counter easy hit

مسلمان

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے

تحریر : ابن نیاز اللہ پاک قرآن پاک میں ارشاد فرماتے ہیں ۔ “اور جو اللہ کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ مت کہو بلکہ وہ زندہ ہیں اور تمھیں شعور نہیں۔” اور ایک دوسری جگہ ارشاد ہوتا ہے کہ وہ اپنے اللہ کے ہاں سے رزق کھاتے ہیں۔ پھر اس کی تشریح یا […]

ملک میں دہشت گردی

ملک میں دہشت گردی

تحریر : نورین چوہدری سعودی عرب میں نماز جمعہ کے دوران نمازیوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا۔ اس قبل پاکستان میں دہشت گردانہ کارروائیاں ہوئیں۔ دونوں طرف شہید ہونے والے مسلمان اور ایک کلمہ طیبہ کے بنیاد پر قائم و دائم رہنے والے ملک کے باسی ہیں۔ ایک دن قبل سوشل میڈیا پر […]

ظالم بھارت اور مظلوم کشمیری

ظالم بھارت اور مظلوم کشمیری

تحریر : ملک محمد سلمان آج اگر ظلم ہو رہا ہے تو مسلمان پر، عزتیں لٹ رہیں ہیں تو مسلمان کی، ظلم و جبر کا بازار گرم ہے تو مسلمان پر ، ہر طرف دھمکایا جا رہا ہے تو مسلمان کو ، الغرض جدھر بھی نگاہ اٹھا ئیں مسلمان ہی مظلومیت کی تصویر بنا دکھائی […]

انسان کا ضمیر اور منافقت

انسان کا ضمیر اور منافقت

تحریر : شفقت اللہ خاں سیال آج ہر انسان کے ذہن اس طرح کے ہوکر رہے گئے ہیں۔کہ ان کے ذہن میں یہی ہے ۔کہ میرے سے زیادہ کوئی عقل مند انسان نہیں ۔جبکہ ہرانسان میں اگر کوئی برائی ہے ۔تو اس میں کچھ نہ کچھ تو ضرور اچھائی بھی ہوتی ہے ۔جو کہ ہم […]

”پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ”تاریکی میں روشن راہ

”پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ”تاریکی میں روشن راہ

تحریر : عقیل خان ” علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے ”یہ میں نہیں کہہ رہا بلکہ یہ ہمارے پیارے حضوراکرمۖ کا فرمان ہے ۔تعلیم حاصل کرنا ہرشخص کا بنیادی حق ہے۔ تعلیم انسان میں شعور پیدا کرتی ہے. تعلیم کی بدولت ہی انسان اچھے برے کی تمیز کر سکتا […]

ہم اور اسلام

ہم اور اسلام

تحریر: نورین چوہدری قرآن میں ارشاد باری تعالی ہے : ”بے شک اللہ کے نزدیک (پسندیدہ) دین اسلام ہی ہے۔” یعنی یہ وہ دین ہے جس کو رب نے بنی نوع انسان کے لیے پسند فرمایا۔ اسلام کے معانی ”امن و اطاعت ” کے ہیں اور مسلمان وہ ہے جو مکمل طور پر اللہ تعالیٰ […]

تم نے ذر اسی با ت کو طو فاں بنا دیا

تم نے ذر اسی با ت کو طو فاں بنا دیا

تحریر: نسیم الحق زاہدی خلفیہ اول حضرت ابوبکر صدیق جب خلفیہ بنے تو آپ کی تنخواہ کا سوال اُٹھا تو آپ نے فرمایا مد ینے میں ایک مز دور کی جتنی یومیہ اُجرت دی جاتی ہے اتنی ہی میرے لئے مقر ر کر و ایک ساتھی نے عرض کی امیر المومنین اس میں آپ کا […]

بے بسی سرد لہجے

بے بسی سرد لہجے

تحریر:سفینہ چودھری ایڈووکیٹ اللہْ اکبر موء ذن کی آواز آئی اور میری آنکھ کْھلی ساتھ ہی بچوں کو بھی جگا دیا کیونکہ سکول کے لئے تیار ہونا تھا جونہی مالک اور اس کے حبیب صلی اللہ علیہ وآلِہ وَسلم کی حمدوثنا سے فارغ ہوئی اور کچن کی طرف جانے ہی لگی تھی کہ فون کی […]

