counter easy hit

away

خواجہ آصف دوبئی کیوں گئےِ؟ وہیں سے استعفیٰ بھجوانے کا امکان

خواجہ آصف دوبئی کیوں گئےِ؟ وہیں سے استعفیٰ بھجوانے کا امکان

دبئی(یس اردو نیوز)خواجہ آصف نے اپنے بارے میں پھیلائی جانے والی افواہوں کی تردید کر دی ہے -وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ دبئی شادی میں شرکت کیلئے آیا ہوں،کل انشاءاللہ پاکستان میں ہوں گا۔تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ […]

شیخ رشید کو پکڑیں گے نہیں، بھگا بھگا کر تھکائیں گے: سعد رفیق

شیخ رشید کو پکڑیں گے نہیں، بھگا بھگا کر تھکائیں گے: سعد رفیق

مسلم لیگ نون کے رہنماؤں نے شیخ رشید کو بھگوڑا قرار دے دیا۔ خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں انہیں پکڑیں گے نہیں بھگا بھگا کر تھکائیں گے۔ لاہور:  شیخ رشید کی حکومت کے ساتھ آنکھ مچولی۔ پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری خوب گرجے برسے۔ کہتے ہیں راولپنڈی بند کرنے کا دعویٰ کرنے والے اب […]

معروف کامیڈین کپل شرما کا دفتر گرنے سے بچ گیا

معروف کامیڈین کپل شرما کا دفتر گرنے سے بچ گیا

ممبئی ہائیکورٹ نے کامیڈین کپل شرما کا ناجائز تجاوزات کے زمرے میں آنے والا دفتر گرانے سے روکنے کیلئے 23 نومبر تک حکم امتناعی جاری کردیا ممبئی: بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی ہائیکورٹ نے کامیڈین کپل شرما کا ناجائز تجاوزات کے زمرے میں آنیوالا دفتر گرانے سے روکنے کیلئے 23 نومبر تک کا حکم […]

فلم اسٹار مدیحہ شاہ کے ساتھ ڈکیتی، ڈاکو موبائل فون، نقدی اور زیورات لے اڑے

فلم اسٹار مدیحہ شاہ کے ساتھ ڈکیتی، ڈاکو موبائل فون، نقدی اور زیورات لے اڑے

لاہور میں مشہور فلم اسٹار مدیحہ شاہ کے ساتھ ڈکیتی کی واردات، ڈاکو موبائل فون، نقدی اور زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے۔ لاہور:  گلبرگ کے ایم ایم عالم روڈ پر مشہور اداکارہ مدیحہ شاہ کو نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ ڈاکو اداکارہ سے موبائل فون، نقدی اور بیگ چھین کر فرار […]

علامہ شاہ تراب الحق قادری انتقال کرگئے

علامہ شاہ تراب الحق قادری انتقال کرگئے

  جماعت اہلسنت کے سربراہ علامہ شاہ تراب الحق قادری انتقال کرگئے ۔ علامہ شاہ تراب الحق کافی عرصے سے علیل تھے،آپ گردوں کے مرض میں مبتلا تھے،ان کا انتقال نجی اسپتال میں ہوا ہے۔ آپ قیام پاکستان سے ایک سال قبل 1946ء میں ماہ رمضان کی 27 تاریخ کو ہندوستان کی اس وقت کی […]

ایرانی سرمایہ کاروں نے بھی بھارت سے منہ موڑنا شروع کر دیا

ایرانی سرمایہ کاروں نے بھی بھارت سے منہ موڑنا شروع کر دیا

کراچی (یس اردو نیوز )ایرانی سرمایا کاروں نے بھارت سے منہ پھیر کر پاکستان کا رخ کرنا شروع کردیا ، پاکستان میں جاری معاشی ترقی کو دیکھتے ہوئے ایرانی بینک نے پاکستان میں برانچ کھولنے میں دلچسپی ظاہر کردی ہے ۔ پاکستان کو تنہا کرنے کا خواب دیکھنے والا بھارت خود تنہا ہوتا چلا جا […]

