counter easy hit

English

کرکٹ یا تماش بینی

کرکٹ یا تماش بینی

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری کرکٹ کا کھیل ہمارے لیے سو ہان ِروح بنا ہوا ہے چھوٹے بچے بڑے سبھی اس سے ذہنی تکلیفوں میں ملوث ہوتے جارہے ہیں گلی گلی میں بچوں نے کرکٹ کھلینا شروع کر رکھا ہے چاہے تعلیم حاصل کرنے کا قیمتی وقت کتنا ہی ضائع ہو تا رہے ایسے معلوم […]

اسلامی یونیورسٹی میں فکر اقبال پر علمی مذاکرہ

اسلامی یونیورسٹی میں فکر اقبال پر علمی مذاکرہ

تحریر : ڈاکٹر خالد فواد الازہری بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں صدرجامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش کی تحریک اور کوششوں سے مشرق کے مفکر عظیم اورمسلمانوں کے لئے الگ ملک کا تصور دینے والی شخصیت اور شرق و غرب جن کی نثر ونظم کا حدی خواں ہے جسے دنیا علامہ محمد اقبال کے نام سے […]

تھر کی آغوش میں فاقوں کا نوالہ بن کر

تھر کی آغوش میں فاقوں کا نوالہ بن کر

تحریر:اختر سردار چودھری ،کسووال جب بر صغیر میں جس میں تھر پاکر کا علاقہ بھی شامل یہاں انگریز کی حکومت تھی تو ایسی قحط کی صورت حال میں جو کہ بارشیں نہ ہونے کے سبب ہوتی تھی ،حکومت وقت پر امداد ی سامان مثلاََ پانی اورخوراک کا انتظام کر دیا کرتی تھی ۔اس کے بعد […]

تعلیمی نظام

تعلیمی نظام

تحریر : ماہ نور شہباز قومی زبان تو اردو ہے مگر پھر یہ بات سر سے گزر جاتی ہے کہ تعلیمی نظام انگریزی کیوں؟؟آج دنیا میں اتنی ترقی ہو چکی ہے کہ ہر میدان میں کمپٹیشن ہوتا نظر آرہا ہے خواہ عہدہ بڑا ہو یا چھوٹا ہر ایک کو پانے کے لیے لاکھ جتن کرنا […]

ہماری تہذیب اور دور حاضر

ہماری تہذیب اور دور حاضر

تحریر: ثوبیہ اجمل 18 جنوری کو برطانوی وزیر اعظم ڈیود کیمرون نے کہا کہ مسلم خواتین کو اگر برطانیہ میں رہنا ہے تو اپنی انگریزی ٹھیک کرنی ہوگی۔ اڑھائی سال بعد ان کا ٹیسٹ لیا جائے گا تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ انہوں نے انگلش پر مناسب عبورحاصل کرلیا ہے۔ ان کا […]

شہنشاہ ظرافت، دلاور فگار

شہنشاہ ظرافت، دلاور فگار

تحریر : اختر سردار چودھری شاعر، مزاح نگار، نقاد، محقق اور ماہرتعلیم لاور فگار کا حقیقی نام دلاور حسین تھا۔ وہ 8 جولائی 1929ء کو بھارت کے صوبہ اتر پردیش کے قصبہ بدایوں میں پیدا ہوئے ۔دلاورنے شعر گوئی کا آغاز 14 برس کی عمر میں 1942ء میں کیا۔دلاورنے اپنی ابتدائی تعلیم اپنے شہر بدایوں […]

خواجہ آصف صاحب اور جمعہ کی چھٹی

خواجہ آصف صاحب اور جمعہ کی چھٹی

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم گزشتہ دنوں جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی طارق اللہ نے ہفتہ وار تعطیل اتوارکے بجائے جمعہ کو کرنے کی قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کی تو اِس کی مخالفت میں وزیردفاع خواجہ آصف نے اپنے مخصوص لب ولہجہ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہاکہ ” جمعہ کی چھٹی […]

تصورِ پاکستان قائداعظم کی نظر میں

تصورِ پاکستان قائداعظم کی نظر میں

تحریر: ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری قیام پاکستان تاریخ انسانی کا ایک عظیم واقعہ ہے۔ مسلمانان ہند کی سال ہا سال کی قربانیوں اور قائداعظم کی ولولہ انگیز قیادت کا ثمر ہے۔ کہ انگریزوں کی سازشوں اور ہندؤوں کی ریشہ دوانیوں کے باوجود مسلمانان برصغیر نے چند سال کی محنت کے نتیجے میں کرہ ارض پر […]

