counter easy hit

وقت

خیبرپختون خوا اسمبلی میں پولنگ کا وقت رات 8 بجے تک کر دیا گیا

خیبرپختون خوا اسمبلی میں پولنگ کا وقت رات 8 بجے تک کر دیا گیا

پشاور (یس ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے انتخابات کے لئے رات آٹھ بجے کا وقت دے دیا ہے۔ ارکان اسمبلی خیبر پختون خوا رات آٹھ بجے تک ووٹ ڈال سکیں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 21

برائے فروخت

برائے فروخت

تحریر : شاہد شکیل دنیا میں ہر چیز بکاؤ نہیں ہوتی لیکن کئی بار انسان وقت اور حالات کی ستم ظریفی کا شکار ہو کر اپنی پسندیدہ چیز کو بھی فروخت کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے خرید و فروخت کے اس عمل میں کئی بار خریدار ناجائز فائدہ بھی اٹھا تا ہے ، انسان […]

وقت کے فرعونوں کا پاکستان کے خلاف گٹھ جوڑ!

وقت کے فرعونوں کا پاکستان کے خلاف گٹھ جوڑ!

تحریر: اعجاز بٹ تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی کسی فرعون نے انسانیت پر حکمرانی کا دعوٰی کیا تو خدا تعالیٰ کی ذات نے اس کا علاج کرنے کیلئے موسیٰ ضرور بھیجا اس کے ساتھ ہی اُن لوگوں کا قبلہ بھی درست ہو گیا جو فرعون کے ڈر سے اس کے موقف کی تائید کر […]

عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کے لئے وقت مانگ لیا

عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کے لئے وقت مانگ لیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے الیکشن ٹریبونل کی کارکردگی اور انتخابی دھاندلیوں کے حوالے سے بات چیت کے لئے چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا خان سے ملاقات کے لئے وقت مانگ لیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے الیکشن ٹریبونل […]

تاریخ اور وقت بتائیں، پی ٹی آئی کے ساتھ مکالمے کیلئے تیار ہیں، پرویز رشید

تاریخ اور وقت بتائیں، پی ٹی آئی کے ساتھ مکالمے کیلئے تیار ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف نے اسد عمر کے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل پر حکومت کو ٹی وی پر براہ راست مذاکرے کی دعوت دے دی ،پرویز رشید کہتے ہیں ہم تیار ہیں ،پی ٹی آئی وقت اور تاریخ بتائے۔ حکومت اور پی ٹی آئی میں انتخابات پر دھاندلی پر ٹھن چکی ہے، عمران […]

تاریخ اور وقت بتایا جائے، تحریک انصاف کیساتھ بحث کیلئے تیار ہیں: پرویز رشید

تاریخ اور وقت بتایا جائے، تحریک انصاف کیساتھ بحث کیلئے تیار ہیں: پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی جانب سے مکالمے کی پیشکش کو قبول کرتے ہیں۔ شیریں مزرای جس مقام پر بحث کرنا چاہتی ہیں، میں تیار ہوں۔ صرف تاریخ اور وقت بتایا جائے۔ ملک میں جاری توانائی بحران کے […]

عجیب مشکل

عجیب مشکل

تحریر : روہیل اکبر عجیب مشکل میں پھنس چکے ہیں مہذب دنیا کے لوگ وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ ترقی کی نئی منازل طے کررہے ہیں اور ہم نے اپنا سفر تنزلی کی طرف جاری رکھا ہوا ہے ہمیں آج تک کسی طرف سے بھی خوشی کی کوئی خبر نہیں ملی قیام پاکستان 1947سے لیکرآج […]

اس وقت 6 ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں آگئی، این ٹی ڈی سی

اس وقت 6 ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں آگئی، این ٹی ڈی سی

لاہور (یس ڈیسک) ملک کے بیشتر حصوں میں بجلی کی معطلی کے حوالے سے این ٹی ڈی سی کا کہنا ہے کہ اس وقت 6 ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم میں آگئی ہے۔ این ٹی ڈی سی ترجمان کے مطابق ہائیڈل کی پیداوار 2767 میگاواٹ ہے جبکہ آئی پی پیز کے ذریعے بجلی کی پیداوار […]

حسین سنگم

حسین سنگم

تحریر : شاہ بانو میر یہ 2011 کا سال ہے جب شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی بنیاد رکھی گئی ٬ بنیاد رکھتے وقت صرف ایک سوچ تھی کہ اس پلیٹ فارم کو سنجیدہ انداز میں تعلیم و تربیت کیلئے وقف کرنا ہے ٬ دور آسمان پر میرا ربّ غفور و رحیم کچھ اور چاہ […]

وقت آ گیا پوری قوم دہشتگردی کیخلاف متحد ہو جائے :الطاف حسین

وقت آ گیا پوری قوم دہشتگردی کیخلاف متحد ہو جائے :الطاف حسین

لندن (یس ڈیسک) دہشت گردی کے واقعہ میں ایف سی کے 8 اہلکاروں کی شہادت پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار افسوس ، انتہاپسند دہشت گرد عناصر نے پاکستان کے خلاف باقاعدہ جنگ چھیڑ رکھی ہے۔ وقت آگیا ہے کہ پوری قوم متحد ہوجائے اور دہشت گردوں کے ناپاک عزائم ناکام بنا دے۔ متحدہ […]

اور اب یہ فوجی عدالتیں وقت کی ضرورت…. !!!

