counter easy hit

یونیورسٹی

باچاخان یونیورسٹی دہشت گردوں کی جانب حملہ کرنے پر پاکستانی کمیونٹی فرانس کی شدید مذمت

باچاخان یونیورسٹی دہشت گردوں کی جانب حملہ کرنے پر پاکستانی کمیونٹی فرانس کی شدید مذمت

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) باچاخان یونیورسٹی پشاور چار سدہ میں دہشت گردوں کی جانب سے بدھ کی صبح حملہ کرنے پرپاکستانی کمیونٹی فرانس اور پاکستان مسلم لیگ ن فرانس ،سیاسی، مذہبی، سماجی، رفاہی، تاجر برادری اور صحافیوں نے شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی اداروں کی جانب سے بر وقت کاروائی کرنے پر جانی […]

علم کے دشمن، انسانیت کے قاتل

علم کے دشمن، انسانیت کے قاتل

تحریر : ایم سرور صدیقی ہرسو شدید دھند چھائی ہوئی تھی دن طلوع ہونے کے باوجود لوگ بستروں میں دبکے ہوئے تھے باچا خان یونیورسٹی چارسدہ پشاور کے ہاسٹل میں طلباء کچھ پڑھائی میں مشغول تھے کوئی ناشتہ کرنے کی تیاری میں مصروف تھا کہ اچانک فائرنگ خوفناک کی آوازوں نے سکوت توڑڈالا دل دہل […]

برسلز: باچاخان یونیورسٹی پر حملہ وحشیانہ اورغیرانسانی فعل ہے، علی رضا سید

برسلز: باچاخان یونیورسٹی پر حملہ وحشیانہ اورغیرانسانی فعل ہے، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضاسید نے باچاخان یونیورسٹی چارسدہ پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے علم پر جہالت کاسفاکانہ حملہ قرار دیاہے۔برسلزسے جاری ہونے والے اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہاکہ یہ وحشیانہ اورغیرانسانی فعل ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ انھوں […]

چارسدہ یونیورسٹی پرحملہ را نے کرایا ہے

چارسدہ یونیورسٹی پرحملہ را نے کرایا ہے

تحریر: نوشتہء یہ بات شائد ہمارے ذہنوں سے محو ہو چکی ہے کہ جب پاک چائنا کوریڈور معاہدہ ہوا تھا تو ہندوستان نے بر ملا کہا تھا کہ ہم اس کوریڈور کو کسی قیمت پر بننے نہیں دیں گے اور امریک ہنے بھی بھی اس معاملے پر کوئیخوشی کا اظہار نہیں کیا تھا۔تاہم ہم نے […]

امن کے دشمنوں کا یونیورسٹی پر حملہ

امن کے دشمنوں کا یونیورسٹی پر حملہ

تحریر:محمد شاہد محمود چارسدہ میں دہشتگردوں نے نہتے طلبا کو خون میں نہلا دیا ، باچا خان یونیورسٹی پر حملے میں انیس طالب علموں سمیت اکیس افراد شہید اور نو زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے بروقت آپریشن میں چاروں دہشت گرد مارے گئے۔ بزدل اور انسانیت کے دشمنوں کا تعلیم کی پیاس بجھانے والوں […]

چارسدہ یونیورسٹی کا محافظ پروفیسر

چارسدہ یونیورسٹی کا محافظ پروفیسر

تحریر : مہر بشارت صدیقی چارسدہ یونیورسٹی میں کیمسٹری کے اسسٹنٹ پروفیسر 32 سالہ سید حامد حسین نے طالبان کے حملہ سے طلبا کو بچانے کی خاطر انتہائی بہادری کا ثبوت دیا۔ انہوں نے حملہ آوروں کو روکنے کیلئے ان پر فائرنگ بھی کی۔ انکے اس جراتمندانہ اقدام کو سراہتے ہوئے انہیں شہید، ہیرو اور […]

