counter easy hit

راولپنڈی کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کی غیر معیاری صفائی، بغیر لائسنس، اور غیر تصدیق شدہ گوشت کے خلاف کاروائی پر مجموعی طور پر 125,000 جرمانے کیے گئے۔

راولپنڈی کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کی غیر معیاری صفائی، بغیر لائسنس، اور غیر تصدیق شدہ گوشت کے خلاف کاروائی پر مجموعی طور پر 125,000 جرمانے کیے گئے۔
Rawalpindi cantt board food branch action against Non-standard cleaning, without licensed, and non-certified meat, overall 125,000 penalties were madeاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) تفصیلات کے مطابق فوڈ برانچ کے عملے نے رینج روڈ کے علاقے میں پنجاب کیش اینڈ کیری پر غیر تصدیق شدہ گوشت اور بغیر لائسنس اور میڈیکل کی بنا پر WhatsApp Image 2018-01-30 at 6.00.48 PM (1)50000روپے جرمانہ کیا گیا۔ اسکے علاوہ آلہ آباد ویسڑیج کے علاقے میں غیر معیاری صفائی اور بغیر لائسنس و میڈیکل کے موقع پر شبنم کیٹرنگ کو 30000 ، اشرف ڈیری کو 30000، عاشق WhatsApp Image 2018-01-30 at 6.00.47 PMہوٹل کو 5000، گلاب کیفے کو 5000 اور حاجی ہوٹل کو غیر معیاری صفائی پر 5000 جرمانہ کیا گیا۔ علاوہ ازیں کینٹ کے مختلف علاقوں میں موجود ہوٹلوں کو۔غیر معیاری صفائی پر 10 چالان دیے گئے اور مختلف ہوٹلوں سے کھانے پینے کے 30عدد نمونہ جات لیے گئے جن کو تجزیے کےلئے لیبارٹری بھجوایا گیا۔