counter easy hit

نمائش

ہارر فلم ٹرین ریک 17 جولائی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

ہارر فلم ٹرین ریک 17 جولائی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

نیویارک (یس ڈیسک) ڈراؤنی فلمیں دیکھ کر دل رک جاتا ہے، دھڑکن تیز ہو جاتی ہے مگر جب یہی فلمیں مزاح کے انداز میں پیش کی جائیں تو ہنسی بھی رکنے کا نام نہیں لیتی۔ ایسی ہی ایک فلم ’’ ٹرین ریک جسے دیکھنے کے لیے آپ کو انتظار تو 17 جولائی تک کرنا پڑے […]

پاکستانی فلم ’’زندہ بھاگ‘‘ کی پیرس میں نمائش

پاکستانی فلم ’’زندہ بھاگ‘‘ کی پیرس میں نمائش

پیرس (یس ڈیسک) پاکستانی فلم زندہ بھاگ کی فرانس کے دارلحکومت پیرس میں نمائش کی گئی۔ شایقین نے اسے پاکستانی فلم انڈسٹری میں نئی روح قرار دیا۔ پیرس کے معروف سینما گھر میں زندہ بھاگ فلم کی نمائش ہوئی۔ فلم دیکھنے کے لیے پاکستانیوں کے ساتھ ساتھ مقامی افراد کی بھی بڑی تعداد آئی۔ فلمسازوں […]

پیرس فیشن ویک کی رنگینیاں اپنے اختتام کو پہنچ گئیں

پیرس فیشن ویک کی رنگینیاں اپنے اختتام کو پہنچ گئیں

پیرس (یس ڈیسک) پیرس فیشن ویک اپنے اختتام کو پہنچا ، آخری دن برطانوی ڈیزائنر کے ملبوسات کی نمائش کی گئی۔ حاضرین ماڈلز کی ریمپ پر واک کیمرے میں محفوظ کرتے رہے۔ خوشبوؤں کے شہر پیرس میں جاری فیشن ویک اپنے اختتام کو پہنچا۔ خوبرو ماڈلز نے آخری دن برطانوی ڈیزائنرز رالف اور روسو کے […]

بھارتی فلموں کی نمائش ہماری انڈسٹری کی جڑیں کاٹ رہی ہے: بابر علی

بھارتی فلموں کی نمائش ہماری انڈسٹری کی جڑیں کاٹ رہی ہے: بابر علی

لاہور (یس ڈیسک) اداکار بابر علی نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش ہماری انڈسٹری کی جڑیں کاٹ رہی ہے‘ حکومت کو بھی اس کا سخت نوٹس لینا چاہئے‘ بھارتی فلموں کے آگے آنکھیں بچھا کر ان کی سینمائوں میں نمائش کروائی جا رہی ہے‘ پاکستانی فلموں کو سینما ہی میسر نہیں۔ […]

تھرل ڈرامہ فلم “ان دی ہارٹ آف دی سی” کا نیا ٹریلر

تھرل ڈرامہ فلم “ان دی ہارٹ آف دی سی” کا نیا ٹریلر

لاس اینجلس (یس ڈیسک) سچے واقعے پر مبنی تھرل سے بھرپور ڈرامہ فلم ’ان دی ہارٹ آف دی سی ‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ران ہاورڈ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی مچھلیوں کے شکار کیلئے سمندر میں جانے والی ایسکس نامی ایک کشتی کے گرد گھومتی ہے جو ایک […]

برلن:فیشن ویک کے تیسرے دن نت نئے ملبوسات کی نمائش

برلن:فیشن ویک کے تیسرے دن نت نئے ملبوسات کی نمائش

برلن (یس ڈیسک) جرمنی کے دارالحکومت برلن میں جاری فیشن ویک کے تیسرے روز بھی نت نئے ملبوسات پیش کئے گئے۔ موسم سرما اور خزاں کی مناسبت سے تیار کردہ دیدہ زیب لباس زیب تن کئے ماڈلز نے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔ جرمن ڈزائنر کی جانب سے پیش کردہ اس نئی کلیکشن میں 1970 کے […]

قہقہوں سے بھرپور تھری ڈی اینی میٹڈ فلم پینٹس کا ٹریلر ریلیز

قہقہوں سے بھرپور تھری ڈی اینی میٹڈ فلم پینٹس کا ٹریلر ریلیز

نیو یارک (یس ڈیسک) فلم پینٹس کی کہانی چارلس شلز کی کامک بک سے ماخوذ ہے۔ بارہ سے زائد کرداروں سے سجی اس فلم میں چارلی براؤن کا کردار سب سے اہم ہے۔ جو بار بار کی ناکامیوں کے باوجود اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے سفر پر نکل پڑتا ہے۔ ایک سو ملین ڈالر […]

اسلحے کی نمائش پر پابندی کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف کارروائی کیجائے، شہباز شریف

اسلحے کی نمائش پر پابندی کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف کارروائی کیجائے، شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف نے صوبے بھر میں اسلحے کی نمائش پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ ایوان وزیر اعلیٰ لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں صوبے میں امن وامان کی صورتحال اور […]

اوسلو: ملالہ کی خون آلود یونیفارم نمائش کے لیے پیش کیجائے گی

اوسلو: ملالہ کی خون آلود یونیفارم نمائش کے لیے پیش کیجائے گی

اوسلو (یس ڈیسک) ملالہ کےخون میں رنگے اسکول یونیفارم کو نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔ طالبان کے حملے میں زخمی ہونے والی ملالہ یوسف زئی کے خون میں رنگے اسکول یونیفارم کو اوسلو میں نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔ نمائش کا افتتاح اس برس نوبیل امن انعام پانے والے ملالہ یوسف […]

دفاع مضبوط ہے، کسی کو سرحدوں پر نظر ڈالنے کی ہمت نہیں ہو گی، ائیر چیف مارشل

دفاع مضبوط ہے، کسی کو سرحدوں پر نظر ڈالنے کی ہمت نہیں ہو گی، ائیر چیف مارشل

کراچی (یس ڈیسک) ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے کہا ہے کہ دفاعِی صلاحیتیں مضبوط ہیں، کسی کو سرحدوں پر نظر ڈالنے کی ہمت نہیں ہو گی، جلد قوم کو خوشخبری دیں گے۔ ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے کراچی میں جاری آٹھویں بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2014 کا دورہ کیا۔ انہوں […]

دفاعی ہتھیاروں کی نمائش آئیڈیاز 2014″ میں غیرملکی کمپنیوں کی تعداد کا تناسب 53 فیصد

دفاعی ہتھیاروں کی نمائش آئیڈیاز 2014″ میں غیرملکی کمپنیوں کی تعداد کا تناسب 53 فیصد

کراچی (یس ڈیسک) دہشت گردی اورعسکریت پسندی کے ناسور نے پاکستان کو سیکیورٹی ایکیوپمنٹ اور ٹیکنالوجی کی بڑی مارکیٹ بنادیا ہے۔ اس سال ہونیو الی دفاعی ہتھیاروں کی نمائش میں شرکت کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں کی بڑی تعداد پاکستان کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز کے مطابق سلوشنز اور ایکوپمنٹ ڈسپلے کررہی ہیں۔ دفاعی ہتھیاروں کی […]