counter easy hit

europe

مودی اور ان کے وفد کو ویزے کے اجرا میں قانونی تقاضے پورے کیے گئے، سرتاج عزیز

مودی اور ان کے وفد کو ویزے کے اجرا میں قانونی تقاضے پورے کیے گئے، سرتاج عزیز

اسلام آباد : مشیر خارجہ سینیٹر سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے دوران ویزے کے اجرا سے متعلق قیاس آرائیاں غلط ہیں اس سلسلے میں تمام قانونی تقاضے پورے کیے گئے۔ سینیٹ میں نریندر مودی کے دورے کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے مشیر خارجہ نے کہا […]

ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے زیراہتمام یوم قائد اعظم سیمینار کا انعقاد

ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے زیراہتمام یوم قائد اعظم سیمینار کا انعقاد

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے زیر اہتمام بارسلونا میں یوم قائد اعظم سیمینار کا انعقاد ہوا جس میں مہمان خصوصی گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ نے خصوصی شرکت کی اور سیمینار سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں گورنر بننے سے پہلے یورپی ممالک میں گیا […]

کامران یوسف گھمن کی طرف سے یورپ بھر میں بی بی شہید کی آٹھویں برسی پر پروگرامز کا اہتمام

کامران یوسف گھمن کی طرف سے یورپ بھر میں بی بی شہید کی آٹھویں برسی پر پروگرامز کا اہتمام

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کوآرڈی نیٹر کامران یوسف گھمن کی طرف سے یورپ بھر میں بی بی شہید کی آٹھویں برسی پر پروگرامز، کامران یوسف گھمن خصوصی خطاب کریں گے۔ تفصیل کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کوآرڈی نیٹر کامران یوسف گھمن کی طرف سے یورپ بھر میں بی […]

پیپلزپارٹی فرانس کے سینئر نائب صدر چوہدری کامران یوسف گهمن سابق وزیر اعظم محترمہ بےنظیر بهٹو کی برسی تقریب میں شرکت

پیپلزپارٹی فرانس کے سینئر نائب صدر چوہدری کامران یوسف گهمن سابق وزیر اعظم محترمہ بےنظیر بهٹو کی برسی تقریب میں شرکت

پیرس: پاکستان پیپلزپارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر پیپلزپارٹی فرانس کے سینئر نائب صدر چوہدری کامران یوسف گهمن سابق وزیر اعظم محترمہ بےنظیر بهٹو کی برسی تقریب میں شرکت کرنے کے لئے بارسلونا پہنچ گئے ۔ ایئرپورٹ پر سماجی شخصیت پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر چوہدری شاید لطیف گجر جنرل سیکرٹری ساجد گوندل اور کارکنوں کی […]

سال 2015 کے دوران دس لاکھ سے زیادہ مہاجرین اور تارکین وطن یورپ پہنچے ہیں

سال 2015 کے دوران دس لاکھ سے زیادہ مہاجرین اور تارکین وطن یورپ پہنچے ہیں

پیرس (رپورٹ زاہد مصطفی اعوان) سال 2015 کے دوران دس لاکھ سے زیادہ مہاجرین اور تارکین وطن یورپ پہنچے ہیں۔ان میں 9 لاکھ 70 ہزار بحر متوسطہ کے ذریعے پْرخطر سفر کرکے یورپی ممالک میں گئے ہیں۔مہاجرین اور پناہ گزین کے بارے میں یہ اعداد وشمار اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے (یو این […]

پیرس میں بابائے قوم قائد اعظم کی 139 سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔

پیرس میں بابائے قوم قائد اعظم کی 139 سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کے دفتر میں بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی 139 سالگرہ منائی گئی۔تقریب میں بابائے قوم کو خراج تحسین پیش کیا گیا،اور سالگرہ کا کیک کاٹا گیا ،حاضرین میں پاکستان مسلم لیگ ن کے چیف آرگنائزر میا ں حنیف نے کہا کہ پاکستان […]

تحریک انصاف فرانس کی جانب سے جہانگیر ترین کی تاریخی کامیابی اور جشن عید میلاد النبی پر تقاریب

تحریک انصاف فرانس کی جانب سے جہانگیر ترین کی تاریخی کامیابی اور جشن عید میلاد النبی پر تقاریب

تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما سید ظریف شاہ کی جانب سے لودھراں میں تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی تاریخی جیت کی خوشی میں اور عید میلاد ال نبی کی خوشی میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں تحریک انصاف فرانس کے کارکنان نے بھر پور شرکت کی کارکنان نے اس موقع […]

تحریک انصاف فرانس کی جانب سے جہانگیر ترین کی تاریخی کامیابی اور جشن عید میلاد النبی پر تقاریب کی تصاویری جھلکیاں

تحریک انصاف فرانس کی جانب سے جہانگیر ترین کی تاریخی کامیابی اور جشن عید میلاد النبی پر تقاریب کی تصاویری جھلکیاں

