counter easy hit

best

’’اگر ’’سلیکٹڈ ‘‘ کا استعفیٰ چاہتے ہیں تو آزادی مارچ میں یہ ایک چھوٹا سا کام کر لو۔۔۔‘‘سینئر صحافی کامران خان نے اپوزیشن جماعتوں کو بڑے کام کا مشورہ دے دیا

’’اگر ’’سلیکٹڈ ‘‘ کا استعفیٰ چاہتے ہیں تو آزادی مارچ میں یہ ایک چھوٹا سا کام کر لو۔۔۔‘‘سینئر صحافی کامران خان نے اپوزیشن جماعتوں کو بڑے کام کا مشورہ دے دیا

کراچی(ویب ڈیسک)معروف صحافی اور سینئر تجزیہ کار کامران خان نے مسلم لیگ ن،پاکستان پیپلز پارٹی جمعیت علمائے اسلام اور عوامی نیشنل پارٹی کی قیادت سے وزیر اعظم عمران خان سے نجات حاصل کرنے کے لئے ایسا مطالبہ کر دیا ہے کہ شہباز شریف،بلاول بھٹو زرداری ، مولانا فضل الرحمان اور اسفند یار ولی خان سمیت […]

عید کی نما ز کیلئے محمد علی جناح لیٹ ہو گئے تو پچھلی صف میں نما ز پڑھنے کے بعد اما م صا حب کو کیا کہا ؟ قائدپاکستان کا ناقابل یقین واقعہ

عید کی نما ز کیلئے محمد علی جناح لیٹ ہو گئے تو پچھلی صف میں نما ز پڑھنے کے بعد اما م صا حب کو کیا کہا ؟ قائدپاکستان کا ناقابل یقین واقعہ

یہ 25 اکتوبر 1947 کی بات ہے۔ قیام پاکستان کے بعد پہلی بار عید الاضحیٰ کا تہوار منایا جانا تھا۔ عید الاضحیٰ کی نماز کے لیے مولوی مسافر خانہ کے نزدیک مسجد قصاباں کو منتخب کیا گیا اور اس نماز کی امامت کا فریضہ مشہورعالم دین مولانا ظہور الحسن درس نے انجام دینا تھا۔ قائد […]

حضرت آدم علیہ السلام کے وجود میں باپ کا کوئی کردار ہے اور نہ ہی ماں کا۔۔۔۔ طبی لحاظ سے بچہ پیدا کرنے کی اہلیت نہ رکھنے والے جوڑوں کے لیے طب نبوی سے شاندار نسخہ

حضرت آدم علیہ السلام کے وجود میں باپ کا کوئی کردار ہے اور نہ ہی ماں کا۔۔۔۔ طبی لحاظ سے بچہ پیدا کرنے کی اہلیت نہ رکھنے والے جوڑوں کے لیے طب نبوی سے شاندار نسخہ

جب کسی جوڑے کی اولاد نہ ہو رہی ہو تو وہ فوری طور پر ڈاکٹرز سے رجوع کرتا ہے جو دونوں کے میڈیکل ٹیسٹ کرکے دیکھتے ہیں کہ یہ طبی لحاظ سے بچہ پیدا کرنے کی اہلیت رکھتے بھی ہیں کہ نہیں۔ بعض کیسز میں یہ سامنے آجاتا ہے کہ بچہ پیدا کرنے کی بنیادی […]

دوسروں کی نوکری چھوڑیں ، فری لانسنگ سے گھر بیٹھے ہر روز ڈالر کمائیں ، مگر کیسے؟ نوجوان پاکستانی کالم نگار نے طریقہ کار بھی بتا دیا

دوسروں کی نوکری چھوڑیں ، فری لانسنگ سے گھر بیٹھے ہر روز ڈالر کمائیں ، مگر کیسے؟ نوجوان پاکستانی کالم نگار نے طریقہ کار بھی بتا دیا

لاہور (ویب ڈیسک) چند روز قبل سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ دیکھی جس میں ایک نوجوان نے سفید رنگ کی ایک ہزار سی سی نئی گاڑی کی تصویر شیئر کی ہوئی تھی۔ نیچے لکھا تھا: الحمدللہ‘ آن لائن فری لانسنگ کام کے ذریعے حاصل ہونے والے آمدنی کے ذریعے میری پہلی نئی گاڑی۔ نامور کالم […]

