counter easy hit

began

بنی گالہ میں پی ٹی آئی قیادت اکٹھی ہونا شروع۔۔۔۔آج کیا خاص ہونیوالا ہے ؟ بریکنگ نیوز آ گئی

بنی گالہ میں پی ٹی آئی قیادت اکٹھی ہونا شروع۔۔۔۔آج کیا خاص ہونیوالا ہے ؟ بریکنگ نیوز آ گئی

اسلام آباد; پاکستان تحریک انصاف کے مرکز بنی گالہ میں پارٹی کی قیادت اکھٹی ہونا شروع ہوگئی ہے، پارٹی چیئرمین عمران خان کی اہم تقریر متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کی زیرِ صدارت بنی گالہ میں اہم اجلاس جاری ہے، اجلاس میں بابر اعوان، نعیم الحق اور دیگر رہنما شریک ہیں۔ پی ٹی آئی […]

حضور ﷺ کی ایک زیارت نے یہودی بچے کی قسمت بدل دی۔۔۔پڑھیے ایک ایمان افروز واقعہ

حضور ﷺ کی ایک زیارت نے یہودی بچے کی قسمت بدل دی۔۔۔پڑھیے ایک ایمان افروز واقعہ

لاہور(ویب ڈیسک)ﺍﯾﮏ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ : ﺟﺎﺅ ﺳﻮﺩﺍ ﻟﮯ ﺁﺅ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮔﯿﺎ، ﻟﮍﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﺣﻀﻮﺭ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﻪ ﻭﺁﻟﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﭘﺮ ﭘﮍﯼ ﺍﻭﺭ ﺣﻀﻮﺭ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﻪ ﻭﺁﻟﻪ ﻭﺳﻠﻢﮐﯽ ﻧﻈﺮﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﮯ ﭘﺮ ﭘﮍﯼ ، ﻭﮦ ﻭﮨﯿﮟ ﺑﯿﭩﮫ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﮨﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺭﮦ ﮔﯿﺎ […]

جھوٹ اتنا بولو کہ سچ کا گمان ہونے لگے

جھوٹ اتنا بولو کہ سچ کا گمان ہونے لگے

کہتے ہیں جھوٹ اتنا بولو کہ سچ کا گمان ہونے لگے ، اس طرز عمل پر گامزن بھارت نے 2016میں کئے گئے اپنے جھوٹے دعوے کو سچ ثابت کرنے کیلئے پاکستان میں کئے گئے سرجیکل اسٹرائیک کے موضوع پر فلم بنانےکا اعلان کیا ہے ۔ستمبر2016کے آخر میں بھارت نے جھوٹا دعویٰ کیا تھا کہ لائن […]

ٹرمپ خود کو بادشاہ کے روپ میں دیکھنے لگے

ٹرمپ خود کو بادشاہ کے روپ میں دیکھنے لگے

امریکا کے معروف جریدے ٹائم میگزین نے صدرٹرمپ کوسرورق پربادشاہ کی شکل میں شائع کرنےکافیصلہ کیا ہے ۔ ٹائم میگزین کے 18جون کےشمارےمیں ٹرمپ آئینےمیں خودکوبادشاہ کے روپ میں دیکھ رہے ہوں گے۔ ’کنگ می‘ نامی شمارہ ٹرمپ کی ٹیم کےروسی اسکینڈل کی تحقیقات پراثراندازہونےسےمتعلق ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 85

محمد عامر کی فٹنس، متبادل بولر کے نام پر غور شروع

محمد عامر کی فٹنس، متبادل بولر کے نام پر غور شروع

لاہور: محمد عامر کی فٹنس پر شکوک کی وجہ سے متبادل بولر کے نام پرغور شروع ہوگیا۔ محمد عامر ڈبلن ٹیسٹ میں فٹنس مسائل کا شکار ہوئے اور میدان سے باہر چلے گئے، اگلے روز ایکشن میں نظر آئے لیکن اس دوران فیلڈ میں تھوڑا ڈگمگاتے بھی دیکھے گئے، منیجمنٹ اہم بولر کے حوالے سے کوئی خطرہ مول لینے […]

