباد: نوازشریف کو ذاتی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، جتنا دبانے کی کوشش ہو گی لوگ اتنا ہی پیار کریں گے، عمران خان اداروں کو متنازع کر رہے ہیں: لیگی رہنماؤں کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو احتساب عدالت کے باہر لیگی رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نواز […]

شہزادہ الولید بن طلال کون ہیں؟

شہزادہ الولید بن طلال کون ہیں؟

لندن کے سیوائے ہوٹل کے مالک اور جریدے فوربس کے مطابق سترہ ارب ڈالر کے اثاثے رکھنے والے شہزادہ الولید بن طلال دنیا کے امیر ترین لوگوں میں سے ایک ہیں۔ شہزادہ الولید کو حراست میں لیے جانے کی خبر آنے کے بعد کنگڈم ہولڈنگ نامی انوسٹمنٹ کمپنی کے حصص کی قدر میں 9.9 اعشاریہ […]

امن آخر کب ممکن ہے؟

امن آخر کب ممکن ہے؟

سردیوں کی ایک شام تھی۔ کافی کا کپ ہاتھ میں لئے میں ٹی وی دیکھنے میں مصروف تھی۔ یونہی چینل تبدیل کرتے کرتے میں ایک چینل پر رک گئی۔ اس پر سائنس سے متعلق کوئی پروگرام چل رہا تھا۔ مجھے اس میں دلچسپی محسوس ہوئی۔ وہ موجودہ دور اور ٹیکنالوجی کے بارے میں انکشاف کر رہے تھے۔ […]