قلم کا فرض

قلم کا فرض

تحریر : اقبال دانیال گزشتہ دو دہائیوں سے ہم دہشت گردی کے لاتعداد واقعات و سانحات کو برداشت کررہے ہیں۔مگر اب تعلیمی ادارے دہشت گردوں کی لسٹ میں سرفہرست نظرآتے ہیں۔ دہشت گردوں کا کوئی دین نہیں، کوئی مذہب نہیں، وہ نہ تو عبادت گاہوں کو معاف کرتے ہیں اور نہ ہی عوامی مقامات کو۔ […]

باچاخان یونیورسٹی دہشت گردی واقع کی مذمت، سہولت کاروں کو پکڑا جائے، غالب شاہ

باچاخان یونیورسٹی دہشت گردی واقع کی مذمت، سہولت کاروں کو پکڑا جائے، غالب شاہ

ویانا ( محمد اکرم باجوہ) باچاخان یونیورسٹی چارسدہ پشاوردہشت گردی واقع کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور دہشت گردوں کے سہولت کاروں کو پکڑا جائے۔ ان خیالات کا العصر اسلامک سنٹر ویانا کے جنرل سیکرٹری سیدغالب حسین شاہ نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ کے ساتھ بات کرتے ہوئے باچاخان یونیورسٹی چارسدہ پشاوردہشت گردی […]

لاہور: کالعدم تنظیم سے تعلق کا الزام، پنجاب یونیورسٹی پروفیسر گرفتار

لاہور: کالعدم تنظیم سے تعلق کا الزام، پنجاب یونیورسٹی پروفیسر گرفتار

لاہور: ذرائع کے مطابق لاہور میں علامہ اقبال ٹاؤن کے علاقے رضا بلاک میں خفیہ ادارے نے گھر پر چھاپہ مار کر وہاں مقیم پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر غالب عطا کو حراست میں لے لیا۔ خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے گھر اور گاڑی کی تلاشی بھی لی۔ ذرائع کے مطابق حراست میں لئے گئے پروفیسر […]

موجودہ نظام نے صرف مخصوص طبقے کو نوازا ہے،ریحام خان

موجودہ نظام نے صرف مخصوص طبقے کو نوازا ہے،ریحام خان

لندن ریحام: خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی اور سماجی میدانوں میں انقلابی تبدیلوں کی ضرورت ہے۔ لندن میں آکسفورڈ یونیورسٹی میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے موجودہ نظام نے صرف ایک مخصوص طبقے کو نوازا ہے۔ جمہوریت کے فوائد عام لوگوں […]

شعبۂ اردو پٹنہ یونیورسٹی میں سر سید تقریبات کے تحت سمینار کا انعقاد

شعبۂ اردو پٹنہ یونیورسٹی میں سر سید تقریبات کے تحت سمینار کا انعقاد

پٹنہ (کامران غنی) ‘سر سید تقریبات سلسلہ’ کے تحت شعبہ اردو پٹنہ یونیورسٹی، پٹنہ میں آج چوتھے روز ریسرچ اسکالرز سمینار کا انعقاد کیا گیا۔پروگرام کی صدارت ڈاکٹر اشرف جہاں، سابق صدر شعبہ اردو نے کی جبکہ نظامت کا فریضہ ڈاکٹر زرنگار یاسمین نے انجام دیا۔ پروگرام میں مہمانان خصوصی کی حیثیت سے ڈاکٹر محسن […]

ہم نے غریبوں، ناداروں کی خدمت کا بیڑہ اٹھایا ہے، فاروق ستار

ہم نے غریبوں، ناداروں کی خدمت کا بیڑہ اٹھایا ہے، فاروق ستار

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نےکہا ہے کہ ہم نے غریبوں، ناداروں کی خدمت کا بیڑہ اٹھایا ہے، زکوٰۃ، فطرہ اور چرم قربانی کے ذریعے ناداروں کی مدد کی جاتی ہے ۔ خدمت خلق فاؤنڈیشن کے دفتر میں ایم کیو ایم کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر […]

