counter easy hit

female

جنتی عورتوں کی سردار

جنتی عورتوں کی سردار

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی ارشادباری تعالیٰ ہے ۔اِنَّمَا یُریدُا للَّہُ لِیُذْھِبَ عَنْکُمُُ الرِّجْسَ اَھْلَ البَیْتِ وَیُطَھِّرَکُمْ تَطْھِیْرََا۔(سورةالاحزاب پارہ ٢٢آیت٣٣) اللہ تویہی چاہتاہے اے (نبی کریم ۖ کے)گھروالوتم سے ہرناپاکی کودوررکھے اورتمہیں خوب پاک کرکے صاف ستھرارکھے۔ ان کی پاکی خدائے پاک کرتاہے بیاں آیہ ء تطہیرسے ظاہرہے شان اہل بیتیہ آیت کریمہ منبع […]

گفت و شنید

گفت و شنید

تحریر : وقارانساء اسلام علیکم کیسی ہو رابی وعلیکم اسلام ٹھیک ہوں اتنے دن ہوئے تم نے تو کوئی رابطہ ہی نہیں کیا مونا! مونا- تمہیں بتایا تو تھا بچوں کے ساتھ دو ہفتے کے لئے ترکی گئے ہوئے تھے- بہت اچھا اور مصروف وقت گزرا – تھکاوٹ ہی دور نہیں ہو رہی تم سناؤ […]

تائیوان کی پہلی خاتون صدر نے حلف اٹھا لیا

تائیوان کی پہلی خاتون صدر نے حلف اٹھا لیا

تائی پے (ایس ڈیسک)تائیوان کی نئی صدر سائے اِنگ وین نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وین کی آزادی پسند جماعت ڈیموکریٹک پروگریسیو پارٹی کو جنوری میں ہونے والے انتخابات میں بے مثال پارلیمانی اکثریت حاصل ہوئی تھی۔ سائے اِنگ وین چین نواز نیشنلسٹ پارٹی کے آٹھ سالہ اقتدار […]

ابن مریم ہوا کرے کوئی

ابن مریم ہوا کرے کوئی

تحریر : کومل سعید محترم قارئین !ہمارے ملک میں صحت و صفائی کے مسائل نے شروع سے ہی جڑ پکڑ رکھی ہے ۔تمام تر بے وقت تدابیر کے نتیجے میں کئی قیمتی جا نیں زندگی سے ہا تھ د ھو بیٹھتی ہیں ۔خصوصاً پاکستان میں خواتین کی صحت کے مسائل ایسے ہیں جن کیلئے کو […]

لڑکیوں کی کم عمری کی شادی اور معاشرتی مسائل

لڑکیوں کی کم عمری کی شادی اور معاشرتی مسائل

تحریر : محمد ریاض پرنس ہمارے ملک کے بیشترشہروں اور دیہاتوں میں ابھی بھی لڑکی کی شادی کم عمرمیں کر دی جاتی ۔ ابھی اس کے کھیلنے کودنے کے دن ہوتے ہیں مگر والدین شادی کر کے اس کے کندھوں پر بہت ساری ذمہ داری سونپ دیتے ہیں ۔ جس کا اس نے کبھی سوچابھی […]

حلقہ فکر و فن کا عالمی یومِ خواتین پر تجدید عہد

حلقہ فکر و فن کا عالمی یومِ خواتین پر تجدید عہد

الریاض (وقار وامق) ہر سال کی طرح اس بار بھی دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا، اس موقع پراکثر و بیشتر مرد حضرات نے خواتین کی صلاحیتوں کو نہ صرف صراہا بلکہ بعض مماللک میں تو خواتین کو تحائف سے نواز کر ان کی خدمات کا […]

طلباء وطالبات کا مستقبل دائو پر

طلباء وطالبات کا مستقبل دائو پر

تحریر: ابتسام الحق شامی شہریوں کو تعلیم اور صحت کی سہولتیں فراہم کرنا ریاست کی اولین ذمہ داری ہے ۔پاکستان میں تعلیم اور صحت ہمیشہ سے ہی حکومتی منصوبوں میں سرفہرست نہیں رہی ،یہی وجہ ہے کہ مختلف ادوار میں بننے والی تعلیم اور صحت کی پالیسیوں کے وہ اثرات مرتب نہیں ہوسکے جن کے […]

خواتین کا عالمی دن اور پاکستانی عورت کی حالت زار

خواتین کا عالمی دن اور پاکستانی عورت کی حالت زار

تحریر : شاہدہ اختر علی مارچ کا مہینہ آتے ہی ہر سال پوری دنیا میں یوم خواتین بڑے اہتمام کے ساتھ منایا جاتا ہے،اس کے لئے سرکاری سطح پر بھی اور این جی اوز کے زیر اہتمام بڑے بڑ ے ہوٹلوں اور ہالز میں خوشنما نعروں ساتھ پروگرامات منعقد کیے جاتے ہیںاور ان پر کروڑوں […]

