counter easy hit

away

ہسپانوی ڈرائیور نے 20 لکڑی کے تختوں کا مینار کار پر لاد دیا

ہسپانوی ڈرائیور نے 20 لکڑی کے تختوں کا مینار کار پر لاد دیا

اسپین میں ڈرائیور نے مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک کے اوپر ایک رکھے 20 لکڑی کے تختوں کا مینارکار کی چھت پر لاد دیا، یہ دلچسپ منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگیا۔ یوں تو دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواکر لوگوں سے داد وصول کرنے والے باصلاحیت افراد کی کمی نہیں […]

زینب چلی گئی

زینب چلی گئی

کل شام ایک ایسا واقعہ نظر سے گزرا جس نے مجھے جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ قصور کی رہائشی سات سالہ زینب اپنے گھر سے سپارا پڑھنے کو نکلی تھی۔ کچھ درندہ صفت انسانوں نے اس کو اجتماعی ذیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا اور اس کی لاش کچرے کے ڈھیر میں پھینک دی۔ […]

سینیٹ میں قانون سازی، سلیم ماندووی والا کا قیادت کو محتاط رہنے کا مشورہ

سینیٹ میں قانون سازی، سلیم ماندووی والا کا قیادت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر سسلیم مانڈوی والا نے پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت کو مشورہ دیا ہے کہ سینیٹ میں قانون سازی پر جلد بازی کا مظاہرہ نہ کیا جائے ۔ پیپلزپارٹی سینیٹ میں حکومتی بل کو فی الحال منظور نہ کرے بلکہ حلقہ بندیوں سے متعلق بل پر حکومت کا ساتھ نہ دے ۔ اپنے […]

بروقت انتخابات اور جمہوریت کو لاحق خطرات! ذمہ دار کون؟

بروقت انتخابات اور جمہوریت کو لاحق خطرات! ذمہ دار کون؟

پاکستان میں سیاسی صورتحال کی تیزرفتار تبدیلی نے جمہوریت کی بقا کو لاحق خطرات میں اضافہ کرنا شروع کر دیا ہے۔ پانامہ کیس میں نا اہل ہونے والے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کسی بھی صورت جارحانہ سیاست سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہیں۔ بڑے میاں صاحب نے شاید تہیہ کر لیا ہے کہ’’ […]

امریکا نے پاکستان کے تحفظات دور کرنے کا پیغام دے دیا

امریکا نے پاکستان کے تحفظات دور کرنے کا پیغام دے دیا

کراچی: امریکا نے پاکستان کے تحفظات کو دور کرنے کیلیے موجودہ ’’مذاکراتی عمل‘‘ کو بتدریج آگے بڑھانے کا پیغام دے دیا ہے۔ پاکستان اور امریکا کے درمیان حالیہ مذاکرات میں اتفاق کیا گیا ہے کہ دونوں ممالک تمام معاملات پر مذاکراتی عمل کو سفارتی رابطوں کے توسط سے آگے بڑھائیں گے جب کہ امریکی نائب صدر مائیک پنس […]

چوہوں کو گھر سے بھگانے کے آسان گھریلو ٹوٹکے

چوہوں کو گھر سے بھگانے کے آسان گھریلو ٹوٹکے

چوہے اگر گھر کا راستہ دیکھ لیں تو وہ نہ صرف آپ کی گھر کی چیزوں کو بلکہ خود آپ کی صحت کو بھی براہ راست نقصان پہنچاتے ہیں لیکن کچھ گھریلو ٹوٹکوں سے آپ اپنے گھرسے چوہوں کا خاتمہ کرسکتے ہیں۔ پودینے کا تیل چوہوں کو پودینے کی تیل کی خوشبو بالکل بھی پسند نہیں […]

احسن اقبال کی انتظامیہ کو آپریشن 24 گھنٹے کیلئے موخر کرنے کی ہدایت

احسن اقبال کی انتظامیہ کو آپریشن 24 گھنٹے کیلئے موخر کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: ہائیکورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد قانون تقاضا ہے، مذہبی رہنما اور مشائخ کرام اپنا کردار ادا کریں: وفاقی وزیر داخلہ کی اپیل وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے اسلام آباد انتظامیہ کو فیض آباد دھرنا ختم کرانے کیلئے آپریشن 24 گھنٹے موخر کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ […]

شرمین عبید چنائے کے ٹویٹ کا دوسرا رخ

شرمین عبید چنائے کے ٹویٹ کا دوسرا رخ

کسی خاتون کو مرد کی طرف سے فیس بک پر فرینڈ ریکویسٹ موصول ہونا، کس حد تک ہراساں کرنےکا اقدام ہو سکتا ہے یہ طے کرنا اتنا آسان نہیں ہے۔ تاہم گزشتہ چند روز سے ایک ٹویٹ کرنے پر پاکستان کی دو بار آسکر انعام یافتہ فلم ساز شرمین عبید چنائے پر سوشل میڈیا پر […]

