شہرمیں 20،000 درخت بھی لگ رہے ہے.
The city is also planting 20,000 trees. Learn more about environmental initiatives in Paris CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 36
The city is also planting 20,000 trees. Learn more about environmental initiatives in Paris CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 36
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں عوام کے ہاتھوں پکڑے جانے والے انڈین پائلٹ نے گرفتاری سے بچنے کے لیے اپنی پستول سے کئی ہوائی فائر بھی کیے اور حساس نوعیت کی اپنی دستاویزات کو بھی ضائع کرنے کی کوشش بھی کی۔کشمیر کے گاؤں ہوران کے عینیبی بی سی کی ایک خصوصی […]
مظفر آباد (ویب ڈیسک )نجی ٹی وی اے آروائے نیوز نے پاکستان نے بھارت کے دو جنگی طیارے مار گرائے ہیں اور ایک بھارتی پائلٹ کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ نے بھارت کے دو طیارے مار گرائے ہیں جن میں سے ایک طیارہ مقبوضہ کشمیر میں گر کر […]
لاہور (ویب ڈیسک ) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا تاہم استعفے کی وجوہات سامنے نہیں آئیں۔ترجمان ایران حکومت کے مطابق جواد ظریف نے اپنی خدمات جاری رکھنے سے معذرت کی ہے۔ ایرانی صدرحسن روحانی نےجوادظریف کےاستعفےکی ابھی توثیق نہیں کی۔ایرانی خبرایجنسی کے مطابق جواد ظریف […]
لاہور: ڈیل، ایک ایسی چیز ہے جو تقریباً ہر ہی حکومت میں سنی اور سنائی جاتی ہے بالخصوص جب شریف برادران کا اقتدار ختم ہوتا ہے اور انہیں سزائیں دی جاتی ہیں تو پھر لفظ ڈیل پاکستانی سیاست میں گونجنے لگتا ہے اور قیاس آرائیاں، انکشافات اور کئی باتیں سنائی جاتی ہیں کہ شریف برادران ڈیل […]
اسلام آباد: ماضی کے عظیم کھلاڑی اور کپتان سر ویوین رچرڈز نے ویسٹ انڈیز کو دو ورلڈ کپ جتوائے اور ان کی قیادت میں ویسٹ انڈیز نے ایک ورلڈ کپ فائنل کھیلا۔ اپنے دور میں بڑے بڑے بولروں کے چھکے چھڑانے والے ویوین رچرڈز بہت ہی سادہ طبیعت کے مالک ہیں ان سے بات چیت کرتے […]
اسلام آباد: سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان نہایت کامیاب رہا اور اب پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری یہ آئی ہے کہ یوم پاکستان کے موقع پر ملائیشیاءکے وزیراعظم مہاتیر محمد بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گے جبکہ اسی دوران رجب طیب اردگان بھی وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر پاکستان کادورہ […]
کراچی: سپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی کے خلاف نیب کارروائی کی بنیاد خاتون سیاسی رہنما افشاں عمران کی سندھ ہائی کورٹ میں دائرآئینی پٹیشن بنی، گرفتاری کے بعد سندھ اسمبلی میں بدعنوانی کے علاوہ آغا سراج درانی کے بطور سابق وزیر بلدیات اور تعلیم کے معاملات کی بھی چھان بین شروع کردی گئی ایس ای سی […]
لاہور: سینئر صحافی و تجزیہ کار حبیب اکرم نے کہا کہ پلوامہ واقعہ کے بعد ہندوستان کی جانب سے بچگانہ ردعمل سامنے آیا اور ہندوستان کے رہنماﺅں نے شواہد کے بغیر پاکستان کا نام لینا شروع کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل پر سینئر صحافی حبیب اکرم نے وزیراعظم کے خطاب پر تبصرہ کرتے […]
حیدرآباد: سعودی عرب کے بعد انڈونیشیا بھی پاکستان کے ساتھ معاشی روابط قائم کرنے کا خواہاں ہے۔ اس حوالے سے اہم فیصلہ کر لی گیا۔قونصل جنرل انڈونیشیا ٹوٹوک پریانامٹو کا کہنا ہے کہ انڈونیشیا 5 تا 7 اپریل تک کراچی میں ہونے والی 16ویں کراچی ایکسپو میں شرکت کرے گا۔ ہم تاجر برادری کو مزید […]
لاہور: حمزہ شہباز شریف کے بعد اپوزیشن لیڈر اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے بھی لندن جانے کی تیاری کر لی۔شہباز شریف لندن میں زیر علاج اپنی پوتی کی تیماداری کی غرض سے لندن جا رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ ن میاں شہباز شریف بیرون ملک روانہ ہو رہے ہیں۔شہبازشریف کل لاہورسے […]
