counter easy hit

honor

دنیا کی سب سے طویل سیدھی سڑک کا اعزاز سعودی عرب کو حاصل ہو گیا

دنیا کی سب سے طویل سیدھی سڑک کا اعزاز سعودی عرب کو حاصل ہو گیا

سعودی عرب کے ہائی وے نمبر 10 کی لمبائی 256 کلومیٹر ہے اور یہ بالکل سیدھی سڑک ہے جس میں کسی قسم کا کوئی موڑ، چوک، بل یا کراس نہیں ہے۔ اس کا مطلب آپ صرف دو گھنٹے میں اس ہموار اور سیدھی سڑک کا فاصلہ طے کر سکتے ہیں۔ اس دوران آپ کو اسٹیرنگ […]

ہلکی پھلکی پتلی سی اور ۔۔۔۔ ایک کشمیری لڑکی نے تاریخ میں انوکھا اعزاز حاصل کرلیا

ہلکی پھلکی پتلی سی اور ۔۔۔۔ ایک کشمیری لڑکی نے تاریخ میں انوکھا اعزاز حاصل کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک)کشمیر کےضلع بڈگام کی پہلی خاتون نے ’ریڈیو جوکی‘ (آر جے) کے فرائض سنبھال لیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کشمیر کے ضلع بڈگام کی رہائشی24 سالہ ’رافیا رحیم‘ کشمیر کی پہلی خاتون ریڈیو جوکی (آر جے) بن گئیں ہیں۔ جب سے انہوں نے ریڈیو اسٹیشن پر مختلف مقامی پروگراموں کی میزبانی کی ہے تب سےانہیں […]

’’وہ لڑکی بولی میں سب کو بتا دوں گی کہ آپ نے میری عزت لوٹنے کی کوشش کی ہے ۔۔۔ قائد اعظم کی زندگی کا ایسا واقعہ جو آپ نے آج تک نہ سنا ہو گا

’’وہ لڑکی بولی میں سب کو بتا دوں گی کہ آپ نے میری عزت لوٹنے کی کوشش کی ہے ۔۔۔ قائد اعظم کی زندگی کا ایسا واقعہ جو آپ نے آج تک نہ سنا ہو گا

لاہور(ویب ڈیسک ) قائداعظم سفرِ ریل کے دوران اپنے لیے دو برتھیں مخصوص کرایا کرتے تھے۔ ایک مرتبہ کسی نے ان سے وجہ دریافت کی تو جواب میں انھوں نے یہ واقعہ سنایا ’’میں پہلے ایک ہی برتھ مخصوص کراتا تھا۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے، میں لکھنٔو سے بمبئی جا رہا تھا۔ کسی چھوٹے […]

بابر اعظم نے زمبابوے کیخلاف ایسا منفرد اعزاز حاصل کر لیا جو اب تک ویرات کوہلی بھی نہ حاصل کر سکے ، شائقین کرکٹ کے کام کی خبر آگئی

بابر اعظم نے زمبابوے کیخلاف ایسا منفرد اعزاز حاصل کر لیا جو اب تک ویرات کوہلی بھی نہ حاصل کر سکے ، شائقین کرکٹ کے کام کی خبر آگئی

بلاوایو; قومی ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے باز بابر اعظم ایک منفرد ریکارڈ کے مالک بن گئے ہیں۔ 23سالہ بابر اعظم نے زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز کے آخری مقابلے میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے کیریئر کی آٹھویں سنچری مکمل کی ،بابر اعظم کو اس مقام پر پہنچنے کے لیے 44ون […]

ووٹر کی عزت بھول گئے

ووٹر کی عزت بھول گئے

قارئین کرام! آج کچھ بات کرتے ہیں ووٹر کی عزت کی. اس سے تو اہلیان پاکستان بخوبی واقف ہیں کہ ہمارے منتخب کردہ امیدوار عوام کی (اپنے ووٹرز) کی کتنی عزت کرتے ہیں. سیاسی پارٹیاں اب بھی “ووٹ کو عزت دو” کے نعرے لگاتے ہوئے نظر آتی ہیں. لیکن افسوس کہ ان کو صرف ووٹ […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں ہفتے مسلمانوں کے اعزاز میں وائٹ ہاؤس میں افطار ڈنر کا اہتمام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں ہفتے مسلمانوں کے اعزاز میں وائٹ ہاؤس میں افطار ڈنر کا اہتمام

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں ہفتے مسلمانوں کے اعزاز میں وائٹ ہاؤس میں افطار ڈنر دیں گے۔ امریکی ویب سائٹ پولیٹیکو کی ایک رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کا افطار ڈنر بدھ (6 جون) کو ہوگا، تاہم وائٹ ہاؤس کی جانب سے اب تک مہمانوں کی فہرست جاری نہیں کی گئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ […]

شاہد آفریدی اپنے آخری انٹر نیشنل میچ میں کونسا بڑا اعزاز اپنے نام کرنے میں ناکام رہے؟

شاہد آفریدی اپنے آخری انٹر نیشنل میچ میں کونسا بڑا اعزاز اپنے نام کرنے میں ناکام رہے؟

