counter easy hit

consider

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے تحریک انصاف کا پیپلزپارٹی کیساتھ مشترکہ لائحہ عمل اپنانے پرغور

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے تحریک انصاف کا پیپلزپارٹی کیساتھ مشترکہ لائحہ عمل اپنانے پرغور

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر مشترکہ لائحہ عمل اپنانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی پارلیمانی کمیٹی کا مشترکہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پاناما لیکس اور کوئٹہ […]

مقبوضہ کشمیر، احتجاج مسلسل 5 ویں ماہ میں داخل، بھارت کا مزید مہلک ہتھیار استعمال کرنے پر غور

مقبوضہ کشمیر، احتجاج مسلسل 5 ویں ماہ میں داخل، بھارت کا مزید مہلک ہتھیار استعمال کرنے پر غور

سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں جاری عوامی احتجاجی تحریک اور ہڑتال 5 ویں ماہ میں داخل ہوگئی ہے اور موجودہ احتجاجی تحریک نے دنیاکی تاریخ میں دوسری سب سے طویل ہڑتال کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ علاوہ ازیں مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس، بارڈر سیکیورٹی فورس، پولیس اور بھارتی وزارت داخلہ کے […]

شریف برادران فرعونیت کے علمبردار، انہیں کرپشن کیخلاف احتجاج غداری نظر آتا ہے،ظہیر ستی

شریف برادران فرعونیت کے علمبردار، انہیں کرپشن کیخلاف احتجاج غداری نظر آتا ہے،ظہیر ستی

پیرس(ایس ایم حسنین)ممتاز سماجی راہنما اور سابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس ظہیر ستی نے آج اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شہباز شریف کو اپوزیشن کے احتجاج کو ملک کے خلاف غداری سے تشبیہ دینا شرمناک ہے۔شریف برادران فرعونیت کے علمبردار ہیں خود جلسوں میں ہمارے راہنمائوں کی عزتیں اچھالتے رہے جھوٹے پروپیگنڈے […]

وزیر اعظم کی زیر صدارت سیاسی و عسکری قیادت کا اجلاس، سیکورٹی صورتحال پر غور

وزیر اعظم کی زیر صدارت سیاسی و عسکری قیادت کا اجلاس، سیکورٹی صورتحال پر غور

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس ہوا ، اجلاس میں آپریشن ضرب عضب ، نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد کے امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی وزراء چودھری نثار علی خان ، اسحاق ڈار اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، ڈی جی آئی […]

مت سمجھو ہم نے بھلا دیا

مت سمجھو ہم نے بھلا دیا

تحریر: عفت ٩ نومبر آئی اور خاموشی سے چلی گئی۔ہم اس بات پہ ہی لڑتے رہے کہ چھٹی ہوگی یا نہیں ہو گی۔اس دھما چوکڑی میں خیبر پختونخواہ نے حسب ِ سابق اپنا چاند دیکھ کر اپنی عید آپ منا لی ۔جب کہ اپوزیشن اور حکومت ہمیشہ کی طرح ایک دوسرے کے بخیے ادھیڑنے میں […]

کراچی کے میئر کے لئے ایم کیو ایم نے 3 اہم ناموں پر غور شروع کر دیا

کراچی کے میئر کے لئے ایم کیو ایم نے 3 اہم ناموں پر غور شروع کر دیا

کراچی : بلدیاتی الیکشن میں متحدہ قومی موومنٹ کی پتنگ نے سب کی ڈوریں کاٹ دیں لیکن اب باری ہے شہر کے میئر کا تاج سر سجانے کی اور اس حوالے سے مختلف چہ مگوئیاں کی جارہی ہیں۔ ملک کے کسی دوسرے شہر میں مئیر کی مقبولیت اور افادیت اس طرح نہیں سمجھی جاتی جس […]

سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس، نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد سے متعلق اقدامات پر غور

سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس، نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد سے متعلق اقدامات پر غور

کراچی: وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ کی زیرصدارت سندھ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد اور کراچی آپریشن کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلی ٰسندھ قائم علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں گورنر سندھ، صوبائی وزرا، کور […]

چیئرمین ایف پی ایس سی کے لئے لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ کا نام زیرغور

چیئرمین ایف پی ایس سی کے لئے لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ کا نام زیرغور

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے نئے چیئرمین کے لئے کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ اور سیکریٹری ٹو پرائم منسٹر جاوید اسلم کے ناموں پرغور شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق موجودہ چیئرمین ایف پی ایس سی میجر جنرل (ر) نیاز محمد خان خٹک کی مدت اگلے چند روز […]

گرمی کی شدت میں‌ اضافے کے باعث کراچی میں‌ مصنوعی بارش پر غور

گرمی کی شدت میں‌ اضافے کے باعث کراچی میں‌ مصنوعی بارش پر غور

کراچی : جب سورج آگ برسا رہا ہو فضا میں شدید حبس ہو اور دور دور تک ٹھنڈی ہوا یا بارش کا نام و نشان نہ ہو تو ایسی صورتحال میں مصنوعی بارش کا سہارا لے کر پیاس سے بے حال چرند پرند کو تسکین پہنچانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ مصنوعی بارش کرانے کا […]

حکومت کم آمدن والے افراد کیلئے کم قیمت ہاوسنگ سکیم لانے پر غور کر رہی ہے، نواز شریف

حکومت کم آمدن والے افراد کیلئے کم قیمت ہاوسنگ سکیم لانے پر غور کر رہی ہے، نواز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کم آمدن والے افراد کیلئے کم قیمت پر ہاوسنگ سکیم لانے پر غور کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نواز شریف نے ایس پی ٹیک پرائیویٹ لمٹیڈ کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم کو کم آمدن […]

قابل غور رکوع

قابل غور رکوع

آپ ﷺ کے سفید بال دیکھ کر حضرت ابوبکرؓ نے کہا کیا آپ ﷺ بوڑھے ہو گئے ہیں؟ تو آپ ﷺ نے جواب دیا ابوبکر ؓ مجھے سورت ہود کے نزول نے بوڑھا کر دیا جس میں پرانی قوموں کی بربادی کی داستانیں درج ہیں ٬ اللہ سے نافرمانی کی وجہ سے ان پر عذابِ […]

عید میلاد النبی : آئیے ہم سب مل کر غور کریں

عید میلاد النبی : آئیے ہم سب مل کر غور کریں

تحریر : صادق رضا مصباحی موجودہ دور بڑا عجیب دور ہے تقریباً ہر قوم نے اپنے مذہب کو محض رسوم وروایات کا مجموعہ سمجھ لیا ہے ۔بہت کم لوگ ہیں جو مذہب کی روح سے قریب ہیں اور مذہب کی روشنی ہی میں اپنی زندگی کا سفر طے کرتے ہیں ۔بدقسمتی سے مسلمانوں نے بھی […]

عمران خان سپریم کورٹ کا فیصلہ غور سے پڑھیں، پرویز رشید

عمران خان سپریم کورٹ کا فیصلہ غور سے پڑھیں، پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کے ساتھیوں سے گزارش ہے کہ دھرنا سیاست سے فرصت ملے تو سپریم کورٹ کا فیصلہ غور سے پڑھیں۔ وزیر اطلاعات نے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان اور ان کے ساتھی سپریم کورٹ کا فیصلہ غور سے […]