ملتان :4مریضوں میں کانگو کی تصدیق ،3انتقال کرگئے

ملتان :4مریضوں میں کانگو کی تصدیق ،3انتقال کرگئے

ملتان(یس نیوز)ملتان کے نشتر اسپتال میں دم توڑ جانے والے شخص میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو گئی، اب تک 4 مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے ۔ اسپتال ذرائع کے مطابق نشتر اسپتال ملتان میں کانگو کے شبہ میں 17 افراد کو لایا گیا، جن میں 4 مریض کانگو وائرس سے […]

ماضی کے اداکار لاڈلا کسمپرسی کی حالت میں انتقال کر گئے

ماضی کے اداکار لاڈلا کسمپرسی کی حالت میں انتقال کر گئے

لاہور(نمائندہ خصوصی) ماضی کے اداکار لاڈلا کسمپرسی کی حالت میں انتقال کر گئے۔ اداکار لاڈلا کی لاش میو اسپتال لاہور کی ایمرجنسی کے باہر زمین پر گیارہ گھنٹے سے زائد لاوارثوں کی طرح پڑی رہی۔ ذرائع کے مطابق اداکار لاڈلا کی لاش پر کیڑے مکوڑے رینگتے رہے جبکہ اسپتال انتظامیہ نے لاش اٹھاناگوارانہ کیا۔ جیو […]

شاعر ہیں ہر اک دور میں رخشندہ رہینگے

شاعر ہیں ہر اک دور میں رخشندہ رہینگے

تحریر : حسیب اعجاز عاشر چودہ اگست تو گزر گئی مگر جشنِ آزادی کی رونقیں تاحال اپنے عروج پر ہیں،ہر سطح پر مختلف حلقوں میں طرح طرح کی رنگ برنگی دلکش،دلدار تقاریب کے انعقادسے آزادی کی خوشیوں کو مزید دوبالا کر دینے کا سلسلہ جاری ہے۔اسی حوالے سے علمی، ادبی،سماجی و ثقافتی روایات کی امین […]

جس دور میں لُٹ جائے غریب کی کمائی

جس دور میں لُٹ جائے غریب کی کمائی

تحریر : اے آر طارق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام جو کہ پیپلز پارٹی کے دور میں شروع ہوا،غریب اور مفلوک الحال خواتین کی فلاح وبہبود کے لیے شروع کیا گیا۔جس کا مقصد معاشرے کے پسے ہوئے طبقے کی کچھ مالی معاونت اور انھیں وقتی ریلیف فراہم کرنا تھا۔مگر بڑے افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے […]

خود غرض

خود غرض

تحریر: شاہد شکیل خود غرضی کی دنیا میں کئی مثالیں قائم ہیں لیکن کیا انسان پیدائشی طور پر خود غرض ہے یا زمانے کی صعوبتیں اور نہ ختم ہونے والے مسائل اسے خود غرض بنا دیتے ہیں ،کیا خود غرضی انسان کا شیوہ بن چکا ہے یا محض اپنی ذہنی تسکین کیلئے دیگر افراد کو […]

میرے دور میں دفن کر دو

میرے دور میں دفن کر دو

تحریر : اسلم انجم قریشی جب طرز حکمرانی درست نہ ہو تو معاشرے میں محرومیاں اور ناانصافیاں جنم لیتی ہیں جو ہر دور میں لمحہ فکریہ کا باعث بنتی ہیں اور جہاں قانون اور انصاف کا عمل ہوتا ہے وہاں ترقی منزل مقصود تک جاتی ہے اور اس طرح بے مثال قوموں نے معاشرے میں […]

ناکام لیگ نے ہر دور میں پیپلز پارٹی سے انتقام لیا گیا۔ ارشاد کمبوہ

ناکام لیگ نے ہر دور میں پیپلز پارٹی سے انتقام لیا گیا۔ ارشاد کمبوہ

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) فرانس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت صدر پی پی پی فرانس ڈاکٹر ارشاد کمبوہ نے کہا ہے کہ ناکام لیگ کے ہر دور میں پیپلزپارٹی سے انتقام لیا گیا ۔شریربرادران نے پیپلزپارٹی کے حامی مزدوروں اورکسانوں کے چولہے بجھادیے مگرپھربھی ان کے انتقام کی آگ سردنہیں ہوئی۔ پیپلزپارٹی کے پاس […]

