counter easy hit

کوئٹہ، پی ٹی آئ کے صوبائی صدر کی دعوت پر عمران خان کا دورے کا فیصلہ

پا کستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند کی خصوصی دعوت پر چیئر مین عمران خان 27 مارچ کو ممبر سازی مہم کے سلسلے میں کوئٹہ پہنچیں گے جہاں وہ کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ممبر سازی مہم کا افتتاح کریں گے