counter easy hit

English

انگریزی پڑھے بغیر تین سالہ بچہ انگلش بولنے لگا

انگریزی پڑھے بغیر تین سالہ بچہ انگلش بولنے لگا

تل ابیب، اسرائیل: اسرائیل میں گولان کی پہاڑیوں پر رہنے والے تین سالہ اونیل محمود نے زندگی میں کبھی انگریزی نہیں سیکھی لیکن وہ فرفرانگریزی بولتا ہے حالانکہ اس کے گھر میں عربی بولی جاتی ہے۔شمالی اسرائیل کے رہائشی تین سالہ بچے کا نام مشہور فٹ بالر شاقیل اونیل پر رکھا گیا اور اس نے دو سال تک ایک لفظ بھی ادا […]

انگلش آل راؤنڈر معین علی کا کرکٹر بننے کی پیچھے اصل کہانی کیا نکلی؟ تفصیلات جان کر آپ کی آنکھیں نم ہو جائیں گی

انگلش آل راؤنڈر معین علی کا کرکٹر بننے کی پیچھے اصل کہانی کیا نکلی؟ تفصیلات جان کر آپ کی آنکھیں نم ہو جائیں گی

لندن;انگلش آل راؤنڈر معین علی کرکٹر بننے کی وجہ اپنے والد کو قرار دے دیا۔نجی نیوز چینل کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میرے والد رات بھر ٹیکسی چلاتے تھے ، صبح 6بجے ان کی واپسی ہوتی اور پھر 9بجے وہ مجھے پڑیکٹس کیلئے لے جایا کرتے تھے ، ان کی بڑی […]

میرا نے فرفر انگریزی بول کے سب کو حیران کردیا

میرا نے فرفر انگریزی بول کے سب کو حیران کردیا

اپنی گلابی انگریزی کے باعث ہمیشہ لوگوں کی تنقید کا نشانہ بننے والی پاکستان کی خوبرو اور سینئر اداکارہ میرا نے فرفر انگریزی بول کر دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ اداکارہ میرا کا شمار پاکستان فلم انڈسٹری کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے،  تاہم میرا گزشتہ کافی عرصے سے فلموں یا اداکاری کی وجہ سے […]

برسٹل واقعے پر انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس پر فرد جرم عائد

برسٹل واقعے پر انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس پر فرد جرم عائد

برطانیہ کی کراؤن پراسیکیوشن نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس پر برسٹل واقعے کے حوالے سے ہنگامہ آرائی کی فرد جرم عائد کردی۔گزشتہ برس ستمبر میں بین اسٹوکس کو برسٹل میں ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ کے بعد نائٹ کلب کے قریب جھگڑا کرنے پر پولیس نے گرفتار کیا […]

انگلش کرکٹرز کو کرفیو ٹائم میں نرمی نصف شب تک مل گئی

انگلش کرکٹرز کو کرفیو ٹائم میں نرمی نصف شب تک مل گئی

انگلش کرکٹرز کو نصف شب تک ہوٹلز سے باہر رہنے کی اجازت مل گئی۔ ایشز کے دو ٹیسٹ ہارنے کے بعد ٹیم ڈائریکٹر اینڈریو اسٹراس نے دبائو کے شکار کھلاڑیوں کو خود کو ذہنی طور پر سیریز کے اگلے میچز کیلئے تیار رہنے کیلئے کرفیو ٹائم میں چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ۔ ایڈیلیڈ ٹیسٹ […]

نائٹ ٹیسٹ میں کامیابی، انگلش کپتان روٹ میچ ونرز کی موجودگی پر نازاں

نائٹ ٹیسٹ میں کامیابی، انگلش کپتان روٹ میچ ونرز کی موجودگی پر نازاں

برمنگھم: انگلش کپتان جوئے روٹ اپنی ٹیم میں الیسٹر کک، جیمز اینڈرسن اور اسٹورٹ براڈ جیسے میچ ونرز کی موجودگی پر کافی خوش ہیں۔ جوئے روٹ کہتے ہیں کہ ہم سب ہی ان کھلاڑیوں کی کلاس اور صلاحیتوں کو اچھی طرح جانتے ہیں، یہ میری خوش قسمتی ہے کہ تینوں بیک وقت میری ٹیم میں موجود ہیں۔ […]

کیون پیٹرسن کا انگلش کاؤنٹی سرے سے معاہدہ

کیون پیٹرسن کا انگلش کاؤنٹی سرے سے معاہدہ

کیون پیٹرسن کا انگلش کاؤنٹی سرے سے معاہدہ کیون پیٹرسن نے آئی پی ایل سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا—فائل/فوٹو: رائٹرز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل کے لیے لاہور آنے سے انکار کرکے انگلینڈ واپس جانے والے مایہ ناز بلےباز کیون پیٹرسن نے انگلش کاؤنٹی سرے سے ٹی ٹوئنٹی میچوں کے لیے […]

