counter easy hit

buy

آدم خور گڑیا خریدیئے، قیمت صرف 7 لاکھ روپے

آدم خور گڑیا خریدیئے، قیمت صرف 7 لاکھ روپے

واشنگٹن:  امریکہ کی ایک خاتون کو خیال آیا کہ کیوں نہ آدم خور ( زومبی)، خونخوار اور پراسرار گڑیائیں بناکر آن لائن فروخت کی جائیں۔ اب ان کا یہ کاروبار چل پڑا ہے اور وہ ایک گڑیا کو سات لاکھ روپے تک میں فروخت کررہی ہیں۔ ان کی کمپنی کا نام ٹوسٹڈ بین اسٹاک ہے۔ بین […]

کراچی :عام صارف مہنگی دال خریدنے پر مجبور

کراچی :عام صارف مہنگی دال خریدنے پر مجبور

کراچی کے تھوک بازاروں میں دالوں کی قیمت کم ہوئی ہیں، لیکن عام صارف اب بھی مہنگی دال خریدنے پر مجبور ہے۔ جوڑیا بازار کی ڈانڈیا مارکیٹ میں مونگ کی دال 100روپے سے110 روپے میں فروخت ہورہی ہےجبکہ ریٹیل سطح پر مونگ کی دال 130 روپے میں بیچی جارہی ہے۔ تھوک بازار میں سفید چنے […]

بھارت کا جنگی جنون حد سے بڑھنے لگا، 1200 کروڑ ڈالر کے لڑاکا طیارے خریدے گا

بھارت کا جنگی جنون حد سے بڑھنے لگا، 1200 کروڑ ڈالر کے لڑاکا طیارے خریدے گا

واشنگٹن/ دہلی: بھارت میں آج بھی 40 فیصد سے زیادہ آبادی خطِ غربت کے نیچے زندگی گزار رہی ہے جہاں تقریباً 50 کروڑ لوگوں کو پورے دن میں بڑی مشکل سے صرف ایک وقت کا کھانا ہی میسر آتا ہے۔ اس کے باوجود، اپنے جنگی جنون کی تسکین کےلئے بھارت مسلسل نئے عسکری معاہدوں کی کوششوں میں […]

جیکی چن نے2ارب روپے کا ایک اورجہاز خرید لیا

جیکی چن نے2ارب روپے کا ایک اورجہاز خرید لیا

معروف اداکار جیکی چن ایک اور طیارے کے مالک بن گئے ہیں۔ انہوں نے برازیلین کمپنی کی جانب سے رواں سال متعارف کرائے جانے والا جہاز لیگسی 500بزنس جیٹ 2ارب روپے میں خرید لیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ لیگسی 500 جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہے اور اس کا ڈیزائن مسافروں کے آرام […]

نیسڈک پی ایس ایکس کے شیئرز خریدنے کیلئے میدان میں آگئی

نیسڈک پی ایس ایکس کے شیئرز خریدنے کیلئے میدان میں آگئی

چین کے بعد امریکی اسٹاک مارکیٹ نیسڈک بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے شیئرز خریدنے کیلئے میدان میں آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیسڈک کا وفد مذاکرات کیلئے 7اکتوبر کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کریگا۔ نیسڈک اور برطانوی فنڈ نے مشترکہ طور پر شیئرز خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔دوسری جانب چین کی شنگھائی اسٹاک […]

پریمئر لیگ میں کھلاڑیوں کی خرید پر ایک ارب پاؤنڈ خرچ

پریمئر لیگ میں کھلاڑیوں کی خرید پر ایک ارب پاؤنڈ خرچ

ینچسٹر (یس ڈیسک) پریمئر لیگ فٹبال کلبز نے اس موسمِ گرما میں کھلاڑیوں کے تبادلوں پر ریکارڈ ایک ارب سے زائد پاؤنڈز خرچ کیے ہیں۔ پریمئر لیگ فٹبال کلبز نے جمعرات کو کھلاڑیوں کے تبادلے آخری دن 15 کروڑ 55 لاکھ پاؤنڈ خرچ کیے۔ ایک دن پہلے ہی کھلاڑیوں کے تبادلے پر کلبز 1.005 ارب […]

مال جس کی جیب میں وہ ڈگریاں خرید لے

مال جس کی جیب میں وہ ڈگریاں خرید لے

تحریر : سید امجد حسین بخاری گذشتہ دنوں انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی بدعنوانی اور کرپشن کے حوالے سے خبروں کی زینت بنا رہا۔ نااہل اور کرپٹ انتظامیہ نے پیسے لے کر من مانے لوگوں کو اے گریڈ میں ڈگریاں جاری کیں۔ مال بنائو پالیسی کے تحت جتنی زیادہ جیب ڈھیلی کرو گے اتنے ہی زیادہ نمبرز […]

