counter easy hit

پیپلزپارٹی فرانس کے سینئر نائب صدر چوہدری کامران یوسف گهمن سابق وزیر اعظم محترمہ بےنظیر بهٹو کی برسی تقریب میں شرکت

PPP

PPP

پیرس: پاکستان پیپلزپارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر پیپلزپارٹی فرانس کے سینئر نائب صدر چوہدری کامران یوسف گهمن سابق وزیر اعظم محترمہ بےنظیر بهٹو کی برسی تقریب میں شرکت کرنے کے لئے بارسلونا پہنچ گئے ۔

ایئرپورٹ پر سماجی شخصیت پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدر چوہدری شاید لطیف گجر جنرل سیکرٹری ساجد گوندل اور کارکنوں کی کثیر تعداد نے استقبال کیا چوہدری کامران یوسف گهمن 26دسمبر کو زیشان ریسٹورنٹ پر منعقدہ برسی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

Kamran Yousuf Ghuman

Kamran Yousuf Ghuman