counter easy hit

By

محترم جنرل صاحب سے الوداعی معروضات

محترم جنرل صاحب سے الوداعی معروضات

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف اپنے منصب سے سبکدوش ہو رہے ہیں۔ جنرل راحیل شریف پاکستانی فوج کے واحد فوجی سپہ سالار ہیں جنہیں تین اعزاز نصیب ہو رہے ہیں۔ انہوں نے مارشل لا نافذ نہیں کیا، ان کی درپردہ حمایت سے کسی منتخب حکومت کو برطرف نہیں کیا گیا اور انہوں نے […]

پاکستان اور بھارت کے درمیان نہ امن ہوگا نہ جنگ!

پاکستان اور بھارت کے درمیان نہ امن ہوگا نہ جنگ!

انڈیالائن آف کنٹرول اور پاکستان کے انٹر نیشنل بارڈر پر مسلسل فوجی تنائو بڑھا رہا ہے ۔ اس سے پہلے 2003 ء سے لے کر اب تک فائر بندی کا معاہدہ کامیاب رہا تھا یہاں تک کہ انڈیا میں مود ی سرکاراقتدار میں آگئی۔ اب اس کے کیا نتائج برآمد ہوں گے ؟جب نریندر مودی […]

ایک مستحسن اقدام

ایک مستحسن اقدام

ریاستی اداروں کے عہدیداروں کی ریٹائرمنٹ معمول کا حصہ ہوتی ہے، لیکن پاکستان جیسے معاشروں میں جو فکری طور پر قبائلی ذہنیت اور جاگیردارانہ کلچرکی بندشوں میں جکڑا ہوا ہو، یہ معاملات کچھ زیادہ ہی اہمیت اختیارکر جاتے ہیں۔ خاص طور پر جب ملک کے انتظامی ڈھانچے پر سول اور ملٹری بیوروکریسی کسی نہ کسی […]

کیاسادگی اختیارکرناجرم ہے؟

کیاسادگی اختیارکرناجرم ہے؟

جوس بانڈے ملک کی پہلی خاتون صدربن چکی تھی۔ملاوی کی صدر۔ایساملک جوغربت اورافلاس کی آخری حدوں کوچھورہاتھا۔روزسیکڑوں لوگ غذانہ ملنے کی وجہ سے لقمہ اَجل بن جاتے تھے۔اوسط درجے سے تعلق رکھنے والی خاتون ہونے کی بدولت معاشرے کی ہرناانصافی اورظلم دیکھ چکی تھی۔نچلے درجے سے سیاست شروع کی اورآہستہ آہستہ ترقی کرتی گئی۔ جب صدربننے […]

صدر اور وزیراعظم سے جنرل راحیل شریف کی الوداعی ملاقات

صدر اور وزیراعظم سے جنرل راحیل شریف کی الوداعی ملاقات

صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نوازشریف سے سبکدوش آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی الوداعی ملاقات ہوئی ہے ، ملاقات میں صدر اور وزیراعظم نے ملکی سلامتی اور سرحدوں کے دفاع کے لیے جنرل راحیل شریف کی گراں قدر خدمات کو سراہا ۔ جنرل راحیل شریف نے کہا کہ پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی کے […]

بھارت میں لڑکی نے 500 روپے میں شادی کر کے مثال قائم کر دی

بھارت میں لڑکی نے 500 روپے میں شادی کر کے مثال قائم کر دی

شادی میں دونوں طرف سے 200 مہمان شریک ہوئے ، چائے اور پانی سے تواضع کی گئی جس پر صرف 500 روپے خرچ ہوئے گجرات (یس اردو نیوز ) برصغیر پاک و ہند میں شادی اور اس سے منسلک رسوم پر اٹھنے والے اخراجات اکثر وبیشتر والدین کو پریشان کیے رکھتے ہیں لیکن 22 سالہ […]

کامیاب شاعر ناکام شادیاں، یونس ہمدم

کامیاب شاعر ناکام شادیاں، یونس ہمدم

اکثر فلمی ہیروئنوں کی شادیاں محبت کے بجائے مالی منفعت کے حساب سے ہوتی ہیں اور شادیاں بھی اس وقت ہوتی ہیں جب ہیروئنیں شہرت سے دور بڑھاپے سے قریب ہونے لگتی ہیں، پھر انھیں یہ خیال بھی ستانے لگتا ہے کہ اب ایک عدد شوہر بھی ان کی زندگی میں آجائے تو کوئی مضائقہ […]

