counter easy hit

are

اے مالک! تُو میرا مان ہے، تُو تو دے دے!

اے مالک! تُو میرا مان ہے، تُو تو دے دے!

ایک دن ماں نے اپنے بیٹے سے کہا کہ جاو، آج گھر میں کھانے کو کچھ نہیں ہے۔ اللہ جنت دے تمہارے باپ کو، اچھے دنوں میں فلاں دکاندار کی انہوں نے بڑی مدد کی تھی۔ آج جب وہ اِس دنیا میں نہیں ہیں تو جا کر کہنا کہ ماں نے بھیجا ہے، آٹآ دے […]

روزانہ پھل سبزیاں کھائیں اورلمبی عمر پائیں، ماہرین صحت

روزانہ پھل سبزیاں کھائیں اورلمبی عمر پائیں، ماہرین صحت

لندن: امپیریل کالج لندن کے تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ وہ لوگ جو دن میں کم و بیش 10 مرتبہ پھل اور سبزیاں کھاتے ہیں ان کی عمر دوسرے افراد کے مقابلے میں زیادہ طویل ہوتی ہے جب کہ وہ کئی اقسام کے امراض سے بھی محفوظ رہتے ہیں۔ پھلوں اور سبزیوں کی صحت بخش خصوصیات […]

ترکی کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں، وزیراعظم نواز شریف

ترکی کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں، وزیراعظم نواز شریف

 انقرہ: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ترکی کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں  اور دہشت گردی کےخلاف جنگ میں ترکی کی حمایت کرتے ہیں۔ پاکستان اور ترکی کے درمیان اعلیٰ سطح کے تزویراتی تعاون کی کونسل کا پانچواں اجلاس وزیراعظم نواز شریف اورترک وزیراعظم بن علی یلدرم کی مشترکہ صدارت میں ہوا جس میں […]

وہ چھوٹا سا علاقہ جہاں اردو اور ہندی سمیت 800 زبانیں بولی جاتی ہیں

وہ چھوٹا سا علاقہ جہاں اردو اور ہندی سمیت 800 زبانیں بولی جاتی ہیں

نیویارک: حال ہی میں شائع ہونے والی ایک اٹلس کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ زبانیں نیویارک سٹی کے علاقے کوینز میں بولی جاتی ہیں جن کی تعداد ایک دو درجن نہیں بلکہ تقریباً 800 ہے۔ ربیکا سولنٹ اور جوشوا جیلی شاپیرو کی شائع کردہ ’’نان اسٹاپ میٹروپولس: اے نیویارک سٹی اٹلس‘‘ میں منفرد انداز […]

اپینڈکس کا علاج اینٹی بایوٹکس سے ممکن ہے، ماہرین

اپینڈکس کا علاج اینٹی بایوٹکس سے ممکن ہے، ماہرین

لندن: برطانوی ماہرین نے 10 سالہ طبی تحقیقات کا تفصیلی مطالعہ کرنے کے بعد کہا ہے کہ اپینڈکس کا علاج صرف اینٹی بایوٹکس کے ذریعے بھی ممکن ہے اور اس کے لیے مریض کا آپریشن کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ بڑی آنت کے ساتھ اپینڈکس کہلانے والا ایک عضو موجود ہوتا ہے جو بعض اوقات بچپن […]

ہم بہادر پاکستانی

ہم بہادر پاکستانی

رہتا تو میں ایک بھرے پُرے آباد شہر میں ہوں اور مدتوں سے اس شہر میں مقیم ہوں کہ ماہ و سال کے ساتھ ساتھ دنوں کا ایک بڑا عرصہ بھی اس شہر کی نذر کر چکا ہوں۔ میں اپنے چھوٹے سے گاؤں کے مدرسے سے مزید تعلیم حاصل کرنے کیلیے ایک بڑے شہر میں […]

بھارت کی اسپن وکٹوں سے نمٹنے کیلئے آسٹریلیا تیار رہے، ولیمسن

بھارت کی اسپن وکٹوں سے نمٹنے کیلئے آسٹریلیا تیار رہے، ولیمسن

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے آئندہ دورہ بھارت کے حوالے سے آسٹریلیا کو خبردار کردیا ہے۔ ان کہنا ہے کہ کینگروز کو بھارت میں اسپن وکٹوں سے نمٹنے کیلیے تیار رہنا ہوگا۔ آسٹریلین ٹیم اسی ماہ کے آخر میں 4میچوں کی ٹیسٹ سیریز کیلئے بھارت کا دورہ کرنے والی ہے۔ 23فروری […]

مردوں کوکوئی مسئلے نہیں ہوتے

مردوں کوکوئی مسئلے نہیں ہوتے

ایک شخص کسی بزرگ کے پاس آیا اورکہا میری مدد کیجیے، میرے مسائل میری طاقت سے بہت زیادہ ہیں میں انھیں حل نہیں کرسکتا۔ بزرگ نے اسے کندھوں سے پکڑا اورکہا دیکھو مجھے ابھی جانا ہے ویسے اگر تم چاہوتو میں تمہیں ایک ایسی جگہ بتاسکتا ہوں، جہاں لوگوں کوکوئی مسئلہ نہیں، میں تمہیں وہاں […]