اور اب یہ فوجی عدالتیں وقت کی ضرورت…. !!!

تحریر:بدر سرحدی آج دہشت گردی کے حوالے سے ملک انتہائی نامساعد حالات میں ،بلکہ حالت جنگ میں خاص کر اپریشن ضرب عضب کے حوالے سے ،پھر واہگہ بارڈر پر حملہ اور ١٦ دسمبر کو پشاور میں آرمی پبلک سکول پر دہشت گردوں کے حملے نے جس میں پہلی رپورٹ کے مطابق ١٣٢ ،بچے اِن ظالموں […]

جاگو کہ ضمیر جگانے کا وقت ہے

جاگو کہ ضمیر جگانے کا وقت ہے

تحریر : مشتی ملک متعدد بار قلم اٹھایا مگر ہر بار الفاظ قلم تک آتے آتے دم توڑتے رہے۔ میری قلم 132لاشوں کا بوجھ نہیں اٹھا سکتی شہیدوں کو قوم کے معماروں کو لاشوں کا نام دینے سے میری قلم انکاری ہے۔مگر میں نے لکھنا ہے ۔کیونکہ میں بھی ایک ماں ہوں سانحہ پشاور کے […]

خصوصی عدالتیں فوج کی خواہش نہیں، وقت کی ضرورت ہیں: آرمی چیف

خصوصی عدالتیں فوج کی خواہش نہیں، وقت کی ضرورت ہیں: آرمی چیف

اسلام آباد (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا سیاسی قیادت کے اجلاس سے خطاب میں کہنا تھا کہ پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں نازک موڑ پر پہنچ چکا ہے۔ بحیثیت قوم ہم دہشتگردی کیخلاف جنگ کو ہارنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں جیت ہماری ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ […]

کراچی: موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا وقت ختم

کراچی: موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا وقت ختم

کراچی (یس ڈیسک) شہرمیں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا وقت ختم ہو گیا ہے۔ موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی گزشتہ روز چپ تعزیہ جلوس اور سال نوکی آمد پر تقاریب کی سیکیورٹی کے حوالے سے لگائی گئی تھی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 63

عوام ہر مشکل وقت میں پاک فوج کو اپنے ساتھ پائیں گے: آرمی چیف

عوام ہر مشکل وقت میں پاک فوج کو اپنے ساتھ پائیں گے: آرمی چیف

کوئٹہ (یس ڈیسک) بلوچستان میں ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ ہرمشکل وقت میں قوم پاک فوج کو اپنے ساتھ پائے گی۔ افواج پاکستان قومی یکجہتی کی علامت ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پاک فوج نے بلوچستان میں 750 کلومیٹر طویل سڑک […]

سوشل نیٹ ورکس فیس بک کے ہماری زندگی پر اثرات

سوشل نیٹ ورکس فیس بک کے ہماری زندگی پر اثرات

تحریر: زارا رضوان (زارا زکیہ) جدید ٹیکنالوجی (اِنٹرنیٹ وموبائل)نے ہماری زندگی کوآسان بنایا ہی تھا ،سوشل میڈیا بالخصوص فیس بک نے تو اسکو آسان تر بنا دیا ہے۔ فیس بک اور ٹویٹر میں ہم ہماری لسٹ میں موجود دوست احباب کی سرگرمیوں سے واقف رہتے ہیں۔ ایک سنگل ٹویٹ یا فیس بک اسٹیٹس سے ایکٹویٹی […]

نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا وقت قریب آن پہنچا

نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا وقت قریب آن پہنچا

اسلام آباد (یس ڈیسک) نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا وقت قریب آن پہنچا، حکومت اور اپوزيشن نے 3نام فائنل کرلیے، فیصلہ آج پارلیمانی کمیٹی کرے گی، امیدواروں میں جسٹس سردار رضا، جسٹس طارق پرویز یا جسٹس تنویر احمد شامل ہیں۔ تینوں نام جمعرات کو پارلیمانی کمیٹی کے زیر غور آئیں گے۔ چیف الیکشن […]

پی سی بی نے سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کے ٹیسٹ کیلئے آئی سی سی سے وقت مانگ لیا

پی سی بی نے سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کے ٹیسٹ کیلئے آئی سی سی سے وقت مانگ لیا

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آف اسپنر سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کے ٹیسٹ کے لئے آئی سی سی سے رابطہ کر لیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سعید اجمل کے مشکوک بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ کرانے کے لئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے رابطہ کرلیا جب کہ ترجمان پی سی بی کا اس حوالے […]

سیاست شجرہ ممنوعہ نہیں اس لئے وقت آنے پر فیصلہ کروں گا، افتخار محمد چوہدری

سیاست شجرہ ممنوعہ نہیں اس لئے وقت آنے پر فیصلہ کروں گا، افتخار محمد چوہدری

گجرات (یس ڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا کہنا ہے کہ سیاسیت شجرہ ممنوعہ نہیں تاہم وقت آنے پر سیاست میں آنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ گجرات میں سابق چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات بے بنیاد ہیں، 2013 کے […]