counter easy hit

Allah

شیر خدا، امیر المومنین حضرت علی کی حیات طیبہ

شیر خدا، امیر المومنین حضرت علی کی حیات طیبہ

تحریر : کرن ناز اکیس رمضان یوم ِشہادتِ شیر خدا،امیر المومنین حضرت علی کرم اللہ وجہہ ابن ابی طالب ہے۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ ابن ابی طالب کی ولادت ہجرت نبوی سے 23 سال قبل یعنی 30 عام الفیل مطابق ٦٠٠ عیسوی تیرہ رجب یوم جمعہ خانہئ کعبہ میں ہوئی۔آپ کے والد حضرت ابوطالب […]

صدقہ فطر (فطرانہ) کسے ادا کیا جائے

صدقہ فطر (فطرانہ) کسے ادا کیا جائے

تحریر: حبیب اللہ سلفی مٹی میں ملے ہوئے بہت سے بیج اور جڑیں جو طویل عرصے سے نیم مردہ حالت میں پڑے ہوتے ہیں، جونہی موسم بہار آتا ہے تو ان میں زندگی کی رمق پیدا ہو جاتی ہے اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے گردو غباراڑانے والے میدان شادا بی سے لہلہانے لگتے ہیں۔ آنکھوں […]

١٧ رمضان یوم بدر

١٧ رمضان یوم بدر

تحریر : میر افسر امان سترہ رمضان کو تاریخ کا وہ دن ہے جس دن اللہ نے اس دنیا میں حق و باطل کا فیصلہ کر دیا تھا۔ اسی پر مغرب کے ایک بڑے محقق نے لکھا ہے” بدر سے پہلے اسلام محض ایک مذہب اور ریاست تھا ،مگر بدر کے بعد وہ مذہب ِ […]

اور کتنے؟

اور کتنے؟

تحریر : شاہ بانو میر غلام فرید صابری کی آواز میں تاجدار حرم ہو نگاہ کرم ہم بچے اُس وقت سے سنتے آ رہے ہیں جب کسی حرف کا کوئی مطلب نہیں جانتے تھے ٬ مگر اپنے بڑوں کو ہر ہر لے پر جھومتے اور داد دیتے دیکھتے تھے٬ کچھ سمجھ نہیں پاتے تھے تو […]

حق و باطل کے درمیان تاریخ ساز معرکہ … غزوۂ بدر

حق و باطل کے درمیان تاریخ ساز معرکہ … غزوۂ بدر

تحریر: رانا اعجاز حسین بدر ایک بیضوی شکل کے میدان کا نام ہے جو پہاڑوں سے گھرا ہوا ہے۔ یہ میدان مدینہ منورہ سے اسّی میل کی دوری پر وادی یلیل میں ہے، اس کی لمبائی ساڑھے پانچ میل اور چوڑائی ساڑھے چار میل ہے۔ دور رسالت مآب صلی اللہ علیہ و سلم میں تجارتی […]

فتح مکہ…. عالمی امن کا پیغام

فتح مکہ…. عالمی امن کا پیغام

عزیز بلگامی ۔۔۔۔ دنیا جانتی ہے کہ حضورصلی اللہ علیہ و سلم کی کوئی جنگ اِقدامی جنگ کبھی نہیں رہی ۔ اِس کے برعکس اُن کی جنگیں خالصتاً مدافعتی جنگیں تھیں۔ یہ جنگ بھی اقدامی نہ ہوکر اپنی روح میں گزشتہ جنگوں کی طرح مدافعتی ہی ثابت ہوئی۔ ابوسفیان کو بھی اس حقیقت کا اندازہ […]

غزوہ بدر میں صحابہ کرام علہیم الرضوان کی جاں نثاری

غزوہ بدر میں صحابہ کرام علہیم الرضوان کی جاں نثاری

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی ارشاد باری تعالیٰ ہے.وَلَقَدْنَصَرَکُمُ اللّٰہُ بِبَدْرٍوَّاَنْتُمْ اَذِلَّة””بے شک اللہ تعالیٰ نے میدان بدرمیں تمہاری مددکی حالانکہ تم بالکل کمزورتھے۔ارشادباری تعالیٰ ہے “بلاشبہ جنہوں نے کہاہمارارب اللہ ہے پھراس پرثابت قدم رہے ان پرفرشتے اترتے ہیں اور(بشارت دیتے ہیں) کہ نہ توتمہیں کسی( آنے والے خطرے) کاخوف ہوناچاہیے اورنہ ہی […]