ڈاکٹرعاصم کے دور میں سوئی سدرن میں ڈھائی ہزار غیرقانونی بھرتیوں کا انکشاف

ڈاکٹرعاصم کے دور میں سوئی سدرن میں ڈھائی ہزار غیرقانونی بھرتیوں کا انکشاف

کراچی : سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین کی گرفتاری کے بعد ان کے دور میں سوئی سدرن میں ڈھائی ہزار غیرقانونی بھرتیوں کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ رینجرز کی تحویل میں موجود مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین سے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا ہے جب کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرعاصم کے دوران میں […]

بے عزتی کے خوف سے سوشل میڈیا سے دور رہتی ہوں، کترینہ کیف

بے عزتی کے خوف سے سوشل میڈیا سے دور رہتی ہوں، کترینہ کیف

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے سوشل میڈیا استعمال نہ کرنے کے راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی بے عزتی کے خوف سے سوشل میڈیا سے زیادہ تر دور رہتی ہیں یہ بات انھوںنے بھارتی خبرایجنسی کو ایک انٹرویو کے دوران کہی۔ کترینہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنے […]

زندگی کے بہترین دور سے گزر رہا ہوں، انیل کپور

زندگی کے بہترین دور سے گزر رہا ہوں، انیل کپور

ممبئی : بالی ووڈ میں چار دہائیں گزارنے والے اداکار انیل کپور نے اپنی محنت اور کامیابی کو اپنے خاندان سے منصوب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس وقت زندگی کے بہترین دور سے گزر رہے ہیں۔ یہ بات انھوں نے ملبورن میں انڈین فلم فیسٹیول کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہ انیل […]

ہمارے دور میں ہندی سینما میں معیاری فلمیں بنتی تھیں: نصیر الدین شاہ

ہمارے دور میں ہندی سینما میں معیاری فلمیں بنتی تھیں: نصیر الدین شاہ

کراچی (یس ڈیسک) بالی وڈ کے معروف اداکار نصیر الدین شاہ کی سوانح عمری کی تقریب رونمائی کراچی کے نجی پبلشنگ ہاوس کے دفتر میں ہوئی۔ اس موقع پر نصیر الدین شاہ نے اپنی کتاب کے منتخب اقتباسات پڑھ کر سنائے۔ انکا کہنا تھا کہ انہوں نے اداکاری کے گر بھارتی اداکار پران اور شمی […]

سوشل میڈیا سے دور بھاگتی ہوں : جاناں ملک

سوشل میڈیا سے دور بھاگتی ہوں : جاناں ملک

لاہور (یس ڈیسک) اداکارہ وماڈل جاناں ملک نے کہا فضول چیزوں سے دور رہتی ہوں، ادبی کتابوں سے خصوصی لگائو کے باعث فارغ اوقات میں کتابوں میں غرق ہوجاتی ہوں ،مجھے ادب اور سفر نامہ پڑھنے کا بہت شوق ہے جس کی وجہ سے انٹرنیٹ اورسوشل میڈیا سے دور بھاگتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ […]

فلم انڈسٹری میں میرا دور گزر چکا، امیتابھ بچن

فلم انڈسٹری میں میرا دور گزر چکا، امیتابھ بچن

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن کا کہنا ہے کہ ہر اداکار کا ایک دور ہوتا ہے اور فلم انڈسٹری میں میرا وقت گزر چکا اب نئے اداکاروں کا دور ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن کا اپنے ایک انٹر ویو میں کہنا تھا کہ جس طرح کھلاڑی ایک مخصوص […]

کیوں دور ڈیرے لائے نی

کیوں دور ڈیرے لائے نی

تحریر : اقبال زرقاش فوک گائیکی کا بے تاج بادشاہ منصور علی ملنگی 66 سال کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے سے دس دسمبر بروز بدھ اپنے لاکھوں پر ستاروں کی آنکھیں پرنم کر گیا جھنگ کی فضاؤں میں گونجنے والی پر سوز آواز خاموش ہو گئی گھر گھر صف ماتم بچھ گیا انسان […]

1 4 5 6