ویانا : منہاج سنٹر آسٹریا میں خواتین و حضرات کے لیے مفت جرمن کورس کا داخلہ شروع

ویانا : منہاج سنٹر آسٹریا میں خواتین و حضرات کے لیے مفت جرمن کورس کا داخلہ شروع

ویانا (محمد اکرم باجوہ) آسٹریا میں نوآمدہ پاکستانی خواتین و حضرات کے لیے جرمن زبان سیکھنا ہمیشہ سے ایک مسئلہ رہی ہے۔ لیکن منہاج القرآن سنٹر آسٹریا گذشتہ کئی سالوں سے اردوسے مفت جرمن زبان کورس کا آغاز کرکے بحمداللہ تعالی یہ مسئلہ حل کردیا ہے۔ عوامی فلاح کے جذبے اور نئے تارکین وطن کی […]

سویڈن میں مہاجر کے ہاتھوں لڑکی کے قتل کے بعد کشیدگی میں اضافہ

سویڈن میں مہاجر کے ہاتھوں لڑکی کے قتل کے بعد کشیدگی میں اضافہ

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) سویڈن میں مہاجر کے ہاتھوں لڑکی کے قتل کے بعد کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں گزشتہ جمعے کی شب تقریباً پچاس سے ايک سو کے درمیان افراد نے چہروں پر ماسک پہن کر بظاہر غیر ملکی دکھنے والے افراد کو مارا […]

یورپی ملک ہالینڈ کی پارلیمنٹ میں پہلی بار ایک مراکشی نژاد خاتون رکن پارلیمنٹ اسپیکر منتخب

یورپی ملک ہالینڈ کی پارلیمنٹ میں پہلی بار ایک مراکشی نژاد خاتون رکن پارلیمنٹ اسپیکر منتخب

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) مراکشی نژاد خاتون ہالینڈ کی اسپیکر منتخب یورپی ملک ہالینڈ کی پارلیمنٹ میں پہلی بار ایک مراکشی نژاد خاتون رکن پارلیمنٹ اسپیکر منتخب ہوئی ہیں۔ خدیجہ عریب ایام جوانی میں افریقا کے عرب ملک مراکش سے ہالینڈ منتقل ہوئی تھیں جہاں انہوں نے ہالینڈ کی لیبر پارٹی کے پلیٹ فارم سے […]

وہ تو خوشبو ہے

وہ تو خوشبو ہے

تحریر: شاہ بانو میر دو روز پیشتر اس ملک میں ایک نئی تاریخ رقم ہوئی بہادر لڑکی نے محض 24 سال کی عمر میں مادر وطن پر جاں نچھاور کر کے پہلی شہید خاتون ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا- پاکستان ائیر فورس طاقتور ادارہ جہاں موجودگی ہی معیار نہیں اعلیٍ معیار کی نشانی ہے۔ […]

خواتین ,,خوفزدہ , فواد خان,ممبئی,کامیابی ,فلمساز ,

خواتین ,,خوفزدہ , فواد خان,ممبئی,کامیابی ,فلمساز ,

ممبئی : اپنی جاندار اداکاری کے ذریعے پاکستانی ڈراموں کے بعد بھارتی فلم نگری میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھنے والے فواد خان کہتے ہیں کہ وہ خواتین سے بہت خوفزدہ رہتے ہیں۔ بھارتی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں فواد خان کا کہنا تھا کہ خواتین کے معاملے میں وہ یمیشہ بہت خوفزدہ رہتے […]

حج بنا جو حاجی ہو گئے

حج بنا جو حاجی ہو گئے

تحریر : ممتاز ملک وہ اس دن بے حد خوش تھا اس کی سالوں کی مراد بر آئی تھی . اس کا حج پہ جانے کا خواب پورا ہونے جا رہا تھا . آج قافلے کے رہنما سے اس کی فیصلہ کن بات ہو گئی تھی اور کل اسے تمام رقم رہنما کو ادا کرنا […]

اندھی محبت یا بے وقت محبت

اندھی محبت یا بے وقت محبت

تحریر: ممتاز ملک۔ پیرس ابھی چند روز پہلے ہی خبر پڑھی کہ سولہ سالہ طالبعلم نے “محبت” میں ناکامی پر لڑکی کو قتل کر کے خودکشی کر لی . یہ کیا معاملہ تھا کیا محض ساتھ پڑھنے کی وجہ سے ایک سولہ سال کا چھوکرا خود کو ہیرو سمجھنے لگا . پھر اس نے جس […]

کنگنا رناوت ’’سمرن‘‘ میں امریکا کی مشہور بینک ڈکیت خاتون بنیں گی

کنگنا رناوت ’’سمرن‘‘ میں امریکا کی مشہور بینک ڈکیت خاتون بنیں گی

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت جو گزشتہ برس ریلیز ہونے والی فلم ’’ریوالور رانی‘‘ میں ڈاکوؤں کے ایک گروہ کی سردار کا کردار نبھاچکی ہیں، اب نئی فلم میں بینک چور خاتون کا حقیقی کردار نبھائیں گی۔ بتایا گیا ہے کہ بالی ووڈ ہدایتکار ہنسل مہتا گزشتہ برس امریکا میں بینک چوری میں […]