محسن انسانیت جناب عبدالستار ایدھی

محسن انسانیت جناب عبدالستار ایدھی

تحریر : وقار انسا اللہ نے اپنی اس دنیا میں اپنے خاص چنے ہوئے بندے بھی بھیجے جو خدمت خلق کے جذبے سے شرشار ہیں ایسی ہی ایک عظیم شخصیت عبد الستار ایدھی سسکتی بلکتی انسانیت کے جسم پر اپنی ہمدردی اور توجہ سے پھاہے رکھنے والے انسان – جن کا مقصد حیات ہی دکھی […]

دعا کی فضیلت و اہمیت٬ قرآن اور مسنون دعائیں سے

دعا کی فضیلت و اہمیت٬ قرآن اور مسنون دعائیں سے

فرانس (شاہ بانو میر) انسان کی تخلیق کا مقصد اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنا ہے اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہمیں نے جنوں اور انسانوں کو صرف اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا۔ اللہ تعالیٰ سے دعا کرنا بھی عبادت ہے٬ پیارے نبیﷺ نے فرمایا دعا ہی عبادت ہے۔ جب میرے بندے میرے بارے میں […]

غلام سوچیں

غلام سوچیں

تحریر: ممتاز ملک۔ پیرس اکثر آپ نے ہم سب نے دیکھا ہے کہ لوگ اپنے عادت یا عادات کو اگر کبھی نہیں بدلتے تو ہم انہیں ڈھیٹ بھی کہتے ہیں. انا پسند، خود پسند اور فرعونی مزاج کہتے بھی اور سمجھتے بھی ہیں . اسے تکبر کہتے ہیں۔ لیکن وہاں کیا کیا جائے کہ جہاں […]

روزے کی فرضیت و احکام

روزے کی فرضیت و احکام

تحریر : صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک روزہ بھی ہے ۔ اہل اسلام کے لئے سال میں ایک ماہ کے روزے فرض کئے گئے ہیں ۔ یہ روزے اس امت کے لئے بھی ہیں اور آپ ۖ سے پہلے جو امتیں تھیں ، ان کے لئے بھی روزے […]

نوراں سے نور مسجد تک

نوراں سے نور مسجد تک

تحریر: مسز جمشید خاکوانی بعض کہانیاں دلوں کو چھو لیتی ہیں اور انہیں بار بار سننے اور سنانے میں کوئی حرج بھی نہیں ہوتایہ کہانی نجانے میں نے کب پڑھی کہاں پڑھی لیکن یہ میرے دل میں ایک تمنا بن کر پلتی رہی کہ میں اسے لکھوں اور عام کر دوں کہ دیکھو لوگو خدا […]

اللہ تعالی وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کو صحت و تندرستی عطا فرمائے، میاں امجد

اللہ تعالی وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کو صحت و تندرستی عطا فرمائے، میاں امجد

پیرس : ورلڈ ڈیموکریٹک فورم فرانس کے صدر میاں امجد نے اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صحت یابی کی لیے دعا کرتے ہوے کہا ہے۔ اللہ تعالی وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین پاکستانی عوام سے بھی گزارش کی ہے کے وو بھی خصوصی […]

محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم

محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم

حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم (570ء یا 571ء تا 632ء) دنیاوی تاریخ میں اہم ترین شخصیت کے طور پرنمودار ہوئے اور انکی یہ خصوصیت عالمی طور (مسلمانوں اور غیرمسلموں دونوں جانب) مصدقہ طور پر تسلیم شدہ ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم تمام مذاہب کے پیشواﺅں سے کامیاب […]

دنیا میں مدت حیات 7000 سال ہوتی ہے۔

دنیا میں مدت حیات 7000 سال ہوتی ہے۔

ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آٹھ احادیث میں جنکو امام سیوتی نے نقل کیا ہے جو کہ اپنے وقت کے ایک عظیم محدث گذرے ہیں، یہ بتایا گیا ہے کہ زمین پر مدت حیات 7000 سال ہوتی ہے اور 5600 سال حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت تک ہو چکے تھے۔ جب […]

استقبالِ رمضان اور خدشاتِ رمضان

استقبالِ رمضان اور خدشاتِ رمضان

تحریر : ساجد حبیب میمن رمضان کی آمد آمد ہے اور مومنین رمضان کی برکتوں اور فضیلتوں کو سمیٹنے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ ماہِ رمضان مسلمانوں پر اللہ تعالیٰ کا ایک احسان ہے کیونکہ یہ مسلمانوں کے دل میں تقویٰ، پرہیزگاری،صبرو بردباری، ہمدردی، اتفاق، اخوت، مساوات اور رواداری کے اوصاف پیدا کرتا ہے اور […]

