counter easy hit

do

فلموں تک محدود نہیں، ٹی وی ڈراموں میں اچھا کردار ملا تو ضرور کروں گی، صائمہ اظہر

فلموں تک محدود نہیں، ٹی وی ڈراموں میں اچھا کردار ملا تو ضرور کروں گی، صائمہ اظہر

لاہور:  اداکارہ و ماڈل صائمہ اظہر نے کہا ہے کہ اداکاری کیلیے خود کو صرف فلموں تک محدود نہیں رکھنا چاہتی، ٹی وی ڈراموں میں جب کوئی اچھا کردار آفر ہوگا تو میں ضرور کام کروں گی۔ بات چیت کرتے ہوئے صائمہ اظہر نے کہا کہ ایک وقت تھا جب خوبصورت پیراہن، قیمتی جیولری اور لانگ ہیل کے […]

ﮐﯿﺎ ﺁﭘﮑﻮ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﺠﯿﺪ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﻮﻥ ﺳﯽ * * ﺁﺭﺯﻭﺋﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﺎ ﺗﺬﮐﺮﮦ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ۔

ﮐﯿﺎ ﺁﭘﮑﻮ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﺠﯿﺪ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﻮﻥ ﺳﯽ * * ﺁﺭﺯﻭﺋﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﺎ ﺗﺬﮐﺮﮦ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ۔

* ” ﻳﺎﻟﻴﺘﻨﻲ – ﻛﻨﺖ ﺗﺮﺍﺑﺎ *” * ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﻣﯿﮟ ﻣﭩﯽ ﮨﻮﺗﺎ * ‏( ﺳﻮﺭۃ ﻧﺒﺈِ # 30 ‏) ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ * ” ﻳﺎﻟﻴﺘﻨﻲ – ﻗﺪﻣﺖ ﻟﺤﻴﺎﺗﻲ *” * ﺍﮮ ﮐﺎﺵ ! ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ‏( ﺍﺧﺮﻭﯼ ‏) ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﭽﮫ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ * ‏( ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﻔﺠﺮ # 24 ‏) ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ * ” […]

‘کم جونگ سے بات چیت کا فائدہ نہ ہوا تو دوران ملاقات اٹھ کر چلا جاؤں گا’

‘کم جونگ سے بات چیت کا فائدہ نہ ہوا تو دوران ملاقات اٹھ کر چلا جاؤں گا’

لاہور: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر ان کی شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن سے بات چیت فائدہ مند ثابت نہ ہوئی تو وہ بات چیت کے دوران اٹھ کر چلے جائیں گے، کورین خطے کو ایٹمی اسلحے سے پاک کر دیں گے۔ امریکا کی ریاست فلوریڈا کے شہر […]

’’پانی نہ ملا تو اسمبلی کے سامنے خودکشی کرلوں گا ‘‘

’’پانی نہ ملا تو اسمبلی کے سامنے خودکشی کرلوں گا ‘‘

ایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی نے اپنے حلقے میں مسائل کے حل کے لیے خودکشی کی دھمکی دے دی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی کامران اختر نے اپنے حلقے بلدیہ ٹاؤن میں پانی کی عدم فراہمی پر شدید احتجاج کیا۔ بعدازاں اسمبلی کےباہر میڈیا سے گفتگو کرتے […]

’جہاں میں جاتی ہوں وہیں چلے آتے ہو‘

’جہاں میں جاتی ہوں وہیں چلے آتے ہو‘

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بالی وڈ اداکار راج کپور اور نرگس پر فلمائے گئے گانے ’جہاں میں جاتی ہوں وہیں چلے آتے ہو‘ پر پرفارمنس کرکے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے سیلیبرٹی میک […]

’’ڈوریاں ہلیں تو بریف کیس اٹھا کر گھر چلا جاؤں گا‘‘

’’ڈوریاں ہلیں تو بریف کیس اٹھا کر گھر چلا جاؤں گا‘‘

نیب کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب کی ڈوریاں ہلانے والا آج تک کوئی پیدا نہیں ہوا، اگر ڈوریاں ہلیں تو وہ بریف کیس اٹھا کر گھر چلے جائیں گے۔ چیئرمین نیب نے پی اے سی اجلاس کے بعد اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ […]

ہمارے پاس ٹیلنٹ کی کمی نہیں، آگے بڑھنے میں کچھ وقت لگے گا، حمائمہ ملک

ہمارے پاس ٹیلنٹ کی کمی نہیں، آگے بڑھنے میں کچھ وقت لگے گا، حمائمہ ملک

لاہور: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ و ماڈل حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ ہمارے پاس ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے لیکن درست سمت میں آگے بڑھنے میں ابھی کچھ مزید وقت لگے گا۔ گفتگو کرتے ہوئے حمائمہ ملک نے کہا کہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان میں بننے والی فلم موضوع اور میوزک کے ساتھ ساتھ […]