عصری تعلیم اور اسلام

عصری تعلیم اور اسلام

تحریر: نعیم آج کا دور سائنس اور ٹیکنالوجی کا دور سمجھا جاتا ہے، سائنسی میدان میں ترقی کرنے کا ہر ملک خواہش مند ہے، مسلمان کے بچے بھی انگلش میڈیم اسکولز میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ میں بھی سائنسی انگریزی تعلیم کو بُرا نہیں سمجھتا، لیکن اگر اس کی وجہ سے دین اسلام کو […]

بھوک اور آنسو

بھوک اور آنسو

تحریر: ایم سرور صدیقی خواتین کے ایک معروف سرکاری کالج میں انگلش کا پیریڈ تھاکہ ایک طالبہ زور زور سے رونے لگی ٹیچر نے پڑھانا چھوڑا بھاگم بھاگ اس کے پاس جا پہنچی بڑی نرمی سے دریافت کیا کیا بات ہے بیٹی کیوں رورہی ہو۔۔۔ اس نے سسکیاں لے کر جواب دیا میرے فیس کے […]

پاگل کہیں کا

پاگل کہیں کا

تحریر: سرور صدیقی بہت عرصہ قبل جب ہم چھوٹے تھے بچپن میں الفاظ و معانی کا بھی ادراک نہیں تھا۔۔ شوق کے عالم میں اخبار میں تصویریں دیکھا کرتے اور ہجے کرکے اخبارات کی سرخیاں اور فلمی اشتہار پڑھا کرتے تھے ۔۔ ایک مرتبہ ایک انگریزی فلم کا اردو نام پڑھا” یہ پاگل۔۔ پاگل ۔پاگل […]

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

ابوظہبی: قومی شاہینوں اور انگلش شیروں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا ٹاکرا آج ابوظہبی میں ہو گا۔ دوسرے ون ڈے کے لیے انگلینڈ کی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔ آوٹ آف فارم وکٹ کیپر بیٹسمین جوز بٹلر کی جگہ جونی بئیر اسٹو کو صلاحیتوں کے اظہار کا موقع دیا جا سکتا ہے۔ […]

پردے کے پیچھے

پردے کے پیچھے

تحریر : وقار انساء آج کے دور میں تعلیم ایک کاروبار بن کر رہ گئی ہر شہر کے ہر کوچے اور ہر گاؤں میں انگلش میڈیم سکولوں کی تعداد اتنی ہے کہ حیرت ہوتی ہے –ان سکولوں کا سلیبس دیکھیں تو ہر ایک پر آکسفورڈ کا سلیبس ہونے کی سند ضرور ہے ایسے لگتا ہے […]

کہانی خود سے شروع ہوتی ہے

کہانی خود سے شروع ہوتی ہے

تحریر: شاہ فیصل نعیم آٹھویں تک میں انتہا درجے کا نکما طالبِ علم تھا ۔ انگلش میں تو ہاتھ تنگ تھا ہی دس سال کی تگ ودو کے بعد اُردو بھی ٹھیک سے پڑھنی نہیں آئی تھی۔ نویں جماعت میں ہوتے ہوئے بورڈ کے امتحان کے لیے انگریزی کے پیپر میں ٥سے ٦ جملوں سے […]

دنیا کی بہترین کتاب بدترین ہاتھوں میں

دنیا کی بہترین کتاب بدترین ہاتھوں میں

تحریر : شاہ بانو میر کچھ روز پہلے فیس بک پر ایک اسٹیٹس دیکھا جس میں کسی انگریز نے لکھا تھا دنیا کی بہترین کتاب بد ترین لوگوں کے پاس یہ لمحہ فکریہ ہے ہمارے لئے آج اگر کوئی غیر مسلم ہمارے قرآن کی تعلیمات کو مانتا ہے اس کی قدر کرتا ہے اور اس […]

حضرت ابو ایوب خالد بن زید انصاری حصہ پنجم

حضرت ابو ایوب خالد بن زید انصاری حصہ پنجم

تحریر : ڈاکٹر سید علی عباس شاہ قُسْطَنْطَنِیَةْ؛ یونانی لفظ Constantinus Augustus، قُسْطَنْطِیْنِ آگَسْٹا سے مشتق ہے ۔قسطنطین ِاعظم !الاریائی تھریشئن خانوادے کے چشم وچراغ،قسطنطین ِآگسٹا ٢٧ فروری ٢٧٢ تا ٢٢مئی ٣٣٧ئ، یونان ِقدیم کے بادشاہ اور کیتھولک عیسائیت میںApostleکادرجہ رکھتے ہیں جو یونان پہ ٣٠٦تا٣٣٧ء فرمانروا رہے ۔آگسٹایعنی واجب التعظیم اورقُسْطَنْطِیْن بمعنی شہ زوروثابت […]

پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی سے لسانی مصاحبہ

پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی سے لسانی مصاحبہ

تحریر : ڈاکٹر منصور خوشتر پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی لسانیات کے ماہر نہیں ہیں اس کے باوجود انہوں نے لسانی مقابلے لکھے ہیں اور ایم اے تک کے طلباء کو برسہابرس پڑھاتے بھی رہے ہیں۔پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی نے ”لسانی لغت” تیار کی تو اس شعبہ میںان کی بصیرتاور فراست نے تنگ دامانی پردستک دی […]

مشرق و مغرب

مشرق و مغرب

تحریر : سید نثار احمد انگریزی پڑھ لینا اور مغربی علوم حاصل کر لینا گویا کہ روشنی پا جانا تصور کر لیا جارہا ہے۔ جب کہ مادری زبان میں درس و تدریس ہی کو بہتر سمجھا جاتا ہے اور کائنات کے مطالعہ میں تدریس مادری زبان کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا۔ اردو لکھنا پڑھنایوں […]

جنرل پرویز مشرف کی غلطیاں یا ذہانت؟

جنرل پرویز مشرف کی غلطیاں یا ذہانت؟

تحریر: عالیہ جمشید خاکوانی جنرل پرویز مشرف نے کئی فاش غلطیاں کیں جن کا خمیازہ ہم بھگت رہے ہیں لیکن یہ وہ غلطیاں نہیں جو عام طور پر سمجھی جاتی ہیں انکی نوعیت کچھ اور ہے ،انگریزی کا ایک محاورہ ہے کہ شیطان کو بھی اس کا حق ضرور دو انصاف کا تقاضا یہی ہے […]

اردو کا مقدمہ

اردو کا مقدمہ

تحریر : محمد قاسم حمدان 1988ء کو اردو کے نفاذ کا سال قراردیاگیاتھامگر27سال گزرنے کے باوجود بھی اردو کو اس کاحق نہیں دیاجاسکا۔ اردو کامقدمہ ایک بارپھرعدالت میں ہے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے اردوکے نفاذ کے لیے جوکوشش شروع کی ہے ‘اللہ کرے اس بارکشتی منجدھار سے نکل کرکنارے لگ جائے۔پاکستان ایک نظریاتی ملک […]

ایشز سیریز میں انگلش پیسرز پر لفظی گولہ باری ہوگی، شین وارن کا انتباہ

ایشز سیریز میں انگلش پیسرز پر لفظی گولہ باری ہوگی، شین وارن کا انتباہ

لندن : آسٹریلیا کے سابق اسپنر شین وارن نے انگلش فاسٹ بولرز جیمز اینڈرسن اوراسٹورٹ براڈ کو خبردار کیا ہے کہ انھیں اس مرتبہ بھی ایشزسیریزمیں کینگروز کی جانب سے لفظی گولہ باری کا نشانہ بنایا جائے گا۔ دونوں کو گذشتہ ایشز سیریز میں آسٹریلیا میں کینگروز نے کافی تنگ کیا تھا، کپتان مائیکل کلارک […]

اعظمیٰ دیشمکھ نے دسویں انگریزی میڈیم سے 100 فیصد نمبر حاصل کر اسکول میں ٹاپ کیا

اعظمیٰ دیشمکھ نے دسویں انگریزی میڈیم سے 100 فیصد نمبر حاصل کر اسکول میں ٹاپ کیا

مہاراشٹر (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ) مقامی نیپا نگر ضلع برہانپور کی ہونہار طالبہ اعظمیٰ دیشمکھ دخترعبدالناصر عبدالسلام دیشمکھ نے امسال کے سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس سی) کے دسویں کے امتحان میں ١٠٠ فیصد پوائنٹس، ١٠ سی جی پی اے رینک حاصل کرتے ہوئے شاندار کامیابی حاصل کی۔ اعظمیٰ دیشمکھ نے مقامی […]

لیڈز ٹیسٹ :دوسرا دن ختم ہونے پر انگلینڈ کے 5 وکٹوں پر 253 رنز

لیڈز ٹیسٹ :دوسرا دن ختم ہونے پر انگلینڈ کے 5 وکٹوں پر 253 رنز

لیڈز : انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 2 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ ہیڈنگلے کرکٹ گرائونڈ میں جاری ہے۔ آج میچ کے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر انگلش ٹیم نے اپنی پہلے اننگ میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 253 رنز اسکور کر لیے ہیں، ٹیم کی جانب […]

اردو کی ترویج کیونکر ممکن ہے

اردو کی ترویج کیونکر ممکن ہے

تحریر : سحرش فرحان اور یہ اہل کلیسا کا نظام تعلیم ایک سازش ہے فقط دین و مروت کے خلاف کسی بھی قوم کی ترقی اور ترویج کے لیے اس قوم کی زبان اہم کردار ادا کرتی ہے۔اور ایک قوم کی بقا کے لیے اس کی زبان نا گزیر ہوتی ہے۔مگر بدقسمتی سے ایک طویل […]