تحریک انصاف فرانس کی جانب سے جہانگیر ترین کی تاریخی کامیابی اور جشن عید میلاد النبی پر تقاریب کی تصاویری جھلکیاں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 196

سال 2015 کے دوران دس لاکھ سے زیادہ مہاجرین اور تارکین وطن یورپ پہنچے

سال 2015 کے دوران دس لاکھ سے زیادہ مہاجرین اور تارکین وطن یورپ پہنچے

پیرس (رپورٹ زاہد مصطفی اعوان) سال 2015 کے دوران دس لاکھ سے زیادہ مہاجرین اور تارکین وطن یورپ پہنچے ہیں۔ان میں 9 لاکھ 70 ہزار بحر متوسطہ کے ذریعے پْرخطر سفر کرکے یورپی ممالک میں گئے ہیں۔مہاجرین اور پناہ گزین کے بارے میں یہ اعداد وشمار اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے (یو این […]

ہمارے ووٹ کا حقدار کون

ہمارے ووٹ کا حقدار کون

تحریر : عمیر ڈار غالباً 2004 کی بات ہے میری بارسلونا سپین میں پہلی اداس عید تھی یورپ میں آئے ابھی تھوڑا عرصہ ہوا تھا جس کی بدولت سوچ بھی کسی حد تک روایتی تھی۔ پاکستان کے متوسط طبقے کے قدامت پسندانہ معاشرتی اقدار اور کلاس ازم رگ رگ میں بستی تھی۔ مگر اس عید […]

تحریک انصاف فرانس کی الیکٹڈ باڈی خفیہ ہاتھوں کے اشاروں پر پارٹی کو تباہ نہ کرے، کارکنان تحریک انصاف فرانس

تحریک انصاف فرانس کی الیکٹڈ باڈی خفیہ ہاتھوں کے اشاروں پر پارٹی کو تباہ نہ کرے، کارکنان تحریک انصاف فرانس

فرانس (رانا عمران عارف) تحریک انصاف فرانس کے سینئر ممبران و کارکنان رانا عمران عارف، راجہ محمد عجب، میاں ذولفقار احمد، چودھری شوکت حیات رانجھا، افضال رانجھا، چودھری منور جٹ، چودھری ستار، سہیل بھدر، طارق ندیم آرائیں، سلیم جپہ، مرزا آصف جرال، شیخ نعمت اللہ، ، سجاد خان، مظہر گوندل، سید ظریف شاہ، حاجی عامر […]

فلسطین اور اسرائیل کا مسئلہ مذہبی جنگ نہیں بلکہ مشرق وسطہ میں علاقائی اور جغرافیائی تنازعہ ہے، ون وائس موومنٹ یورپ

فلسطین اور اسرائیل کا مسئلہ مذہبی جنگ نہیں بلکہ مشرق وسطہ میں علاقائی اور جغرافیائی تنازعہ ہے، ون وائس موومنٹ یورپ

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) ون وائس موومنٹ یورپ، آکسفورڈ فائونڈیشن برطانیہ اور انسٹی ٹیوٹ فار لیڈر شپ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے اشتراک سے فلسطین اور اسرائیل کے مابین پر امن مذاکرات کے حوالہ سے دونوں اطراف کی عوام میں شعور و آگہی کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم سیمینار کا انعقاد انسٹی […]

چیف کوآرڈینیٹر PAT یورپ محمد شکیل چغتائی کی صدر PAT اسپین محمد اقبال چوہدری اور مظاہرین کو مبارکباد

چیف کوآرڈینیٹر PAT یورپ محمد شکیل چغتائی کی صدر PAT اسپین محمد اقبال چوہدری اور مظاہرین کو مبارکباد

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اور مرکزی آفس برلن MCB یورپ کی اطلاع کے مطابق گزشتہ دنوں پیرس میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف ا سپین میں پاکستان عوامی تحریک اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کی جانب سے بارسلونا شہر کے مرکزی مقام رامبلہ رابال Rambla Raval پر احتجاجی مظاہرہ کا اہتمام کیا گیا، جسمیںپاکستانی […]

چیف کوآرڈینیٹر PAT یورپ محمد شکیل چغتائی کی جانب سے صدر MEC اعجاز وڑائچ اور ساتھیوں کا خیر مقدم

چیف کوآرڈینیٹر PAT یورپ محمد شکیل چغتائی کی جانب سے صدر MEC اعجاز وڑائچ اور ساتھیوں کا خیر مقدم

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اور مرکزی آفس برلن MCB یورپ کی اطلاع کے مطابق منہاج یورپین کونسل کے صدر اعجاز احمد وڑائچ جرمنی کا چار روزہ دورہ کررہے ہیں۔ وہ جمعہ اورہفتہ فرانکفرٹ میں گزار کراتوار،٢٩ نومبر ٢٠١٥ء کو برلن پہنچیں گے،جہاں وہ منہاج القرآن انٹرنیشنل برلن کے اراکین کے عام اجلاس کی صدارت […]