اسلام آباد: پاکستانی حکومت نے سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان کے دوران محمدبن سلمان سے ملاقات کیلئے اپوزیشن رہنماوں کو دعوت دی ہے۔ نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ پارلیمانی وفد آج سعودی ولی عہد سے ملاقات کرے گا جس کی سربراہی چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی کریں گے۔ وفد میں پیپلزپارٹی […]
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اور سینئر صحافی نجم سیٹھی نے آپ نیوز کو بھی خیر باد کہہ دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی نجم سیٹھی نے ٹویٹر پرپیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں نے آپ نیوز چھوڑ دیا ہے لیکن میری آفتاب اقبال کے ساتھ بہت زیادہ رغبت ہے اس لیے […]
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی محمد مالک کا کہنا ہے حکومت میں سارا کچھ بیورو کریسی نے قابو کرلیا ہے ، حکومت چھ ماہ میں کوئی نئی چیز نہ کرتی لیکن دوتین چیزں توکردیتی جیسے انرجی کاآڈٹ ، کچھ خسارے میں جانیوالے اداروں کی نجکاری ، یہ تو کوئی مشکل نہیں تھاتفصیلات […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت بھی وہی کر رہی ہے جو ہم کر رہے تھے ، مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف نے کہاہے کہ موجودہ حکومت بھی وہی کچھ کررہی ہے جو ماضی میں ہم کہتے رہے لیکن اس کو ڈان لیکس […]
اسلام آباد (ویب ڈیسک) معروف صحافی روف کلاسرا نے کہا ہے کہ عمران خان کو چاہیے کہ وہ پرویز الہیٰ کو کہیں کہ جائیں آپ ن لیگ کے پاس اور بن جائیں وزیر اعلی پنجاب۔ کیونکہ عمران خان تو بالکل ہی ان کے آگے لیٹ گئے ہیں انھیں اپنی پاور دکھانی چاہیے۔ اصل میں ق […]
لاہور(مانیترنگ ڈیسک) سینئر صحافی سلیم سافی گزشتہ شب پروگرام میں ان سیاستدانون پر برہم ہوئے جو پارلیمنٹ میں گھٹیا زبان استعمال کرتے ہیں ، سلیم سافی نے کہا کہ جن سیاستدانوں کی پیدائش جائز طریقے سے ہوئی ہے وہ کبھی گھٹیا زبان استعمال نہیں کرتے ، گھٹیا زبان استعمال کرنا نیاہت غیر اخلاقی کام ہے […]
ملتان (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے صاحبزادے اور ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے قومی کرکٹ ٹیم کے میچ ہارنے پر انتہائی دلچسپ انداز میں تبصرہ کیا ہے۔ قومی ٹیم جیتا ہوا میچ ہاری تو تمام پاکستانیوں کی طرح علی ترین کا بھی دل ٹوٹ گیا۔ اپنی مایوسی کا […]
اسلام آباد(ویب ڈیسک) نجی ٹی وی نیوز چینل کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو پتاچل گیا ہے کہ یہ قوم کمزور یاداشتوں اور مضبوط معدوں والی ہے ،جو بھی کہہ دو ،جو بھی یو ٹرن لے لو اور جو بھی جھوٹ بول لو یہاں […]
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی بھی آج کل عمران خان سے کچھ ناراض نظر آتے ہیں ، اور اسی لیے اب وہ پروگراموں میں کھل کر پی ٹی آئی حکومت پر تنقید بھی کر رہے ہیں ، عارف حمید بھٹی نے بڑا دعویٰ کردیا ہے کہ تحریک انصاف ملک میں نیا طرز حکومت […]
لاہور (ویب ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں غیر ملکیوں کے لئے ویزے کی شرائط نرم کرنے کے لئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیر خارجہ، وزیر اطلاعات اور وزیر مملکت داخلہ شریک ہوئے۔ سیکرٹری خارجہ، نامور صحافی عدنان خان […]
لاہور(ویب ڈیسک )سانحہ ساہیوال میں دہشتگرد قرار دیئے جانے والے مارے ذیشان کے بھائی احتشام کا کہنا ہے کہ میرے ڈولفن فورس میں بھرتی ہوتے وقت میرے خاندان کی تصدیق کی گئی تھی ۔تب ایسی کوئی بات ان لوگوں کونظر نہیں آئی ۔ اب اچانک میرے بھائی ذیشان کو کو دہشت گرد بنا دیا گیا […]
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ساہیوال میں سی ٹی ڈی اہلکاروں کی فائرنگ سے میاں بیوی بچی سمیت 4 افراد کی ہلاکت کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے کئے گئے وکلاء اور تاجر برادری نےکی جانب سے احتجا ج اور ہڑتال کی جارہی ہے۔بورے والا میں سانحہ ساہیوال کے سوگ میں انجمن تاجران کی کال پر شہر بھر […]