counter easy hit

avoid

آسٹریلیا کو اننگز کی شکست سے بچنے کا چیلنج درپیش

آسٹریلیا کو اننگز کی شکست سے بچنے کا چیلنج درپیش

ہوبارٹ: جنوبی افریقہ نے کوئنٹن ڈی کوک اور ٹیمبا باووما کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ پر بھی گرفت مضبوط کر لی ہے اور آسٹریلیا کو اننگز کی شکست سے بچنے کا چیلنج درپیش ہے۔ ہوبارٹ میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کا دوسرا دن بارش کی […]

‘بلاول شادی کرکے سکینڈلز سے بچ جائیں گے بس چاچا سے پرہیز کریں’

‘بلاول شادی کرکے سکینڈلز سے بچ جائیں گے بس چاچا سے پرہیز کریں’

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بھی بلاول بھٹو کے سر پر سہرا دیکھنے کے خواہش مند نکلے، کہتے ہیں شادی سے متعلق بلاول کی بات پسند آئی، اپیکر اسمبلی نے ایک مشورہ بھی دے ڈالا۔ لاہور:  بلاول بھٹو کو دلہن کی تلاش ہے۔ چیئرمین پی پی پی کے ارادے جان کر سردار ایاز صادق […]

پاؤں کی بدبو ۔۔۔آپ شرمندگی سے بچ سکتے ہیں

پاؤں کی بدبو ۔۔۔آپ شرمندگی سے بچ سکتے ہیں

بدبو منہ کی ہو یا پاؤں کی‘ آپ کے لئے کسی بھی محفل میں شرمندگی اور ناگواری کا باعث بنتی ہے۔ پوراانسانی جسم بدبو پیدا نہیں کرتا بلکہ جسم کے کچھ خاص حصے ہوتے ہیں جو ایسی صورت حال پیدا کر دیتے ہیں۔ پسینے کے باعث خصوصاً مردوں کے پیروں سے بہت زیادہ بدبو آتی […]

فالج سے بچنے کا راستہ، آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے

فالج سے بچنے کا راستہ، آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے

پاکستان میں فالج کی تیزی سے بڑھتی ہوئی شرح خطرے کی گھنٹی ہے۔ فالج کی بنیادی وجہ بلڈ پریشر ہے، جس کی زیادتی یا کمی کے سبب دماغ میں خون کی شریانوں کا بند ہوجانا یا پھٹ جانا فالج کہلاتا ہے۔ جب فالج کا حملہ ہوتا ہے تو دماغ کے متاثرہ حصوں میں موجود سیلز […]

عمران خان کی کارکنوں کو گرفتاریوں سے بچنے کیلئے ہدایات

عمران خان کی کارکنوں کو گرفتاریوں سے بچنے کیلئے ہدایات

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے بنی گالہ سے باہر نکل کر کارکنوں سے ملاقات کی اورانہیں گرفتاریوں سے بچنے کے لئے محتاط رہنے کی ہدایت کی ۔ عمران خان دیگر قائدین اور کارکنوں کے ہمراہ پاکستان چوک تک پیدل چلتے ہوئے گئےاور اپنے مختصر خطاب میں انہوں نے کہا کہ اوپر سے نیچے […]

دبئی ٹیسٹ : ویسٹ انڈیز کو فالو آن سے بچنے کیلئے 65 رنز درکار‘ 4 وکٹیں باقی

دبئی ٹیسٹ : ویسٹ انڈیز کو فالو آن سے بچنے کیلئے 65 رنز درکار‘ 4 وکٹیں باقی

دبئی : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ڈے اینڈنائٹ ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک کالی آندھی نے چھے وکٹوں پر تین سو پندرہ رنز بنا لیے ہیں۔ شین ڈورچ اور جیسن ہولڈر کریز پر موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز نے انہتر رنز ایک کھلاڑی آوٹ سے تیسرے دن […]