اضافی بوجھ محمد عامر کی فٹنس کا امتحان لینے لگا

اضافی بوجھ محمد عامر کی فٹنس کا امتحان لینے لگا

ڈبلن: اضافی بوجھ محمد عامر کی فٹنس کا امتحان لینے لگا، گھٹنے کی پرانی انجری کے سبب اوور ادھورا چھوڑ کر جانے والے پیسر فزیو کی معاونت کے بعد اگلے روز بولنگ کے قابل ہوئے۔ کم بیک کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر مسلسل تینوں فارمیٹ کے میچز کھیلنے کی وجہ سے فارم اور فٹنس مسائل کا شکار […]

ڈبلن ٹیسٹ؛ فتح کا ترنوالہ پاکستانی گلے میں اٹکنے لگا

ڈبلن ٹیسٹ؛ فتح کا ترنوالہ پاکستانی گلے میں اٹکنے لگا

ڈبلن: ڈبلن ٹیسٹ میں فتح کا تر نوالہ پاکستانی گلے میں اٹکنے لگا، آئرلینڈ نے فالوآن کے بعد دوسری اننگز میں عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹ پر 319 رنز اسکور کرلیے۔ ڈبلن ٹیسٹ میں فالوآن کے بعد 180 رنز کے خسارے سے دوسری اننگز کا آغاز کرنے والے آئرلینڈ نے تیسرے روز کا کھیل ختم ہونے […]

تاریخی ٹیسٹ پر تاریکی چھاگئی؛ گرجتے برستے بادل آئرلینڈ کا دل دہلانے لگے

تاریخی ٹیسٹ پر تاریکی چھاگئی؛ گرجتے برستے بادل آئرلینڈ کا دل دہلانے لگے

ڈبلن:  تاریخی ٹیسٹ پر تاریکی چھاگئی، گرجتے برستے بادل آئرلینڈ کا دل دہلانے لگے اور ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے 11 ویں ملک کا اعزاز پانے کیلیے بے تاب میزبان ٹیم خراب موسم سے پریشان ہوگئی۔ آئرلینڈ عالمی کرکٹ میں ٹیسٹ کھیلنے والے 11 ویں ملک کے طور پر اپنا نام درج کرانے کی تیاریاں مکمل کرچکا، اس سے قبل […]

پیرس، شر پسند پاکستانی کمیونٹی کو جعلی فیس بک آئی ڈیز سے تنگ کرنے لگے

پیرس، شر پسند پاکستانی کمیونٹی کو جعلی فیس بک آئی ڈیز سے تنگ کرنے لگے

پیرس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو بعض شر پسند عناصر کی جانب سے مرد و خواتین کے نام سے جعلی فیس بک آئی ڈیز بنا کر خصوصی طور پر خواتین کو بلیک میل اور تنگ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ ہفتے ایسے ہی ایک جعلی فیس بک اکاؤنٹ پر ایک ویب سائٹ کے ایڈیٹر […]

عظیم صوفی بزرگ بابا بلھے شاہ کے عرس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا

عظیم صوفی بزرگ بابا بلھے شاہ کے عرس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا

قصور میں عظیم صوفی بزرگ بابا بلھے شاہ کے عرس کی تقریبات کا آغاز، زائرین کی بڑی تعداد حاضری کے لئے پہنچنا شروع ہو گئی۔ قصور: عرس کی تقریب کے آغاز پر مزار کو غسل دیا گیا اور ملک کی سلامتی کے لئے دعائیں کی گئیں۔ عرس کے پہلے روز ہی عقیدت مندوں کی بڑی […]

قومی ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے فارمیٹ پر انگلیاں اٹھنے لگیں

قومی ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے فارمیٹ پر انگلیاں اٹھنے لگیں

 لاہور: قومی ٹوئنٹی20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے فارمیٹ پر انگلیاں اٹھنے لگیں، گزشتہ ایڈیشن کی چیمپئن کراچی بلوز کو قائد اعظم ٹرافی میں کارکردگی کی بنیاد پر باہر کردیا گیا جبکہ سب سے زیادہ ٹائٹل جیتنے والی سیالکوٹ ٹیم بھی ایکشن میں نظر نہیں آئے گی۔ قومی ٹوئنٹی20 ٹورنامنٹ کا پہلے مرحلہ 25سے31اگست تک ملتان میں ہوگا،بعد ازاں […]

