counter easy hit

buy

‘نئی حکومت کے پاس ڈالروں کی خریداری کے لیے کم وقت ہوگا’

‘نئی حکومت کے پاس ڈالروں کی خریداری کے لیے کم وقت ہوگا’

ہماری معیشت اس وقت شدید مشکلات کا شکار ہے۔ اس دفعہ یہ یاد دہانی فِچ ریٹنگز کی جانب سے آئی ہے۔ یہ ایسا بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ادارہ ہے جس کی ذمہ داری بین الاقوامی سرمایہ کاروں اور بانڈ ہولڈرز کو اُس ملک کی معاشی صورتحال کے متعلق آگاہ کرنا ہے جس میں وہ سرمایہ […]

کوئی بھی شخص پنڈی والوں کوپیسوں سے نہیں خرید سکتا، شیخ رشید احمد

کوئی بھی شخص پنڈی والوں کوپیسوں سے نہیں خرید سکتا، شیخ رشید احمد

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کوئی بھی شخص پنڈی والوں کو پیسوں سے نہیں خرید سکتا۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ این اے 60 اور 62 کا دورہ الیکشن مہم کا […]

امریکی مبلغ نے جہاز خریدنے کے لیے حضرت عیسیٰ کا نام استعمال کرنا شروع کردیا

امریکی مبلغ نے جہاز خریدنے کے لیے حضرت عیسیٰ کا نام استعمال کرنا شروع کردیا

امریکا میں ایک پادری نےجہاز خریدنے کے لیے انوکھی چندہ مہم شروع کردی ہے، ان کا کہنا ہے کہ  عوام انہیں چندہ دیں کہ ’’اب حضرت عیسیٰ( علیہ السلام)‘ گدھے پر سواری نہیں کریں گے‘‘۔ تفصیلات کے مطابق ا مریکا کہ ایک پادری  جیس ڈوپلانٹس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں خدا کی جانب سے […]

درخت کے پتوں کے عوض بسکٹ خریدنے والا چالاک کتا

درخت کے پتوں کے عوض بسکٹ خریدنے والا چالاک کتا

کولمبیا:کہا جاتا ہے کہ پیسے درختوں پر نہیں اگتے لیکن کولمبیا میں ایک کتا ایسا ہے جس کےلیے رقم درختوں پر اگتی ہے اور وہ پتوں کے ذریعے اپنے من پسند بسکٹ خریدتا ہے۔ کئی روز تک اس کتے نے طالب علموں کو کھانے کے ایک اسٹال پر نقد رقم کے بدلے اشیا خریدتے دیکھا تو اس […]

ڈیڑھ لاکھ روپے سے زائد میں ’’آدھا کوٹ‘‘ خریدیں گے؟

ڈیڑھ لاکھ روپے سے زائد میں ’’آدھا کوٹ‘‘ خریدیں گے؟

نت نئے فیشن کے دلدادہ اور کنزیومر ازم پر یقین رکھنے والے افراد کیلئے خوشی کی خبر ہے کہ لاہور: نت نئے فیشن کے دلدادہ اور کنزیومر ازم پر یقین رکھنے والے افراد کیلئے خوشی کی خبر ہے کہ وہ اب 1450 امریکی ڈالر یا ڈیڑھ لاکھ سے زائد پاکستانی روپے میں ’’آدھا کوٹ ‘‘خرید […]

ماضی میں برتن دھونے والے پاکستان نژاد امریکی ویمبلے اسٹیڈیم خریدیں گے

ماضی میں برتن دھونے والے پاکستان نژاد امریکی ویمبلے اسٹیڈیم خریدیں گے

لندن: پاکستان نژاد امریکی امیر کبیر شاہد خان 800 ملین ڈالرز میں ویمبلے اسٹیڈیم کی ملکیت حاصل کرنے والے ہیں۔ کبیر شاہد خان 800 ملین ڈالرز میں ویمبلے اسٹیڈیم کی ملکیت حاصل کرنے والے ہیں، انھوں نے ایف اے کو اس کی سب سے بڑی بڈ دی تھی۔ پاکستان سے امریکا جاکر سوا ڈالر فی گھنٹہ کے حساب […]

بھارتی جنگی جنون، 110 لڑاکا طیارے خریدنے اور سرحد پر جنگی مشقوں کا اعلان

بھارتی جنگی جنون، 110 لڑاکا طیارے خریدنے اور سرحد پر جنگی مشقوں کا اعلان

ممبئی: جنگی جنون میں مبتلا بھارت پندرہ ارب ڈالر کی مالیت کے 110 لڑاکا طیارے خریدنے کی تیاری کر رہا ہے جس کے نتیجے میں خطے میں طاقت کا توازن بگڑنے اور امن کو خطرہ لاحق ہو گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی فضائیہ نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ 110 فائٹرز جیٹس کے […]