اخبار جہاں گولڈن جوبلی

اخبار جہاں گولڈن جوبلی

فرانس (راجہ منظورحسین جنجوعہ) پاکستان کے سب سے بڑے میڈیاہاؤس جنگ گروپ کے مقبول ترین میگزین اخبار جہاں کی گولڈن جوبلی جنوری میں ہورہی ہے ،گولڈن جوبلی کے موقع پر دوسو صفحات پر مشتمل اخبار جہاں شائع ہوگا جس میں میری کوشش ہے کہ اخبار جہاں کے یورپ میں مقیم پرانے قارئین کی رائے بھی […]

میٹرو ٹرین

میٹرو ٹرین

تحریر: ریاض بخش کون کہتا ہے کہ پاکستان میں ترقی نہیں ہو رہی؟کون سا ایسا کام ہے جو دوسرے ملکوں میں ہو رہا ہو ارو پاکستان میں نا ہو؟میٹروبس کو ہی دیکھ لے انڈیا ارو ترکی میں چل رہی ۔اب پاکستان میں بھی چل رہی ہے۔وہ الگ باب ہے کہ اربوں روپیہ ایک چھوٹے سے […]

یہ دہشتگردی ہمیں کہاں لے جائے گی

یہ دہشتگردی ہمیں کہاں لے جائے گی

تحریر: واٹسن سلیم گل، ایمسٹرڈیم اس سوال کا جواب کسی کے بھی پاس نہی۔ ویسے تو ایشیا، افریقہ، امریکا اور یورپ پہلے بھی دہشتگردی کا شکار ہو چکے ہیں۔ مگر فرانس کے معاشی اور سیاحتی شہر اور دارالحکومت پیرس میں ہونے والی اس دہشتگردی کے بعد مجھے لگتا ہے کہ حالات بلکل ویسے ہی تبدیل […]

یورپ میں مہاجرین کی آمد

یورپ میں مہاجرین کی آمد

تحریر : ڈاکٹر عارف محمود کسانہ دوسری جنگ عظیم کے بعد یورپ میں مہاجرین کی سے بڑی تعداد داخل ہورہی ہے۔ ان میں سب سے بڑی تعداد شام کے باشندوں کی ہے۔ شام کے علاوہ خطے کے دیگرممالک کے باشندے اور افغانی بھی ان مہاجرین میں شامل ہیں۔ اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان، […]

دکھ اور مصیبت کی اس گھڑی میں فرانسیسی عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں، مشتاق خان جدون

دکھ اور مصیبت کی اس گھڑی میں فرانسیسی عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں، مشتاق خان جدون

فرانس : تحریک انصاف یورپ کے چیئرمین برائے آپریشنز مشتاق خان جدون نے فرانس میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ھوئے کہا ہے کہ دکھ اور مصیبت کے ان لمحات میں وہ فرانسیسی عوام اور فرنچ حکومت کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کا اعلان کرتے ہیں۔ انہوں نے […]

ناروے : یورپ میں کشمیری مودی کے خلاف بھرپور احتجاج کریں، سردار پرویز

ناروے : یورپ میں کشمیری مودی کے خلاف بھرپور احتجاج کریں، سردار پرویز

اوسلو (پ۔ر) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے حالیہ دورہ برطانیہ کے موقع پر کشمیر یورپین الائنس نے ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا جس کی صدارت صدر کشمیر یورپین الائنس سردار پرویز محمود نے کی۔ سردار پرویز نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ مودی کے دورہ برطانیہ کے موقع پر پوری دنیا کے کشمیری […]

یورپ میں تحریک انصاف کو مزید مضبوط اور منظم بنائیں گے، مشتاق خان جدون

یورپ میں تحریک انصاف کو مزید مضبوط اور منظم بنائیں گے، مشتاق خان جدون

فرانس (یاسر قدیر) تحریک انصاف یورپ کوارڈینیشن سیکرٹریٹ کے چیئرمین مشتاق خان جدون نے یورپ بھر میں تحریک انصاف کے کارکنان و عہدیداران کو مخاطب کرتے ھوئے کہا کہ تحریک انصاف اس وقت یورپ کی سب سے بڑی اور منظم جماعت کے طور پر سامنے آ رہی ہے اور ہماری کوشش ہے کہ اس کو […]

مسٹر بلیئر یہ تم نے کیا کیا

مسٹر بلیئر یہ تم نے کیا کیا

تحریر: انجینئر افتخار چودھری ٹونی بلیئر کو معافی منگنے کی ضرورت ہی کیا ہے اسے کس کا ڈر ہے۔یورپ کاوہ معاشرہ جو کتے کی ٹانگ ٹوٹنے پر چیخ اٹھتا ہے وہ عراق میں قتل عام پر بھی سڑکوں پر آیا مگر دنیاوی خدائوں نے اپنے منشور پر عمل کیا۔کچھ بھی ہو تاریخ کے پنوں پر […]

1 7 8 9 10 11 13