دل کی باتیں

دل کی باتیں

تحریر: ایم سرور صدیقی دنیا کے طول وعرض میں سینکڑوں ممالک کے کروڑوں مسلمان دردو سلام کی محافل کا انعقاد کرکے اپنے پیارے نبی ۖ سے بے پناہ عقیدت کااظہارکرتے ہیں بالخصوص برصغیر میں تو مسلمان اپنے گھروں ،دفاتر،عمارات پر چراغاں کرتے ہیں، عید میلاد کی جلوس نکالے جاتے ہیں مٹھائیاں، کھانے تقسیم کئے جاتے […]

اندھا بانٹے ریوڑیاں

اندھا بانٹے ریوڑیاں

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان پاکستان بنایا تو غریب مسلمان اور کلمہ گو کے نام پر تھا لیکن اس پر قابض سرمایہ دار، چو ہد ری،ڈکٹیٹر ،سود خور،ڈاکو ،اور اس سے بھی بڑھ کر قا تل اور عسکر ی ونگ کے سرپر ست پا کستان پا رلیمنٹر ین،قو می و صو بائی اسمبلی کے […]

خواجہ آصف صاحب اور جمعہ کی چھٹی

خواجہ آصف صاحب اور جمعہ کی چھٹی

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم گزشتہ دنوں جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی طارق اللہ نے ہفتہ وار تعطیل اتوارکے بجائے جمعہ کو کرنے کی قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کی تو اِس کی مخالفت میں وزیردفاع خواجہ آصف نے اپنے مخصوص لب ولہجہ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہاکہ ” جمعہ کی چھٹی […]

ترقی کی بنیاد

ترقی کی بنیاد

تحریر : سرور صدیقی یہ بات یقینی ہے کہ ہم مسلمانوں کوآج بھی لوگوں نے وقت کی نزاکت کا احساس تک نہیں ہمارے دیکھتے ہی دیکھتے چین۔۔۔جاپان کی ترقی کو نگل گیا اب جاپانی کمپنیاں چین میں مینو فیکچرنگ کرنا اپنے لئے اعزاز سمجھتی ہیں۔۔بنگلہ دیش کی آزادی کو صرف32سال ہو ئے ہیں اور وہاں […]

پنی قبر کو سرسبز و شاداب بنایں

پنی قبر کو سرسبز و شاداب بنایں

تحریر : شاز ملک اکثر یوں ہوتا ہے کے ہم زندہ انسان جب قبرستان کے قریب سے گزرتے تو کوشش ہوتی ہے کے جلد از جلد یہاں سے نظریں چرا کر گزر جاہیں یہ قبرستان وحشت کا گھر ہے عجیب بات یہ ہے کے ہم اس وقت اس بات کو بھی نظر انداز کر جاتے […]

ماسڑ جی کا پاکستان

ماسڑ جی کا پاکستان

تحریر : سجاد گل کالے بورڈ پر سفید چاک سے لکھ کر ماسٹر جی نے ہمیں بتایا تھا ،پاکستان کا مطلب کیا ،لاالہ الا للہ محمد رسول اللہ، پاکستان ایک عظیم نظریئے کی بنیاد پر معرضِ وجود میںآیا تھا ،یعنی یہ نظریہ کہ مسلمان ایک خدائے حقیقی کے ماننے والے ہیں جبکہ ہندو بہت سے […]

صبر کا اصل وقت

صبر کا اصل وقت

تحریر : شاہ بانو میر کسی کانفرنس میں دنیا بھر سے بڑے بڑے مفکر مفسر اور عالم آئے ہوئے تھے بہت لوگوں کی تقاریر تبصروں کے بعد کھانے کا وقفہ ہوا اتفاق کی بات ہے کھانے کی میز پر مسلمان عالم اور عیسائی مبلغ آمنے سامنے بیٹھے دوران گفتگو اچانک عیسائی عالم بڑے طنز سے […]

تھر میں بھوک سے ہلاکتیں

تھر میں بھوک سے ہلاکتیں

تحریر : ایم سرور صدیقی دلخراش خبر یہ ہے کہ صوبہ سندھ میں تھر کے علاقہ میں ایک بار پھرموت کا راج ہے ہمیشہ کی طرح اس سال بھی خوراک کی کمی، جان بچانے والی ادویات کی عدم دستیابی اور انتظامیہ کی سستی،ہڈحرامی کے باعث تادم ِ تحریر30بچے دم توڑ چکے ہیں مویشی بھوک پیاس […]

پیرس : دمشق کے شمال مغرب میں ٢٥ کلومیٹر پر مسلمان کتے، بلیاں اور گھاس پھوس کھانے پے مجبور

پیرس : دمشق کے شمال مغرب میں ٢٥ کلومیٹر پر مسلمان کتے، بلیاں اور گھاس پھوس کھانے پے مجبور

