counter easy hit

مسلمان

یہ کیسی جنگ ہے ؟

یہ کیسی جنگ ہے ؟

تحریر: لقمان اسد میں نے شہید کیپٹن اسفندیار بخاری کا نور سے چمکتا دمکتا ، پُر سکون اور پُر نور چہر ہ دیکھا تو بے اختیار مجھے اس کی جوانی کے غم نے آ لیا مگر نجی ٹی وی پر شہید کے والد محترم کہتے سنائی دیئے کہ پُرسہ اور تعزیت کے لئے ان کے […]

فریضہ حج کے فوائد

فریضہ حج کے فوائد

تحریر: ڈاکٹر خالد فواد الازہری مسلمان فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے اسفار کرچکے ہیں پوری دنیا کے مسلمان مناسک حج کے لئے بلد محترم میں پہنچ چکے ہیں۔ انسان کا دین مناسک حج کی اداکرنے سے مکمل ہوتا ہے اور ان کو روحانی و معنوی غذامیسر آتی ہے۔ صحیح روایت یہ ہے کہ رمضان […]

قربانی کے خون کا پہلا قطرہ

قربانی کے خون کا پہلا قطرہ

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا بڑھاپے میں یعنی 87 سال کی عمر میں ملنے والا بیٹا جب ساتھ چلنے کے قابل ہوا تو حکم رضائے الہی حاصل کرنے کے لئے حضرت ابراہیم علیہ اسلام نے اپنے پیارے بیٹے حضرت اسمٰعیل علیہ اسلام کو اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کی غرض سے قربان کرنے کو […]

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دنیا کو پاکستان کے لیے ڈومور کرنا ہو گا، پرویز رشید

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دنیا کو پاکستان کے لیے ڈومور کرنا ہو گا، پرویز رشید

پشاور : وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ دہشت گردی دنیا بھر میں پھیل چکی ہے جب کہ پاکستان نے دنیا کو دہشت گردی کے خلاف تحفظ دیا تاہم دنیا کو بھی ہمارے لیے ڈومور کرنا ہوگا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات پرویزرشید نے کہا کہ پاکستان نے […]

بھارت کے مسلمان اور پاکستان

بھارت کے مسلمان اور پاکستان

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ اس میں شک نہیں کہ مضبوط پاکستان بھارت کے مسلمانوں کی حفاظت کا نگہبان ہوتا مگر پاکستان جس ویژن پر بنا تھا اور جس کی آبیاری کی بنیاد پر بھارت کے مسلمانوں کا پشتی بان ہو سکتا تھا اُس ویژن کو قائد اعظمکے بعد پسِ پشت ڈال دیا گیا۔ […]

قربانی کسے کہتے ہیں

قربانی کسے کہتے ہیں

تحریر : کہکشاں صابر مخصوص جانور کو مخصوص دن میں بہ نیت یعنی نیکی کی نیت سے ذبح کرنا قربانی ھے۔ جو ہر مالک نصاب پر واجب ھے قربانی واجب ھونے کے بھی کچھ درجہ ذیل شرائط ھے۔ ? وہ مسلمان ھو۔ ?مقیم ھو( مسافر نا ھو) ? آزاد ھو (غلام نا ھو) ? مالک […]

قربانی ھمیں کیا سیکھاتی ہے

قربانی ھمیں کیا سیکھاتی ہے

تحریر : وقار انسا ہر سال مسلمان عیدالاضحی کے موقع پر سنت ابراھیمی پر عمل یيرا ہوتے ہوئے جانور اللہ کی راہ میں قربان کرتے ہیں اور حضرت ابراھیم علیہ اسلام کے اللہ کے حکم پر سر تسلیم خم کرنے کی یاد تازہ کرتے ہیں – حضرت ابراھیم نے قربانی تو اس وقت بھی دی […]

دل و نگاہ نہیں مسلمان تو کچھ بھی نہیں

دل و نگاہ نہیں مسلمان تو کچھ بھی نہیں

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال حج کے لغوی معنی قصد کرنے، گرد گھومنے ،بار بار لوٹ کر آنے کے ہیں۔حج کے ایام ہر سال آتے ہیں اس لیے اسے حج کہا جاتا ہے اور حجاجِ کرام دنیا کے گوشے گوشے سے جوق در جوق ،،مختلف راستوں سے اور مختلف اطراف سے مکہ مکرمہ (کعبة اللہ […]

