counter easy hit

ہالی ووڈ

ہالی ووڈ کی ایکشن فلم ہِٹ مین ایجنٹ فورٹی سیون کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کی ایکشن فلم ہِٹ مین ایجنٹ فورٹی سیون کا پہلا ٹریلر جاری

نیو یارک (یس ڈیسک) ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھرپور فلم ”ہِٹ مین ایجنٹ فورٹی سیون” کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم وڈیو گیمز سیریز ”ہِٹ مین” کے کردار ایجنٹ فورٹی سیون پر مبنی ہے۔ اداکار رپرٹ فرینڈ نے ایجنٹ فورٹی سیون کا کردار ادا کیا ہے۔ فلم رواں برس 28اگست کو […]

ہالی ووڈ ایکشن فلم ’’کنگز مین دی سیکرٹ سروس ‘‘ کل ریلیز ہو گی

ہالی ووڈ ایکشن فلم ’’کنگز مین دی سیکرٹ سروس ‘‘ کل ریلیز ہو گی

نیویارک (یس ڈیسک) ہالی ووڈ ایکشن ڈرامہ ’’کنگز مین دی سیکرٹ سروس ‘‘ کل سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ جاسوسی کی دنیا کے گرد گھومتی کہانی میں ٹیرن ایجرٹن ، کولن فرتھ مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 88

سائنس فکشن فلم چیپی کے نئے کلپس جاری

سائنس فکشن فلم چیپی کے نئے کلپس جاری

نیویارک (یس ڈیسک) سلم ڈاگ ملینیئر اسٹاردیو پٹیل پہلی بار ہیو جیک مین کے ساتھ۔ ہالی ووڈ کی ایکشن تھرلر سائنس فکشن فلم”چیپی کے نئے کلپس جاری کر دیے گئے ہیں۔ رائٹر وہدایتکار نیل بلوم کیمپ کی اس فلم میں شارلٹو کا پلے، ہیو جیک مین، دیو پٹیل، جوز پابلو کانٹیلو اور سیگورنی ویور اہم […]

ہالی ووڈ کی نئی ایکشن فلم سیونتھ سن ریلیز کر دی گئی

ہالی ووڈ کی نئی ایکشن فلم سیونتھ سن ریلیز کر دی گئی

نیویارک (یس ڈیسک) ہالی ووڈ ایکشن فلم ’’ سیونتھ سن ‘‘ ریلیز کر دی گئی۔ ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور فلم کی کہانی جوزف ڈیلانے کے ناول سے لی گئی ہے۔ سیونتھ سن (The Last Apprentice: Revenge of the Witch) سے ماخوذ ہے۔ فلم کی کہانی ایک نوجوان کے گرد گھومتی ہے جو شیطانی طاقتوں […]

ہالی ووڈ ہارر فلم ” دی لازارس ایفیکٹ ” کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ ہارر فلم ” دی لازارس ایفیکٹ ” کا نیا ٹریلر جاری

نیو یارک (یس ڈیسک) ہالی ووڈ کی ہارر فلم ”دی لازارس ایفیکٹ” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم نوجوان ڈاکٹروں کے گرد گھومتی ہے۔ جو موت کو شکست دینا سیکھ لیتے ہیں،،، لیکن ایک حادثے میں مر جانے والی ساتھی ڈاکٹر کو زندہ کر کے مشکل میں پھنس جاتے ہیں۔ فلم رواں ماہ […]

ہالی ووڈ باکس آفس پر ’’امریکن سنائپر ‘‘ کا راج برقرار

ہالی ووڈ باکس آفس پر ’’امریکن سنائپر ‘‘ کا راج برقرار

نیویارک (یس ڈیسک) ہالی ووڈ باکس آفس پر ریلیز ہونے والی نئی فلمیں ناکام، امریکن سنائپر کا راج برقرار ، رواں ہفتے مزید 10 ملین ڈالرز کما لئے۔ رواں ہفتہ ہالی ووڈ کے لئے زیادہ کامیاب نہیں رہا۔ بلیک اور وائٹ، دی لوفٹ اور پروجیکٹ المانک باکس آفس پر بزنس کرنے میں ناکام رہیں۔ امریکن […]

