counter easy hit

000

چین سے 16ہزار سال قدیم انسانی کھوپڑی دریافت

چین سے 16ہزار سال قدیم انسانی کھوپڑی دریافت

چین کے ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے جنوب مغربی چین سے16ہزار سال قدیم انسانی کھوپڑی دریافت کر لی ہے ۔ چینی صوبےiکی لونگن کاؤنٹی کے پہاڑی علاقے سے دریافت کی جانیوالی یہ انسانی کھوپڑی اپنی نوعیت کی پہلی ایسی کھوپڑی ہے جو بہتر حالت میں ہے ۔ ہزاروں سال قبل اس علاقے میں بسنے والے افراد […]

13 لاکھ سے ایک کروڑ روپے سالانہ آمدن پر صرف 5 ہزار روپے ٹیکس

13 لاکھ سے ایک کروڑ روپے سالانہ آمدن پر صرف 5 ہزار روپے ٹیکس

ایمنسٹی اسکیم کے نفاذ کے بعد ایف بی آر نے 13 لاکھ روپے سے ایک کروڑ روپے سالانہ آمدن رکھنے والوں پر ٹیکسوں کی نئی شرح کا اعلان کردیا۔13لاکھ روپے سالانہ آمدن پر سال بھر میں صرف 5 ہزار روپے ٹیکس دینا ہو گا۔ انکم ٹیکس دینے والوں کے لیے بڑی خوش خبری،ایمنسٹی اسکیم کے […]

راولپنڈی کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کی غیر معیاری صفائی، بغیر لائسنس، اور غیر تصدیق شدہ گوشت کے خلاف کاروائی پر مجموعی طور پر 125,000 جرمانے کیے گئے۔

راولپنڈی کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کی غیر معیاری صفائی، بغیر لائسنس، اور غیر تصدیق شدہ گوشت کے خلاف کاروائی پر مجموعی طور پر 125,000 جرمانے کیے گئے۔

راولپنڈی کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کی غیر معیاری صفائی، بغیر لائسنس، اور غیر تصدیق شدہ گوشت کے خلاف کاروائی پر مجموعی طور پر 125,000 جرمانے کیے گئے۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) تفصیلات کے مطابق فوڈ برانچ کے عملے نے رینج روڈ کے علاقے میں پنجاب کیش اینڈ کیری پر غیر تصدیق شدہ گوشت اور […]

ترکی میں 3 ہزار سال پرانا زیرزمین قلعہ دریافت

ترکی میں 3 ہزار سال پرانا زیرزمین قلعہ دریافت

ترکی کی سب سے بڑی وان جھیل سے تین ہزار سال پرانا قلعہ دریافت ہوا ہے۔ ماہرین آثار قدیمہ نے ترکی کے صوبے وان میں واقع جھیل سے اُرارتو تہذیب سے تعلق رکھنے والے قلعے کی باقیات دریافت کی ہیں۔ ترکی کی سب سے بڑی وان جھیل سے تین ہزار سال پرانا قلعہ دریافت ہوا […]

سگریٹ سالانہ 4 لاکھ 80 ہزار امریکیوں کی موت کا سبب

سگریٹ سالانہ 4 لاکھ 80 ہزار امریکیوں کی موت کا سبب

امریکا میں سگریٹ نوشی سے 4 لاکھ 80 ہزار سے زائد افراد ہر سال موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ امریکی حکومت نے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) کے حوالے سے رپورٹ جاری کی ہے ، جس کے مطابق 5 میں سے ایک امریکی شخص سگریٹ نوشی کا عائد ہے۔ رپورٹ کے […]