خوبصورت یاد کے چند اوراق، شہلا اعجاز

خوبصورت یاد کے چند اوراق، شہلا اعجاز

منیر نیازی بہت لمبے چوڑے، خوبصورت شخصیت کے مالک تھے، بڑا ہی ہینڈسم شخص تھا وہ، اور اس کے ساتھ نہایت اچھے اخلاق کا بھی مالک تھا، بہت زبردست، اس زمانے میں انھوں نے گریجویشن کی ڈگری حاصل کی تھی، بہت بڑی بات تھی اسی زمانے میں گریجویٹ ہونا۔ اور اتنا ہی بڑا شاعر بھی […]

ہمیں تنہا کرنے کی کوششیں ناکام ہوگئیں اور دنیا خود پاکستان کے پاس آنے لگی ہے، وزیر اعظم

ہمیں تنہا کرنے کی کوششیں ناکام ہوگئیں اور دنیا خود پاکستان کے پاس آنے لگی ہے، وزیر اعظم

اشک آباد: وزیر اعظم نواز شرف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو عالمی دنیا میں تنہا کرنے کی کوششیں ناکام ہوگئی ہیں اور دنیا خود چل کر پاکستان کے پاس آنے لگی ہے۔ ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ خطے میں علاقائی رابطوں […]

راحیل شریف بہترین آرمی چیف رہے، خدمات سب کو یاد رہیں گی: اعتزاز

راحیل شریف بہترین آرمی چیف رہے، خدمات سب کو یاد رہیں گی: اعتزاز

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی خدمات سب کو یاد رہیں گی، راحیل شریف پاکستان کے بہترین آرمی چیف رہے۔ اسلام آباد: (یس اردو نیوز) سینیٹر اعتزاز احسن نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف […]

پی ٹی آئی کا اہم اجلاس چیئرمین عمران خان کی صدارت میں آج ہو گا

پی ٹی آئی کا اہم اجلاس چیئرمین عمران خان کی صدارت میں آج ہو گا

24 ویں ترمیم کی مخالفت کے لیے قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کی تجویز دیں گے، ترمیم کی بھرپور مخالفت اجلاس میں شرکت کے ذریعہ ہی ہو سکتی ہے: شاہ محمود قریشی اسلام آباد (یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کا اہم اجلاس آج چیئرمین عمران خان کی صدارت میں ہو گا۔ اجلاس میں پانامالیکس […]

گینتی اور عمران

گینتی اور عمران

Beater and Imran by Shahbano Mir on today قدیم چین ہے جس وقت ترقی نہ ہونے کے برابر تھی ـ ایک دور دراز مقام پر واقع گمنام گاؤں ہے جس میں صبح تڑکے کھیت پر جاتے ہوئے ایک جوان رک کر آواز لگاتا ہے ارے یہ کیا کر رہے ہو؟ کیا پہاڑ کو کھود رہے […]

عورتوں پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دن!

عورتوں پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دن!

خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن 25نومبر2016 ءکے موقع پر ایک تحریر خواتین پر تشدد کی بہت سی اقسام ہیں ۔ یہ تشدد گھروں میں، گلیوں میں، کام کی جگہوں پر، اسکولوں میںہوتا ہے ۔ اس کی سب سے زیادہ عام شکل گھریلو اور جنسی تشدد کی ہے ۔اسقاطِ حمل، نوعمری کی شادیاں، […]

قرضوں کی معافی:کرپشن کی بدترین شکل

قرضوں کی معافی:کرپشن کی بدترین شکل

پاناما لیکس کا کوئی اور فائدہ ہو نہ ہو، کم از کم یہ تو ہوا کہ فریقین ایک دُوسرے کی چوریوں اور بدعنوانیوں کی تحقیق و تفتیش کا مطالبہ شد ّو مد کے ساتھ کرنے لگے۔ تحریک انصاف نے ’’رنگے ہاتھوں پکڑے جانے اور تلاشی‘‘ پر زور دیا تو نون لیگ نے چتائونی دی کہ […]

اصلی جعلی کرنسی

اصلی جعلی کرنسی

بھارتی صدر نے گزشتہ دنوں اپنے بڑے کرنسی نوٹ غیر موثر کرنے کا اعلان راتوں رات کیا ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے اچانک ہی کوئی بہت اہم پیش رفت ہوئی ہو انہوںنے پاکستان پر الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان جعلی بھارتی کرنسی نوٹ چھاپ کر پھیلا رہا ہے تاکہ بھارت میں افراط زر […]

ایہہ نگری داتا دی

ایہہ نگری داتا دی

شہر لاہور کے روشن ماتھے پر بہت سے اعزازات اپنی خوش قسمتی پر نازاں ہیں۔ سماجی، سیاسی، معاشرتی غرضیکہ ہر حوالے سے یہ شہر ایک خاص پہچان کا حامل ہے۔ اس کے دِل کی دیواروں پر بے شمار خوشگوار منظروں اور تلخ حقائق کی دستاویز آویزاں ہیں۔ یہ عہد حاضر کو گاہے بگاہے اپنے بیتے […]