کلاسیکل گلوکارہ گریجا دیو چل بسیں

کلاسیکل گلوکارہ گریجا دیو چل بسیں

ممبئی : بھارت کی ملکہ ٹھمری اور کلاسیکل گلوکارہ گریجا دیو دل کا دورہ پڑنے سے 88سال کی عمر میں انتقال کر گئیں ہیں۔ بھارت کی ملکہ ٹھمری اور کلاسیکل گلوکارہ گریجا دیو دل کا دورہ پڑنے سے 88سال کی عمر میں چل بسیں ، وہ 8مئی 1929 کو ورانسی میں پیدا ہوئیں۔انہوں نے کلاسیکل گانوں […]

فلم کو ڈرامے سے دور رکھے بغیر انڈسٹری بہتر نہیں ہوسکتی، زارا شیخ

فلم کو ڈرامے سے دور رکھے بغیر انڈسٹری بہتر نہیں ہوسکتی، زارا شیخ

لاہور: اداکارہ وماڈل زارا شیخ نے کہا ہے کہ فلم کوڈرامے سے دورنہیں رکھا جائے گا اورٹرینڈ نوجوانوں کو کام کے مواقع نہیں دیے جائیں گے، تب تک فلم انڈسٹری میں بہتری ممکن نہیں۔ زارا شیخ نے کہا کہ 70ء اور 80ء کی دہائی میں پاکستانی ڈرامے نے ملک ہی نہیں بلکہ ہمارے ہمسایہ ملک بھارت […]

بالی ووڈ فلموں کے امریکی نژاد فنکار ٹام آلٹر چل بسے

بالی ووڈ فلموں کے امریکی نژاد فنکار ٹام آلٹر چل بسے

لاہور: ٹام الٹر کے والد سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے ، بھارتی فلم انڈسٹری کی طرف سے پدما شری ایوارڈ بھی حاصل کیا بھارتی فلموں، ڈراموں اور تھیٹر کے مقبول فنکار ٹام آلٹر ممبئی میں چل بسے، ان کی عمر 67 برس تھی اور وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ انہوں نے اپنے فلمی کیریئر […]

اے بی ڈویلئیرز ٹیم کی قیادت سے دستبردار

اے بی ڈویلئیرز ٹیم کی قیادت سے دستبردار

اے بی ڈویلئیرز نے جنوبی افریقا کی ون ڈے ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔ جوہانسبرگ: اے بی ڈویلئیرز جنوبی افریقا کی ون ڈے ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ اپنے ویڈیو پیغام میں 33 سالہ اے بی ڈویلئیرز کا کہنا تھا کہ وہ نان سٹاپ کرکٹ کھیلنے کے […]

نیوزی لینڈ کے 100 سالہ سابق کرکٹر چل بسے

نیوزی لینڈ کے 100 سالہ سابق کرکٹر چل بسے

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر ٹام پچرڈ 100 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ سابق فاسٹ بولر ٹام پچرڈ ان بہترین فاسٹ بولرز میں سے ایک قرار دیے جاتے ہیں جنھیں ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کا موقع نہیں ملا، ایک بار انھیں 20 برس کی عمر میں 1937 میں ٹیم میں طلب بھی کیا گیا […]

ہالی ووڈ اداکار جیری لوئس چل بسے

ہالی ووڈ اداکار جیری لوئس چل بسے

کنگ آف کامیڈی کے نام سے معروف ہالی ووڈ اداکار جیری لوئس 91برس کی عمر میں چل بسے۔ جیری لوئس چارلی چپلن کے بعد دنیا بھر میں کامیڈی کنگ کے نام سے جانے جاتے تھے۔ انھوں نے سن 1950 کی دہائی میں فلم دی نٹی پروفیسر سے شہرت حاصل کی۔ جیری لیوئس 16 مارچ 1926 […]

عوام کے ووٹ کو روندا گیا اس کی کوئی وقعت نہیں، نوازشریف

عوام کے ووٹ کو روندا گیا اس کی کوئی وقعت نہیں، نوازشریف

سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ عوام کو ووٹ کو روندا گیا ہے اور اس کی کوئی وقعت نہیں۔ گجرات میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ میری اپیل عوام کی عدالت میں ہے، نوازشریف آپ کی عدالت میں حاضر ہے، اللہ دیکھ رہا ہے جو کچھ نوازشریف کے ساتھ ہورہا […]

مخصوص سازشی لابی سینئر فنکاروں کو فلموں سے دور رکھنے کیلیے کوشاں ہے، میرا

مخصوص سازشی لابی سینئر فنکاروں کو فلموں سے دور رکھنے کیلیے کوشاں ہے، میرا

لاہور:  فلم اسٹار میرا نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری میں آج بھی بہت سے باصلاحیت لوگ موجود ہیں، لیکن ایک خاص لابی سینئرفنکاروں کو سوچی سمجھی سازش کے تحت فلموں سے دور رکھنے کے لیے کوشاں ہیں۔ ’’میرا نے بتایا کہ کچھ لوگ اپنی بنائی ہوئی اس سازش میں کسی حد تک کامیاب بھی ہیں […]