تحریک انصاف چھا گئی : وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کی مقبولیت عروج پر ۔۔۔۔ نواز دور کے منصوبے کے مقابلے میں عمران حکومت کا یہ پروگرام کیسا جارہاہے ؟ تفصیلات آ گئیں

تحریک انصاف چھا گئی : وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کی مقبولیت عروج پر ۔۔۔۔ نواز دور کے منصوبے کے مقابلے میں عمران حکومت کا یہ پروگرام کیسا جارہاہے ؟ تفصیلات آ گئیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک)تحریک انصاف چھا گئی، کامیابیوں کے نئے ریکارڈ قائم کر لیے، نواز دور کے کس منصوبے کی مقبولیت کو مات دے دی؟ وزیراعظم عمران خان کے ’کامیاب جوان پروگرام‘ کی ملک بھر میں پذیرائی جاری ہے۔ ایک اعلامیے کے مطابق لانچنگ کے 72 گھنٹوں میں 18 لاکھ نوجوان ویب سائٹ وزٹ کر […]

آنکھوں کی پراسرار بیماری میں مبتلا بچے کے لیے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا شاندار اعلان ، اپنے پرائے سبھی تعریف کرنے لگے

آنکھوں کی پراسرار بیماری میں مبتلا بچے کے لیے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا شاندار اعلان ، اپنے پرائے سبھی تعریف کرنے لگے

لاہور (ویب ڈیسک) آنکھوں کی پراسرار بیماری میں مبتلا بچے کی حالت نے وفاقی وزیرفیصل واوڈا کو بھی پریشان کردیا جس کی تکلیف برداشت نہ کرکے فورا بچے کے علاج معالجہ کا حکم دیا تھا۔اس بچے کو عجیب قسم کی آنکھوں کی بیماری ہے۔جسے کوئی ہمت والا انسان بھی نہیں دیکھ سکتا۔ذرائع کےمطابق سوشل میڈیا […]

اگر دعوت دینے والا لباس پہننا بھی مجبوری ہو اور جنسی ہراسانی سے بھی بچنا ہو تو کیا کیا جائے ؟ ایک حسینہ نے پوری دنیا کی خواتین کو طریقہ بتا دیا

اگر دعوت دینے والا لباس پہننا بھی مجبوری ہو اور جنسی ہراسانی سے بھی بچنا ہو تو کیا کیا جائے ؟ ایک حسینہ نے پوری دنیا کی خواتین کو طریقہ بتا دیا

میونخ (ویب ڈیسک) می ٹو مہم کے بعد میونخ میں ہونے والے سالانہ اکتوبر فیسٹیول میں پھول فروخت کرنے والی خواتین اب جنسی ہراسانی سے زیادہ آگاہ ہیں۔ یہ خواتین اس سے بچنے کے لیے کیا کرتی ہیں آئیے یہاں ان پر نظر ڈالتے ہیں۔دو ہفتے دورانیے کے اکتوبر فیسٹ میں پھول فروختکرنے والی یا […]

پاکستان فیسٹول فرانس 2019ستمبر29 کو بھرپور طریقے سے منایا جائیگا، تمام کمیونٹی فیسٹول کی جان ہے، ہرپاکستانی فیسٹول کو کامیاب بنانے کیلئے کرداراداکرے، عبدالقدیر

پاکستان فیسٹول فرانس 2019ستمبر29 کو بھرپور طریقے سے منایا جائیگا، تمام کمیونٹی فیسٹول کی جان ہے، ہرپاکستانی فیسٹول کو کامیاب بنانے کیلئے کرداراداکرے، عبدالقدیر

پاکستان فیسٹول فرانس 2019ستمبر29 کو بھرپور طریقے سے منایا جائیگا، تمام کمیونٹی فیسٹول کی جان ہے، ہرپاکستانی فیسٹول کو کامیاب بنانے کیلئے کرداراداکرے، عبدالقدیر پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان فیسٹول فرانس کے بانی صدر عبدالقدیرنے تیسرے ایڈیشن کے بھرپور انعقاد کی تفصیلات کے بارے میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان فیسٹول 29 ستمبر […]

