counter easy hit

ہارر فلم ٹرین ریک 17 جولائی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

Train Wreck

Train Wreck

نیویارک (یس ڈیسک) ڈراؤنی فلمیں دیکھ کر دل رک جاتا ہے، دھڑکن تیز ہو جاتی ہے مگر جب یہی فلمیں مزاح کے انداز میں پیش کی جائیں تو ہنسی بھی رکنے کا نام نہیں لیتی۔

ایسی ہی ایک فلم ’’ ٹرین ریک جسے دیکھنے کے لیے آپ کو انتظار تو 17 جولائی تک کرنا پڑے گا مگر اس کا ٹریلر منظر عام پر آگیا ہے۔