counter easy hit

سوشل میڈیا سے دور بھاگتی ہوں : جاناں ملک

 Jana Malik

Jana Malik

لاہور (یس ڈیسک) اداکارہ وماڈل جاناں ملک نے کہا فضول چیزوں سے دور رہتی ہوں، ادبی کتابوں سے خصوصی لگائو کے باعث فارغ اوقات میں کتابوں میں غرق ہوجاتی ہوں ،مجھے ادب اور سفر نامہ پڑھنے کا بہت شوق ہے جس کی وجہ سے انٹرنیٹ اورسوشل میڈیا سے دور بھاگتی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ روزانہ ورزش میرا بہترین مشغلہ ہے ،سادہ غذا اور وقت پر سونے کی عادی ہوں خواہش ہے کہ ایسا کردار ادر کروں جس سے لوگ مجھے مدتوں یاد رکھے۔