انگریزی میں جوا ب کی درخواست پر صوبائی وزیر امداد پتافی سٹپٹا گئے

انگریزی میں جوا ب کی درخواست پر صوبائی وزیر امداد پتافی سٹپٹا گئے

سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کے رکن امداد پتافی اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کی رکن نصرت سحر کے درمیان خوب تکرار ہوئی۔انگریزی میں جوا ب کی درخواست پر صوبائی وزیرامداد پتافی سٹپٹاگئے۔ آج اجلاس میں سوال جواب سیشن کے دوران امدا پتافی نے نصر ت سحر کو ڈرامہ کوئین اور رسی […]

امیتابھ کے ڈائیلاگز کو اپناتے ہوئے انگلش سکھانے کا نیا انداز

امیتابھ کے ڈائیلاگز کو اپناتے ہوئے انگلش سکھانے کا نیا انداز

یوں تو اساتذہ طالب علموں کو سبق سکھانے یا یاد کروانے کے لئے مختلف اندازاپناتے نظر آتے ہیں لیکن ان استاد کے تو کیا ہی کہنے جنہوںنے طالب علموں کو انگلش سکھانے کامنفرد اور دلچسپ انداز اپنایا اور شائقین کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔ امیتابھ بچن کی 1982میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم’’ ‘نمک […]

لفظ ’’سیلفی‘‘2013ء میں انگریزی ڈکشنری میں شامل کیا گیا

لفظ ’’سیلفی‘‘2013ء میں انگریزی ڈکشنری میں شامل کیا گیا

لفظ سیلفی دو ہزار تیرہ میں انگریزی ڈکشنری میں شامل کیا گیا،زندگی بہت خوبصورت ہے ،آپ اور ہم سب بھی بہت خوبصورت ہیں اور ہمارا ہر گزرتا لمحہ بھی یادگار اور اپنے ایسے ہی یادگار لمحات کو تصویری شکل میں خود ہی محفوظ کرنے کا طریقہ کہلاتا ہے سیلفی۔ دنیا کی پہلی سیلفی اٹھارہ سو […]

وہ فلم جس میں ریپ کا سین عکسبند کرنے کیلئے اداکارہ کو واقعی ’ریپ‘ کردیا گیا

وہ فلم جس میں ریپ کا سین عکسبند کرنے کیلئے اداکارہ کو واقعی ’ریپ‘ کردیا گیا

نیویارک (نیوز ڈیسک) مشہور زمانہ فلم ”لاسٹ ٹینگو ان پیرس انتہائی شرمناک جنسی مناظر کی وجہ سے پہلے ہی دنیا کی متنازع ترین فلموں میں شمار ہوتی ہے، لیکن اب اس کے ایک ریپ سین کے متعلق فلم کے ڈائریکٹر نے ایسا اعتراف کر دیا ہے کہ سننے والے واقعی ہل کر رہ گئے ہیں۔اخبار […]

انگلش فیلڈر جوئے روٹ کے جارحانہ تھرو پر بھارتی اوپنر لوکیش آگ بگولہ

انگلش فیلڈر جوئے روٹ کے جارحانہ تھرو پر بھارتی اوپنر لوکیش آگ بگولہ

نئی دہلی: انگلش کرکٹر جوئے روٹ کے جارحانہ تھرو پر بھارتی بیٹسمین لوکیش راہول آگ بگولہ ہوگئے۔ چنئی ٹیسٹ کے تیسرے روز بھارتی بیٹسمین لوکیش راہول کی عمدہ بیٹنگ نے پورا دن مہمان ٹیم کو فرسٹریشن کا شکار کیے رکھا، انگلینڈ کے بولرز نے انھیں قابو کرنے کیلیے اپنا پورا زور لگایا مگروہ نہ صرف سنچری […]

انگلش کرکٹ بورڈ نے ثقلین مشتاق کے معاہدے میں ایک بار پھر توسیع کردی

انگلش کرکٹ بورڈ نے ثقلین مشتاق کے معاہدے میں ایک بار پھر توسیع کردی

انگلش کرکٹ بورڈ نے سابق پاکستانی آف اسپنر اور دوسرا کے موجد ثقلین مشتاق کے ساتھ معاہدے میں ایک بار پھر توسیع کردی ہے۔ انگلش کرکٹ بورڈ نے سابق پاکستانی آف اسپنر ثقلین مشتاق کے ساتھ معاہدے میں توسیع کردی ہے جس کے بعد اب وہ بھارت کے خلاف موہالی میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ […]

