کراچی (یس ڈیسک) شہرمیں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا وقت ختم ہو گیا ہے۔ موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی گزشتہ روز چپ تعزیہ جلوس اور سال نوکی آمد پر تقاریب کی سیکیورٹی کے حوالے سے لگائی گئی تھی۔
By Yes 1 Webmaster on January 1, 2015
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***