پاکستانی اداکار فلم ‘جب ہیری میٹ سیجل’ کی تعریفوں کے پل باندھنے لگے

پاکستانی اداکار فلم ‘جب ہیری میٹ سیجل’ کی تعریفوں کے پل باندھنے لگے

حال ہی میں ریلیز ہونے والی شاہ رخ خان کی فلم ‘جب ہیری میٹ سیجل کو بھارتی شائقین کی جانب سے تو کچھ زیادہ پسند نہیں کیا گیا البتہ پاکستانی ستاروں نے فلم کی تعریفوں کے پل باندھنا شروع کردیے۔ ہدایت کار امتیاز علی کی فلم ‘جب ہیری میٹ سیجل’ میں بالی وڈ کے کنگ […]

ہاکی کی بہتری کیلیے اولمپئنز فیڈریشن کو مفید مشوروں سے نوازنے لگے

ہاکی کی بہتری کیلیے اولمپئنز فیڈریشن کو مفید مشوروں سے نوازنے لگے

لاہور:  ماضی کے سابق عظیم پلیئرز نے صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے مفید مشوروں سے نواز دیا۔ حال ہی میں انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ ہاکی لیگ میں قومی ٹیم کی شرمناک شکست نے پی ایچ ایف حکام کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور فیڈریشن کے اعلیٰ عہدیدار مستقبل […]

عامر خان اداکارہ فاطمہ شیخ کا کیرئیر پروان چڑھانے لگے

عامر خان اداکارہ فاطمہ شیخ کا کیرئیر پروان چڑھانے لگے

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان فلم ’’دنگل‘‘ میں مدمقابل اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ کا فنی کیرئیر پروان چڑھانے لگے۔ بالی وڈ اسٹار عامر خان اکثر اپنی فلموں میں نئے چہرے متعارف کراتے ہیں اور ان کے ساتھ کام کرنا ہر اداکار کا خواب ہے۔ اب کی بار عامر خان اپنی نئی فلم ’’دنگل‘‘ میں […]

رمضان کے آتے ہی مہنگائی بڑھنے کی رفتار تیز ہونے لگی

رمضان کے آتے ہی مہنگائی بڑھنے کی رفتار تیز ہونے لگی

کراچی: رمضان المبارک کے آتے ہی ملک میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار تیز ہو گئی، ٹماٹر کی قیمتیں کم ہوئیں تاہم کیلے، آلو، انڈے، گھی، تیل ، دودھ، دہی، مرغی اور دالوں کی قیمتیں بڑھ گئیں جس کے نتیجے میں ہفتہ وار افراط زر کی شرح میں 0.15 فیصد کا اضافہ ہوا۔ پچھلے ہفتے میں مہنگائی […]

چمن میں حالات معمول پر آنے لگے، پاک افغان بارڈر پانچویں روز بھی بند

چمن میں حالات معمول پر آنے لگے، پاک افغان بارڈر پانچویں روز بھی بند

چمن: افغان فورسزکی جانب سے گولہ باری کے بعد چمن شہر اور گرد و نواح میں حالات معمول پر آنے لگے ہیں لیکن پاک افغان سرحد پانچویں روز بھی بند ہے تاہم چند افغان خاندانوں کو انسانی ہمدردی کے تحت پاسپورٹ دکھا کر سرحد پار جانے دیا گیا ہے۔ افغان فورسزکی فائرنگ کے نتیجے میں پیدا […]

امریکا نے جنوبی کوریا میں متنازعہ میزائل نظام نصب کرنا شروع کردیا

امریکا نے جنوبی کوریا میں متنازعہ میزائل نظام نصب کرنا شروع کردیا

سیئول: امریکا نے جنوبی کوریا میں اپنے متنازعہ میزائل ڈیفنس سسٹم ’’تھاڈ‘‘ کی تنصیب شروع کردی ہے جس پر چین نے شدید احتجاج کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ’’تھاڈ‘‘ درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کو فضا میں تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جو اس سال کے اختتام تک پوری طرح […]