پاکستان میں ترقی اور امن کیلئے یہ کام ہونا بہت ضروری ہے۔۔۔۔ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے اہم پیغام دے دیا

پاکستان میں ترقی اور امن کیلئے یہ کام ہونا بہت ضروری ہے۔۔۔۔ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے اہم پیغام دے دیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیکیورٹی صورت حال تیزی سے بہتر ہو رہی ہے، ملکی سیکیورٹی صورتحال استحکام سے دیرپا امن کی جانب گامزن ہے، آرمی چیف نے کہا کہ اقتصادی ترقی، غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے قیام امن ضروری ہے،پاک فوج کے تعلقات […]

حکومت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ ’’ اسلام اقلیتوں کو تحفظ دیتا ہے۔۔۔‘‘ پاکستان میں مقیم ہندوؤں کے حوالے سے شاندار قدم اُٹھا لیا گیا

حکومت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ ’’ اسلام اقلیتوں کو تحفظ دیتا ہے۔۔۔‘‘ پاکستان میں مقیم ہندوؤں کے حوالے سے شاندار قدم اُٹھا لیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان میں ہندوؤں خاندانوں کی درست تعداد معلوم کرنے کے لیے نجی طور پر ہندوؤں کا ریکارڈ جمع کئے جانے کا کام شروع ہوگیا ہے۔آل پاکستان ہندو پنچائیت نے ملک بھرمیں موجود ہندوؤں کا ریکارڈ جمع کرنا شروع کردیا ہے۔ ہندوپنچائیت کی طرف تمام ذیلی پنچائیتوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ […]

پیرس، پاکستان فیسٹول  کے موقع پر فرانس میں پاکستانی رنگ جمانے کیلئے پاکستانی اورکشمیری کمیونٹی مثالی اتحاد کا مظاہرہ کے، یاسر خان

پیرس، پاکستان فیسٹول  کے موقع پر فرانس میں پاکستانی رنگ جمانے کیلئے پاکستانی اورکشمیری کمیونٹی مثالی اتحاد کا مظاہرہ کے، یاسر خان

پیرس، پاکستان فیسٹول  کے موقع پر فرانس میں پاکستانی رنگ جمانے کیلئے پاکستانی اورکشمیری کمیونٹی مثالی اتحاد کا مظاہرہ کے، یاسر خان پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین)  تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما یاسرخان نے پاکستانی اورکمشیری کمیونٹی پرزور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان فیسٹول فرانس میں پاکستانی رنگ جمانے کا بہترین موقع ہے اور […]

ذیابیطس کو کنٹرول میں رکھنے میں مددگار بہترین مصالحہ

ذیابیطس کو کنٹرول میں رکھنے میں مددگار بہترین مصالحہ

ذیابیطس دنیا میں تیزی سے عام ہوتا ہوا ایسا مرض ہے جسے خاموش قاتل کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کیونکہ یہ ایک بیماری کئی امراض کا باعث بن سکتی ہے اور حیرت انگیز طور پر ذیابیطس ٹائپ ٹو کے شکار 25 فیصد افراد کو اکثر اس کا شکار ہونے کا علم ہی نہیں ہوتا […]

پیرس، نمائندہ بول ٹی وی فرانس علی اشفاق رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، سینئر صحافی صاحبزادہ عتیق، ، ممبرپیپلز پارٹی پنجاب کونسل قاری فاروق احمد اور دوستوں کی دلی مبارکباد

پیرس، نمائندہ بول ٹی وی فرانس علی اشفاق رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، سینئر صحافی صاحبزادہ عتیق، ، ممبرپیپلز پارٹی پنجاب کونسل قاری فاروق احمد اور دوستوں کی دلی مبارکباد

پیرس، نمائندہ بول ٹی وی فرانس علی اشفاق رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، سینئر صحافی صاحبزادہ عتیق، ، ممبرپیپلز پارٹی پنجاب کونسل قاری فاروق احمد اور دوستوں کی دلی مبارکباد پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) فرانس کے سینئر صحافی اورنمائندہ بول ٹی وی فرانس علی اشفاق  رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ ان کے دعوت ولیمہ […]