جہاز کا ٹکٹ خریدنے کیلیے ماں نے اپنا بچہ ہی فروخت کردیا

جہاز کا ٹکٹ خریدنے کیلیے ماں نے اپنا بچہ ہی فروخت کردیا

سینٹ پیٹرز برگ: روس کی عدالت نے جہاز کا ٹکٹ خریدنے کے لیے اپنے نومولود بچے کو فروخت کرنے والی ماں کو 4 سال قید کی سزا سنادی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے (اے ایف پی) کے مطابق روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ کی عدالت نے ازبک خاتون کو فضائی ٹکٹ کیلیے اپنے نومولود بچے کو فروخت کرنے پر […]

قطر کا برطانیہ سے 24 لڑاکا طیارے خریدنے کا معاہدہ

قطر کا برطانیہ سے 24 لڑاکا طیارے خریدنے کا معاہدہ

لندن / دوحہ: عرب ممالک کی جانب سے بائیکاٹ کے بعد قطر نے اپنا دفاع مضبوط بنانے کےلیے برطانیہ سے 24 جنگی طیارے خریدنے کا  معاہدہ کرلیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ اور قطر نے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس میں  لندن  اپنے 24 ٹائیفون لڑاکا طیارے دوحہ کو فروخت کرے […]

دُنیا کی سب سے بہترین پانچ لیپ ٹاپ برینڈز

دُنیا کی سب سے بہترین پانچ لیپ ٹاپ برینڈز

ہم جب بھی کوئی لیپ ٹاپ خریدتے ہیں پہلا سوال ہمارے ذہن میں یہ آتا ہے کہ ایسی کونسی کمپنی ہے جس کا لیپ ٹاپ پائیدار، سستا اور خوبصورت ہوگا۔ لیکن اب آپکو اس مشکل میں نہیں پڑنا پڑے گا۔ اب جانیئے دُنیا کہ وہ مشہور لیپ ٹاپ برینڈز جو آپکی پہنچ میں بھی ہوں اور […]

سری لنکن وفد چاول خریداری کیلیے پاکستان پہنچ گیا

سری لنکن وفد چاول خریداری کیلیے پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد:  سری لنکا کی وزارت تجارت کے سیکریٹری چن تیکا ایس لوکو ہیتی کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد نے وفاقی سیکریٹری تجارت یونس ڈھاگہ سے ملاقات کی۔ سری لنکا کے وفد نے ملاقات کے دوران پاکستان سے3 لاکھ میٹرک ٹن چاول خریداری کے حوالے سے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا کیونکہ سری […]

پاکستان میں قطری ریال کی خرید و فروخت بند

پاکستان میں قطری ریال کی خرید و فروخت بند

کرنسی ڈیلروں نے قطری ریال تبدیل کرنے یا خریدنے سے انکار کر دیا ، قطر میں مقیم پاکستانیوں کے اہلخانہ پریشان،کوئی ریال تبدیلی کے لئے تیار نہیں ہے۔ راولپنڈی: سعودی عرب اور قطر کے تعلقات خراب ہونے کے باعث راولپنڈی کی کرنسی مارکیٹ میں قطری ریال کی خرید و فروخت کوختم کر دیا گیا ، […]

وائٹ ہاؤس میں ٹشو پیپرز مفت نہیں، خریدنا پڑتے تھے، اوباما

وائٹ ہاؤس میں ٹشو پیپرز مفت نہیں، خریدنا پڑتے تھے، اوباما

امریکا کے سابق صدر اوباما کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں ٹشوپیپرزمفت نہیں ملتے تھے بلکہ خریدنا پڑتے تھے، ٹوتھ پیسٹ اوراورنج جوس بھی مفت نہیں ملتا۔ ہر مہینے کے آخر میں گھر کا خرچ دینا پڑتا ہے، چھٹیاں بھی اپنے خرچ پر ہوتی ہیں۔ یہ سارے انکشافات سابق امریکی صدر باراک اوباما نے […]

سعودی عرب ، پانچ ہزار کا سونا خریدنے والا منی لانڈرنگ کا ملزم

سعودی عرب ، پانچ ہزار کا سونا خریدنے والا منی لانڈرنگ کا ملزم

سعودی عرب میں جو شخص 5ہزار ریال سے زیادہ کے زیورات یا سونا خریدے گا وہ منی لانڈرنگ کے دائرے میں آجائے گا۔ دکاندار کو حق ہوگا کہ انسداد منی لانڈرنگ ادارے کواطلاع دے دے۔ اسی طرح کوئی شخص کسی خارجی بینک گارنٹی کی بنیاد پر پلاٹ یا عمارت خریدے گا تو اس پر بھی […]