5سالہ مداح انگلش کلب کا بہترین اعزازی کھلاڑی

5سالہ مداح انگلش کلب کا بہترین اعزازی کھلاڑی

انگلینڈ کے فٹ بال روچڈیل کے سرطان کے شکار 5 سالہ ننھے مداح جوشوا مک کورمیک کو انگلش فٹ بال لیگ کا مہینے کا بہترین اعزازی کھلاڑی قرار دیا گیا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق جوشوا مک کورمیک دماغ کے سرطان میں مبتلا ہیں اور انھیں ہارٹ پول میں چیکاٹریڈ ٹرافی کے میچ […]

پی ایس ایل، انگلش کرکٹرز لاہورمیں فائنل کھیلنے کیلیے تیار

پی ایس ایل، انگلش کرکٹرز لاہورمیں فائنل کھیلنے کیلیے تیار

لندن: کئی انگلش کرکٹرز سیکیورٹی خدشات کو ذہن سے جھٹک کر لاہور میں پی ایس ایل فائنل کھیلنے کیلیے تیار ہیں،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل لیوک رائٹ ، ٹائمل ملز، ڈیوڈ ویلی اور کیون پیٹرسن نے دورئہ پاکستان کیلیے گرین سگنل دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا دوسرا ایڈیشن بھی یواے ای میں ہوگا، […]

راکھی ساونت انگریزی اور فرانسیسی سیکھنے کیلیے کلاسیں لینے لگیں

راکھی ساونت انگریزی اور فرانسیسی سیکھنے کیلیے کلاسیں لینے لگیں

ممبئی: بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ راکھی ساونت کو ہمیشہ اپنی انگریزی کمزور ہونے کا قلق رہتا ہے لیکن اب انہوں نے اپنی اس کمزوری پر قابو پانے کی ٹھان لی ہے۔ بالی ووڈ کی آئٹم گرل اور اسکینڈل کوئین کے نام سے مشہور اداکارہ راکھی ساونت نئے نئے طریقوں سے خبروں کی زینت بنتی رہتی […]

وزیراعظم آفس نے انگلش اخبار کی خبر ایک بار پھر مسترد کردی

وزیراعظم آفس نے انگلش اخبار کی خبر ایک بار پھر مسترد کردی

جمعرات 6 اکتوبر کو ڈان میں شائع ہونے والی ایک خبر پر وزیراعظم کے دفتر نے ایک اور بیان جاری کیا ہے، جس میں رپورٹ کے مواد کی سختی سے تردید اور اسے مسترد کرتے ہوئے ‘من گھڑت’ قرار دیا ہے۔ یہ وزیراعظم کے دفتر سے جاری ہونے والا تیسرا بیان ہے، پہلا اور اس […]

لیگ میچ‘ اسد علی نے انگلش بیٹنگ کے پرخچے اڑ ادیئے۔۔شاندار ریکارڈ قائم

لیگ میچ‘ اسد علی نے انگلش بیٹنگ کے پرخچے اڑ ادیئے۔۔شاندار ریکارڈ قائم

اسلام آباد( یس سپورٹس)پاکستان کے انٹرنیشنل کرکٹر اسد علی نے انگلش لیگ میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا اور حریف ٹیم کے دس کے دس کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔پاکستان کی جانب سے چار ون ڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلنے والے اسد علی نے اسٹیفورڈ شایر لیگ میں آڈلے کلب کی جانب سے بگنل […]

ابلیس کی تباہ کاریاں

ابلیس کی تباہ کاریاں

تحریر: علی حسنین تابش زندگی ایک کٹھن رستے کا نام ہے۔جہاں اِنسان کی مسافت کے دوران ہزاروں تلخیاں ،رنج والم راہ میں بیٹھے انسانِ کا منہ چڑھا رہے ہوتے ہیں۔ زندگی کے سفر میں خوشیاں بھی کہیں کہیں انسان پر ابرِرحمت بن کر برستی ہیں۔اللہ جل شانہ نے زندگی عطا فرمائی اور اِنسان کو اشرف […]

انگریزی کی بجائے اُردو ذریعہ تعلیم

انگریزی کی بجائے اُردو ذریعہ تعلیم

تحریر: چوہدری غلام غوث جیسا کہ ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ دنیا کا ہر بچہ دینِ فطرت پر پیدا ہوتا ہے۔ مگر اُس کے والدین اسے اس دین کا پیروکار بنا دیتے ہیں جس پر وہ خود چل رہے ہوتے ہیں۔ ایسے ہی دنیا کا ہر بچہ وہ زبان قدرتی طور پر سیکھ […]

یوم پاکستان

یوم پاکستان

تحریر: نادیہ خان بلوچ قیام پاکستان سے پہلے پاک و ہند کا علاقہ برصغیر کہلاتا تھا برصغیر پر مسلمانوں نے تقریبا ایک ہزار سال حکومت کی۔ انگریز اس ملک میں تاجر بن کر آئے اور آہستہ آہستہ اس ملک پر قابض ہوتے ہوتے مکمل طورپر قابض ہوگئے۔ آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کی شکست […]