انصاف نہ کرنے والے فن کی دوڑ سے نکل جاتے ہیں، حیا سہگل

انصاف نہ کرنے والے فن کی دوڑ سے نکل جاتے ہیں، حیا سہگل

لاہور: اداکارہ و ماڈل حیاء سہگل نے کہا ہے کہ بطور فنکار جو اپنے کام سے انصاف نہیں کرتے ان کی منزل کچھ ہی عرصہ بعد ختم ہوجاتی ہے اوروہ فن کی لمبی ریس سے باہرہوجاتے ہیں۔ گفتگو کرتے ہوئے حیا سہگل نے کہا کہ پاکستان میں کام کرتے ہوئے میری منفرد سوچ مجھے کامیابی کی منزل پر لے […]

غیرملکی ایجنسیاں لوگوں کو لاپتہ کرکے آئی ایس آئی پر الزام لگانا چاہتی ہیں، جاوید اقبال

غیرملکی ایجنسیاں لوگوں کو لاپتہ کرکے آئی ایس آئی پر الزام لگانا چاہتی ہیں، جاوید اقبال

اسلام آباد: لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ غیرملکی ایجنسیاں لوگوں کو لاپتہ کرکے آئی ایس آئی پر الزام لگانا چاہتی ہیں۔ اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کا اجلاس زہرہ ودود فاطمی کی سربراہی میں ہوا۔ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے بنائے گئے کمیشن کے سربراہ جسٹس […]

کسی شیر کو میں نہیں جانتا، چیف جسٹس

کسی شیر کو میں نہیں جانتا، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ کسی شیر کو میں نہیں جانتا،انہوں نے ججز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہیں اصل شیر۔ میڈیا کمیشن کیس کی سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت ہوئی،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ […]

پڑہنا نہی محسوس کرنا ہے

پڑہنا نہی محسوس کرنا ہے

ایک بار جب جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آے تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہو ں *جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل جہاں آج میں اللہ پاک کے حکم سے […]

کمنٹری بکس اپنے بچوں کے ساتھ بھلا کوئی ایسے بھی کرتا ہے؟

کمنٹری بکس اپنے بچوں کے ساتھ بھلا کوئی ایسے بھی کرتا ہے؟

کہتے ہیں کہ جہاں ایک اچھی اننگز کسی بھی کرکٹر کا  کرئیر بنا سکتی ہے تو وہیں ایک بری اننگز  کرئیر ختم بھی کر سکتی ہے۔ مگر کیا آپ نے کبھی یہ سنا یا دیکھا ہے کہ ایک اچھی اننگز کسی کا  کرئیر خراب کر دے؟ میرے سامنے ایسی ایک زندہ مثال موجود ہے۔ یہ […]

آس پاسدنیا تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا۔۔۔۔

آس پاسدنیا تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا۔۔۔۔

کچھ عرصہ قبل پڑوسی ملک کی ایک فلم دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ اس فلم نے جہاں کامیابی اور بزنس حاصل کیا وہیں اس فلم کا ایک ڈائیلاگ بہت مشہور ہو گیا اور زبان زد عام ہو گیا۔ اس فلم کے ایک سین میں ہیروئن ہیرو کو مخاطب کر کے کہتی ہے کہ ” تھپڑ سے […]

کل کےلیے آج کا دن خراب نہ کیجیے

کل کےلیے آج کا دن خراب نہ کیجیے

چین کی تاریخی کتابوں کا مطالعہ کریں تو پر لطف زندگی گزارنے اور خوش رہنے کے طریقوں کے حوالے سے بہت سے واقعات ملتے ہیں۔ لیکن ایک واقعہ ایسا ہے جس کا ذکر بارہا کیا گیا ہے۔ آج کے بلاگ میں اسی کا ذکر کروں گا۔ چین کے بادشاہی دور حکومت میں ایک وزیر کو کسی جرم […]

ملالہ پر فتوے نہ لگائیے، خود کو ٹھیک کرلیجیے

ملالہ پر فتوے نہ لگائیے، خود کو ٹھیک کرلیجیے

ملالہ یوسف زئی کے پانچ سال بعد پاکستان واپس آنے پر میڈیا اور سوشل میڈیا پر مختلف قسم کے تاثرات دیکھنے اور سننے کو مل رہے ہیں۔ ملالہ کو کہیں پر قوم کی بیٹی کہا جا رہا ہے اور کہیں پر قوم کی دشمن کے نام سے یاد کیا جارہا ہے۔ کچھ لوگ انتہا پسندی کا […]