ترک خاتون اول کے ہار کا معاملہ، یوسف رضا گیلانی کو لیگل نوٹس

ترک خاتون اول کے ہار کا معاملہ، یوسف رضا گیلانی کو لیگل نوٹس

اسلام آباد : ترک خاتون اول کو کیا کیا پتا تھا کہ 2010ء میں وہ جو قیمتی ہار سیلاب متاثرین کو عطیہ کرنے جا رہی ہیں، اُس کا تو سودا ہو جائے گا۔ حکومت نے تو معاملہ دبا لیا لیکن دنیا نیوز دستاویز اور تصاویر دنیا کے سامنے لے آیا اور اسی کی بنیاد پر […]

بارسلونا کی تاریخ میں آج پہلی بار ایک خاتون میئر بن گئیں

بارسلونا کی تاریخ میں آج پہلی بار ایک خاتون میئر بن گئیں

بارسلونا (زاہد مصطفی اعوان ) بارسلونا کی تاریخ میں آج پہلی بار ایک خاتون میئر بن گئیں اور یہ تاریخ رقم کرنے والی خاتون کا نام آداکولاو ہے ، آداکولاو کو بارسلونا کی میئر شپ کیلئے واضح اکثریت حاصل ہے کیونکہ انہیں اتحاد بارسلونا کمیوں میں شامل جماعتوں پوئید یموس آئی سی وی اور اسکریدا […]

اکیڈمی کی کسی خاتون کی تصویر بغیر اجازت نہیں لگائی جا سکتی ادب اکیڈمی

اکیڈمی کی کسی خاتون کی تصویر بغیر اجازت نہیں لگائی جا سکتی ادب اکیڈمی

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی خواتین نے مشترکہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ ان کی تصاویر ان کی جانب سے آرٹیکل کے ساتھ اگر بھیجی جائے تو لگائی جائے مگر بھیجے بغیر کوئی ویب سائٹ اپنی ویب پراکیڈمی کی خواتین کی تصویر نہ لگائے شکریہ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 149

ملک کے مختلف شہروں میں 9 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

ملک کے مختلف شہروں میں 9 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

لاہور : لاہور کوٹ لکھپت جیل میں دو افراد کو پھانسی دی گئی۔ مجرم عبد الخالق نے فیکٹری ایریا میں خاتون اور مجرم شہزاد نے ایک شخص کو قتل کیا تھا۔ روالپنڈی اڈیالہ جیل میں ایک مجرم کو پھانسی دی گئی۔ مجرم بہادر خان نے 1997 میں یاسر محمود کو قتل کیا تھا۔ گجرات میں […]

عیسائی خاتون کا اسلامک فورم گریس کے صدر متوسط علی شاھد کے ہاتھ پر قبول اسلام

عیسائی خاتون کا اسلامک فورم گریس کے صدر متوسط علی شاھد کے ہاتھ پر قبول اسلام

ایتھنز (قاری خالد محمود سے) 22 مئی مرکز اسلامک فورم گریس (مسلم مسجد) آئیو انار گیرو میں بعد نمازِ جمعہ لوگوں کی کثیر تعداد کی موجودگی میں ایک عیسائی عورت نے اسلامک فورم گریس کے صدر متوسط علی شاہدکے ہاتھ پر اسلام قبول کیااور محترمہ کے مشورے سے اُس کا اسلامی نام مریم نعیم رکھا […]

ہے حق ہمارا صوبہ ہزارہ

ہے حق ہمارا صوبہ ہزارہ

تحریر : انجینئر افتخار چودھری چناروں کے دیس میں الگ صوبہ بنانے کی جد وجہد کو دم توڑتا دیکھ کر ہزارہ کے دشمن خوش نہ ہوں۔ ہری اے شاخ تمنا ۔۔۔۔۔اپنے حقوق کے لئے صوبے کا مطالبہ کرنے والوں کی آواز کو ہزارہ کی سڑکوں گلیوں گائوں دیہاتوں کی پستہ حالت زندہ رکھے ہوئے ہے۔ہے […]

باہمت نابینا لڑکی کا پول والٹ میں کانسی کا تمغہ

باہمت نابینا لڑکی کا پول والٹ میں کانسی کا تمغہ

ٹیکساس : امریکا کی ریاست ٹیکساس میں منعقد ہونے والی ہائی اسکول چیمپیئن شپ میں ایک نابینا نوجوان لڑکی نے پول والٹ میں کانسی کا تمغہ جیت کر اپنے خواب کی تعبیر حاصل کی ہے۔ شارلٹ براؤن نامی اس نوجوان لڑکی نے 3.5 میٹر اونچی چھلانگ لگائی اور تمغہ وصول کرتے وقت اس کا گائیڈ […]

کراچی: رکشہ ندی میں گرنے سے خاتون سمیت تین افراد زخمی

کراچی: رکشہ ندی میں گرنے سے خاتون سمیت تین افراد زخمی

کراچی : کورنگی کراسنگ کے قریب رکشہ ندی میں جا گرا۔ حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کیئے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ سڑک کنارے حفاظتی دیوار نہ ہونے کے باعث اس مقام پر ایسے […]