counter easy hit

‘میرے لئے ایم کیو ایم کی سربراہی کرنا احمقانہ بات ہے، ایسا کبھی نہیں کر سکتا’

ایم کیو ایم سے کوئی ہمدردی نہیں، مہاجروں سے ہمدردی ہے، پرویز مشرف کا اپنے متعلق افواہوں پر تبصرہ، کہتے ہیں اپنے آپ کو صرف مہاجر برادری کا لیڈر نہیں سمجھتا۔

"Head of MQM for me is a fool, it can never do this"دبئی: سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ 23 جماعتی اتحاد قائم کیا ہے، مزید لوگوں کو ساتھ ملا کر تیسری سیاسی قوت بنائی جا سکتی ہے، ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی کا اتحاد غیر فطری ہے مگر مہاجروں کے لئے اچھا تھا۔ پرویز مشرف نے مزید کہا کہ پنجاب میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے فارورڈ بلاکس کو ساتھ ملایا جاسکتا ہے، ایم کیو ایم کی سربراہی کرنا میرے لئے احمقانہ بات ہے اور میں یہ کبھی نہیں کرسکتا۔