counter easy hit

بھارت کو اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کے ساتھ ساتھ پاک فوج نے پہلا جنگی قیدی بھی بنا لیا ،

مظفر آباد (ویب ڈیسک )نجی ٹی وی اے آروائے نیوز نے پاکستان نے بھارت کے دو جنگی طیارے مار گرائے ہیں اور ایک بھارتی پائلٹ کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ نے بھارت کے دو طیارے مار گرائے ہیں جن میں سے ایک طیارہ مقبوضہ کشمیر میں گر کر تباہ ہوا جس کے دونوں پائلٹس ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ دوسرا طیارہ پاکستان کی حدود میں گرا جس کے پائلٹس نے خود کو جہاز میں سے ایجیکٹ کر لیا تھا جس میں سے ایک کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ دوسراپائلٹ وہیں قریب جھاڑیوں میں چھپ گیا ہے جس کی تلاش کیلئے پاک فوج نے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے ۔یاد رہے کہ بھارتی دراندازی پر پاک فوج نے واضح جواب دینے کا اعلان کیا اور کہا تھا کہ بھارت اب ہمارے سرپرائز کا انتظار کرے ۔تفصیلات کے مطابق سری نگر (ویب ڈیسک ) پاکستان نے دو بھارتی لڑاکا طاظروں کو مار گرایا ۔ ایک بھارتی لڑاکا طانرہ مقبوضہ کشمرت مںر گر کر تباہ ہوا۔ تفصلارت کے مطابق پاکستان نے بھارت کو پہلا سرپرائز کرتے ہوئے بھارت کے دو لڑاکا طاہروں کو مار گرایا۔ بھارت کا ایک لڑاکا طاارہ ضلع بڈگام مںا گر کر تباہ ہوا جبکہ دوسرے طاورے کا ملبہ پاکستانی حدود مںئ گرا۔پاکستان کی جانب سے کی جانے والی اس کارروائی مںا بھارت کے دو پائلٹس ہلاک ہوئے۔ دوسری جانب مقبوضہ کشمری مں قابض بھارتی فوج کے کشمرویوں پر مظالم جاری ہںئ جہاں نہتے کشمردیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔بھارتی لڑاکا طابرے کے گرائے جانے پر سوشل مڈےیاصارفنا نے پاکستان زندہ باد کے نعرے بلند کےااور کہا کہ پاکستان نے بھارت کو پہلا سرپرائز دے دیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی بھارت کے لڑاکا طاارے تکنیپا خرابورں کی وجہ سے گر کر تباہ ہوتے رہے ہںہ۔ بھارت نے گذشتہ روز پاکستان مںب فضائی کارروائی کا دعویٰ کاص تھا۔ لکنر بھارت کی قابلتر کا اندازہ یہاں سے لگایا جا سکتا ہے کہ رواں ماہ 19 فروری 2019ء کو بھارتی فضائہو کے دو طامرے ائرہشو کی ریہرسل کے دوران گر کر تباہ ہوئے۔ جس کے نتجے2 مںو ایک پائلٹ ہلاک ہو گام۔ییش نہں یکم فروری 2019ء کو بھارتی فضائہا کا ایک مرراج 2000 طاورہ بھارتی ریاست بنگلورو مںا گر کر تباہ ہوا جس کے نتجےی مںں 2 پائلٹس ہلاک ہوئے۔ اگر ماضی مںر بھارتی فضائہا کے حوالے سے خبروں کا جائزہ لاا جائے تو بھارتی فضائہ0 کے طااروں کی تباہی ہی کی خبریں موصول ہوتی ہںہ۔ دنال کی سب سے بڑیجمہوریت ہونے کی دعویدار بھارتی حکومت کی فضائہب کے طاضرے اگر صرف ریہرسل کے دوران ہی گر کر تباہ ہو سکتے ہںا تو پھر اتنی ناقابل فضائہر کسی ملک مںر داخل ہو کر کسےس فضائی کارروائی کر سکتی ہے۔سوشل مڈبیا صارفنت کا کہنا ہے کہ بھارتی فضائہض کے طاخروں کی اس طرح کی خبروں کو دیکھ کر صاف ظاہر ہےکہ بھارتی فضائہی تو ریہرسل کرنے کے بھی قابل نہںر ہے، تو پھر اتنی نا اہل فضائہر پاکستان جسےل ملک مںا کس طرح فضائی کارروائی کر سکتی ہے۔