ڈھونڈنا ہمارا جامعہ کو

ڈھونڈنا ہمارا جامعہ کو

تحریر: ابن ریاض سعودی عرب اگلے رو ز یعنی کہ پیر کو ہمیں جامعہ جانا تھا کہ اپنا وہاں بطور طالب علم اندراج کروا سکیں۔ اتوار کی رات ہی ہم نے کپڑی استری کے لئے اور گوگل میں ہم نے کانگر کا نقشہ کھولا اور لگے ڈھونڈنے جامعہ کو۔ مگر یہ کیا جدھر دیکھتا ہوں […]

صحافت

صحافت

تحریر : شاہد شکیل صحافت اور تاریخی مواصلات پر ریسرچ کرنے والے نیورن برگ یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر کا کہنا ہے صحافت کا دنیا بھر میں آعلیٰ مقام ہے لیکن پریس سے منسلک کئی ذرائع ابلاغ دروغ گوئی کا سہارا لیتے ہیں،اخبارات پر صدیوں سے تنقید کی جارہی ہے کہ محض دولت و شہرت کے […]

مرا قد بڑھ گیا ہے خاک ہو کر

مرا قد بڑھ گیا ہے خاک ہو کر

تحریر : اختر سردار چودھری ہم سب ان کو قلمی نام سے جانتے ہیں ۔پاکستان کے نامور شاعر ہیں انہوں نے اردو اور فارسی میں ایم اے کیا ۔ ایڈورڈ کالج ( پشاور ) میں تعلیم کے دوران (جب ایف اے میں تھے تو) ریڈیو پاکستان کے لیے فیچر لکھنے شروع کیے ۔ تعلیم کی […]

کامیابی کا راز کیا ہے ؟

کامیابی کا راز کیا ہے ؟

تحریر : مولوی محمد صدیق مدنی ہمیشہ وہی افراد تاریخ کے جھروکوں میں زندہ رہتے ہیں جو اپنا آج کل کے لیے محفوظ بنا لیتے ہیں کیونکہ وقت گذرتے وقت نہیں لگتااور اکثر ہم پرانی یادوں کو جب یاد کرتے ہیں تو یہی کہتے ہیں کہ ابھی کل ہی کی بات ہے کہ ہم سکول […]

ہم نہ کہتے تھے۔۔۔۔

ہم نہ کہتے تھے۔۔۔۔

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ہم نے تواپنے پچھلے کالم میںہی کہہ دیاتھا کہ ہماری مستقبل کی ”خاتونِ اوّل” محترمہ ریحام خاں جھوٹ نہیںبولتیںوہ یقیناََ یونیورسٹی کانام بھول گئی ہوںگی۔ اُسی دِن اُنہوںنے ہمارے لکھے کی یوںتصدیق کی کہ اپنے فیس بُک اکاؤنٹ پرلینزے یونیورسٹی کانام مٹاکر لکھ دیاکہ اُنہوںنے میڈیا جرنلزم میںماسٹرز نہیںکیا بلکہ2006ء […]

اردو میڈیم طالبہ سمینہ بیگم پالمورو یونیورسٹی ٹاپر

اردو میڈیم طالبہ سمینہ بیگم پالمورو یونیورسٹی ٹاپر

محبوب نگر : ڈاکٹر جی۔ یادگیری پرنسپل ایم وی ایس ڈگری اینڈ پی جی (خودمختار) کالج محبوب نگر کی اطلاع کے بموجب پالمورو یونیورسٹی کے سالانہ امتحانات منعقدہ مارچ، اپریل 2015ء کے نتائج کا اعلان ہوا۔ جس میں ایم وی ایس گورنمنٹ ڈگری اینڈ پی جی کالج محبوب نگر اردو میڈیم بی اے (HEP) گروپ […]

