counter easy hit

happiness

ملازمین میں خوشیاں بانٹنے والا بینک

ملازمین میں خوشیاں بانٹنے والا بینک

ایک سرکاری ادارے کی انتظامیہ نے اپنے ملازمین کے درمیان خوشیاں بانٹنے والا بینک قائم کر لیا ہے جو ملازمین کو مختلف پیکیجز بطور تحفہ پیش کرتا ہے۔ حیران کن اقدامات سے توجہ حاصل کرنیوالے ملک یواے ای میں نئی پیشرفت ادارے کی جانب سے اپنے ملازمین کیلئے خوشیاں بانٹنے والے بینک کا قیام ہے۔ […]

فاٹا کو پختونخوا میں ضم کرنے کی مخالفت کیوں کی جارہی ہے؟

فاٹا کو پختونخوا میں ضم کرنے کی مخالفت کیوں کی جارہی ہے؟

مئی کی ایک صبح خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں آفریدی قبیلے کے افراد ایک حجرے میں جمع ہیں۔ بیٹھک کا مزاج جشن کا سا ہے اور شرکاء ایک دوسرے کو مبارکباد دے رہے ہیں کہ اُنہوں نے پشاور کے حیات آباد علاقے کے جنوب میں واقع زمین کا ایک ٹکڑا حاصل کرنے کی پشاور […]

سگی بہن کی خوشنودی کیلئے اپنی محبت کا گلہ گھونٹ دیا تھا، ودیا بالن

سگی بہن کی خوشنودی کیلئے اپنی محبت کا گلہ گھونٹ دیا تھا، ودیا بالن

ممبئی: اداکارہ ودیا بالن نے ٹی وی پر چلنے والے نیہا دھوپیا کے معروف شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی سگی بہن کی خوشنودی کیلئے اپنی محبت کا گلہ گھونٹ دیا تھا۔ ودیا بالن کا بڑے رومانٹک انداز میں نیہا دھوپیا کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آپ کو پتا ہے […]

خوشی اور درد و الم کے 70 سال

خوشی اور درد و الم کے 70 سال

یوم آزادی کی تقریبات سے مجھے وہ دن یاد آ جاتے ہیں جو میں نے اپنے آبائی شہر سیالکوٹ میں بسر کیے۔ قانون کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد میں ایک وکیل کے طور پر اپنا کیرئیر شروع کرنا چاہتا تھا لیکن تقسیم نے میرے سارے منصوبوں کو تہہ و بالا کر دیا اور مجھے اس جگہ […]

سفری پابندی ہٹانا خوش آئند ہے، عراقی وزیرخارجہ

سفری پابندی ہٹانا خوش آئند ہے، عراقی وزیرخارجہ

سفری پابندی ہٹانا خوش آئند ہے، عراقی وزیرخارجہ عراقی وزیرخارجہ ابراہیم الجعفری نے کہا ہے کہ عراق پرسےسفری پابندی ہٹانا خوش آئند بات ہے۔خواہش ہےکہ دیگر 6 ممالک پر عائد سفری پابندی بھی ہٹائی جائے۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ان ملکوں کے عوام کو ذمے دار تصور نہیں کر سکتے۔ان […]

پاکستان میں فلم ’کابل‘ کی ریلیز پر ہریتھک اور راکیش روشن خوشی سے نہال

پاکستان میں فلم ’کابل‘ کی ریلیز پر ہریتھک اور راکیش روشن خوشی سے نہال

ممبئی: فلم ’کابل‘ کے پاکستان میں ریلیز ہونے پر بھارتی اداکار ہریتھک روشن اور ان کے والد راکیش روشن کافی خوش ہیں۔ بھارتی سپر اسٹار ہریتھک روشن کی فلم ’کابل‘ گزشتہ روز پاکستان بھر میں ریلیز کردی گئی ہے جس پر بھارتی ہدایت کار راکیش روشن اور ان کے بیٹے ہریتھک روشن کافی خوش ہیں۔ بھارتی […]

پانچ پودےجوزندگی میں صحت، دولت، خوشی اور مثبت توانائی لا سکتے ہیں

پانچ پودےجوزندگی میں صحت، دولت، خوشی اور مثبت توانائی لا سکتے ہیں

کچھ پودے گھر کو صحت، مال و دولت اور خوشی لا کردے سکتے ہیں۔ اس طرح ان پلانٹس سے آپ گھر زیادہ خوبصورت بنانے کےعلاوہ فطرتی حسن آپ کے گھر میں مثبت تبدیلیوں کا بھی باعث بن سکتا ہے۔ ساتھ ساتھ آپ کے جسم کو پرسکون اور آپ کے دماغ کو ایڈجسٹ کرنے میںبھی پودے […]

ہماری عیدیں اور خوشیاں کشمیری، فلسطینی اور شامی اقوام کی آزادی کے بغیر نامکمل ھیں. گوھر الماس خان