قومی سلامتی کے راز افشا کرنا ، ن لیگ کی ناکامی کا ثبوت ہے، چوہدری محمد اعظم

قومی سلامتی کے راز افشا کرنا ، ن لیگ کی ناکامی کا ثبوت ہے، چوہدری محمد اعظم

پیرس (ایس ایم حسنین) چوہدری محمد اعظم،صدر، تحریک منہاج القرآن، فرانس نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا  ہے کہ قومی سلامتی کے راز افشا کرنا اور مسلم لیگ ن کے بدنام زمانہ میڈیا سیل کا کام ہے جس کی سربراہی وزیر اعظم کی صاجزادی خود کر رہی ہیں۔ یہ  ن لیگ حکومت کی […]

ذہنی طور پر احمق بننے سے بچنا چاہتے ہیں؟

ذہنی طور پر احمق بننے سے بچنا چاہتے ہیں؟

ہم میں سے بیشتر افراد اپنا زیادہ وقت خود کو خوش باش، فٹ اور ذہین ترین بنانے کے بارے میں سوچتے ہوئے گزارتے ہیں، لیکن ہم اس بارے میں نہیں سوچتے کہ ہم نے کیا غلطیاں کی ہیں۔ یہ کوئی راز نہیں کہ اپنی خامیوں اور بری عادات کے بارے میں سوچنا مایوسی کا باعث […]

فالج اور ہارٹ اٹیک سے بچاؤ کا آسان نسخہ

فالج اور ہارٹ اٹیک سے بچاؤ کا آسان نسخہ

اگر تو آپ ہارٹ اٹیک اور فالج جیسے جان لیوا امراض سے بچنا چاہتے ہیں تو اپنے بلڈ پریشر کو چیک کروانا عادت بنالیں۔یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔بلڈ پریشر ایسا مرض ہے جسے خاموش قاتل کہا جاتا ہے جس کی اکثر تشخیص نہیں ہوپاتی اور یہ امراض قلب، […]

مون سون شروع ہو چکا، حکومت ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے تیار رہے، سپریم کورٹ

مون سون شروع ہو چکا، حکومت ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے تیار رہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ مون سون شروع ہو چکا ہے، کسی بھی وقت ناخوشگوار واقعہ پیش آ سکتا ہے، ایسی آفات سے بچنے کیلئے حکومتی مشینری کو تیار رہنا چاہئے۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے فلڈ کمیشن عملدرآمد کیس کی سماعت کی، دوران سماعت جسٹس […]

جھوٹ کا عالمی دن۔۔۔۔۔۔ اپریل فول سے بچئے

جھوٹ کا عالمی دن۔۔۔۔۔۔ اپریل فول سے بچئے

تحریر: مولوی محمد صدیق مدنی۔ چمن اپریل فول دوسروں کیساتھ عملی مذاق کرنے اور بے وقوف بنانے کا غیراسلامی تہوار ہے۔ اسکا خاص دن اپریل کی پہلی تاریخ ہے۔ یہ یورپ سے شروع ہوا اور اب ساری دنیا میں شہرت پیدا کی ہے۔ اپریل پول 1508 سے 1539 تک صرف یورپ میں منایا جاتا تھا […]

سی آر سی حساس نوعیت کا شعبہ ہے اس پر خبروں سے احتراز کیا جائے۔ مشتاق خان جدون

سی آر سی حساس نوعیت کا شعبہ ہے اس پر خبروں سے احتراز کیا جائے۔ مشتاق خان جدون

پیرس (شاہ بانو میر) مشتاق خان جدون نے ایک گفتگو میں کہا کہ ان کی نظر سے ایک خبر گزری ہے جس میں سی آر سی کے حوالے سے مفروضات پر مبنی خبر شائع کی گئی ہے ٬میں بطورِ ہیڈ اس خبر کی سختی سے تردید کرتا ہوں۔ سی آر سی ایک حساس نوعیت کا […]