’’سارے گاماپا‘‘ سے شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار زین علی انتقال کرگئے

’’سارے گاماپا‘‘ سے شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار زین علی انتقال کرگئے

لاہور: بھارتی پروگرام ’’سارے گاماپا‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والے پاکستانی نوجوان گلوکار زین علی انتقال کرگئے۔ ذرائع کے مطابق زین علی گزشتہ روز اپنے دوست سونو سے ملنے شیخوپورہ گئے تھے جہاں اچانک ان کی طبیعت خراب ہوگئی، جس کے باعث انہیں فوراً اسپتال منتقل کیا گیا لیکن زین علی جان بر نہ ہوسکے اور […]

کینیا کے وزیر داخلہ انتقال کر گئے

کینیا کے وزیر داخلہ انتقال کر گئے

کینیا کے وزیر داخلہ کو نیروبی میں واقع کیرن ہسپتال میں طبی معائنے کے لئے داخل کیا گیا لیکن چند گھنٹوں بعد ہی اچانک سے ان کی موت واقع ہو گئی۔ نیروبی: کینیا کے وزیر داخلہ مقامی ہسپتال میں انتقال کر گئے، اس بات کی تصدیق حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں […]

گوجرانوالہ: ڈاکٹر کی پھرتیاں، اپینڈکس کے مریض کا بازو کا آپریشن کردیا

گوجرانوالہ: ڈاکٹر کی پھرتیاں، اپینڈکس کے مریض کا بازو کا آپریشن کردیا

7 سال کے عبد اللہ کو تین روز قبل اپینڈ کس کے درد کی وجہ سے ہسپتال لایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اپینڈکس کا مرض تشخیص کیا۔ گوجرانوالہ: سول ہسپتال گوجرانوالہ کے مسیحاؤں کی پھرتیاں، ڈاکٹروں نے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپینڈکس کے مریض کا بازو کا آپریشن کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق 7 […]

پشاور: میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان، طالبات بازی لے گئیں

پشاور: میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان، طالبات بازی لے گئیں

تمام ٹاپ پوزیشنز پرنجی سکول کے طلباء براجمان، سرکاری سکولوں کے طلباء ٹاپ ٹین میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔ پشاور: پشاور بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا، زیادہ تر طالبات بازی لے گئیں، تمام ٹاپ پوزیشنز پرنجی سکول کے طلباء براجمان، سرکاری سکولوں کے طلباء ٹاپ ٹین میں جگہ بنانے میں ناکام […]

لفٹ گرنے کا واقعہ: آخری زخمی دم توڑ گیا، لفٹ مالک اور آپریٹرز عدالت میں پیش

لفٹ گرنے کا واقعہ: آخری زخمی دم توڑ گیا، لفٹ مالک اور آپریٹرز عدالت میں پیش

لفٹ میں سوار تمام 13 افراد جاں بحق ہوگئے، ڈولی لفٹ میں 10 سواریوں کی گنجائش ہوتی ہے اور زبردستی اوور لوڈنگ کی گئی:ڈولی لفٹ مالک مری: گلیات میں ڈولی لفٹ گرنے کے واقعہ میں آخری زخمی دم توڑ گیا، جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہوگئی، لفٹ مالک اور دو آپریٹرز کو جوڈیشل مجسٹریٹ […]

فیصل آباد: شاہکوٹ وین حادثے کے دو زخمی ہسپتال میں چل بسے

فیصل آباد: شاہکوٹ وین حادثے کے دو زخمی ہسپتال میں چل بسے

تنزیلہ اور شبیر کی موت کے بعد حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی ، برن وارڈ میں ابھی بھی 9 افراد زیر علاج ہیں فیصل آباد: شاہکوٹ وین میں سلنڈر پھٹنے سے زخمی ہو کر الائیڈ ہسپتال فیصل آباد میں زیر علاج دو مریض دم توڑ گئے جس سے ہلاکتوں کی تعداد […]

ملتان :سانحہ احمد پور شرقیہ کے مزید 4 دم توڑ گئے

ملتان :سانحہ احمد پور شرقیہ کے مزید 4 دم توڑ گئے

نشتر ہسپتال کے برن یونٹ میں زندگی کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 27 ہوگئی ، بہاولپور سے مزید 5 زخمی نشتر ہسپتال منتقل ملتان: ملتان کے نشتر برن یونٹ میں زیر علاج سانحہ احمد پور شرقیہ کے مزید 4 زخمی دم توڑ گئے ہیں اب تک جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہو گئی […]

معروف قانون دان شریف الدین پیرزادہ انتقال کرگئے

معروف قانون دان شریف الدین پیرزادہ انتقال کرگئے

کراچی: 1973 کے آئین کے خالق اور معروف قانون دان شریف الدین پیرزادہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ 12 جون 1923 کو بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع برہان پور میں پیدا ہونے والے سید شریف الدین پیرزادہ نے ممبئی یونیورسٹی سے وکالت کی تعلیم حاصل کی۔ قیام پاکستان کے بعد وہ اپنے اہل خانہ […]