counter easy hit

سی آر سی حساس نوعیت کا شعبہ ہے اس پر خبروں سے احتراز کیا جائے۔ مشتاق خان جدون

Shahbano Mir

Shahbano Mir

پیرس (شاہ بانو میر) مشتاق خان جدون نے ایک گفتگو میں کہا کہ ان کی نظر سے ایک خبر گزری ہے جس میں سی آر سی کے حوالے سے مفروضات پر مبنی خبر شائع کی گئی ہے ٬میں بطورِ ہیڈ اس خبر کی سختی سے تردید کرتا ہوں۔

سی آر سی ایک حساس نوعیت کا شعبہ ہے جس میں رہنماؤں سے گفت و شنید سیاسی نوعیت کی نہیں سیاست کو بہتر انداز میں چلانے پر گفت و شنید کی جاتی ہے۔

امید کرتا ہوں کہ کہ سی آر سی کو عام شعبہ سمجھ کر اس پر ذاتی رائے زنی نہیں کی جائے گی۔