لندن: قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اپنے آخری انٹر نیشنل میچ میں ایک بڑا اعزاز اپنے نام کرنے میں ناکام رہے۔ اٹتیس سالہ شاہد آفرید ی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف چیریٹی میچ کے لیے ورلڈ الیون کی ٹیم کاکپتان مقرر کیا گیا تھا ، اس میچ کو انٹر نیشنل سٹیٹس حاصل تھا […]

قومی اسمبلی کی حکومتی یقین دہانیوں کی ذیلی کمیٹی نے قرار دیا ہے کہ وفاقی بجٹ کے دوران کل وقتی پارلیمنٹ ہاؤس میں ڈیوٹی کرنے والے ہی اعزازیہ کے اہل ہیں

قومی اسمبلی کی حکومتی یقین دہانیوں کی ذیلی کمیٹی نے قرار دیا ہے کہ وفاقی بجٹ کے دوران کل وقتی پارلیمنٹ ہاؤس میں ڈیوٹی کرنے والے ہی اعزازیہ کے اہل ہیں

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) قومی اسمبلی کی حکومتی یقین دہانیوں کی ذیلی کمیٹی نے قرار دیا ہے کہ وفاقی بجٹ کے دوران کل وقتی پارلیمنٹ ہاؤس میں ڈیوٹی کرنے والے ہی اعزازیہ کے اہل ہیں اسمبلی حدود کی بجائے دفاتر میں بیٹھ کر اعزازیہ لینے والوں سے رقوم کی ریکوری کی جائے ذیلی کمیٹی […]

فرانس پاکستان ایسوسی ایشن مورخہ نو جون بروز ہفتہ کو کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کرے گی۔

فرانس پاکستان ایسوسی ایشن مورخہ نو جون بروز ہفتہ کو کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کرے گی۔

پیرس ( صاحبزادہ عتیق سے ) رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں فرانس پاکستان ایسوسی ایشن کی طرف سے مورخہ نو جون بروز ہفتہ سالانہ افطار ڈنر کا اہتمام کیا جائے گا۔ اس افطار ڈنر میں فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے تمام مکتبہ فکر کے نمائیندوں کو خصوصی دعوت دی جائے گی۔ افطار ڈنر […]

غیرت کے نام پر بیٹوں کے ہاتھوں 50 سالہ ماں کا قتل

غیرت کے نام پر بیٹوں کے ہاتھوں 50 سالہ ماں کا قتل

صوبہ پنجاب کے علاقے چکوال میں 4 بھائیوں نے مبینہ طور پر غیرت کے نام پر اپنی 50 سالہ والدہ کو قتل کردیا۔ یہ افسوس ناک واقع چکوال شہر کے قریب نصیر آباد کے علاقے میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق 50 سال سے زائد عمر کی سلطانہ بی بی ایک کرایے کے مکان میں […]

پاکستانی سفارتکار ڈاکٹر خالد میمن کیلئے اعلیٰ پولش اعزاز

پاکستانی سفارتکار ڈاکٹر خالد میمن کیلئے اعلیٰ پولش اعزاز

ری پبلک آف پولینڈ کے صدر اندر زائج ڈوڈا نے پاکستان کے سینئر سفارتکار ڈاکٹر خالد حسین میمن کو دو طرفہ تعلقات کے فروغ کے لیے انکی گرانقدر خدمات پر اپنے ملک کے ایک سول اعلیٰ اعزاز سے نوازا ہے۔ ڈاکٹرخالدمیمن گزشتہ سال سے برما (میانمار) میں پاکستان کے سفیر ہیں، اس سے قبل وہ […]

ووٹ کی عزت کے دعویدار خود ووٹ کی عزت بھول گئے

ووٹ کی عزت کے دعویدار خود ووٹ کی عزت بھول گئے

فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ ن  کے وفادار رہنما رجب علی بلوچ انتقال  کر گئے۔ ان کی موت کینسر کے باعث ہوئی۔ وہ فیصل آباد کے حلقہ این اے 78 سے منتخب رکن قومی اسمبلی تھے۔ ان کی نماز جنازہ پر ن لیگی قیادت کی جانب سے کوئی بھی نہ آیا۔ کنجوانی ضلع فیصل آباد سے ن […]

سری دیوی کے نام کانز فیسٹیول کا بڑا اعزاز

سری دیوی کے نام کانز فیسٹیول کا بڑا اعزاز

بولی وڈ آنجھانی اداکارہ سری دیوی کو کانز فلم فیسٹیول 2018 کے دوران فلم آئکن ایوارڈ سے نوازنے کا فیصلہ کیا گیا، وہ بھارت کی پہلی خاتون سپراسٹار ہیں جنہیں فلمی دنیا کے سب سے بڑے فیسٹیول میں یہ اعزاز ملے گا۔ کانز فلم فیسٹیول میں 16 مئی کا دن دنیا بھر کی فلم انڈسٹری […]

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے نو منتخب صدرچوہدری رزاق ڈھل کے اعزاز میں حاجی مزمل حسین کا اپنے میرج ہال میں پرتکلف اعشائیہ کا اہتمام