پیرس (اے کے راؤ) شورش زدہ شام کے شمال مغربی مضافات حکومت کے زیرِ انتظام علاقوں فوح اور کیفرایہ اور باغیوں کے زیر قبضہ علاقے مدایا میں مسلمان کتے، بلیاں اور گھاس پھوس کھانے پے مجبور ہو چکے ہیں۔ انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کی رپورٹ کے مطابق شام میں چار سال سے جاری خانہ […]

سعودی عرب کے اندرونی معاملات اور ایران

سعودی عرب کے اندرونی معاملات اور ایران

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید 2 جنوری 2016 کو سال کے پہلے مہینے میں سعودی عرب کی حکومت نے اپنے ملک میں 47 دہشت گردوں کے سعودی عرب کے 12 شہروں میںسر قلم کر دیئے۔ جن میں سے ایک دو افراد کے علاوہ تمام ہی سنی مسلمان تھے جن پر سعودی عرب میں […]

قیامت سے قیامت تک

قیامت سے قیامت تک

تحریر: مسز جمشید خاکوانی اس بار لاہور جاتے جاتے راولپنڈی جانا پڑ گیا گو کہ واپسی لاہور سے ہوئی لیکن انسان اپنے ارادوں میں کامل نہیں ہوتا حضرت علی کا فرمان ہے کہ میں نے اپنے رب کو اپنے ارادوں کے ٹوٹنے سے پہچانا ۔ہم تو بحیثیت مسلمان ان تمام باتوں پہ ایمان رکھتے ہیں […]

ہمارا پاکستان

ہمارا پاکستان

تحریر : بنت اسحاق پاکستان کا مطلب کیا “لا الہ الا اللہ” یہی وہ نعرہ ہے جو برصغیر کے ہر چھوٹے بڑے کی صرف زبان پر ہی نہیں بلکہ دل میں رچ بس گیا تھا۔اسی نعرے کی اساس پر مسلمانان ہند نے حصول پاکستان کے لیے جدوجہد کی جس میں بالآخر وہ کامیاب ہوئے۔ 1857ء […]

مفکراسلام سید ابوالحسن علی ندوی

مفکراسلام سید ابوالحسن علی ندوی

تحریر: عتیق الرحمن چھٹی ساتویں صدی میں پانچ سو سال کے بعد زمین کا رشتہ آسمان سے قائم ہوا تو دین اسلام کی بعثت ہوئی اور اللہ تعالیٰ نے نبی کریم ۖ کو تایوم محشر پیغمبر و رسول بناکر بھیجا۔ رب کریم نے ناصرف نبی محترم ۖ کی بعثت فرمائی بلکہ آخری دین متین اور […]

پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت اور طرز حکمرانی

پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت اور طرز حکمرانی

تحریر : شہزاد حسین بھٹی قیامِ پاکستان کے وقت برصغیر پاک و ہند میں مسلمان ایک قوم کی حیثیت رکھتے تھے اور اْس قوم کو ایک ملک کی تلاش تھی جب کہ آج 69 برس بعد ملک موجود ہے مگر اِس ملک کو قوم کی تلاش ہے۔ 1947ء میں ہم ایک قوم تھے، اللہ رب […]

ایک مسلمان کیلئے زندگی میں کامیابی نبی کی سیرت کے بغیر ممکن ہی نہیں۔ علامہ حامد علی فاروق

ایک مسلمان کیلئے زندگی میں کامیابی نبی کی سیرت کے بغیر ممکن ہی نہیں۔ علامہ حامد علی فاروق

ایتھنز (قاری خالد محمود سے) اسلامک فورم گریس کے زیر اہتمام مسلم مسجد آئیو انار گیرو میں ایک عظیم الشان میلاد مصطفی ۖکانفرنس کا انعقاد کیا گیا خصوصی خطاب کیلئے ناروے سے نوجوان خطیب مولانا حامد علی فاروق اور ڈنمارک سے مزہبی سکالر اور تنظیم اسلامی ڈنمارک کے صدرتشریف فرما ہوئے،کانفرنس کی صدارت اسلامک فورم […]

نواز، مودی ملاقات اور زلزلہ

نواز، مودی ملاقات اور زلزلہ

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری مودی پہلے افغانستان پہنچااور ہمیں مکمل تڑیاں لگائیں اور مغلظات تک سناڈالیں پھر” شریفوں “کے گھر گھس کر منافقانہ مسکراہٹوں کوبکھیر تے ہوئے نوازی سالگرہ اور نواسی کی مہندی کی تقریب میں کشمیری مسلمانوں کے خون میں بھیگے ہوئے ہندوستانی جوڑے عنایت کردیے۔شریفوں نے تاریخی استقبال کرکے کشمیری مسلمانوں […]