فرانس مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری اسدنواز تارڑ کی پھوپھی رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں۔

فرانس مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری اسدنواز تارڑ کی پھوپھی رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں۔

پیرس(یس ڈیسک)۔فرانس مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری اسدنواز تارڑ کی پھوپھی رضاےالی سے وفات پا گی ہیں ان کی نماز جنازہ پاکستان میں ان کے آبائی گاوں چک شہباز میں ادا کی گی۔ مرحومہ کی وفات پر چیف آرگنائزر پاکستان پییپلز پارٹی فرانس قاری فارورق احمد فارورقی اور عبدالستار ملک راہنما پاکستان پیپلز پارٹی […]

تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیر اہتمام ماہانہ مجلس ختم الصلوتہ کی تصویری جھلکیاں

تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیر اہتمام ماہانہ مجلس ختم الصلوتہ کی تصویری جھلکیاں

آئرلینڈ (وسیم بٹ) تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیر اہتمام ماہانہ مجلس ختم الصلوٰتہ النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد مرزا رضوان بیگ کی رہائش گاہ میں گیا گیا جس میں منہاج القرآن (آئرلینڈ) کے ایگزیکٹو عہدیداران رفقاء اراکین کے علاوہ ملک بھر سے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد […]

حضور نبی اکرم پر درود و سلام بھیجنا خود اللہ پاک کی سنت ہے، علامہ محمد عدیل

حضور نبی اکرم پر درود و سلام بھیجنا خود اللہ پاک کی سنت ہے، علامہ محمد عدیل

آئرلینڈ (وسیم بٹ) تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیر اہتمام ماہانہ مجلس ختم الصلوٰتہ النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد مرزا رضوان بیگ کی رہائش گاہ میں گیا گیا جس میں منہاج القرآن (آئرلینڈ) کے ایگزیکٹو عہدیداران رفقاء اراکین کے علاوہ ملک بھر سے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد […]

مشتاق احمد نوری کی صدارت میں بزم غزل کے زیر اہتمام بین الاقوامی آڈیو نعتیہ مشاعرہ کا اہتمام

مشتاق احمد نوری کی صدارت میں بزم غزل کے زیر اہتمام بین الاقوامی آڈیو نعتیہ مشاعرہ کا اہتمام

بشر سے مدحت محبوب جیسا کام لینا تھا : شرف اللہ نے یوں ہی نہیں بخشا نیابت کا پٹنہ (پریس ریلیز) واٹس ایپ کے سب سے مقبول انٹرنیشنل شعری گروپ ‘ بزم غزل’ کی طرف سے گزشتہ شب ایک شاندار بین الاقوامی نعتیہ آڈیو مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا ۔ مشاعرہ کی صدارت بہار اردو […]

پاکستان میں تعلیم کی اہمیت

پاکستان میں تعلیم کی اہمیت

تحریر: ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری تعلیم کا بنیادی مقصد معرفتِ ذات ہے یہ انسان اور اس کی ذات کے درمیان ایساپل ہے جس کے قائم ہونے سے انسان کی شخصیت کی تجدید اور نکھار کا عمل شروع ہو جاتا ہے اور پھر انسان کی شخصیت روحانیت کی منازل طے کرنا شروع کر دیتی ہے۔ انسانیت […]

عاجزی اور عبرت

عاجزی اور عبرت

تحریر: ایم سرور صدیقی والی کونین معراج شریف کے دوران سرِلامکاں تشریف لے گئے یہ مقام۔۔۔یہ مرتبہ۔۔یہ اعزاز ان سے پہلے کسی اور نبی کے حصہ میں نہیں آیا تھا یہ وہ لمحات تھے جب انوارو تجلیات کے سب پردے ہٹا دئیے گئے طالب و مطلوب نے جی بھر کر ایک دوسرے کا دیدار کیا […]

شب معراج کی فضیلت وعبادت

شب معراج کی فضیلت وعبادت

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی رجب المرجب اسلامی سال کاساتواں مہینہ ہے۔اللہ رب العزت نے سال کے بارہ مہینوں میں مختلف دنوںاورراتوں کی خاص اہمیت وفضیلت بیان کر کے انکی خاص خاص برکات وخصوصیات بیان فرمائی ہیںقرآن حکیم میں ارشادباری تعالیٰ ہے ۔”بے شک مہینوں کی گنتی اللہ کے نزدیک بارہ مہینے ہیں اللہ […]

1 4 5 6 7 8 16