عمران خان کا عوام کو گھروں سے نکل کر سڑکوں پر آنے کا حکم : یہ نادر خیال دراصل کس کے دماغ میں آیا ؟ اصل کہانی سامنے آ گئی

عمران خان کا عوام کو گھروں سے نکل کر سڑکوں پر آنے کا حکم : یہ نادر خیال دراصل کس کے دماغ میں آیا ؟ اصل کہانی سامنے آ گئی

کراچی (ویب ڈیسک)سینئر تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے قوم سے خطاب میں کوئی خاص بات نہیں تھی، ہر ہفتے گھروں اور دفتروں سے باہر آنے کا پلان کسی زلفی نے دیا ہوگا،مسئلہ کشمیر کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے تناظر میں اجاگر کرنا چاہئے،مسئلہ کشمیر کو انٹرنیشنلائز کشمیریوں نے اپنے خون […]

بہترین خدمات : لیجنڈاداکارشاہد حمید نے شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا

بہترین خدمات : لیجنڈاداکارشاہد حمید نے شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا

  لاہور(ویب ڈیسک)فلم کے لیجنڈ اداکارشاہدحمید کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈسے نواز دیاگیا، شاہدحمید کے اعزاز میں گزشتہ روز پنجابی کمپلیکس میں تقریب کا انعقاد کیاگیاجس کااہتمام پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگوئج آرٹ اینڈکلچر کی ڈی جی ڈاکٹرصغریٰ صدف نے کیاتھا۔تقریب میں فلمی صنعت وابستہ فنکاروں اورشخصیات نے شرکت کی،اس موقع شاہد حمید کی مشہور فلموں […]

شائقین کرکٹ نے بھارت کے خلاف کھیلے جانے والے کس میچ کو کرکٹ کی تاریخ کا بہترین میچ قرار دے دیا؟ جانیے

شائقین کرکٹ نے بھارت کے خلاف کھیلے جانے والے کس میچ کو کرکٹ کی تاریخ کا بہترین میچ قرار دے دیا؟ جانیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) شائقینِ کرکٹ نے چنئی ٹیسٹ 1999 کو قومی تاریخ کا یادگار ٹیسٹ قرار دے دیا، 65 فیصد شائقینِ کرکٹ نے چنئی ٹیسٹ کے حق میں ووٹ دئیے، بنگلور ٹیسٹ 1987 کو 15 فیصد ووٹ ملے۔پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اوول ٹیسٹ 1954 کو 11 اور کراچی […]

ایک قصہ حاتم طائی کی سخاوت کا

ایک قصہ حاتم طائی کی سخاوت کا

لاہور(ویب ڈیسک) یمن کا بادشاہ بہت رعایا پرور اور سخاوت میں مشہور تھا، وہ بہت زیادہ سخی تھا. اس کی سخاوت کی وجہ سے اس کو” بخشش کا بادل” بھی کہا جاتا تھا. اس میں ایک برائی تھی اور وہ چاہ کر بھی اس برائی سے دور نہیں رہ سکتا تھا. وہ برائی تھی حسد، […]

چیئرمین سینیٹ بہترین ان کیخلاف غیر آئینی وغیر جمہوری سازشیں بے نقاب اور بری طرح ناکام ہونگی، اصغر برہان

چیئرمین سینیٹ بہترین ان کیخلاف غیر آئینی وغیر جمہوری سازشیں بے نقاب اور بری طرح ناکام ہونگی، اصغر برہان

چیئرمین سینیٹ بہترین ان کیخلاف غیر آئینی وغیر جمہوری سازشیں بے نقاب اور بری طرح ناکام ہونگی، اصغر برہان پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سابق جنرل سیکرٹری اصغر برہان نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ بہترین ان کیخلاف غیر آئینی وغیر جمہوری سازشیں بے نقاب اور بری طرح ناکام ہونگی، چیئرمین […]

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت وزیراعلی سندھ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے مقابلے میں بہترین قرار