کامیابی کا راز۔محنت حسد نہیں

کامیابی کا راز۔محنت حسد نہیں

ملکی حالات چاہے جتنے بھی گمبھیر ہوں لیکن کچھ سیاست دان اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لئے، اور اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے کے لئے اپنے مخالفین پر کیچڑ اچھالنے سے باز نہیں آتے۔ انہیں اس بات کی ذرہ برابر پروا نہیں ہوتی کہ کیا ان کا طرز عمل ملکی حالات سے مطابقت رکھتا […]

الوداع جنرل راحیل شریف

الوداع جنرل راحیل شریف

آج پاکستان میں جمہوریت اپنی جڑیں مضبوط کررہی ہے۔وزیراعظم نوازشریف کی جمہوری حکومت میں جنرل راحیل شریف ریٹائر ہونے والے دوسرے آرمی چیف ہیں۔اس سے قبل پیپلزپارٹی کے دور میں تین سال کی توسیع حاصل کرنے والے جنرل(ر) اشفاق پرویز کیانی بھی مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں ریٹائر ہوئے تھے۔جنرل اشفاق پرویز کیانی […]

86 سال اور 86 دن

86 سال اور 86 دن

ڈاکٹر عافیہ کی 86 سالہ قید سے رہائی اور ملک واپسی کے لیے ڈاکٹر عافیہ رہائی موومنٹ نے 86 روزہ بھوک ہڑتالی احتجاجی کیمپ کراچی پریس کلب پر لگایا ہوا ہے۔ اس احتجاجی کیمپ کو لگے ہوئے 50 دن سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے۔ احتجاج کے 50 ویں دن احتجاج کرنے والی خواتین […]

ہمیں دوزخ سے نہ ڈراؤ

ہمیں دوزخ سے نہ ڈراؤ

اگر کوئی پاکستانی یہ کہتا ہے کہ اسے دوزخ سے نہ ڈراؤ وہ تو پہلے ہی دوزخ میں رہ رہا ہے تو آپ ہی کہیے کہ وہ کیا غلط کہتا ہے۔ بس فرق اتنا سا ہے کہ وہ سچائی کو مان رہا ہے اور کھلے عام اعتراف کر رہا ہے۔ ہم چونکہ ڈرپوک واقع ہوئے […]

عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئی

عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئی

نامور شاعرہ پروین شاکرکے 24نومبر 2016ء کو64ویں یوم پیدائش پر ایک خصوصی تحریر خوشبو اورمحبت کی شاعرہ پروین شاکر پر وین شاکر پیر کی رات رم جھم برستی بارش میں صبح اذان کے وقت 24نومبر1952 ء کو روشنیوں کے شہر کراچی کے ایک ہسپتال میں پیدا ہوئی ۔جس گھرانے میں آنکھ کھولی وہ گھرانہ علم […]

رواں سال کے آخرتک پاکستان پولیوسے پاک ملک بن جائے گا، اقوام متحدہ

رواں سال کے آخرتک پاکستان پولیوسے پاک ملک بن جائے گا، اقوام متحدہ

اسلام آباد: پولیو وائرس دماغ اورریڑھ کی ہڈی کی اندرونی بافتوں پرحملہ آور ہوتا ہے جس کی وجہ سے پٹھے کمزور ہونے لگتے ہیں اور اس کے نتائج معذوری کی صورت میں سامنے آتے ہیں لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ اقوام متحدہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان رواں سال کے آخر تک […]

پاکستان ویمن ٹیم کے ساتھ کھیل سے انکار بھارت کو مہنگا پڑ گیا

پاکستان ویمن ٹیم کے ساتھ کھیل سے انکار بھارت کو مہنگا پڑ گیا

پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے سے انکار بھارت کو مہنگا پڑگیا، بھارتی ویمن ٹیم کے سیریز نہ کھیلنے پر آئی سی سی نے 6پوائنٹس پاکستان ٹیم کو دے دیے ہیں۔ اب ورلڈ کپ کےلیے بھارت کو بھی کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنا ہوگا۔ پاکستان اوربھارت کی ویمن ٹیموں کےدرمیان سیریز7سے27ستمبرتک ہونی تھی اور 5میچزکی سیریزکے3میچ آئی سی […]

کیا یہ صحیح وقت ہے؟

کیا یہ صحیح وقت ہے؟

فیصلے کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں اور صحیح فیصلے کرنے کی صلاحیت تو قدرت کسی کسی کو عطاء کرتی ہے اور پھر فیصلوں کی توصیق کیلئے بھی قدرت کی خصوصی رضامندی درکار ہوتی ہے۔ اہم فیصلے کرنے کیلئے کرنے کیلئے انسان اپنے تجربے اور علم کو روشنی کو اہمیت دیتا ہے۔  دنیا […]