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے نو منتخب صدرچوہدری رزاق ڈھل کے اعزاز میں حاجی مزمل حسین کا اپنے میرج ہال میں پرتکلف اعشائیہ کا اہتمام

پیرس (علی اشفاق سے) معروف کاروباری شخصیات اور مزمل میرج ہال کے مالک حاجی مزمل حسین اور سبط مزمل نے گزشتہ روز چوہدری رزاق ڈھل کو پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کا صدر بننے کی خوشی میں پرتکلف استقبالیہ کا اہتمام کیا۔ جس میں سیاسی، سماجی، کاروباری و صحافتی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ عشائیہ تقریب […]

کراچی: خواتین کی لاشیں ملنے کا معمہ حل، دونوں کا غیرت کے نام پر قتل

کراچی: خواتین کی لاشیں ملنے کا معمہ حل، دونوں کا غیرت کے نام پر قتل

کراچی: کراچی کے علاقے کوثر نیازی کالونی سے 2 خواتین کی لاشیں ملنے کا معمہ حل ہوگیا، دونوں خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا، پولیس نے دہشتگردی اور قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق رابعہ کے اہلخانہ نے استانی نسرین کو گھر بلا […]

جوانوں کو عزت دو

جوانوں کو عزت دو

“ملکی ترقی میں جوانوں کا کردار”, محترم قارئین یہ وہ عنوان ہے جس پر لکھنے والوں نے خوب طبع آزمائی کی، بولنے والوں نے لفظوں کے تیر چلائے اور پڑھنے والوں نے پڑھا، سننے والوں نے سنا اور یہ گئے وہ گئے۔ نہ ملک نے ترقی کی اور نہ ہی جوانوں کو کردار ادا کرنے […]

عورت کو عزت دو

عورت کو عزت دو

جب روٹی مزدور کی تنخواہ سے مہنگی ہو جائے، وہاں دو چیزیں سستی ہو جاتی ہیں، عورت کی عزت اور مرد کی غیرت: صلاح الدیں ایوبی رانا ثناء اللہ اور عابد شیر علی کے عورت مخالف بیانات کے بعد مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو اپنے وزراء کے بیانات پر معافی مانگنی پڑی۔ […]

مفتاح اسماعیل کو وفاقی وزیر بناکر ووٹ کی عزت کو برباد کیا گیا، خورشید شاہ

مفتاح اسماعیل کو وفاقی وزیر بناکر ووٹ کی عزت کو برباد کیا گیا، خورشید شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے مفتاح اسماعیل وفاقی وزیرخزانہ کا درجہ دینے پر شدید احتجاج کیا ہے۔ قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس اسپیکر ایازصادق کی زیرصدارت شروع  ہوا جس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت آج بجٹ پیش کرکے آنے والی حکومت کا حق چھین رہی ہے، […]

گاندھی کے ملک کو ہم نے عزت کے لٹیروں کی سر زمین بنا دیا، ملیکہ شراوت

گاندھی کے ملک کو ہم نے عزت کے لٹیروں کی سر زمین بنا دیا، ملیکہ شراوت

ممبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ ملیکہ شراوت کا کہنا ہے کہ گاندھی کے ملک کو ہم نے عزت کے لٹیروں کی سرزمین بنادیا ہے۔ خود کو سیکولر ملک کہنے والا بھارت ہمیشہ ہی اپنی عوام کو بنیادی حقوق اور انصاف دینے میں ناکام رہا ہے یہی وجہ ہے کہ  بھارتی معاشرے میں بڑھتی ہوئی عریانیت کی وجہ سے خواتین کے […]

گجرات میں غیرت کے نام پر مبینہ قتل کی گئی اطالوی نژاد خاتون کی قبر کشائی

گجرات میں غیرت کے نام پر مبینہ قتل کی گئی اطالوی نژاد خاتون کی قبر کشائی

گجرات: پولیس نے اطالوی نژاد لڑکی ثنا چیمہ کی پراسرار موت کی تحقیقات کے لئے متوفی کی قبر کشائی کا فیصلہ کیا ہے۔ گجرات کے نواحی گاؤں منگووال میں چند ہفتوں پیشتر اطالوی شہریت کی حامل پاکستانی نژاد 26 سالہ خاتون ثنا چیمہ کی موت واقع ہوگئی تھی، متوفی کے گھر والوں نے ثنا کی موت کو […]

’ججز کی عزت نہ کرنیوالا کسی رعایت کا مستحق نہیں‘

’ججز کی عزت نہ کرنیوالا کسی رعایت کا مستحق نہیں‘

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سانحہ ماڈل ٹاؤن ازخودنوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس کے ریمارکس دیئے کہ میرےججز کی عزت نہ کرنیوالا کسی رعایت کا مستحق نہیں۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ […]

حسین حقانی کا بھاگ جانا عدالت کی عزت کا سوال ہے، چیف جسٹس

حسین حقانی کا بھاگ جانا عدالت کی عزت کا سوال ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ حسین حقانی یقین دہانی کرانے کے باوجود ملک سے کیسے گیا یہ عدالت کی عزت کا سوال ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے میمو گیٹ اسکینڈل سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ اس دوران چیف جسٹس […]