حج کی اصطلاحات و مقامات اور فضائل و مسائل

حج کی اصطلاحات و مقامات اور فضائل و مسائل

تحریر : حضرت پیر محمد افضل قادری حج کا لغوی معنی ہے: ارادہ کرنا، زیارت کرنا، غالب آنا وغیرہا۔ لیکن اسلام میں حج ایک مشہور عبادت ہے جو خانہ کعبہ کے طواف (چکر) اور مکہ مکرمہ شہر کے متعدد مقدس مقامات میں حاضر ہو کر کچھ آداب و اعمال بجالانے کا نام ہے۔ حج اسلام […]

اے قائد ہم شرمندہ ہیں

اے قائد ہم شرمندہ ہیں

تحریر: روحیل اکبر اے قائد اعظم ہم شرمندہ ہیں کہ آپ کے لگائے ہوئے اس سرسبز پودے پاکستان کی صحیح پرورش نہیں کرسکے ہم نے نہ صرف اس کی جڑیں کھوکھلی کردی بلکہ اسی شاخ کو ہی کاٹنا شروع کردیا جس پر آپ ہمیں بٹھا کرگئے تھے پاکستان دو قومی نظریہ کی بنیاد پر وجود […]

پاکستانی کرائم زدہ عیاش حکمران

پاکستانی کرائم زدہ عیاش حکمران

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان اہلیا ن پاکستان کی سادہ لوح و جذ باتی عوام آج میں آپ کو وہ بتا نے جا رہا ہوں جو آپ پڑھ کر حیر ان و پر یشان اور غم زدہ ہو جا ئنیگے اور ساتھ پا کستانی حکمرانوں کی ملک و عوام کے ساتھ محبت کا بھی […]

حضور آپ پر اک جہاں کی نظر ہے

حضور آپ پر اک جہاں کی نظر ہے

تحریر : عالیہ جمشید خاکوانی میں کبھی بھی ڈاکٹر پرتاپ ویدک کے وہ الفاظ نہیں بھول سکتی جو انہوں نے اخبار میں ہی چھپنے والے اپنے آرٹیکل میں لکھے تھے ”اکھنڈ آریانا کا خواب کوئی بھارتی لیڈر پورا نہیں کر سکتا یہ تو کوئی مسلمان پاکستانی لیڈر ہی پورا کر سکتا ہے ” ان کے […]

اعتراض سے قبل خود میں سدھار کی فکر کیجئے

اعتراض سے قبل خود میں سدھار کی فکر کیجئے

تحریر: محمد آصف اقبال ابھی چند دن قبل حکومت نے مذہبی بنیادوں پر آبادی کے اعداد وشمار شائع کیے ہیں۔ جس میں اس بات کا تذکرہ ہے کہ ہندوستان میں مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ ہو ا ہے۔رپورٹ پر جہاں ہندوتو کے علمبرداروں نے تشویش ظاہر کی ہے وہیں پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا نے بھی […]

ہمارے مسائل کا حل

ہمارے مسائل کا حل

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا سارے جہانوں کے تاجدار ، سارے معلموں کے معلم اعظم ، محسن انسانیت ، علم و حکمت کے بادشاہ ، سردار الانبیاء ، نبی آخر الزماں جناب احمد مجتبیٰ حضرت محمد رسول خدا ۖ کے فرمان عالی جاں،کے مطابق علم حاصل کرو ماں کی گود سے لیکر قبر تک، […]

حجاب عورت کا زیور

حجاب عورت کا زیور

تحریر : عقیل خان ہر سال 4 ستمبر کو دنیا بھر میں ”عالمی یوم حجاب” منایا جاتا ہے۔ یہ دن فرانس میں حجاب پر پابندی کے بعد لندن میں ایک کانفرنس کے موقع پر عالم اسلام کے ممتاز راہنماؤں نے طے کیا تھا۔ 2004 سے پوری دنیا میںاس دن کو منایا جاتا ہے۔ بظاہر حجاب […]

حجاب اور مسلمان

حجاب اور مسلمان

تحریر: محمد عتیق الرحمن ہمارے ہاں جتنی قیمتی چیز ہوتی ہے اسے اتنا ہی لوگوں کی نظروں سے محفوظ رکھا جاتا ہے۔ اسی طرح عورت کا وجود بھی اللہ رب العزت نے بہت محترم اور قیمتی بنایا ہے اور اسے لوگوں کی نظروں سے محفوظ رکھنے کیلئے حجاب کے احکامات نازل کئے ہیں کہ صدف […]