ہماری عیدیں اور خوشیاں کشمیری، فلسطینی اور شامی اقوام کی آزادی کے بغیر نامکمل ھیں. گوھر الماس خان

بریڈفورڈ برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) عید الاضحٰی کے پر مسرت موقع پر یارکشائر اور گرد و نواح میں مختلف رنگارنگ تقریبات کا انعقاد و اہتمام کیا گیا تھا. اس موقع پر شیڈو وزیر ممبر پارلیمنٹ بیرسٹر عمران حسین کی طرف سے دئے گئے ظہرانے پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے گوہر الماس […]

قربانی اور مہنگائی کا اژدھا

قربانی اور مہنگائی کا اژدھا

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری عید قربانی ہر سال آتی اور گذر جاتی رہے گی جس کو خدا نے توفیق دی ہے وہ قربانیاں کرے گا اور اس کے عزیز و اقارب ،قریبی دوست احباب بھی خوشیاں منائیں گے گلے ملیں گے حتیٰ کہ گلے شکووں کے باوجود مسرتوں کا اظہار کریں گے۔چونکہ مہنگائی […]

تو آج پھر یاد آ رہا ہے

تو آج پھر یاد آ رہا ہے

تحریر : سالار سلیمان زندہ قومیں اپنے قومی ہیروز کی قدر کرتی ہیں،اُن کے ناموں کو زندہ رکھتی ہیں اور انہیں اپنی سر آنکھوں پر بٹھاتی ہیں لیکن ہم عجیب قوم ہیں کہ ہم اپنے ہیروز کو جیتے جی مار دیتے ہیںاور اُنکے مرنے کے بعد فاتحہ بھی شاید نہیں پڑھتے اور بھولنے میں چند […]

پیرس کا رنگ ہرا

پیرس کا رنگ ہرا

تحریر: شاہ بانو میر نہ رُکنا ہے اب نہ ڈرنا ہے آزادی کا کارواں اب چلنا ہے دہشت گرد ہماری زمین کو خون سے سرخ کر کے سمجھتے ہیں کہ وہ ہمیں آازادی کے شعور سے بے بہرہ کر دیں گے ٬ تو ان کیلیۓ عبرت ہے کہ اب تو خوشیاں عزم جزبے کامیابیاں پاکستان […]

ناکام بغاوت اور حکمرانوں کی خوشیاں

ناکام بغاوت اور حکمرانوں کی خوشیاں

تحریر : محمد سلیم طوفانی ترکی میں ناکام فوجی بغاوت اس وقت پوری دنیا کی سب سے بڑی خبر بن چکی ہے۔پوری دنیا کا پرنٹ،الیکٹرانک اور سوشل میڈیا اس وقت ترکی کی عوام کو خراجِ تحسین اور انکی جرأت و بہادری،عزم و استقلال اور ثابت قدمی کی داستانیں لکھنے اور بیان کرنے میں مصروف ہے۔بلا […]

سو لفظوں کی کہانیاں۔۔۔ اکسٹھ سے پینسٹھ

سو لفظوں کی کہانیاں۔۔۔ اکسٹھ سے پینسٹھ

تحریر : سید انور محمود سو لفظوں کی کہانی نمبر 61۔۔۔۔ جھوٹ ۔۔۔۔۔۔ وہ جھوٹ کبھی نہیں بولتا تھا اماں نے پوچھا کیا بات ہے بیٹا کیوں روئے تھے؟ اماں بہت دن ہوگئے بابا کے پاس نہیں سویا ہوں اماں نے یہ سنا تو پریشان ہوگیں وہ بولا اماں آپ پریشان نہ ہوں آپ کو […]

عید الفطر انعام و اکرام کا دن

عید الفطر انعام و اکرام کا دن

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی آج عیدالفطرکادن ہے ۔عیدکی اصل مسرتیں تودوسروں کے چہروں پر خوشیوں کے پھول سجاناہے ۔لفظ عید “عود “سے نکلاہے جسکے معنی لوٹ آنے کے ہیں عیدکادن چونکہ ہرسال لوٹ کرآتاہے اس لئے اسکوعیدکہتے ہیں یہ اسلا م کے ماننے والوں کے لئے شادمانی کادن ہوتاہے ۔عیدالفطرکادن رمضان المبارک کے […]

یہ تیرے جانے کے دن نہیں تھے

یہ تیرے جانے کے دن نہیں تھے

تحریر : فاطمہ خان ہماری زندگی خوشی اور غم کا مجموعہ ہے کبھی ایسے خوشیوں بھرے لمحات آتے ہیں کہ لگتا ہے کہ زندگی میں غم کا شائبہ تک نہیں ہے اور کبھی کبھی دکھ بھری دوپہریں اتنی طویل ہوجاتی ہیں کہ انسان یہ سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ شائد کوئی خوشی اسے […]