نیٹو کا افغانستان میں مزید 3 ہزار فوجی بھیجنے کا فیصلہ

نیٹو کا افغانستان میں مزید 3 ہزار فوجی بھیجنے کا فیصلہ

برسلز: سیکرٹری جنرل نیٹو کا کہنا ہے کہ مزید فوجی بھیجنے کا فیصلہ طالبان کیخلاف جنگ میں آنیوالے جمود کو توڑنے کیلئے کیا گیا ہے۔ امریکا کے بعد نیٹو نے بھی افغانستان میں مزید 3 ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان کر دیا، برسلز میں آج ہونے والے نیٹو ممالک کے اجلاس میں فیصلے کی منظوری دی […]

سائبر کرنسی بٹ کوائن نے پہلی بار 5ہزار ڈالر کی حد عبور کرلی

سائبر کرنسی بٹ کوائن نے پہلی بار 5ہزار ڈالر کی حد عبور کرلی

لندن: کرنسی کے ایک یونٹ کی قیمت پانچ لاکھ 87ہزار پاکستانی روپے تک پہنچ چکی دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سائبر کرنسی بٹ کوائن نے پہلی دفعہ پانچ ہزار ڈالر کی حد کو عبور کرلیا ہے ۔اس سے قبل اگست میں اس نے چار ہزار ڈالر کی حد کو عبور کیا تھا مگر […]

150,000 ہنڈا سوک یونٹس فروخت کرنیکا سنگ میل عبور

150,000 ہنڈا سوک یونٹس فروخت کرنیکا سنگ میل عبور

10ویں جنریشن کارجدید فیچرز، ٹیکنالوجی اور ڈیزائن میں سب سے منفرد ہے۔ ہنڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ نے پاکستان میں مجموعی طور پر 150,000 سے زائدہنڈا سوک یونٹس فروخت کرنے کا اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ یہ کامیابی حاصل کرنے کے پس منظر میں جو چیز سب سے نمایاں ہے وہ برانڈ کا اپنے تمام […]

سونے کی تولہ قیمت 52 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی

سونے کی تولہ قیمت 52 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی

کراچی: سونے کی قیمتوں میں بدھ کو بھی اضافہ ہوا اور تولہ قیمت 52 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی۔ سونے کی عالمی قیمت بڑھنے کی وجہ سے گزشتہ روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی تولہ قیمت 800 روپے کے مزید اضافے سے 52ہزار 200 روپے تک پہنچ گئی جبکہ 10 گرام قیمت742 روپے بڑھ کر 44 […]

ہر پاکستانی تقریباً 95,000 روپے کا مقروض ہے، وزارتِ خزانہ

ہر پاکستانی تقریباً 95,000 روپے کا مقروض ہے، وزارتِ خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزارتِ خزانہ کی جانب سے دسمبر 2016 تک مقامی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ دسمبر 2016 کے اختتام تک پاکستان پر بیرونی قرضوں کا مجموعی مالیاتی بوجھ 58 ارب ڈالر یعنی 6,111 ارب اور 75 کروڑ پاکستانی روپوں کے مساوی ہوچکا […]

تھرپارکر: چکن گونیا کا وائرس بے قابو، مریضوں کی تعداد 2 ہزار تک جا پہنچی

تھرپارکر: چکن گونیا کا وائرس بے قابو، مریضوں کی تعداد 2 ہزار تک جا پہنچی

سب سے زیادہ متاثر ہونیوالی تحصیل چھاچھرو ہے، ہسپتال میں ادویات کا فقدان ہے جبکہ محکمہ صحت تھرپارکر چکن گونیا کے وائرس پر قابو پانے میں مکمل طور نا کام ہوگیا۔ تھرپارکر: تھرپارکر میں پھیلنے والا چکن گونیا کا وائرس بے قابو ہوگیا، مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑنے لگی، 15 روز میں یہ خطرناک […]

یوم آزادی کے موقع پر مومنہ مستحسن کا 30 ہزار فٹ بلندی پر فن کا مظاہرہ

یوم آزادی کے موقع پر مومنہ مستحسن کا 30 ہزار فٹ بلندی پر فن کا مظاہرہ

کراچی: پی آئی اے کی پرواز پی کے 308میں مشہور پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن نے سبز ہلالی پرچم میں ملبوس ہوکر مسافروں کے سامنے ملی نغمہ ’’دل دل پاکستان‘‘ گا کر انہیں خوشگوار حیرت میں ڈال دیا۔ ملک بھر میں پاکستان کا 70 واں جشن آزادی نہایت جوش و جذبے کےساتھ منایا جارہا ہے، اس موقعے […]