ہم مسلمان ہیں ڈرتے نہیں

ہم مسلمان ہیں ڈرتے نہیں

امریکی عدالت نے اپنے صدر کا ایک حکم کالعدم قرار دے دیا ہے جس کے بعد سات مسلمان ملکوں کے باشندوں کو امریکی ویزا ملنے کا راستہ کھل گیا ہے۔ امریکی عدالت کے اس فیصلے پر جو ظاہر ہے کہ امریکی مفادات کے مطابق ہے مسلمان ملکوں میں جشن کا سا سماں پیدا ہو گیا […]

سید علی گیلانی نے بھارتی مذاکرات کو ڈراما قراردے دیا

سید علی گیلانی نے بھارتی مذاکرات کو ڈراما قراردے دیا

کشمیر یوں کی جدوجہد کی مسلسل حمایت کرنے پر حریت رہنماؤں نے پاکستانی حکومت، عوام اور پاک فوج سے تشکر کا اظہار کیا ہے۔سید علی گیلانی کا کہنا ہے کہ بھارت گزشتہ 7 دہائیوں سے مذاکرات کا ڈرامہ رچا رہاہے لیکن زمینی حقائق جوں کے توں ہیں۔ سعودی عرب کے اخبار کو دیئے گئے انٹرویو […]

پاکستان میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع موجود ہیں، وزیراعظم

پاکستان میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع موجود ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہےکہ پاکستان کی اسٹریٹیجک لوکیشن کی وجہ سے یہاں سرمایہ کاری کےبہترین مواقع موجود ہیں، پاکستان ایشیا کی کامیاب تجارتی منڈی اور توانائی و ٹرانسپورٹ کی راہداری بھی بن سکتاہے۔ وزیراعظم نوازشریف سے رائل فرائزلینڈ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو رولوف اے جوسٹن نے ملاقات کی ۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ […]

تین دن بہت اہم ہیں، شیخ رشید

تین دن بہت اہم ہیں، شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا ہے کہ یہ تین دن بہت اہم ہیں،جس چیزکاباہرشورتھا لیکن ابھی تک کوئی دستاویزعدالت میں پیش نہیں کی گئی۔ عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے پاناما لیکس کی سماعت شروع ہونے سے قبل عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 58 سوالات کا ابھی تک جواب […]

نجی ٹیکسی سروس پر کوئی پابندی نہیں لگائی، ناصر شاہ

نجی ٹیکسی سروس پر کوئی پابندی نہیں لگائی، ناصر شاہ

وزیرٹرانسپورٹ سندھ ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے نجی ٹیکسی سروس پرکوئی پابندی نہیں لگائی۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ناصر شاہ نے اعتراف کیا کہ لوگوں کی کوتاہی کی وجہ سے ہم اچھی سروس مہیانہیں کرسکے،ایسی بسیں چل رہی ہیں کہ ان کو ایک دن بھی چلنے نہ دیا جائے۔ انہوں نےکہاکہ کراچی […]

ٹرمپ سیاسی خود کشی کر رہے ہیں

ٹرمپ سیاسی خود کشی کر رہے ہیں

امریکہ میں لاکھوں لوگ مسلمانوں کی حمایت میں باہر نکل آئے۔بغیر پلانگ کے امریکہ کے درجنوں شہروں میں مظاہرے ہوے جن میں 95 فیصد لوگ غیر مسلم تھے۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکہ میں مسلمانوں کی حمایت میں آضافہ ہوا ہے جو گزشتہ پندرہ سال میں سب سے زیادہ ہے یہ بھی اسی امریکہ کا […]

ہمیں کام نہیں کرنے دیا جاتا: سعد رفیق

ہمیں کام نہیں کرنے دیا جاتا: سعد رفیق

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہمیں کام نہیں کرنے دیا جاتا،ووٹ نواز شریف کو ملے، ڈکٹیشن عمران خان کی چلے، یہ نہیں ہوگا،ڈگڈگی تماشا دکھانے کےلیے ان لوگوں کو سامنے لایا جاتا ہے جن کے پلے کچھ نہیں۔ سیالکوٹ میں مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے خطاب میں انہوں […]

بھارتی فلموں کو پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی

بھارتی فلموں کو پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی

 کراچی: بھارتی فلموں کو پاکستان میں نمائش کی اجازت مل گئی جس کے بعد ہریتھک روشن کی فلم’’کابل‘‘ کو جلد ہی نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔ بھارتی پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کی جانب سے پاکستانی فنکاروں کے کام کرنے پر پابندی کے بعد پاکستان میں بھی بھارتی فلموں کی نمائش روک دی گئی تھی اور […]

