counter easy hit

شاہ رخ خان اپنی فلم دیکھ کر خود بھی آنسو بہانے لگے

Shah Rukh Khan

Shah Rukh Khan

ممبئی : شاہ رخ خان اپنی جاندار اداکاری کے باعث بالی وڈ کے بادشاہ ہیں۔ اپنی منفرد اداکاری کے باعث شاہ رخ کئی بار اپنے مداحوں اور ساتھی اداکاروں کو رلا بھی چکے ہیں تاہم اب کنگ خان اپنی فلم دیکھ کر خود ہی بھی آنسو بہانے لگے ہیں۔

بالی وڈ کے بادشاہ نے اپنی نئی آنے والی فلم’’ دل والے‘‘ دیکھ کر ٹوئٹر پر بھی اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج احساس ہوا زندگی کا بہترین علاج خوشی، ہنسنا اور آزادی کے آنسو ہیں۔ اس کے علاوہ باقی تمام باتیں بے معنی ہیں۔