counter easy hit

لیگ میچ‘ اسد علی نے انگلش بیٹنگ کے پرخچے اڑ ادیئے۔۔شاندار ریکارڈ قائم

Asad-Ali-aparted English Bating during league match

Asad-Ali-aparted English Bating during league match

اسلام آباد( یس سپورٹس)پاکستان کے انٹرنیشنل کرکٹر اسد علی نے انگلش لیگ میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا اور حریف ٹیم کے دس کے دس کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔پاکستان کی جانب سے چار ون ڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلنے والے اسد علی نے اسٹیفورڈ شایر لیگ میں آڈلے کلب کی جانب سے بگنل اینڈ کے خلاف دس وکٹیں حاصل کیں۔28 سالہ فاسٹ بولر نے صرف 51 رنز دیکر پوری ٹیم کو پویلین پہنچایا۔ ان کی شاندار پرفارمنس کی بدولت آڈلے کلب چیمپئین بن گیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website