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت وزیراعلی سندھ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے مقابلے میں بہترین قرار

لاہور: گیلپ پاکستان کی جانب سے کئے گئے تازہ ترین سروے کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت وزیراعلی سندھ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے مقابلے بہترین قرار پائے گئے ہیں۔ عوامی رائے پر مبنی گیلپ کا تازہ ترین سروے، عثمان بزدار سب سے مقبول ترین وزیراعلی قرار، 37 فیصد عوام […]

سب کے دلوں میں راج کرنے والی معروف ترین اداکارہ و گلوکارہ چل بسیں

سب کے دلوں میں راج کرنے والی معروف ترین اداکارہ و گلوکارہ چل بسیں

نیویارک (ویب ڈیسک) لیجنڈری ہالی ووڈ اداکارہ اور گلوکارہ ڈورس ڈے ستانوے برس کی عمر میں کیلیفورنیا میں چل بسیں۔ان کا شمار ہالی و وڈ کی تاریخ کے قد آور ترین باکس آفس اسٹارز اور بیسویں صدی کی مقبول ترین گلوکاروں میں ہوتا ہے۔ اداکارہ کی وفات سے ہالی ووڈ کے سنہری دور کے باب […]

گھر بیٹھے کی جانے والی 10 بہترین ملازمتیں، جانیں وہ کون کون سی ہیں

گھر بیٹھے کی جانے والی 10 بہترین ملازمتیں، جانیں وہ کون کون سی ہیں

گزشتہ برسوں میں اقتصادی بحران کے نتیجے میں گھروں میں رہ کر کام کرنے والے افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، اگرچہ پاکستان میں اس کا رجحان ابھی زیادہ نہیں تاہم یہاں بھی لوگوں کی جانب سے اس شعبے کا رخ کیا جارہا ہے۔اگر آپ جاننا چاہیں کہ گھر میں فری […]

شہر لاہور کے مدفون خزانے اوردلچسپ وعجیب معلومات

شہر لاہور کے مدفون خزانے اوردلچسپ وعجیب معلومات

لاہور ایک بہت انوکھا شہر ہے۔ اس میں عجیب طرح کی کشش ہے۔ جو ایک دفعہ لاہور آ گیا پھر اس کے لیے یہاں سے واپسی مشکل ہوگی۔ اس کی فضاؤں میں تاریخ کی خوشبو رچی بسی ہے۔ یہ شہر قدآور شخصیات سے مالامال رہا ہے۔ علم و ادب، سیاست، صحافت، فلم، آرٹ اس کی […]

آصف جاہ، پاکستان کا بیسٹ سیلر ڈاکٹر

آصف جاہ، پاکستان کا بیسٹ سیلر ڈاکٹر

آصف جاہ ایک ہمہ جہت شخصیت ہیں۔ تعلیم کے لحاظ سے ڈاکٹر ۔پیشے کے لحاظ سے ڈایریکٹر جنرل کسٹمز نارتھ، مشغلے کے لحاظ سے سوشل ورکر، شوق کے لحاط سے مصنف اور ان کی شخصیت کا ایک پہلو سیاح ہونا بھی ہے جس پر کم نظر جاتی ہے۔ پچھلے دنوں اسلام آباد میں کتاب میلے […]

سیکرٹری خارجہ محترمہ تہمینہ جنجوعہ کو شاندار 35 سالہ خدمات پر “ڈپلومیٹک میڈیا ایکسی لینس ایوارڈ” سے نوازا

سیکرٹری خارجہ محترمہ تہمینہ جنجوعہ کو شاندار 35 سالہ خدمات پر “ڈپلومیٹک میڈیا ایکسی لینس ایوارڈ” سے نوازا

ڈپلومیٹک کارسپانڈنٹس فورم پاکستان کی طرف سے پاکستانی وزارت خارجہ میں تعینات سیکرٹری خارجہ محترمہ تہمینہ جنجوعہ کو انکی شاندار 35 سالہ خدمات پر خراج تحسین پیش کرنے پر “ڈپلومیٹک میڈیا ایکسی لینس ایوارڈ سے نوازا ہے اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) محترمہ تہمینہ جنجوعہ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ پاکستان کی پہلی […]