بیٹیاں اللہ کی رحمت ہیں

بیٹیاں اللہ کی رحمت ہیں

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین محترم چند دن پہلے میں حسب معمول اخبار پڑھ رہا تھااچانک میری ایسی خبر پر نظر پڑی کہ میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے قارئین بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں ایک پتھر دل ممتا نے اپنی چار بیٹیوں کو زندہ پانی کی ٹینکی کے اندر ڈال دیا۔اس کی وجہ صرف […]

مفتی اعظم صاحب، فیصلہ کیجئے

مفتی اعظم صاحب، فیصلہ کیجئے

تحریر : حفیظ خٹک مارچ 1994 میں پہلی شادی ہوئی، یہ 2016ہے اس لحاظ سے میری شادی کو پورے 22برس ہوگئے ہیں۔ اطمینان و سکون اور خوشی کے ساتھ یہ عرصہ گذرا جس پر مجھ سمیت میری شریک حیات اللہ کے شکر گذار ہیں۔ اب تک ہم بے اولاد ہیں ۔ اپنی ذات سمیت بیگم […]

کالے جادو کے کرشمے

کالے جادو کے کرشمے

تحریر : علی حسنین تابش زندگی ایک گھٹن رستے کا نام ہے۔ جہاں اِنسان کی مسافت کے دوران ہزاروں تلخیاں، رنج والم راہ میں بیٹھے انسانِ کا منہ چڑھا رہے ہوتے ہیں۔زندگی کے سفر میں خوشیاں بھی کہیں کہیں انسان پر ابرِرحمت بن کر برستی ہیں۔اللہ جل شانہ نے زندگی عطا فرمائی اور اِنسان کو […]

ماں کے قدموں تلے جنت ہے

ماں کے قدموں تلے جنت ہے

تحریر: سجاد علی شاکر: لاہور ماں اللہ تعالی کی طرف سے ہمارے لیئے ایک عظیم نعمت ہے۔ جس کا کوئی نعم البدل نہیںہے۔ ماںکے بغیر اس دنیا میں کچھ بھی نہیںہے۔ ماں کائنات میں انسانیت کی سب سے قیمتی متاع اور عظیم سرمایہ ہے۔ اسلام میں اولاد کی پوری زندگی ماں کے تقدس، اس کی […]

بچہ جمورا

بچہ جمورا

تحریر: ریاض احمد مغل بچہ جمورا میں کون۔۔۔عامل تو کون ۔۔۔معمول عامل۔۔۔جو کچھ پوچھوںگا بتلائے گا معمول۔۔۔جی بتلائوں گا عامل۔۔۔گھوم جا معمول۔۔۔گھوم گیا عامل۔۔۔کیا دیکھا معمول۔۔۔اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں سانجھی اپنی خوشیاں اور غم ایک ہیں ہم […]

حضور آپ آئے تو دل جگمگائے

حضور آپ آئے تو دل جگمگائے

تحریر: ملک نذیر اعوان۔ خوشاب نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں اے ربیع لاول سوائے ابلیس کے جہاں میں تو سبھی خوشیاں منا رہے ہیں آج سے تقریباََ سوا چودہ سو سال پہلے تمام دنیا پر ظلم و جبر اور جہالت کی تاریکی چھائی ہوئی تھی اہل عرب بتوں کی پوجا کرتے تھے ۔ […]

ٹیسٹ رینکنگ : آملا کی خراب فارم یونس کیلئے خوشی کا پیغام لے آئی

ٹیسٹ رینکنگ : آملا کی خراب فارم یونس کیلئے خوشی کا پیغام لے آئی

دبئی : جنوبی افریقی کپتان ہاشم آملا کی خراب فارم یونس خان کے لئے خوشی کا پیغام لے آئی، پاکستانی اسٹار بیٹسمین ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجہ ترقی سے ساتویں نمبر پر پہنچ گئے۔ بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں جنوبی افریقہ کی 0-3 سے شکست کی اہم وجہ کپتان ہاشم آملا کاآؤٹ آف فارم […]

پاکستان میں چاہنے والوں کے پیار سے خوشی ملتی ہے: دپیکا، رن ویر سنگھ

پاکستان میں چاہنے والوں کے پیار سے خوشی ملتی ہے: دپیکا، رن ویر سنگھ

لاہور : ہوٹل میں نئی ریلیز ہونیوالی فلم باجی راؤ مستانی کی تشہیر کے حوالے سے ویڈیو لنک کے ذریعے بھارتی اداکارہ دپیکا اور اداکار رن ویر سنگھ نےمیڈیا سے بات کی۔ اس موقعے پر پاکستان کی نامور فیشن آئی کون بی جی سمیت ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی شخصیات نے بھی اداکاروں کی […]