ٹورنٹو میں کراچی یونیورسٹی گریجویٹس فورم کینیڈا کا سالانہ سیمنار اور عالمی مشاعرہ

ٹورنٹو میں کراچی یونیورسٹی گریجویٹس فورم کینیڈا کا سالانہ سیمنار اور عالمی مشاعرہ

کینیڈا (انجم بلوچستانی) ٹورنٹوبیورو کے مطابق گزشتہ سال کے آخر میںکینیڈا کے قدیم فعال علمی ،تعلیمی اور ادبی ادارہ کراچی یونیورسٹی گریجویٹس فورم کینیڈا کی جانب سے سالانہ سیمنارمنعقد کیا گیا،جس میں اہم لیکچرز،عالمی مشاعرے اور دو نئی کتابوں کی تقریب اجراء کااہتمام کیا گیا۔ فورم کے ڈائریکٹر انفارمیشن نصیر الدین کی رپورٹ کے مطابق […]

ڈاکٹر امجد ثاقب صاحب کا انٹرویو

ڈاکٹر امجد ثاقب صاحب کا انٹرویو

انٹرویو:فرخ شہباز وڑائچ عکاسی :سعید احمد سعید زندگی میں جن چند لوگوں سے ملنے کی خواہش مجھے ہمیشہ سے رہی ہے ڈاکٹر امجد ثاقب کا نام ان لوگوں میں سر فہرست ہے۔ کمالیہ کے پرائمری سکول سے اپنی تعلیم کا آغاز کرنے والے اس بچے کے بارے میں کون کہہ سکتا تھا کہ ایک دن […]

اسلامی یونیورسٹی کو کیوں بدنام کیا جا رہا ہے؟

اسلامی یونیورسٹی کو کیوں بدنام کیا جا رہا ہے؟

تحریر : عتیق الرحمن گزشتہ ہفتے ایکسپریس ٹربیون کی رپورٹ اور سابق ڈجی آئی ایس پی آر کے بیان میں چند ابہامات موجود تھے جس پر اپنی رائے کا اظہار مستقبل میں کروں گا مندرجہ ذیل تحریر اسلامی یونیورسٹی کے ایک ”پیام جامعہ” کے ایڈیٹرسید مزمل حسین شاہ نے مجھے ارسال کیا انہوں نے اسے […]

ہمارا نصاب تعلیم اور سازشی عناصر

ہمارا نصاب تعلیم اور سازشی عناصر

تحریر : اقبال زرقاش دورِ حاضر کا علم آفتاب و ماہتاب کو چھونے کا دعوٰ ی کر رہا ہے مگر دل کی دنیا تاریک ہے زمانہ بدن کی آرائش میں محو ہے جبکہ روح سلوٹوں سے بھر پور ہے آج کا انسان سورج کی شعاعوں کا پابہ زنجیر کر رہا ہے مگر اس کی اپنی […]

اسلامی یونیورسٹی کے صدر کے نام کھلا خط

اسلامی یونیورسٹی کے صدر کے نام کھلا خط

تحریر : عتیق الرحمن بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی بنیاد اسی کی دہائی میں رکھی گئی اور اس کے قیام کی ضرورت و اہمیت اس وقت کے عالم اسلام کے دردمند اور دین اسلام کو تاقیامت تک رہنمائی و قیادت کا اصلی حقدار سمجھتے تھے اسی لیے انہوں نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ ہمیں […]

زندگی کی دوڑ میں کامیابی کی جستجو

زندگی کی دوڑ میں کامیابی کی جستجو

تحریر : محمد صدیق مدنی ہمیشہ وہی افراد تاریخ کے جھروکوں میں زندہ رہتے ہیں جو اپنا آج کل کے لیے محفوظ بنا لیتے ہیں کیونکہ وقت گذرتے وقت نہیں لگتااور اکثر ہم پرانی یادوں کو جب یاد کرتے ہیں تو یہی کہتے ہیں کہ ابھی کل ہی کی بات ہے کہ ہم سکول جاتے […]