مرضی کے فیصلے نہیں کرتے بلکہ آئین اور قانون کے مطابق چلتے ہیں، چیف جسٹس

مرضی کے فیصلے نہیں کرتے بلکہ آئین اور قانون کے مطابق چلتے ہیں، چیف جسٹس

کوئٹہ: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ ہم وہ قاضی اور جج ہیں جو اپنے فرائض قانون کےمطابق سرانجام دیتے ہیں اور ہم مرضی  کے فیصلے نہیں کرتے بلکہ آئین اور قانون کے مطابق چلتے ہیں۔ کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا […]

روہنگیا مہاجرین کی برما واپسی کے لیے حالات سازگار نہیں، اقوام متحدہ

روہنگیا مہاجرین کی برما واپسی کے لیے حالات سازگار نہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ روہنگیا مہاجرین کی برما واپسی کے لیے حالات ابھی تک سازگار نہیں ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق میانمار حکومت مسلسل اس امر پر اصرار کر رہی ہے کہ وہ بنگلہ دیش میں پناہ لینے والے لاکھوں مسلم اقلیتی روہنگیا مہاجرین کی واپسی کے لیے تیار ہے لیکن اقوام متحدہ […]

3 بار وزیراعظم رہنے والے نے میٹرو کے علاوہ کیا کیا ؟: بلاول بھٹو

3 بار وزیراعظم رہنے والے نے میٹرو کے علاوہ کیا کیا ؟: بلاول بھٹو

ملتان:  بلال بھٹو زرداری کا کہنا ہے 3 بار وزیراعظم رہنے والے نے میٹرو کے علاوہ کیا کیا ؟ ن لیگ نے ٹیکسٹائل اور ایگری کلچر سیکٹر کو چن چن کرتباہ کیا، جنوبی پنجاب کو اس کا حق نہیں دیا جا رہا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملتان میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا […]

فلم کرنے سے انکار نہیں، اسکرپٹ دیکھ کر کام کا فیصلہ کروں گی، ایمن خان

فلم کرنے سے انکار نہیں، اسکرپٹ دیکھ کر کام کا فیصلہ کروں گی، ایمن خان

لاہور: اداکارہ و ماڈل ایمن خان نے کہا ہے کہ فلم میں کام کرنے سے انکار نہیں مگر اس کے لیے اسکرپٹ پڑھنے کے بعد ہی ہاں یا ناں کا فیصلہ کروں گی۔ گفتگو کرتے ہوئے ایمن خان کا کہنا ہے کہ اداکارہ کی حیثیت سے میرے نزدیک فلم اور ٹی وی میں کوئی زیادہ فرق نہیں۔ ٹی وی […]

گوگل ملازمین امریکا کی عسکری مدد کرنے سے نالاں

گوگل ملازمین امریکا کی عسکری مدد کرنے سے نالاں

کیلیفورنیا: گوگل کے ہزاروں ملازمین نے کھلے خط میں اپنی کمپنی سے امریکی فوجیوں کی مدد نہ کرنے کی استدعا کی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے 3100 ملازمین نے اپنی کمپنی کے نام ایک کھلا خط تحریر کیا ہے جس میں امریکی فوج کے پروجیکٹ ’میون‘ میں تعاون نہ […]

خوش قسمتی ہے آپ کو دیکھ رہی ہوں، خاتون افسر، شرمندہ نہ کریں، چیف جسٹس

خوش قسمتی ہے آپ کو دیکھ رہی ہوں، خاتون افسر، شرمندہ نہ کریں، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران سرکاری خاتون افسر نے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کو سراہتے ہوئے کہا کہ خوش قسمتی ہے آپ کو دیکھ رہی ہوں۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سرکاری افسران کی دہری شہریت سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں “کشمیریوں کی حالیہ ہلاکتیں “ہم کیا چاہتے ہیں؟ آزادی صرف آزادی. “کشمیری قیادت کا دو ٹوک اعلان

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں “کشمیریوں کی حالیہ ہلاکتیں “ہم کیا چاہتے ہیں؟ آزادی صرف آزادی. “کشمیری قیادت کا دو ٹوک اعلان

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں “کشمیریوں کی حالیہ ہلاکتیں “ہم کیا چاہتے ہیں؟ آزادی صرف آزادی. “کشمیری قیادت کا دو ٹوک اعلان (اصغر علی مبارک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی جانب سے شہریوں کی حالیہ ھلاکت تشویش ناک ھے “شہریوں کو جہاں کہیں […]

کچھ نہیں کرسکتے تو… آؤ دعا کریں

کچھ نہیں کرسکتے تو… آؤ دعا کریں

وطن عزیز کے ہر شعبے میں پھیلے ہوئے بگاڑ، ابتری، بے عملی اور بے حسی سے اس مملکت خداداد کا ہر باشعور شہری نہ صرف خوب واقف ہے بلکہ اس کے عملی نتائج اپنی جان ناتواں پر مہنگائی، بے روزگاری، بدامنی اور خوف کی شکل میں بھگت بھی رہا ہے۔ یہ ملک 1960 کی دہائی میں […]