counter easy hit

اللہ تعالی وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کو صحت و تندرستی عطا فرمائے، میاں امجد

Mian Amjad

Mian Amjad

پیرس : ورلڈ ڈیموکریٹک فورم فرانس کے صدر میاں امجد نے اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صحت یابی کی لیے دعا کرتے ہوے کہا ہے۔

اللہ تعالی وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین پاکستانی عوام سے بھی گزارش کی ہے کے وو بھی خصوصی طور پر وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صحت یابی کی لیے دعا کریں۔