بکرا منڈی

بکرا منڈی

تحریر : نجیم شاہ عیدالبقر کے قریب آتے ہی شہروں میں قربانی کے جانوروں کی منڈیاں سج جاتی ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ منڈیاں بھی اب جدید رنگ میں رنگتی دکھائی دے رہی ہیں۔ ان منڈیوں میں مختلف اقسام کے جانور پھولوں اور ہاروں سے سجائے ہوئے نظر آتے ہیں۔ ہر طرف گھنگھروئوں […]

چین، پاکستان کی بڑھتی ڈرون پاور سے خوفزدہ بھارت کا اسرائیل سے ڈرون خریدنے کا فیصلہ

چین، پاکستان کی بڑھتی ڈرون پاور سے خوفزدہ بھارت کا اسرائیل سے ڈرون خریدنے کا فیصلہ

نئی دہلی : بھارت نے چین اور پاکستان کی بڑھی ڈرون پاور سے خوفزدہ ہوکر اسرائیل سے ڈرون خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت کی جانب سے یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا ہے جب پاکستان کی جانب سے آرمڈ ڈرون کو ضرب عضب میں استعمال کیا گیا جس سے تین ہائی پروفائل دہشتگردوں کو […]

میرا اور ایان میں عید ملبوسات اور قربانی کا جانور خریدنے کا مقابلہ

میرا اور ایان میں عید ملبوسات اور قربانی کا جانور خریدنے کا مقابلہ

اسلام آباد : ماڈل ایان علی اور اداکارہ میرا کے درمیان عیدالاضحی پر مہنگے ترین ملبوسات کی تیاری اور قربانی کے جانور خریدنے پر مقابلے کی فضاء پیدا ہو گئی دونوں ایک ہی بوتیک سے کپڑے بنواتی ہیں بوتیک کی مالکہ کی چاندی ہوگئی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ خوبرو ماڈل ایان علی نے جس […]

پاکستان میں پانی خرید کر پینا زندگی خریدنے کے مترادف ہے

پاکستان میں پانی خرید کر پینا زندگی خریدنے کے مترادف ہے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم جنوبی ایشیا کے ممالک میں لگتاہے کہ جیسے اپنے قیام سے لے کر آج تک (68سالوں کے گزرنے کے باوجودبھی) صرف پاکستانی ہی ایسی قوم ہے جو اُمیدوں اور دُعاو¿ںکے سہارے زندہ ہے اور اپنے حکمرانوں ، سیاستدانوں کے ذاتی مفادات کے باعث قومی اداروں میں اہم عہدوں پر […]

پاکستان کا چین سے اربوں ڈالر مالیت کی 8 آبدوزیں خریدنے کا معاہدہ

پاکستان کا چین سے اربوں ڈالر مالیت کی 8 آبدوزیں خریدنے کا معاہدہ

اسلام آباد : پاکستان اور چین کے درمیان اربوں ڈالر کی 8 جدید آبدوزیں خریدنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وزارت دفاع اور چین کے حکام کے درمیان ہونے والے اجلاس میں اربوں ڈالر کے ایک دفاعی معاہدے پر دستخط کئے گئے ہیں تاہم پاکستانی حکام کی جانب سے معاہدے کی رقم کے حوالے […]

کشمیری قیادت کو خریدنے کی بھارتی سازش بے نقاب

کشمیری قیادت کو خریدنے کی بھارتی سازش بے نقاب

نئی دلی : بھارت کی طرف سے کشمیری قیادت کو خریدنے اور مقبوضہ کشمیر میں تسلط جمانے کی سازش بے نقاب ہو گئی اور بھارتی خفیہ ایجنسی’’ را‘‘ کے سابق سربراہ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی قیادت کو خریدنے کے لیے بھارتی سرکار پیسہ پانی کی طرح بہانے کے […]

پیسے کی بنیاد پر ووٹ خریدے جا رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی

پیسے کی بنیاد پر ووٹ خریدے جا رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی

پشاور (یس ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ پیسے کی بنیاد پر ووٹ خریدے جا رہے ہیں۔ پشاور میں سینیٹ کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے موقع پر میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ سینیٹ انتخابات کو مویشیوں کا میلہ بنایا جارہا ہے۔ […]

نائیجیریا پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیارے خریدے گا

نائیجیریا پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیارے خریدے گا

کراچی (یس ڈیسک) برطانوی دفاعی جریدے کے مطابق نائیجیرین فضائیہ (این اے ایف) پاکستان اور چین کی طرف سے مشترکا تیار کردہ جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کرنے والے ہیں۔ نائیجیریا جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کے ایک یا دو اسکواڈرن کی خریداری کے آرڈر کو حتمی […]

1 32 33 34