سیاسی جماعتوں نے الیکشن کی تیاریاں شروع کر دی

سیاسی جماعتوں نے الیکشن کی تیاریاں شروع کر دی

آجکل تمام سیاسی جماعتوں نے آئندہ الیکشن کی تیاریاں شروع کر دی ہیں ، گذشتہ الیکشن سے چھپے چہرے اب گلی محلوں میں نظر آنا شروع ہوگئے ہیں ، کبھی کسی شادی کی تقریب میں شرکت تو کبھی افتتاخی ”تختیوں ”کی نقاب کشائی، سلام عقیدت ہماری عوام کو کہ جو سب تلخیوں اور مصیبتوں کو […]

لاہور پولیس نے نئی وردی کے ساتھ فرائض انجام دینا شروع کردیے

لاہور پولیس نے نئی وردی کے ساتھ فرائض انجام دینا شروع کردیے

 لاہور: لاہورمیں پولیس کی پہچان کالی وردی ختم کرکے سبز زیتونی رنگ کی نئی وردیاں فراہم کردی گئی ہیں جس کے بعد اب پولیس کے 32 ہزار اہلکار اور افسران نئے یونیفارم کےساتھ نظر آئیں گے۔ آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کی جانب سے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں کیپیٹل سٹی پولیس لاہور اورسینٹرل […]

ہوائی : آتش فشاں پہاڑ سے لاوا بہنے لگا

ہوائی : آتش فشاں پہاڑ سے لاوا بہنے لگا

ہوائی کے نیشنل پارک میں آتش فشاں پہاڑ سے لاوابہنے لگا،سمندرمیں70فٹ تک بہنے والے لاوے کی وجہ سے سیاحوں کو دور رہنے کی ہدایت کردی۔ امریکی ریاست ہوائی کے نیشنل پارک میں آتش فشاں پہاڑ سے لاوا بہنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جو ندی کی صورت میں سمندر میں بہہ رہا ہے۔ ہوائی […]

امریکا: تارکین وطن کے خلاف بڑا کریک ڈاون شروع

امریکا: تارکین وطن کے خلاف بڑا کریک ڈاون شروع

امریکامیں دستاویزات نہ رکھنےوالے تارکین وطن کےخلاف بڑاکریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا ۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک،لاس اینجلس،اٹلانٹا،شکاگو،شمالی اورجنوبی کیرولائنامیںگھروں اوردفاترپرچھاپے مارے گئے جن میں دستاویزات نہ رکھنےوالےسینکڑوں تارکین وطن کو حراست میں لے لیا گیا۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ حراست میں لیےجانے والےامیگرنٹس میں ایسےافرادبھی شامل ہیں جن کاکوئی مجرمانہ […]

کراچی: اغواکاروں نے تاوان کی آن لائن وصولی شروع کر دی

کراچی: اغواکاروں نے تاوان کی آن لائن وصولی شروع کر دی

غیر قانونی سموں کے خلاف کارروائی کے بعد انٹرنیٹ کے ذریعے تاوان طلب کرنے کی وارداتیں بڑھ گئیں، تحقیقاتی ادارے تاحال لکیر کے فقیر، اغواکار کا یا آن لائن پیمنٹ پروسیس سے رقم کی منتقلی کا سراغ نہیں مل سکا کراچی:  اغواء کاروں نے تاوان کی وصولی کے لئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کر […]

ٹیوٹا پنجاب نے سیکورٹی گارڈز کو تربیت دینے کا آغاز کردیا

ٹیوٹا پنجاب نے سیکورٹی گارڈز کو تربیت دینے کا آغاز کردیا

ٹیوٹا پنجاب نے سیکورٹی گارڈز کو تربیت دینے کا آغاز کردیا ہے، ایک سال میں 20 ہزار سے زائدگارڈز کو تربیت دی جائے گی،سیکورٹی گارڈز کو اسلحہ چلانے کے ساتھ ساتھ آگ بجھانے کی تربیت بھی دی جائیگی۔ جرائم کا خاتمہ اور امن و امان کا قیام ہرحکومت کی بنیادی ذمہ داری تو ہوتی ہی […]