ہالی ووڈ فلم ٹومین اِن ٹاؤن کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ فلم ٹومین اِن ٹاؤن کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی وڈ (یس ڈیسک) ہالی ووڈ کی نئی فلم،، ٹو مین اِن ٹاؤن ٹومین ان ٹاؤن کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے ٹو مین اِن ٹاؤن کہانی ہے ایک ایسے شخص کی جسے اٹھارہ سال جیل میں گزارنے کے بعد رہائی ملتی ہے جس کے بعد وہ مسلمان ہوجاتا ہے۔ اور یہیں سے […]

ہالی ووڈ فلم: جیوپٹر اسینڈنگ 6 فروری کو ریلیز ہوگی

ہالی ووڈ فلم: جیوپٹر اسینڈنگ 6 فروری کو ریلیز ہوگی

نیو یارک (یس ڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ مِلا کیونس اور معروف اداکار شیننگ ٹیٹم کو شائقین دیکھ پائیں گےایک ساتھ فلم جیوپٹر اسینڈنگ فلم میں جو 6 فروری کو سینماؤں کی زینت بنے گی۔ جیوپٹر اسینڈنگ کی کہانی غیرمعمولی صلاحیتوں کی حامل ایک ایسی لڑکی کے گرد گھومتی ہے جسے کائنات کا اگلا لیڈر منتخب […]

ہالی ووڈ فلم ایکسیڈنٹل لو کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ فلم ایکسیڈنٹل لو کا ٹریلر جاری

نیو یارک (یس ڈیسک) ہالی ووڈ کی کامیڈی اور رومانس سے بھرپور فلم ایکسیڈنٹل لو کے ٹریلر نے شائقین کے دل جیت لئے۔ فلم 20 فروری کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ ہالی ووڈ کی کامیڈی اور رومانس سے بھرپور فلم ایکسیڈنٹل لو کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ فلم کی کہانی ریسٹورنٹ […]

نئی ہالی ووڈ فلم بگ گیم کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

نئی ہالی ووڈ فلم بگ گیم کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

لاس اینجلس (یس ڈیسک) نئی ہالی ووڈ فلم بگ گیم کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا، یہ کہانی ہے ایک تیرہ سالہ شرمیلے لڑکے کی جسے ایک دن اور ایک رات خوفناک جنگل میں گزارنے کا ٹاسک دیا جاتا ہے۔ تجسس اور ایکشن سے بھرپور یہ فلم جلد سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ Post […]

ہالی ووڈ اداکارہ کیمرون ڈیاز نے شادی کرلی

ہالی ووڈ اداکارہ کیمرون ڈیاز نے شادی کرلی

لاس اینجلس (یس ڈیسک) کروڑوں دلوں کی دھڑکن ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ کیمرون ڈیاز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ کیمرون ڈیاز کے ترجمان کے مطابق 42 سالہ اداکارہ کی شادی 35 سالہ امریکی موسیقار بینجی میڈن سے ہوئی ہے۔ شادی کی تقریب پیر کی رات لاس اینجلس میں کیمرون کے گھر میں منعقد […]

ہالی ووڈ ایکشن فلم ” انسرجنٹ ” کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ ایکشن فلم ” انسرجنٹ ” کا ٹریلر جاری

نیو یارک (یس ڈیسک) ایکشن اور سنسنی سے بھرپور ہالی وڈ فلم ” انسرجنٹ ” کے ٹریلر نے شائقین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔ ایکشن اور سنسنی سے بھرپور ہالی وڈ فلم ” انسرجنٹ ” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ٹریلر نے شائقین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔ فلم […]