counter easy hit

congratulates

مریم العزیزی ڈائریکٹر ویزہ سنٹر تعینات، اسلام آباد اور کراچی کے سفارتخانوں کی طرف سے مبارکباد

مریم العزیزی ڈائریکٹر ویزہ سنٹر تعینات، اسلام آباد اور کراچی کے سفارتخانوں کی طرف سے مبارکباد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) متحدہ عرب امارات کے کراچی قونصلیٹ میں انچارج ویزا سنٹر خدمات انجام دینے والی مریم العزیزی کو ترقی دے کر ڈائریکٹر ویزا سنٹر تعینات کردیا گیا۔ متحدہ عرب امارات کے سفارتخانہ اسلام آباد کی جانب سے مریم العزیزی کو بطور ڈائریکٹر ویزا سنٹر تعیناتی پر مبارکباد پیش کی گئی۔ اس موقع […]

کرائم اینڈ کورٹس رپورٹرز ایسوسی ایشن( کرار اینڈ بار) کی راولپنڈی بار ایسوسی ایشن کے نئے منتخب صدر مسعود کیانی کو مبارک باد

کرائم اینڈ کورٹس رپورٹرز ایسوسی ایشن( کرار اینڈ بار) کی راولپنڈی بار ایسوسی ایشن کے نئے منتخب صدر مسعود کیانی کو مبارک باد

راولپنڈی(اصغر علی مبارک) کرائم اینڈ کورٹس رپورٹرز ایسوسی ایشن( کرار اینڈ بار) راولپنڈی بار ایسوسی ایشن کے نئے منتخب صدر مسعود کیانی کو مبارک باد دیتے ھوئے۔ پریس کلب کے سینئر ترین رپورٹرز اور ممبران نے اس موقع پر مسعود کیانی سے ملاقات کی اور انہیں انتہائی اہم عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ Post […]

بلوچستان میں عوام کی حکمرانی لوٹ آئی، اللہ تعالیٰ عبدالقدوس بزنجو کو عظیم لیڈر چوہدری پرویز الہی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے بلوچ عوام کی پسماندگی دور کرنے کی ہمت عطا فرمائیں، چوہدری ندیم افضل 

بلوچستان میں عوام کی حکمرانی لوٹ آئی، اللہ تعالیٰ عبدالقدوس بزنجو کو عظیم لیڈر چوہدری پرویز الہی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے بلوچ عوام کی پسماندگی دور کرنے کی ہمت عطا فرمائیں، چوہدری ندیم افضل 

  پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس یوتھ ونگ کے صدر چوہدری ندیم افضل گھیرو گھنہ نے کہا ہے کہ چوہدری برادران پاکستانی سیاست کی جان ہیں، نواز شریف کو اپنی غلطیوں کی تلافی کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین کے پائوں پکڑ کر معافی مانگنی چاہیے ۔ میرے قائد چوہدری شجاعت حسین نے […]

محترم بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہونے پر عظیم قائدین چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، راجہ مظہر افتخار ذمہ واریہ

محترم بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہونے پر عظیم قائدین چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، راجہ مظہر افتخار ذمہ واریہ

محترم بلوچستان عبدالقدوس بزنجو  کے وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہونے پر عظیم قائدین چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، راجہ مظہر افتخار ذمہ واریہ پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے فنانس سیکرٹری راجہ مظہر افتخار ذمہ واریہ نے پاکستان مسلم لیگ ق کی بلوچستان میں تاریخی فتح پر […]