وائٹ کالر کرائم اور عیار حکمران

وائٹ کالر کرائم اور عیار حکمران

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری وائٹ کالر کریمینل لوگوں گیلانی، امین فہیم، نواز شہباز برادران بمعہ عزیزان واسحاق ڈار، راجہ پرویز اشرف ،آصف زرادری ،ان سب کے حواری وغیرہ اگر اب بھی پہاڑوں جتنا حرام مال کھا کھلا کر اورجمع کرکے احتساب سے بچ رہتے ہیں تو ہمارے لیے ایسی شرم وندامت کا باعث […]

غیبت نہیں خیر خواہی کیجئے

غیبت نہیں خیر خواہی کیجئے

تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ سرکار دوعالم صلی اﷲ علیہ وسلم کا فرمان عظیم ہے ” تم جانتے ہو کہ غیبت کیا ہے لوگوں نے کہا، اﷲ اس کا رسول ۖ زیادہ جانتے ہیں، فرمایا اپنے بھائی کی بابت ایسی بات کہنا جسے وہ ناپسند […]

آزادی کے 68 سال

آزادی کے 68 سال

تحریر: محمد ذوالفقار گاندھی نے کہا تھا ہندوستان ایک گائوماتا کی مانند ہے جس کے کبھی ٹکڑے نہیں کیے جا سکتے۔ جسکے جواب میں قائداعظم محمد علی جناح نے کہا تھا کہ ہندوستان میں مسلمانوں کی صورت میں ایک تیسری بڑی طاقت موجود ہے جو کسی بھی اعتبار سے ہندئووں سے مماثلت نہیں رکھتی۔ انہوں […]

اپنے عمل کا حساب رکھنے والی با خبر قوم کبھی پستی و تنزلی کا شکار نہیں ہوتی ہے، امام شاہد

اپنے عمل کا حساب رکھنے والی با خبر قوم کبھی پستی و تنزلی کا شکار نہیں ہوتی ہے، امام شاہد

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) اپنے عمل کا حساب رکھنے والی باخبر قوم کبھی پستی و تنزلی کا شکار نہیں ہوتی ہے، مسلمان مومن کی یہ نشانی ہے کہ جب اس سے کوئی گناہ سرزد ہو جائے تو فوری طور پر توبہ کے لیے اپنے پروردگار کی طرف رجوع کرتا ہے، اللہ کی رحمت […]

جہادی جنرل حمید گل

جہادی جنرل حمید گل

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ مرحوم قاضی حسین احمد صاحب کی طرح مرحوم حمید گل صاحب بھی اسلام کے شیدائی اور ایک جہادی شخصیت تھے۔ دونوں کو اسی وجہ سے پاکستانی قوم بلکہ امت مسلمہ میں پزیرائی ملی۔ مسلم دنیا میں دونوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا ہے اور مستقبل میں بھی […]

کنجوس بنیا

کنجوس بنیا

تحریر : مسز جمشید خاکوانی ایک کنجوس بنیا روزانہ کئی کئی گھنٹے مندر جا کر پرارتھنا کیاکرتا تھا۔اے بھگوان میری لاٹری لگا دے اے بھگوان میری لاٹری لگا دے۔” دس سال کی پرارتھنا کے بعدایک رات بھگوان اس کے خواب میں آیا اور اسے تھپڑ رسید کرتے ہوئے بولا تیری لاٹری کیسے لگائوں پہلے لاٹری […]

اپنا گھر اولڈ کیئر سنٹر کے زیراہتمام عید ملن پارٹی کی تصویری جھلکیاں

اپنا گھر اولڈ کیئر سنٹر کے زیراہتمام عید ملن پارٹی کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) اپنا گھر اولڈ کیئر سنٹر کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کے نام پر ایک رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں بزرگ مرد و خواتین کے ساتھ ساتھ مختلف مکا تب فکر نے بھرپور شرکت کی ۔ اس موقع پر ایشین کمیونٹی سے وابستہ ہند […]

جشن آزادی اور ملک میں پھیلتی انارکی

جشن آزادی اور ملک میں پھیلتی انارکی

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی آزادی کے حصول میں ہندوستانیوں نے پہلی مسلح جنگ جو لڑی انگریزوں نے اس کا نام ‘غدر’دیا۔اس جنگ کے عموماً دو سبب بیان کیے جاتے ہیں۔ اولاً یہ ایسٹ انڈیا کمپنی نے ہندوستان کے تمام صوبے اور کئی ریاستیں یکے بعد دیگرے اپنی حکومت میں شامل کر لیے تھے۔ […]