یمن میں خونریزی، جنگ میں اب تک 11 ہزار افراد لقمہ اجل بن چکے

یمن میں خونریزی، جنگ میں اب تک 11 ہزار افراد لقمہ اجل بن چکے

واشنگٹن / صنعا: یمن میں فضائی حملوں میں 12 شہری جاں بحق اور10زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن کی تحصیل سادا پر فضائی حملوں میں 12شہری ہلاک اور 10زخمی ہو گئے ،یمن کے وزیر انسانی حقوق محمد عسکر نے کہا ہے کہ حکومت کیخلاف بغاوت اور صنعا پر حوثیوں کے تسلط کے بعد سے اب تک […]

3 سال میں دوبارہ حج پر 2ہزار ریال وصولی کا اعلان

3 سال میں دوبارہ حج پر 2ہزار ریال وصولی کا اعلان

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کو جھٹکا دیدیا۔ تین سال کے دوران حج پر جانے والے عازمین سے 2 ہزار سعودی ریال روانگی سے قبل وصول کرنے کا اعلان کر دیا گیا جبکہ ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ رقم سعودی حکومت کے حکم پر انھیں دینے کے لیے ہی وصول کی جائے گی۔ دوسری […]

ایف بی آر کا مہنگے تحائف لینے اور دینے والے 2ہزار سے زائد افراد کو نوٹس

ایف بی آر کا مہنگے تحائف لینے اور دینے والے 2ہزار سے زائد افراد کو نوٹس

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مہنگے تحائف لینے اور دینے والوں کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مالی سال 17-2016 میں ملک میں 2 ہزار 785 افراد نے 102 ارب روپے کے تحائف اپنی مالی اسٹیٹمینٹ میں ظاہر کیے جب کہ مہنگے تحائف منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کے لیے استعمال ہوئے۔ ایف […]

پاکستان سٹاک ایکسچینج: ایک ہفتے کے دوران 44 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج: ایک ہفتے کے دوران 44 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی

پیر کے روز مارکیٹ کا آغاز 45 ہزار 222 پوائنٹس پر ہوا، مگر جمعے کو مارکیٹ 44 ہزار 555 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی۔ کراچی: ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 884 پوئنٹس کی کمی کے بعد 44 ہزار 337 پوائںٹس کی سطح پر بند ہوئی۔ تفصیلات پاکستان سٹاک ایکسچینج گذشتہ کاروباری […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس 45000 کی نفسیاتی حد سے گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس 45000 کی نفسیاتی حد سے گرگیا

کراچی: جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان نمایاں ہے اور ٹریڈنگ کی ابتداء ہی میں پی ایس ایکس انڈیکس 45000 کی نفسیاتی حد سے گر گیا ہے۔ علاوہ ازیں ٹریڈنگ کے آغاز پر پی ایس ایکس 100 انڈیکس بھی بڑی تیزی سے کمی کا شکار ہوا اور صرف چار […]

نیا سال، نیا ریکارڈ،ہنڈرڈانڈیکس 48ہزار کی بلندترین سطح پر

نیا سال، نیا ریکارڈ،ہنڈرڈانڈیکس 48ہزار کی بلندترین سطح پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے کاروباری روز ایک اور نیا ریکارڈبن گیا۔ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 470 سے زائد پوائنٹس اضافے سے 48 ہزار280کی نئی بلندترین سطح بھی عبور کرگیا ۔ نئے سال کے پہلے کاروبار روز میں حصص بازار میں سرمایہ کار سرگر م نظر آرہے ہیں ۔ کاروبار کے دوران […]