counter easy hit

Baluchistan

بلوچستان اسمبلی میں جو ہوا وہ سازش نہیں، خورشید شاہ

بلوچستان اسمبلی میں جو ہوا وہ سازش نہیں، خورشید شاہ

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان اسمبلی میں جو ہوا اسے سازش نہیں کہوں گا مگر انتخابات ملتوی نہیں ہونے چاہئیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ نگراں وزیر اعلیٰ کے نام کا اعلان کرنے کےبعد واپس لینا ممکن نہیں، نام کا اعلان ہوچکا ہے، اب ڈیڈ لاک نہیں […]

ہزار قبیلے نے علیحدہ ملک کیلئے مسلح جدوجہد کا اعلان کردیا

ہزار قبیلے نے علیحدہ ملک کیلئے مسلح جدوجہد کا اعلان کردیا

کابل (یس اردو نیوز) افغانستان کے ہزارہ قبیلے نے الگ ملک ہزارستان کا مطالبہ کر دیا، اپنے افغانی پاسپورٹ جلا کر افغانستان اور پاکستان میں موجود ہزارہ قبیلے کے لئے سرحد پر ایک الگ ملک کے لئے مسلح جدوجہد کا اعلان کر دیا۔   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 115

پشتون تحفظ مومینٹ یا اسرائیل کا نیا پلان ……!!

پشتون تحفظ مومینٹ یا اسرائیل کا نیا پلان ……!!

امریکہ اور انڈیا نے زرداری کے زریعے راؤ انوار کو چھپائے رکھنے کا پلان بنایا تاکہ دوسری طرف پشتون تحفظ موومنٹ کو متحرک کرکے پورے ملک میں انتشار پھیلاکر لسانیت اور عصبیت کی آگ بھڑکائی جاسکے تاکہ پاکستان کے حالات انتہائی خراب ہوجائیں اور انڈیا موقع دیکھتے ہی جنگ شروع کردے لیکن افسوس ان کا […]

کوئٹہ، پی ٹی آئ کے صوبائی صدر کی دعوت پر عمران خان کا دورے کا فیصلہ

کوئٹہ، پی ٹی آئ کے صوبائی صدر کی دعوت پر عمران خان کا دورے کا فیصلہ

پا کستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند کی خصوصی دعوت پر چیئر مین عمران خان 27 مارچ کو ممبر سازی مہم کے سلسلے میں کوئٹہ پہنچیں گے جہاں وہ کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ممبر سازی مہم کا افتتاح کریں گے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 111

میر صادق سنجرانی کا بطور چیئرمین سینیٹ بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج

میر صادق سنجرانی کا بطور چیئرمین سینیٹ بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج

سینیٹر میر صادق سنجرانی کا بطور چیئرمین سینیٹ انتخاب بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا عدالت میں سماعت آج ہو گی۔بلوچستان ہائیکورٹ میں چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی کے انتخاب کے خلاف آئینی درخواست دائر کردی گئی ۔جمیل رمضان ایڈوکیٹ کی جانب سے دائر کردہ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئینی طور پر […]

بلوچستان میں حلقہ بندیوں پر تحریک انصاف نے اعتراض اٹھا دیا، الیکشن کمیشن کے خلاف عدالت جانے پر غور

بلوچستان میں حلقہ بندیوں پر تحریک انصاف نے اعتراض اٹھا دیا، الیکشن کمیشن کے خلاف عدالت جانے پر غور

اسلام آباد: (یس اردو نیوز) تحریک انصاف حلقہ بندیوں کے حوالے سے ناقص کارکردگی پر الیکشن کمیشن کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے پر غور کررہی ہے۔ یہ بات تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے الیکشن کمیشن کے حلقہ بندیوں کے عمل پر گہری […]

بلوچستان کے ننھے مصور

بلوچستان کے ننھے مصور

یوسف عجب بلوچ فنون لطیفہ میں جہاں ادب، شاعری، موسیقی اور دیگر فنون کی اپنی اہمیت ہے وہاں فن مصوری اور خطاطی کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں۔ ان فنون پر مہارت رکھنا ایک خداداد صلاحیت ہونے کے ساتھ ساتھ انسان کی اپنی محنت اور فن سے محبت کا ثبوت بھی ہے۔ موجودہ وقت میں جہاں مشینی […]

کوئٹہ: چودھری پرویز الٰہی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کو اہم ترین مشورے دینا شروع کردیئے، بلوچستان کے حالات پر مکمل بریفنگ

کوئٹہ: چودھری پرویز الٰہی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کو اہم ترین مشورے دینا شروع کردیئے، بلوچستان کے حالات پر مکمل بریفنگ

مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما چودھری پرویز الٰہی نے کوئٹہ میں نو منتخب وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی دعوت پر ان سے ملاقات کی۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی خصوصی طیارےکےذریعےکوئٹہ پہنچے ،سیکریٹری جنرل مسلم لیگ ق طارق بشیر چیمہ کامل علی آغااور حافظ عمار یاسر بھی ان کے ہمراہ تھے۔چودھری پرویز […]

وزیر اعلیٰ بلوچستان سے اپوزیشن لیڈر کی ملاقات

وزیر اعلیٰ بلوچستان سے اپوزیشن لیڈر کی ملاقات

وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو سے اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں مولانا عبدالواسع نے اپنی اور اپنی جماعت کی جانب سے میر عبدالقدوس بزنجو کو وزرات اعلیٰ کا منصب سنھبالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان […]

کیچ میں دہشتگردوں کی فائرنگ، 5 اہلکار شہید، 6 زخمی

کیچ میں دہشتگردوں کی فائرنگ، 5 اہلکار شہید، 6 زخمی

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے شاپک میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر فائرنگ کی،فائرنگ سے ایک ایک گاڑی الٹ گئی۔فائرنگ اور گاڑی الٹنے سے 5سیکورٹی اہلکار شہید،6زخمی ہوگئے ،وزیر اعلی بلوچستان کی جانب سے واقعے کی مذمت کی گئی ہے۔ لیویز کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے شاپک میں سیکیورٹی فورسز […]

بلوچستان میں عوام کی حکمرانی لوٹ آئی، اللہ تعالیٰ عبدالقدوس بزنجو کو عظیم لیڈر چوہدری پرویز الہی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے بلوچ عوام کی پسماندگی دور کرنے کی ہمت عطا فرمائیں، چوہدری ندیم افضل 

بلوچستان میں عوام کی حکمرانی لوٹ آئی، اللہ تعالیٰ عبدالقدوس بزنجو کو عظیم لیڈر چوہدری پرویز الہی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے بلوچ عوام کی پسماندگی دور کرنے کی ہمت عطا فرمائیں، چوہدری ندیم افضل 

  پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس یوتھ ونگ کے صدر چوہدری ندیم افضل گھیرو گھنہ نے کہا ہے کہ چوہدری برادران پاکستانی سیاست کی جان ہیں، نواز شریف کو اپنی غلطیوں کی تلافی کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین کے پائوں پکڑ کر معافی مانگنی چاہیے ۔ میرے قائد چوہدری شجاعت حسین نے […]

محترم بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہونے پر عظیم قائدین چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، راجہ مظہر افتخار ذمہ واریہ

محترم بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہونے پر عظیم قائدین چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، راجہ مظہر افتخار ذمہ واریہ

محترم بلوچستان عبدالقدوس بزنجو  کے وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہونے پر عظیم قائدین چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، راجہ مظہر افتخار ذمہ واریہ پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے فنانس سیکرٹری راجہ مظہر افتخار ذمہ واریہ نے پاکستان مسلم لیگ ق کی بلوچستان میں تاریخی فتح پر […]

:زرغون روڈ پر خودکش دھماکا، 5افراد شہید

:زرغون روڈ پر خودکش دھماکا، 5افراد شہید

کوئٹہ(یس اردو نیوز)کوئٹہ کہ علاقے زرغون روڈ پر جی پی او چوک کے قریب دھماکے کے نتیجے پانچ افراد شہید اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ خودکش دھماکا زرغون روڈ پر بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب ہوا۔ نمائندے کے مطابق دھماکے میں 4اہلکار جبکہ ایک راگیر شہید ہوا ہے۔ سیکیورٹی فورسز اور ریسکیو کی ٹیمیں امداد کیلئے روانہ […]

کوئٹہ، صوبائی اسمبلی کے اطراف زور دار دھماکہ، زرغون روڈ پر دھماکے میں 6افراد زخمی

کوئٹہ، صوبائی اسمبلی کے اطراف زور دار دھماکہ، زرغون روڈ پر دھماکے میں 6افراد زخمی

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے قریب زرغون روڈ پرخوفناک دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید جب کہ 15 افراد زخمی ہوگئے ۔ کوئٹہ(یس اردو نیوز)کوئٹہ میں کچھ دیر پہلے زرغون روڈ پر زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی۔ جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق چھ افراد شدید زخمی ہوچکے ہیں، بلوچستان کی صوبائی […]

مولانا عبدالواسع نے وزیراعظم کی پیشکش مسترد کردی

مولانا عبدالواسع نے وزیراعظم کی پیشکش مسترد کردی

بلوچستان کے اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات اور  بلوچستان کی  گورنر ی کی پیشکش مسترد کردی ۔ وزیراعلی بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کے لیے حکومت نے دوبار اپوزیشن لیڈر سے رابطہ کیا،مولانا عبدالواسع کے مطابق ایک طرف کی حمایت کرچکے ہیں ، اب وزیراعظم […]

چئیرمین نیب نے کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کا نوٹس لے لیا

چئیرمین نیب نے کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) قومی احتساب بیورو کے چئیر مین جناب جسٹس جاوید اقبال نے کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا نوٹس لے لیا۔کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے زمہ داروں نے کرپشن کا بہتی گنگا میں ہاتھ دھوتے ہوئے قوائد وضوابط کی دھجیاں اڑاتے ہوئے مبنہ طور پر زمینوں کی غیر قانونی […]

بلوچستان پر وفاقی حکومت خطیر رقم خرچ کر رہی ہے، وزیر داخلہ

بلوچستان پر وفاقی حکومت خطیر رقم خرچ کر رہی ہے، وزیر داخلہ

وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ بلوچستان کو دوسرے صوبوں کے برابر لانے کے لئے وفاقی حکومت خطیر رقم خرچ کر رہی ہے، حکومت کی کوشش ہے کہ بلوچستان میں بھی اعلیٰ تعلیم کے حصول کے خواہش مند طلبا کو سہولتیں پہنچائی جائیں ۔وفاقی وزیر داخلہ خضدار کی تحصیل وڈھ میں لسبیلہ یونی […]

آخری دہشت گرد کےخاتمےتک لڑیں گے، سرفراز بگٹی

آخری دہشت گرد کےخاتمےتک لڑیں گے، سرفراز بگٹی

وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر ہیں،ہم پوری قوت سے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک یہ جنگ لڑیں گے۔ وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں دھماکے کی جگہ کا معائنہ کیا، اس موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]