توانائی منصوبے تیزرفتاری سے مکمل کئے جا رہے ہیں، شہباز شریف

توانائی منصوبے تیزرفتاری سے مکمل کئے جا رہے ہیں، شہباز شریف

پنجاب کےوزیراعلیٰ شہبازشریف کا کہنا ہے کہ بجلی کے منصوبے تیزرفتاری سے مکمل کئے جا رہے ہیں، جن کی تکمیل سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہو گا۔ لاہورمیں وزیر اعلیٰ پنجاب سے جرمن بزنس مین برنیڈ میزگرکی قیادت میں وفدنے ملاقات کی ،اس موقع پر توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا […]

حکومت کے ترقیاتی منصوبے شفافیت میں مثال ہیں، شہباز شریف

حکومت کے ترقیاتی منصوبے شفافیت میں مثال ہیں، شہباز شریف

پنجاب کےوزیراعلیٰ محمدشہباز شریف کاکہناہے کہ حکومت کے ترقیاتی منصوبے شفافیت اورمعیار میں اپنی مثال آپ ہیں،ساڑھے3 سال میں دیانت کے ساتھ کی گئی محنت رنگ لا رہی ہے۔ لاہورمیں ملاقات کرنےوالے رکن قومی اسمبلی رضا حیات ہراج سے گفتگوکرتے ہوئےشہبازشریف نےکہاکہ مسلم لیگ ن کی حکومت صرف پاکستان کے عوام کی ترقی اورخوشحالی چاہتی […]

شاہ جی! اس تذلیل کے ذمے دار آپ خود ہیں

شاہ جی! اس تذلیل کے ذمے دار آپ خود ہیں

یہ تو معلوم تھا کہ پولیس لیڈر شپ بہت زوال پذیرہوئی ہے مگر یہ اندازہ نہیں تھا کہ یونیفارم فورس کا جرنیل گالیاں کھاکر آجائیگااور وردی جھاڑ کر پھر اُسی کرسی پر جابیٹھے گا۔ بلوچستان کے انسپکٹر جنرل پولیس سیّد احسن محبوب کی کوئٹہ سانحہ کمیشن کے ارکان نے تذلیل کی جس کے کئی روز […]

داعش کیخلاف روس کےساتھ کام کرنے کو تیار ہیں،امریکا

داعش کیخلاف روس کےساتھ کام کرنے کو تیار ہیں،امریکا

ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ شام میں داعش کےخلاف روس کےساتھ کام کرنے کو تیار ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تارکین وطن افراد کی بے دخلی مہم کا محور جرائم پیشہ افراد ہیں ۔ چین کو عالمی سمندری حدود کے علاقوں پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔ وائٹ ہائوس کے ترجمان […]

منگنی ٹوٹنے کی خبریں بے بنیاد ہیں:مومنہ مستحسن

منگنی ٹوٹنے کی خبریں بے بنیاد ہیں:مومنہ مستحسن

مومنہ نے فیس بک پر اپنے پیغام کے ذریعے اس افواہ کی تردید کرتے ہوئے اسے پھیلانے والی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی. لاہور: کوک سٹوڈیو سے شہرت حاصل کرنیوالی مومنہ مستحسن کے حوالے سے ایک نئی افواہ انٹرنیٹ پر گردش کررہی ہے ۔اس افواہ میں دعویٰ کیا گیا کہ گلوکارہ […]

اہل ہنر اتنے بے توقیر کیوں ہیں!

اہل ہنر اتنے بے توقیر کیوں ہیں!

سول سروسزاکیڈمی کے ڈائریکٹرجنرل شیخ منظورالٰہی کے کمرے میں ملک کے لکھنے والوں کاایک نایاب ساہجوم تھا۔1984ء کی اس شام کواکیڈمی میں مشاعرہ تھا۔ منیر نیازی سفیدکرتے شلوارمیں ملبوس تھے اوراوپرایک گرم چادر اوڑھ رکھی تھی۔مشاعرہ شروع ہواورلازم ہے کہ ختم بھی ہو گیا۔یہ اس بڑے شاعرسے شناسائی کی ابتداء تھی۔آہستہ آہستہ دوستی میں تبدیل […]

 صدر ٹرمپ ہیں اور ہم ہیں دوستو

 صدر ٹرمپ ہیں اور ہم ہیں دوستو

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کو اپنا منصب سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے انتظامی حکم نامے پر دستخط کیے ہیں جس میں وفاقی اداروں کو سابق صدر براک اوباما کے صحت عامہ سے متعلق قانون کے قواعد میں نرمی کرنے کا کہا گیا ہے۔ ملک کے پینتالیسویں صدر کے طور پر حلف اٹھانے […]

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے 35 ہاٹ اسپاٹ ہیں: مشتاق مہر

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے 35 ہاٹ اسپاٹ ہیں: مشتاق مہر

کراچی پولیس چیف مشتاق مہر کا کہنا ہے کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے 35 ہاٹ اسپاٹ ہیں، اسٹریٹ کرائم والے مقامات پر نفری لگا رہے ہیں، نفری کم ہے، اس لیے بیس ہزاربھرتیاں کی ہیں ۔ کراچی میں ضلع سٹی کے دفتر میں سٹیزن پولیس لائژن کمیٹی کے دفتر کی افتتاحی تقریب کے موقع […]