counter easy hit

علامہ شاہ تراب الحق قادری انتقال کرگئے

Allama Shah Turab ul Haq Qadri passes away

Allama Shah Turab ul Haq Qadri passes away

 

جماعت اہلسنت کے سربراہ علامہ شاہ تراب الحق قادری انتقال کرگئے ۔

علامہ شاہ تراب الحق کافی عرصے سے علیل تھے،آپ گردوں کے مرض میں مبتلا تھے،ان کا انتقال نجی اسپتال میں ہوا ہے۔

آپ قیام پاکستان سے ایک سال قبل 1946ء میں ماہ رمضان کی 27 تاریخ کو ہندوستان کی اس وقت کی ایک ریاست حیدرآباد دکن کے ایک شہر ناندھیڑ کے مضافات میں موضع کلمبر میں پیدا ہوئے۔

تقسیم ہند، سقوط حیدرآباد دکن کے بعد 1951ء میں ہندوستان سے ہجرت فرما کر پاکستان تشریف لائے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website